Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپشن کی کیاریاں

September 9, 2020 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : سید زین عباس زیدی

خدا خدا کر کے پاکستان میں ایسی حکومت بھی آ ہی گئی کہ جس نے کرپشن کے خاتمے کے نعرے پہ ووٹ لیا یعنی آج سے پہلے مختلف حکومتوں اور سیاسی جماعتوں نے مختلف نعرے لگائے تھے اور عوام ایک ہی جیسے نعروں کے دہرائے جانے سے شدید بوریت کا شکار تھے اس لحاظ سے عوام بہت خوش ہیں کہ انھیں ایک نئے نعرے پہ بہلایا گیا ہے، رہا سوال کرپشن کا تو وہ حسب سابق آج بھی ترقی پزیر ہے اور ہمارے عوام روز افزوں کرپشن سے ویسے ہی مستفید ہو رہے ہیں جیسے پہلے ہوا کرتے تھے۔ در اصل آتے ساتھ ہی حکومت نے ” گھبرانا نہیں ہے ” کا نعرہ لگایا جسے کرپٹ افراد نے نیک شگون سمجھا اور باقی لوگ اگر گھبرائے بھی تو وہ کبھی نہیں گھبرائے اور اگر گھبرائے بھی تو کچھ اور معاملات پہ، ورنہ کرپشن کے معاملے میں تو یہ سنہری اصول بیان کیا گیا کہ کرپشن کے خاتمے سے ملکی معیشت خطرے میں پڑ سکتی ہے لہذا کوئی محب وطن پاکستانی ایسی سونے کی چڑیا کے خاتمے کی کوشش کیوں کرے گا جس پہ ہماری ملکی معیشت کا انحصار ہو۔

خیر میرا موضوع ہر گز کرپشن نہیں تھا میں تو یوں ہی بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے سوچ رہا تھا کہ اچھے خاصے شریف گھروں میں پلنے والے بچے کیونکر نقل اور جھوٹ کے عادی ہو جاتے ہیں، ممکن ہے بچوں کے گھر والوں کو بھی اس میں کچھ دخل ہو لیکن اکثر کے بارے میں امید قوی یہ ہے کہ مونٹیسوری میں داخلے کے ساتھ ہی بے شمار قبیح عادات کے ساتھ کرپشن بھی بچے کے اخلاق حسنہ کا حصہ بن جاتی ہے اور میٹرک اور ایف ایس سی کے پریکٹیکلز میں جب سکول انتظامیہ ،اساتذہ اور ممتحن سب مل کر چوری کرتے ہیں تو بچہ یہ اطمینان حاصل کر لیتا ہے کہ کرپشن ہی در اصل ترقی کا زینہ ہے اور جو کچھ ہمیں کرپشن کے خلاف پڑھایا جا رہا ہے درحقیقت یہ بھی کرپشن ہی کا حصہ ہے۔اس کے علاوہ یہ بھی حقیقت ہے کہ جن سکولوں کی تعمیر کانقشہ کرپشن سے پاس ہوا ہو، رشوت دے کر سکول کی رجسٹریشن کروائی گئی ہو اور پرنسپل اساتذہ کی تنخواہوں کے معاملے میں استحصال کر رہا ہو اور اساتذہ تنخواہیں لے کر کام چوری کر رہے ہوں تو ایسی جگہ سے بچے کرپشن کے علاوہ اور کیا سیکھیں گے۔

اتفاق سے میرا آج کا موضوع اس سے بھی ہٹ کر ایک اور کرپشن آشکار کرنے سے متعلق تحا اور وہ ہے فکری کرپشن جس کا شکار ہو کر ہمارے بچوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ماری جاتی ہے، باقی سب مثالوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے بارہویں جماعت کی اردو کی کتاب میں شامل ایک افسانہ زیر بحث لانا چاہتا ہوں کہ جس کو نصاب میں شامل کر کے شوکت صدیقی صاحب پہ احسان تو کر دیا گیا لیکن اس افسانے کے ساتھ غیر محسوس طریقے سے وہ ظلم کیا گیا کہ ایک طرف ملک میں ہونے والی کرپشن کا پردہ بھی رہ جائے اور دوسری طرف شوکت صدیقی مرحوم کو بھی کسی کروٹ چین نصیب نہ ہو۔ بات ہو رہی ہے، شوکت صدیقی مرحوم کے افسانے سیاہ فام کی۔ معاشرے کی جرم پروری اور غریب دشمنی پہ گہری چوٹ کرتے ہوئے صدیقی صاحب نے نہایت منطقی اور غیر جذباتی انداز میں صاحبان اختیار کی قبیح بدعنوانیوں کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کیا ہے۔ افسانے کی کہانی ایک رکشا ڈرائیور کے گرد گھومتی ہے جو گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہو جاتا ہے۔

