Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپشن کروں, نہ کرنے دوں گا (نواز شریف)

June 2, 2013June 2, 2013 0 1 min read
Muslim League (N)
Pakistan
Pakistan

ملک و قوم کی حقیقی تعمیری و ترقی کے لئے ہمیں خود کو سدھار نے کی اشد ضرورت ہے اچھا برا وقت تو قوموں پر آتا ہی ہے اور دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جن قوموں نے اپنی دانشمندی ، ہمت اور بہادری کے ساتھ خود پر نازل ہوئے برے حالات اور برے وقت کا مقابلہ کیا تو آج وہی قومیں امر ہوئیںہیں ، اور جن قوموں نے وقت کے تھپیڑوں کے آگے اپنی مجبوری ظاہر کردی اور آپس میں ہماری طرح لڑنے جھگڑننے کو اپنا وطیرہ بنائے رکھا اور اپنی دانش مندی، ہمت اور بہادری کو ایک طرف رکھ کر برے وقت اور برے حالات کا مقابلہ نہ کیا توآج دنیا سے ان قوموں کا نام ونشان بھی مٹ گیا ہے۔

آج یہ لمحہ فکریہ ہے کہ میرے ملک ِعزیز پاکستان کو بھی توانائی بحران، دہشت گردی، ڈرون حملوں، روز افزوں بڑھتی بے روزگاری، کرپشن اور دیگر مسائل نے (ماضی کے برے وقت اور حالات کی شکل میں) اِسے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے ،ایسے میں اگرہمیں اگلے وقتوں میں اپنی اگلی نسلوںکے سامنے خود کو سرخروکرنا ہے تو ہمیں اِن حالات میں ایک قوم کی حیثیت سے باہم متحد و منظم رہ کراپنی دانشمندی، ہمت اور بہادری کے ساتھ اِن سب معاشی ، اخلاقی اور سیاسی برائیوں کا مقابلہ کرنا ہے۔

اور اگر ہم نے ابھی ایک دوسرے کی برائیوں پر نظررکھی اور ہم ایک دوسرے کی ذات و کردار اور قول و فعل کو ہدف تنقید بناتے رہے اور خود کو یکجا کرنے کا یہ وقت لڑنے جھگڑنے میں یوں ہی گزار دیا تو پھر یہ یاد رہے کہ خاکمِ بدہن ماضی کی جھگڑا لو قوموں کی طرح ہمارا نام و نشان بھی کہیں نہ مٹ جائے۔ یکم جون 2013کو قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا۔

اور اِس کا 14واں تاریخ ساز اجلاس ہوا اور اِسی روز پنجاب اور بلوچستان اسمبلیوں کے ارکان نے بھی قومی اور اپنی اپنی زبانوں میں حلف اٹھایا۔ اِس روز گیارہ مئی 2013کے عام انتحابات میں ا کثریتی پارٹی کی حیثیت سے مرکز میں حکومت بنانے والی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور متوقعہ وزیراعظم اور دورِ جدید کے امیرالمومنین میاں محمد نواز شریف (جو12اکتوبر1999کواپنی دوسری حکومت کو ماضی کے ایک آمر جنرل پرویز مشرف کے ڈسے جانے سے ختم۔

ہونے کے بعد)13سال 8ماہ کے بعد تجربات کی بھٹی میں کندن بن کر ایک مرتبہ پھر تزک احتشام سے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو اِن کا فقیدا لمثال استقبال کیا گیا۔اور اِن کی جماعت کے کارکنوں سمیت اِن کے حمایتیوں نے بھی اِن کی شان میں نعروں کی صورت میں قصیدہ خوانی کرکے پارلیمنٹ کی درو دیوار ہلادیئے۔ نواز شریف نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے بھی خطاب کیا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اور اِسی اجلاس میں قائدِ ایوان کے لئے نواز شریف کا نام چوہدری نثار نے پیش کیا جس کی پارلیمانی پارٹی نے منظوری بھی دے دی، اِس موقع پر نامزد وزیراعظم اور دورِ جدید کے المومنین میاں نواز شریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران جن فکر انگیز خیالات کا اظہار کیا۔ وہ یقینا تاریخ کے سہرے باب کا حصہ بن گئے ہیںدیکھا یہ کہ ہے یہ اِن پر آئندہ کتناعمل کرتے اور کروتے ہیں۔

