Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپشن فری پاکستان تحریک ٹرین مارچ

May 28, 2016 0 1 min read
Corruption free Pakistan
Corruption free Pakistan
Corruption free Pakistan

تحریر: میرافسرامان
امیر جماعت اسلامی اور سینیٹر سراج الحق نے پانا لیکس سے کئی ماہ پہلے سے کرپشن فری پاکستان تحریک کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ اس سلسلے میں پورے ملک میں کرپشن فری پاکستان سیمینارز کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جلسے اور ریلیاں بھی نکالی گئیں ہیں۔جمائت کے کار کنوں نے دھرنے دیے گئے۔ جماعت اسلامی یوتھ نے ملک بھر میں مختلف جگہوں پر پروگرام منعقد کیے۔ ٹرین مارچ میں سراج الحق نے اے سی میں نہیں بلکہ عام کارکنوں کے ساتھ گرمی میںاکنانومی کلاس میں سفر شروع کیا ہے۔ یہ وزیر اعظم صاحب کا سکھر میں ایئر کانڈیشن جلسہ نہیں۔ پشاور میں اجتماع ذمہ داران منعقد ہوا جس میں کرپشن فری تحریک ٹرین مارچ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا جس کی صدارت مشتاق احمد خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ نے کی۔

سابق ممبر قومی اسمبلی اور سیکر ٹیری جنرل جماعت اسلامی پاکستان جناب لیاقت بلوچ نے پشاور ریلوے اسٹیشن پر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پشاور سے کراچی کرپشن فری تحریک ٹرین مارچ٢٥تا٢٧ کا آغاز ہوا ہ راستے میں ٥١ مقامات پر خطاب کا پروگرام تھا مگر٧٥مقامات پرسراج الحق نے خطاب کیا ہے۔ پشاور ریلوے اسٹیشن پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کا مقدر اسلام ہے۔کرپشن اور کمیشن کو ختم کرنا ہے۔ پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں۔ہر قدرتی نعمت پانی، معدینیات، دھوپ، بلندپہاڑ اور میدان وافر مقدار میں اللہ نے بخشے ہیں۔ان وسائل کو صحیح استعمال کر کے پاکستان کو خوشحال بنائیں گے۔ جہاں کوئی غریب نہ رہے گا نہ کوئی غریب فٹ باتھوں پر سوئے گا۔ جب ٹرین مارچ دو بجے رالپنڈی ریلوے اسٹینوں پر پہنچا تو جماعت اسلامی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سراج لحق نے کہا کہ ہمارا دور آیا تو کرپشن کرنے والوں کو ہتھ کڑیاں لگیں گی اور اُن کو جیلوں میں ڈالا جائے گا۔

Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے امیر جماعت اسلامی بڑی تعداد میں لوگوں کے ساتھ استقبال کے لیے پہلے سے موجود تھا۔ ٹرین مارچ نوشہرہ، رسال پور،اٹک ،حسن ابدال ،واہ کینٹ،راولپنڈی سے ہوتے ہوئے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔جگہ جگہ عوام نے ٹرین مارچ پر پھول کی پتیاں نجھاور کیں۔اس موقعہ پرجماعت کے مرکزی نائب امرائ،سیکرٹیری جنرل لیاقت بلوچ چاروں صوبوں کے امراء و سیکر ٹیری اطلاعات امیر عظیم سمیت صوبائی اور ضلعی رہنما شریک تھے۔ ٹرین مارچ لاہور پہنچا تو جماعت اسلامی کے پر جوش کارکنوں نے جو پرچم تھامے ہوئے تھے نے والہانہ استقبال کیا۔ سراج الحق نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانچ دس ہزار لوگوں کی قربانی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ہم کرپشن کرنے والوں کو مجبورکر دیں گے کہ لوٹا ہوا پیسا واپس پاکستان میںلائیں۔ کرپشن کی وجہ سے ملک خطرے میں پڑ گیا ہے۔شفاف تحقیقات اور عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوا تو عوامی سمندر اسلام آباد پہنچ جائے گا۔

