Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپشن کے شہنشاہ اور ضمیر کی عدالت

September 23, 2014 0 1 min read
Bribery
Corruption
Corruption

تحریر: حامد قاضی
حکمران فرنینڈس مارکوس نے 1965 میں اقتدار سنبھالا اور 1986 میں رخصت ہو گیا۔اس دوران مارکوس نے کرپشن کے کئی ریکارڈ توڑ کر تاریخ میں اپنا نام محفوظ کر لیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سوہارتو کی طرح موصوف بھی چند برس تک ملک سنوارنے میں مصروف رہا لیکن پھر پٹری سے اتر گیااور ایسا اترا کہ دوسروں کے لئے عبرت کی مثال بن گیا۔

مارکوس نے اپنا اثرورسوخ بڑھانے اور اقتدار بحال رکھنے کے لئے پہلا کام یہ کیا کہ رشوت، دھونس اور دھمکی سے خوب کام لیابعد ازاں اس نے ارکانِ اسمبلی کی تجوریاں بھرنے کے بعد آئین میں تبدیلیاں کروائیں۔یوں یہ شق ختم ہو گئی کہ کوئی آٹھ سال بعد دوبارہ صدر بن سکتا ہے۔اقتدار کو دوام بخشنے کے بعد مارکوس اور اس کے عزیز دوست کھل کے کھیلے انھوں نے سرکاری اداروں کا چارج سنبھال لیا۔سودوں میں گھپلے ہونے لگے بینکوں سے قرضے لئے گئے۔سرکاری اداروں کی جائیدادیں ہڑپ کر لیں۔جب ادارے کمزور ہو گئے تو انھیں اونے پونے داموں فروخت کر دیا گیااور ان میں بھی کمیشن لیا گیا۔غرض مارکوس کے قبیلے نے ہر وہ کرپٹ راہ اپنائی جس سے انھیں دولت مل سکے۔اس کے علاوہ نجی سطح پر بھی ہر قسم کے کاروبار میں ان کمپنیوں کی اجارہ داری قائم ہو گئی جو مارکوس کے گروپ سے تعلق رکھتی تھیں۔لہذا اشیاء ضرورت کی من مانی قیمتیں مقرر کرنا ان کا مامول بن گیااور ان کو کوئی پوچھنے والا بھی نہ تھا۔حتیٰ کہ مارکوس نے ٹی وی چینلز اور اخبارات خرید لئے تاکہ اس کے خلاف کوئی بھی آواز نہ اٹھا سکے۔مارکوس حکومت میں غریب کسانوں کا بھی استحصال ہوا انہیں مجبور کیا جاتا کہ وہ عالمی قیمتوں سے کم قیمت پر اپنی اجناس مارکوس نواز کمپنیوں کو فروخت کریں۔وہ کمپنیاں پھر من مانے دام پر اجناس مارکیٹ میں فروخت کرتیں اور بھاری بھر کم منافع کماتیں۔ادھر غریب کسان بدستور غربت کی چکی میں پستے رہتے ۔دورانِ اقتدار مارکوس کو بین الاقوامی اداروں نے اربوں ڈالر کے غیر ملکی قرضے دیئے کیونکہ وہ امریکہ کا چہیتا تھا ۔مگر ان قرضوں کی پیشتر رقم مارکوس اور اس کے عزیز ڈکار گئے۔یہی وجہ ہے کہ جب اس کے اقتدار کا سورج غروب ہواتو فلپائن اربوں ڈالر کا مقروض ہو چکا تھا۔شنید تھی کہ وہ عنقریب دیوالیہ ہونے والا ہے۔

عجیب بات یہ کہ مارکوس اور اس کی شا ہانہ نواز بیوی نے اپنی ریکارڈ توڑ کرپشن چھپانے کی زیادہ کوششیں نہ کیں۔انھوں نے فلپائن اور بیرونِ ملک کروڑں ڈالر خرچ کر کے محل اور مقاماتِ تفریح بنائے۔ وہ بیش قیمت لباس پہنتے۔اور شاہوں کی طرح ہیرے جوہرات میں کھیلتے۔ لیکن کہتے ہیں ناں کہ اکثر اوقات بدکردار انسان دنیا میں ہی اپنا زوال دیکھ لیتا ہے مارکوس کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ کرپشن کے اسیر دیگر کرپٹ ترین حکمرانوں کی فہرست میںایک اوراہم حکمران زائرے(کانگو) کے جنرل ” موبوتوسیکو”ہیں۔موصوف ساڑھے اکتیس سال (1997 تا ( 1965 تک اپنے ملک میں حکمرانی کرتا رہا۔اس دوران موبوتو نے کرپشن کو ملکی کرنسی بنا دیا۔اس کے دور میں رشوت لینا اور دینا ایک فن اور باقاعدہ نظام بن گیا۔اس نے جی بھر کے قومی خزانے اور عوام کو لوٹااور 5ارب ڈالر سے زائد کی رقم جمع کر لی۔اس دوران امریکی جی جان سے اس کے حامی رہے کیونکہ وہ وسطی افریقہ میں ان کا بہت بڑا مخلص حکمران تھا۔

