Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپشن پر مجھے نہ پکڑو۔و ورنہ میں پاکستان کو

May 15, 2018 1 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : میر افسر امان

نواز شریف جب سے کرپشن کے الزام پر قانون کی گرفت میں آئے ہیں۔ایک ہی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ وہ یہ کہ مجھے کرپشن پر عدالتی کاروائی کے ذریعے نہ پکڑو۔ ورنہ میں پاکستان کو بھی نقصان پہچانے سے نہیں رکوں گا۔ تین دفعہ بہ حیثیت وزیر اعظم پاکستان کے رازوں کی حفاظت کا حلف اُٹھانے کی پاسداری نہیں کروں گا۔پاکستان کی ہر کمزروی کو دشمنوں کے سامنے بیان کرتا رہوں گا۔ مجھے تین دفعہ پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے وقت مملکت پاکستان سے وفاداری کا حلف اُٹھانے سے غداری کی کوئی بھی پروہ نہیں۔میں آہستہ آہستہ سب کچھ لوگوں کو بتاتا جائوں۔ تاکہ پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت پرپابندی لگاوانے ،بھارتی ،اسرائیلی اور امریکا سازش کامیاب ہو جائے۔بس اگرمیں نہیں تو پھر پاکستان نہیں۔ غدارِ وطن شیخ مجیب کو بھی محب وطن کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔جب تک تین بار پاکستان کا وزیر اعظم رہا اور آہستہ آہستہ ملک کو لوٹتا رہا تو سب کچھ ٹھیک تھا۔ اب کرپشن میں پکڑا گیا اور نا اہل ہوا تو ٧٠ سال کے الزامات فوج اور عدلیہ پر لگا دیے۔ اگر نواز شریف کا یہ بیانیہ مان لیا جائے تو پاکستان دودھ کا دُھلا بن جائے گا۔پھر پاکستان کی فوج صحیح،پاکستان کی عدلیہ فوج سے بھی صحیح تر! اور اگر نواز شریف کو نیب میں کرپشن ثابت ہونے پر سزا دی گئی تو نواز شریف نا خوش، پھر نہ پاکستان، نہ پاکستان کی فوج نہ پاکستان کی عدلیہ۔یہ کیسا دھوکا دیا جا رہا ہے؟ اس لیے عوام ہوشیار باش!
صاحبو! یہ بیانیہ نواز شریف، اُس دن سے،جس دن پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ نے اُسے عدالتی کاروائی مکمل کر کے صادق و امین نہ ہونے پر ہمیشہ کے لیے نا اہل قررار دیا تھا عام کرنے میں لگا ہوا ہے۔ اس بیانیہ کو عوام میں پہچانے میں نون لیگ حکومت کے وزیروں کی فوج ظفر موج اور ان کی بیٹی مریم نواز اور اس کے داماد (ر) کیپٹن صفدر پاکستان کے عوام کے ذہنوں میں بیٹھانے پر جھوٹ پرجھوٹ کی آمیزش کر کے اور نون لیگی حکومتی وسائل خرچ کرتے ہوئے شہروں شہر بڑے بڑے جلسوں میںعوام کو بتا تے رہے ہیں۔

اب نواز شریف نے مملکت پاکستان پر الزام کی تازہ قسط جاری کی ہے۔ اُجلت میں حکومت کا جہاز بھیج کر ڈان اخبار ،جو ہمیشہ پاکستان مخالف خبروں کے لیے مشہور ہے۔ اس کے پاکستان دشمن نمائندے سرل المیڈاکو خصوصی طور پر ملتان بلا کر انٹر ویو دیا۔ جبکہ اسی اخبار اور اس کے نمائندے کو پہلے خود ملز م قرار دے چکے ہیں۔اپنے وزیر پرویز رشید، طارق فاطمی وغیرہ کو عہدوں سے برطرف کر چکے ہیں۔کیا یہ سب کچھ اُس وقت دکھاوا تھا؟نواز شریف نے انٹرویو میں کہا کہ نہ پاکستان کے نان اسٹیٹ ایکڑ کو مملکت پاکستان موقعہ فراہم کرتی نہ بھارت کے شہر ممبئی میں ١٥٠ افراد قتل ہوتے۔یعنی ممبئی حملے میں سیدھا سیدھا بھارت، اسرائیل اور امریکا کے بیانیہ کو سند دے دی۔ یہی بات ایٹمی اور میزائل قوت، مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کو ختم کرنے والے گریٹ گیم کے سرغنہ بھارت، اسرائیل اور امریکاکئی سالوں سے دنیا کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ مگر ہمارے صدا بہار دوست چین کے ویٹو پاور نے پاکستان کوبچایا ہوا ہے۔ اب روس بھی پاکستان کی حمایت پر سامنے آگیا ہے۔جو کبھی پاکستان کا جانی دشمن تھا اس طرح بقول شاعر اسلام علامہ اقبال:۔

پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے۔
نواز شریف نے اپنے انٹرویو میں مزید کہا کہ ہماری عدالتوں نے ممبئی کیس کا آج تک فیصلہ نہیں کیا۔یعنی عدلیہ پر بھی الزام لگا دیا۔ جب کہ دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے پاکستان کی عدلیہ کا ساتھ تعاون نہیں کیا۔ نام نہاد ملزم اجمل قصاب کا بیان تک نہیں لینے دیا اوراُجلت میں اُسے پھانسی پر چڑھا دیا۔ممبئی کیس کی صحیح رخ پر تفتیش کرنے والے سچے پولیس انسپکٹر بہمنت کو قتل کرا دیا۔ جرمنی کے رائٹر نے اپنی کتا ب میں ثابت کیا ہے کہ ممبئی دہشت گردی خود بھارت،اسرائیل اور امریکا کی تیار کردہ ہے۔ وہ پاکستان پر دبائو ڈال کر اسے دہشت گرد قراردینا چاہتے ہیں۔

ہم کئی بار لکھ چکے ہیں کہ پاکستان کے سیاست دان خاص کر نواز شریف اور زرداری تو اپنے مقاصد حاصل کرتے رہے ہیں۔ان کے بنک بیلنس باہر، ان جادائدیں باہر،ان کے بچے باہر، ان کا کاروبار باہر، ان کے اثاثے باہر ، ان کے بچوں کی تعلیم باہر، ان کی فیملی کے علاج باہر۔ پاکستان جو اللہ سے اس وعدے پر حاصل کیا گیا تھا کہ ہم اس میں اللہ کا قانون نافذ کریں گے۔یعنی پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ۔ تو اس مثل مدینہ ریاست کو اللہ ہی بچا رہا ہے ورنہ نواز شریف اور اس سے قبل زرداری نے پاکستان کو ختم کرنے والے گریٹ گیم کے سرغنوں کو پیغام رسانی کر کے پاکستان کے ساتھ غدرای کی ہے۔ اس کا زندہ ثبوت زردادی حکومت کے دوران پیش آنے والے میمو گیٹ ہے۔میمو گیٹ کو سرغنا پاکستان سے فرار ہو گیا تھا۔ جسے اب پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ نے ریڈ وارنٹ کے تحت طلب کیا ہوا ہے۔

نواز شریف نے پہلے مقتدر حلقوں سے اپنے بھائی وزیر اعلی پنجاب کے ذریعے کسی این اور آر کے لیے رابطے کیے۔ مگر جواب نفی میں ملا تو۔پھر وزیر اعظم کو چیف جسٹس کے پاس بھیجا۔نواز شریف نے کرپشن میںمتوقع سزا سے بچنے کے لیے اب مملکتِ پاکستان کے خلاف یہ تازہ چال چلی ہے تاکہ پاکستان کی فوج بدنام ہو۔ اور فوج کسی طرح تنگ ہو کر عدلیہ کو کرپشن کیسز ختم کرنے پر مجبور کر ے۔ مگر ہم اس سے پہلے کالم لکھ چکے ہیں۔کہ جب کوئی اللہ کی پکڑ میں آ جاتاہے تو سب تدبیرین الٹ جاتیں ہیں۔

نوازشریف نے فوج کو بدنام کرنے کی ہمیشہ کوشش کی ہے۔فوج مارشل لاء لگا رہی ہے۔جمہوریت کو لپیٹ دیا جائے گا۔الیکشن نہیں ہوں وغیرہ۔نہ مار شل لاء لگا۔ نہ جمہوریت کو لپیٹا گیا۔ سینٹ کے الیکشن اور چیئرمین کا انتخاب وقت پر ہو گیا۔ عام الیکشن وقت پر ہونے والے ہیں۔نواز کا سارا جھوٹا پروپیگنڈا فیل ہو گیا۔