ایوانوں پر مافیا کا قبضہ ہے۔ اُدھر کراچی میں کرپشن فری پاکستان تحریک ٹین مارچ کی والہانہ استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں۔کراچی میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی سیکرٹیری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ ٹرین مارچ بدعنوانی سے پاک پاکستان کے لیے سنگ بنیاد ثابت ہو گا۔عوام غربت اور بے روز گاری سے تنگ ہیں اور حکمرانوں نے اربوں ڈالر باہر منتقل کر دیے ہیں۔جماعت اسلامی کی سسٹر تنظیم این ایل ایف کے صدر رانا محمود علی خان اور سیکر ٹیری جنرل سلمان بٹ نے کہا ہے انہوں نے ٹرین مارچ کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں پاکستان اسٹیل ملز کی لیبریونین کے جنرل سیکر ٹیری ظفر خان نے کہا ہے کہ کرپشن فری تحریک ٹرین مارچ کا بھر پور استقبال کریں گے کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپوں کا دورہ کیاہینڈ بل تقسیم کئے اور کہا کہ یہ استقبال اصل میں کرپشن فری پاکستان کا استقبال ہو گا۔ کینٹ اسٹیشن کے باہر پارکنگ ایریا میںپر قائم استقبالیہ کیمپ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔بڑے پیمانے پر استقبال کریں گے۔ کرپشن فری پاکستان تحریک عوام کے اندر شعور بیدار کرنے کی تحریک ہے۔ جمائت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر معراج لہدیٰ صدیقی اور طاہر مجیدنے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سندھ میں بھر پور استقبال کیا جائے گا۔

Pakistan
Pakistan

کرپشن اور کرپٹ حکمران ملک کا بنیادی مسئلہ ہیں۔ان سے نجات کے بغیر پاکستان ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں۔ بڑے پیمانے پر خوش آمدید کے بینرز اور پاسٹر آویزیں کئے گئے ہیں اور ذمہ داروں نے مختلف مقامات کے دورے بھی کئے۔ ٹرین ملتان پہنچی تو وہاں پہلے سے موجود کارکنان نے سراج الحق کا والہانہ استقبال کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ امریکی ٹولے کو ملک سے بھگائیں گے۔کرپٹ حکمرانوں کا یوم حساب قریب آ گیا ہے اب وہ جیلوں میں نظر آئیں گے۔حمود الرحمان اور ایبٹ آباد جیسا بے اختیار کمیشن قبول نہیں کریں گے۔ شیڈول کے مطابق عوام ایکپریس نے٢٧ مئی کو٨ بج کر ٣٠ منٹ پر کینٹ اسٹیشن پر ٹرین مارچ پہنچے گی۔جہاں کراچی کے عوام اور جماعت اسلامی کراچی کی قیادت بھر پور استقبال کریں گے۔ بلا آخر عوام ایکسپریس ڈھائی گھنٹے لیٹ گیاہ

٢
بجے کینٹ اسٹیشن پر پہنچی تو کارکنوں کے جھرمنٹ میں سراج الحق، لیاقت بلوچ، اسد اللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، یوتھ ونگ کے مرکزی صدر زبیر احمد گوندل پلیٹ نمبر ون سے باہر پارکنگ ایریا آئے تو پرجوش کارکنوں کھڑے ہو کر تاریخی استقبال کیا۔ سندھ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر کرپشن فر ی ٹرین مارچ کو زبردست پذیرائی ملی اور عوام کے جم غفیر نے سراج الحق کو سنا اورستقبال کیا۔ کینٹ اسٹیشن پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہ کہ قوم کرپشن فری پاکستان کے لیے ہماراساتھ دے۔حکمران کرپشن اور اقتدار چھوڑنے کے لیے تیار نہیں، ان کا یوم حساب آن پہنچا ہے، ہتھکڑیاں اور پھندے تیار ہیں، بس احتساب شروع ہونے کی دیر ہے، سب کی باری آنے والی ہے، کراچی کو کرپشن اور ٹینشن فری بنائیں گے۔اسپرین اور ڈسپرین سے کرپشن کا علاج نہیں ہو سکتا، بڑے آپریشن کی ضرورت ہے۔٣٠ مئی سے تحریک کا نیا مرحلہ شروع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کرپشن ختم کرانے کے لیے اگر پاناما بھی جانا پڑارو اس کے لیے بھی تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ آپ کا جزبہ دیکھ کر میری ساری دکھاوٹ دور ہو گئی ہے۔علامہ اقبال اور قائد اعظم کے پاکستان پر امریکا اور بھارت کے یار مسلط ہو گئے ہیں۔ہمیں پاکستان کو عوام کی طاقت سے ان کے خوابوں کی تعبیر کے مطابق بنانا ہے۔