Bribery
Bribery

“جنرل ثانی اباچا” 1993تا 1998 نائجیریاکا کرپٹ ترین حکمران رہا۔دورانِ اقتدار جنرل اور اس کے دوست،رشتہ داروں نے کرپشن کے ہو ممکن طریقے اپنائے اور ملک کو اربوں ڈالر سے محروم کر دیا۔اباچا بھی انتخابات کے مسلسل وعدے کرتا رہامگر ایک بھی وعدہ ایفا نہ ہوا۔وہ تو قدرتِ الہیٰ نے اسے اپنے پاس بلا لیا ورنہ کیا عجب تھا کہ جنرل صاحب کرپٹ ترین حکمرانوں میں سرِفہرست آنے کا اعزاز پا لیتے۔ انڈونیشیا کا” مردِآہن” قومی خزانہ لوٹنے مخالفین پر ظلم ڈھانے اور غیروں امریکیوں کی چاکری کرنے میں انڈونیشیا کا سابق حکمران جنرل سہارتو سرِفہرست رہا۔تاہم اس کے دورِ حکمرانی میں نیک و بد کا عجیب امتزاج تھا موصوف 1965ء میں امریکیوں کی پشت پناہی میں نمایا ہواجب انڈونیشی فوج کے لاکھوں کیمونسٹ قتل کر ڈالے ۔بعد ازاں 1967ء میںبابائے تحریکِ آزادی سوکارنو کو ہٹا کر جنرل سہارتو نے اقتدار سنبھال لیا۔اب اگلے 32 سال تک انڈونیشیا کے سیاہ و سفید کا مالک رہا ۔سہارتو کے حمایتیوں نے اسے بابائے ترقی قرار دیااور یہ کسی حد تک سہی بھی ہے 1965ء میں 60 فیصد انڈونیشی غریب کہلاتے تھے1997ء میں ان کی تعداد 13فیصد رہ گئی تھی۔اس دوران امواتِ اطفال کی شرح گھٹ گئی شرح خواندگی میں اضافہ ہوا۔اور لوگوں کی آمدنی بڑھ گئی۔لیکن مسلئہ یہ ہے کہ جب 1997ء میں ایشیائی بحران پیدا ہوا

تو بیشتر ملکی ترقی پانی کی طرح بہہ گئی۔لاکھوں انڈونیشی پھر کنگال ہو گئے اور اس کی وجہ کرپشن ہی تھی۔جنرل سہارتو دورِ حکمرانی کے پہلے دس برس تو ملک کی تعمیرو ترقی میں محو رہامگر پھر ذاتی خواہشات اور عزیزو اقارب کی ضروریات اور دیگر انسانی کمزوریاں اس پر غالب آ گئیں۔اب قومی خزانے سے رقم لوٹنے کے نت نئے طریقے دریافت کئے گئے لوٹ ما کا اولیں طریقہ کار ” یاسان ادارے”تھے یہ ادارے اس لئے قائم ہوئے تاکہ وہ دیہات میں ہسپتال اور سکول قائم کریںنیز دوسری فلاحی سرگرمیاں انجام دیںبعد ازاں سہارتو نے اپنے بیوی بچوں ،رشتہ داروں اور دوستوں کو ان اداروں کا سربراہ بنا دیا۔اور یہ ساری رقم سہارتو خاندان کی ملکیت بن گئی۔1997ء میں حکومت سے دستبرداری کے بعد سہارتو اور اس کے خاندان پر مقدمے چلے مگر انھوں نے لوٹ مار اتنی صفائی سے کی تھی کہ قانون ان کا بال بیکا بھی نہ کر سکا۔ اورخاص بات یہ ہے کہ دورانِ شہنشاہیت سہارتو حکومت کو ” انصاف پسند” امریکیوں کی مکمل حمایت حاصل رہی۔