گاڑی چلانے والا بظاہر ایک ایسا فرد تھا جو پولیس میں اثر و رسوخ رکھتا تھا، حادثے کے بعد وہ زخمی عبد اللہ کو وہیں چھوڑ کر تھانے جاتا ہے اور معاملات طے کرنے کے بعد پولیس اس سیاہ فام زخمی کو ہسپتال پہنچا دیتی ہے، اگلے روز اخبار میں گاڑی کے مالک کو خبر مل جاتی ہے کہ حادثے کا شکار ہو جانے والے جوان کی صرف ٹانگ ٹوٹی ہے جس کے بعد وہ تسلی سے اپنی گاڑی کے بیمے کی رقم کے لیے کوشش شروع کر دیتا ہے۔ حادثے کا شکار نوجوان خانہ نشین ہو جاتا ہے اس کی بیوی پاس پڑوس سے ملنے والا کھانا لاتی رہتی ہے لیکن جب اس کی بیوی خود بھی بیمار پڑ جاتی ہیتو چند دن سے زیادہ فاقے برداشت کرنا ان کے بس میں نہیں رہتا لہذا عبد اللہ ایک رات بھوک سے تنگ آ کر خود بیساکھی کے سہارے باہر نکلتا ہے اور ایک راہگیر کے سامنے دست سوال دراز کرتا ہے، راہگیر اس اچانک سوال سے خوف زدہ ہو کر بھاگ نکلتا ہے اور امرتیوں کا ایک بنڈل گرا جاتا ہے، اس کے بعد عبد اللہ کے ہاتھ یہ ہنر لگ گیا اور وہ یونہی گلی سے گزرنے والوں کو بھوت بن کر ڈراتا رہا اور اپنا پیٹ پالتا رہا، یہاں تک کہ ایک روز محلے والوں نے “بھوت “کو سنگسار کر دیا اور حادثے سے شروع ہونے والی داستان کا انجام ایک اور حادثے پر ہوا۔

Accountability
Accountability

اس دلچسپ افسانے کے بعد کتاب بنانے والے ماہرین کا کام شروع ہوتا ہے، جنھوں نے شاید سرسری طور پہ افسانے کو پڑھا اور مشق کے ایک ہی سوال سے افسانے کا خون کر دیا ، مشق کا پہلا سوال ہے کہ ” برے کا برا انجام” کے عنوان سے کہانی تحریر کریں، ملاحظہ فرمایا آپ نے، گویا صدیقی صاحب نے افسانے کی بجائے جیسی کرنی ویسی بھرنی پہ منتج ہونے والی کہانی لکھی تھی، اس عظیم پیراڈاکس نما سوال سے آپ سوال بنانے والے کی ادب فہمی اور اعلی فکری صلاحیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں، یعنی چونکہ گاڑی کے مالک کا کوئی قصور نہیں تھا اس لیے اس کو انشورنس کی رقم بطور انعام مل گئی اور رکشا ڈرائیور نے گاڑی سے ٹکرا کر جرم کیا تھا اس لیے اسکو برے کا برا انجام مل گیا، اب اس سوال کے بعد مجھ ایسا سر پھرا استاد اگر بچوں سے سوال کرے کہ عبد اللہ کا قاتل کون تھا تو ہمارے پڑھے لکھے بچے سوائے اس کے کیا جواب دے سکتے تھے کہ وہ اپنا قاتل خود ہی ہے۔۔۔ لہذا میں نے فیصلہ کیا کہ اپنی الجھن بچوں تک پہنچاوں اور پھر اپنے سوال کو دہراوں تو آہستہ آہستہ بچے متوجہ ہوئے کہ کچھ نہ کچھ غلطی پولیس کی اور گاڑی کے ڈرائیور کی اور اہل محلہ کی بھی ہے کہ جنھوں نے مجبور کیا کہ عبد اللہ بھیک مانگے اور پھر راہگیروں کو لوٹنے پہ مائل ہو جائے، تو جناب میں نے تو بچوں کو متوجہ کر لیا کہ ہمیشہ غریب سیاہ فام ہی کرپٹ نہیں ہوتا بلکہ اثر و رسوخ رکھنے والا بڑی گاڑی میں بیٹھنے والا سوٹ بوٹ پہننے والا افسر بھی کرپٹ ہو سکتا ہے، اگرچہ اس کو کرپٹ کہنے سے بالترتیب کرپشن اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچنے کا شدید خطرہ موجود ہے پر اس معاملے میں معیشت کی پروا نہ کیجیے، جہاں ستیا ناس وہاں سوا ستیا ناس سہی لیکن کم سے کم بچوں کے ذہنوں پہ فولادی ٹوپیاں رکھ کر انھیں بند تو نہ کریں۔

تحریر : سید زین عباس زیدی

Share this:
Tags:
corruption government governments pakistan political parties Votes پاکستان حکومت حکومتوں سیاسی جماعتوں کرپشن ووٹ
Nawaz Sharif
Previous Post اس وقت سرینڈر کرنا ممکن نہیں، نواز شریف نے نظرثانی درخواست دائر کر دی
Next Post نیب حملہ کیس؛ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی عبوری ضمانت منظور
Rana Sanaullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close