Siraj ul Haq
Siraj ul Haq

پی ٹی وی نے ہمارے کرپشن فری مارچ کا بائیکاٹ کیاہے۔ آج پاکستان دو طرح کا ہے امیروں کا غریبوں کا۔امیر کے بچے عیش و عشرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں اورغریب کے بچے کوڑے کے ڈھیر سے رزق تلاش کر رہے ہیں۔ دو کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔حکمران کہتے ہیں کہ ہم نے جدہ میں اسٹیل مل لگائی اور دو سال میں ایسی ترقی کی کہ لوگ حیران رہ گئے مگر پاکستان کی اسٹیل مل کے ایسی ترقی کیوں نہیں ملی،بلکہ اس کے ملازمین کو کئی ماہ سے تنخوا ہی نہیں ملی۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج کراچی میں ٹرین مارچ کا فقید المثال استقبال پر ہم عوام سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔ سراج الحق نے ٧٥ مقامات پر عوام سے خطاب کیا اور عوام میں شعور بیدار ہوا۔ اسد اللہ بھٹو نے کہا عوام کرپٹ حکمرانوں کے گرد گھیرا تنگ کریں۔ڈاکٹرمعراج لہدایٰ صدیقی نے کہا کہ کرپشن کے خلاف عوام کا سیلاب حکمرانوں کو بہا لے جائے گا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی کے عوام نے تاریخی استقبال کر کے ثابت کر دیا کہ کرپشن فری پاکستان کا آغاز ہو گیا ہے۔

سراج الحق جو بھی پیغام دیں نگے اس کے مطابق تحریک کو آگے بڑھائیں گے۔کے الیکٹرک کو مشرف اور اس کی اتحادی جمائت ایم کیو ایم نے مل کر فروخت کیا۔ کے الیکٹرک عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے۔اس کے خلاف جمائت اسلامی نے تحریک شروع کی ہوئی ہے۔اس کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ قائم کیا ہے۔زبیر گوندل نے کہا کہ ٣٠ مئی کو اسلام آباد میں ملک بھر کے نوجوانوں کا اجتماع ہو گا اور آئندہ کا لائحہ عمل دیںگے ۔صاحبو! کرپٹ عناصر نے غریب عوام کی کمائی کو گھر کے اندر بکسوں، بیگوں اور الماریوں، پانی کی ٹنکیوں، بیکریوں میں چھپا رکھا ہے ۔ لائنچوں کے ذریعہ باہر منتقل کرنے کی کوشش کی۔ یہ تو پکڑے گئے اور جو نہیں پکڑے گئے اور باہر منتقل ہو گئے،وہ نہ جانے کتنے پیسے ہیں۔ عوام کا پیسا باہر ملکوں میں آف شور کمپنیاں کے ذریعہ لوٹا گیا۔ یہ پیسہ کرپشن سے پاک جمائت اسلامی ہی واپس لا سکتی ہے۔ یہی سراج الحق کے کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ کا پیغام ہے۔ لہٰذا عوام کواس کا ساتھ دینا چاہیے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میرافسرامان

Share this:
Tags:
corruption march Movement pakistan train پاکستان تحریک ٹرین کرپشن مارچ
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post کشمیری جوڑا کو پسند کی شادی مہنگی پڑ گئی
Kashmiri couple

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close