Dollar
Dollar

اسی طرح کرپٹ ترین لیڈروں میں سربیا کا حکمران میلوشویج ایک ارب ڈالر، صدر ہیٹی 360 ملین ڈالر، صدر پیرو 600 ملین ڈالر،وزیرِاعظم یوکرائن پالو راز رینکو114تا 200 ملین ڈالر،صدر نکاراگواآرنولڈواسیمان 100 ملین اور صدر فلپائن جوزف ایسٹرڈ 70 تا 80 ملین ڈالرکی کرپشن میں شامل ہیں۔
یہ تمام لیڈر لوٹ مار اور کرپشن کرنے کے بعد اپنے ضمیر کی عدالت میں پیش ہو چکے ہیں۔

یہ سب لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ملک میں بھی کرپشن اور رشوت “فیشن”بنتی جارہی ہے ۔بھلے وقتوں میں چھپ چھپا کر کرپشن کی جاتی تھی اور کرپشن کرنے والا اگر پکڑا جاتا تو ندامت سے ہی یا تو کرپشن کرنے سے توبہ کر لیتا یا پھر شرمندگی اور لوگوں کی لعن طعن سے موت کو گلے لگا لیتا ۔مگر موجودہ دور میں ندامت یا شرمندگی یا ضمیر نام کی کسی چیز کا وجود ہمارے ارد گرد تو ناپید ہو چکا ہے ۔ہمارے لیڈر بھی کروڑوں اربوں روپے کے کرپٹ ہیںایک دن ان سب کو بھی اپنے اپنے ضمیر کی عدالت میں پیش ہونا ہے۔ ہمارے معاشرے میں جھوٹ انتہائی ڈھٹائی سے بولا جاتا ہے عوام تو عوام ہمارے لیڈر انِ محترم بھی اس گنگا میں ہاتھ دھونا باعثِ افتخار سمجھتے ہیں۔حالانکہ لیڈر کو تو اخلاقی اقدار کی پاسداری کا عملی مظاہرہ کرنا چاہئے۔کیونکہ عوام کے لئے لیڈر ایک آئیڈیل شخصیت ہوتا ہے۔جو لیڈر کہتا یا کرتا ہے عوام بھی اس کی تقلید کرتے ہیں ۔کیونکہ ان پڑھ اور جاہل عوام ہے جب تعلیم نہیں ہے تو نوکری کہاں نوکری نہیں ہے تو پیسہ نہیں ہے جب پیسا نہیں آئے گا تو پیٹ پاپی کی بھوک کیسے مٹے گی ۔تو پھر کرپشن کریں گے اور ڈاکے ہی ماریں گے ناں۔مال وزر لوٹیں گے ، ایک دوسرے کی عزتیں لوٹیںگے۔ قتل وغارت کا میدان سجے گا۔ایک دوسرے کے گریبان پھاڑیں گے۔خون سفید ہو جائے گا۔ ہمارے لیڈر،یا راہنما بھی تو اسی معاشرے کا ہی حصہ ہیں اسی لئے پرلے درجے کے کرپٹ ،بے غیرت اور ظمیر فروش ہیں ۔ ان کی مثال تو اس بے رحم گڈریئے کے جیسی ہے جو اپنے مال کو لق و دق صحرا میں ہانکتے ہوئے لے جا رہے ہیں ان کو خود بھی نہیں پتا کہجانا کہاں ہے۔

سارا دن ساری رات میڈیا پر منہ پھاڑے اپنی اپنی غلاظت ایک دوسرے پر پھینکتے ہیںجھوٹ پہ جھوٹ بولتے ہیں۔منافقت کرتے ہیں، ان کے دائیں بائیں وہی غلاظت کے ڈھیر کھڑے ہیں جنھوں نے قیامِ پاکستان کے بعد سے اب تک اپنی بدبو سے ا س ملک کی عوام کے ذہنوں کو اور ضمیر کو بالکل ماوف اور مردہ کر دیا ہے۔ جو دشمن انگریز آقائوں سے اپنی عزتوں اور ضمیروں کا سودا کر کے یہ لمبی لمبی جاگیریںانعام و اکرام میں پا کر آ ج اس مفلس اور مفلوک الحال قوم کے ٹھیکیدار بن بیٹھے ہیں۔قوم کی سوچ کو ان لوگوں نے مفلوج کر دیا ہے۔ یہ خود بھی کرپٹ ہیں اور دوسروں کی کرپشن کا ڈھنڈورا پیٹ کر صرف عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔اِنھیں انگریز آقائوں کے اشاروں پر ان کے مفادات کو تحفظ دینے کے لئے۔

Hamid Qazi
Hamid Qazi

تحریر: حامد قاضی، شیخوپورہ
ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (C.C.P)
ای میل:hamidqazi47@gmail.com

Share this:
Tags:
corruption country Emperor Judgment Ruling حکمران شہنشاہ ضمیر عدالت کرپشن ملک
Previous Post ظہیر – Zaheer
Next Post ظنون – Zanoon

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close