بہرحال جیساکہ میاں نواز شریف نے کیا خوب کہا ہے کہ”نہ خودکرپشن کروں گانہ کسی کو کرنے دوں گا، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرنا ہو گا، اور اِسی طرح انہوں نے اپنے تجربات کی روشنی میں یہ بھی خوب کہا ہے۔کہ” اللہ نے ہمیں ماضی اور کسی کی طرح سمجھوتوں والی حکومت سے بچایا جو میرے اللہ کا بڑا احسان ہے موجودہ حالات میں سمجھوتوں پر مبنی حکومت بنانے کے بجائے باہر بیٹھنے کو ترجیح دیتے۔ غربت ، بیروزگاری اور دہشت گردی کی بنیادی وجہ خراب معاشی صورتِ حال ہے۔

اوراِس موقع پر انہوں نے برملااپنے اِس عزم وہمت کو بھی دہرایاکہ ”ہم کسی قسم کی انتقامی سیاست تو نہیں کریں گے تاہم قومی خزانہ لوٹنے والوں کو ہرگز ہرز معاف نہیں کیاجائے گا۔ ملک کی تعمیر وترقی اور مسائل میں گھیرے وطن عزیرکو آگے لے جانے کے لئے ٹیکس وصولی کا نظام ہرحال میں بہتر بنائیں گے، اور ہماری اولین ترجیح یہ ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے 550ارب روپے کی ضرورت کو پوراکریں گے۔

اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ملک کے نامزد وزیراعظم اور اِس جدید صدی کے امیرالمومنین میاں نوازشریف نے اپنے اِس انتہائی افکر انگیز خطاب میں اِس بات کا بھی تذکرہ کیا۔کہ”دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے چالیس ہزارسے زیادہ لوگ شہید ہو گئے ، اربوں کے نقصانات سے دوچا رہوئے، ہمیں اپنے معاملات کی درستگی کے لئے اپنے رویے میں ہر حال میں سنجیدگی لانا ہوگی اورایک بار پھر نامزد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں۔

Muslim League (N)
Muslim League (N)

سے زائد ارکان سے خطاب کے دوران قوم کو اِس بات کا بھی عندیہ دیاکہ”انتخابی وعدوں کی تکمیل کے لئے مجھ سمیت میری جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔ اور اِس موقع پر نامزد وزیر اعظم میاں محمدن واز شریف اپنے تاریخ ساز خطاب میں اپنی حکومت کے آئندہ کئے جانے والے ایسے بہت سے اقدامات اور منصوبوں کا بھی تذکرہ کیا اگر جنہیں مستقبل قریب میں حقیقی معنوں میں عملی جامہ پہنانا دیا گیا۔

تو یقینا ملک میں اس مثبت و تعمیری تبدیلی کے اثرات ضرور نظر آنے شروع ہو جائیں گے۔ جن کے لئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام نے گیارہ مئی 2013کے عام انتخابات میں اپنا حقِ رائے اچھا استعمال کیا۔آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان موجودہ حالات میں جس نازک دور سے گزر رہا ہے اِس سے نبرد آزما ہونے کے لئے ساری پاکستانی قوم کو پہلے خود کو سدھار نے کی اشد ضرورت ہوگی اورا پنے تمام فروعی ، ذاتی، سیاسی اور مفاداتی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر یکجا ہونا ہو گا۔

اوراِسی طرح اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے والی سیاسی جماعتوں کو ایوانوں میں حکومتی امور میں ٹانگیں اور روڑے اٹکانے کے بجائے نومنتخب اور نامزد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ذات و کردار اور اِن کی جماعت کے قول و فعل اور منصوبوں اور اقدامات پر تنقید برائے تنقیدکرنے کے بجائے اِن کے ہر معاملے میں اصلاح کی راہ ڈھونڈنی ہوگی ، چلتے چلتے میں ربِ کائنات کے حضور دعاگو ہوں کہ اللہ نواز شریف کو ہمت دے کہ وہ اپنے ذہن کا درست استعمال کرتے ہوئے ملک کی خدمت کریں اور وہ سب کچھ سچ کر دکھائیں جس کا یہ قوم سے وعدہ اور عزم کرچکے ہیں۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

 

Share this:
Tags:
corruption Nawaz Sharif pakistan right ٹھیک کرپشن نوازشریف
Ch Nisar
Previous Post مسلم لیگ ن کا چوہدری نثار کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ
Next Post ملک بھرمیں شدید گرمی،امراض کے پھیلاو میں اضافہ
Extreme Heat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close