مغرب کو خوش کرنے اور کرپشن میں مدد حاصل کرنے کے لیے طے شدہ ختم نبوت کی شق کو پارلیمنٹ میںسازش سے ختم کرنے کی کوشش کی۔ یہ سازش پرقوت پکڑی گئی۔اس پر اپنے وزیر قانون کو برخاست گیا۔ راجہ ظفر الحق صاحب کی رپورٹ کو آج تک شائع نہیں کیا۔
اگر پچھلے دنوں کو یاد کریں تو جیو ٹی وی نیٹ ورک جو بھارت کے ساتھ مل کرپاکستان کے خلاف کام کرتا رہا ہے۔ اس کے ایک مشہور اینکر پر کراچی میں کسی نے حملہ کیا تھا جو غلط تھا۔مگر نواز شریف کی حمائتی ،جیو ٹی وی نے بغیر ثبوت کے پاکستان کی محافظ خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ پر اس حملہ کا الزام لگایا۔ اس کے سربراہ کی تصویر کے ساتھ چھ گھنٹے خبر نشر ہوتی رہی۔ مگر اسی نواز شریف جس کے ماتحت آئی ایس آتی تھی۔ نواز شریف کا فرض منصبی تھا کہ اپنے ماتحت ادارے آئی ایس آئی کے خلاف بغیر ثبوت کے چھ گھنٹے خبر نشر کرنے پر جیو ٹی وی کے خلاف مناسب کاروائی کرتا مگر نواز شریف نے کو کچھ بھی نہیں کہا۔نون لیگ کے وزیر خواجہ آصف نے نواز شریف کی ایما پر پارلیمنٹ کے اندر فوج پر الزامات لگائے تھے۔ نوازشریف نے اس کی گرفت نہیں کی۔ اللہ کا کرنا کہ اب وہ اقامہ رکھنے میں عدالت سے سزا پا چکے ہیں۔

جب عمران نے دھرنہ دیا تو اُس پر فوج سے مدد لینے کا الزام لگایاگیا۔ اس میں اپنے خدمت گار سینیٹر مشاہد اللہ سے فوج پر اعلانیہ پریس کانفرنس کے ذریعے الزام لگوایا۔جب فوج نے اس کا ثبوت مانگا تو پیش نہ کر سکے۔پھر اپنے خدمت گار مشاہداللہ خان کونون لیگ کی بنیادی ممبر شپ سے برطرف کیا۔ پھر اس کو واپس لے کے وزیر بنا دیا۔

مملکت پاکستان کی خفیہ باتوں کو رازوں کی حفاظت کا حلف لینے والے نواز شریف نے کرگل کی جنگ میں اپنے ہی سپہ سالار پر الزام تراشی کی۔ محب وطن مسل لیگیوں نے اس وقت نواز شریف کے اس اقدام کی مخالفت کی تھی۔پھر جب وہ جہازمیں سوار تھا۔ ایک کلرک سے بھی کم تر سمجھ کر برطرف کر دیا جس سے مارشل لاء کا جواز فراہم کیا۔ دس سال معاہدہ کر کے درجنوں سوٹ کیسوں میں دولت بھر کے سعودی عرب چلا گیا۔

یہ جانتے ہوئے کی بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے۔مودی جس نے گجرات میںدوہزار سے زائد مسلمانوں کو دہشت گردی سے ختم کیا تھا۔اُس نے بنگلہ دیش میں پاکستان توڑنے کا اعتراف کیا۔آئے دن وہ پاکستان توڑنے کا اعلان پر اعلان کرتا رہتا ہے۔ اس سے دوستی قائم کی۔پھر مودی، جندال ، را کے چیف کو اپنے گھر رائے ونڈ جاتی امرامیں بلایا۔جس کی پاکستان کے قانون کے مطابق وزارت خارجہ کو مکمل معلومات ہونے چاہیے تھیں۔ وزرات خارجہ کو اطلاع کیے بغیر لاہور بلا کر پاکستان کے عوام کے غضب کوہوا دی۔کشمیر کے مسئلہ کو ایک طرف رکھ کر بھارت سے آلو پایاز کی تجارت شروع کی۔

برکھادت مشہور معروف بھارتی مصنف اور صحافی نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا تھا کہ بھارت میںمذاکرات کے وقت بھارت کے اسٹیل ٹائیکون جندال ،جو نواز شریف کا ذاتی دوست ہے ،نے نواز مودی خفیہ ملاقات کرائی تھی۔ نہ جانے اس میں نواز شریف نے موددی سے کیا خفیہ وعدے کیے تھے ۔

اسٹیل ٹائیکون جندال بغیرویزے کے نواز شریف کو مری میں ملنے آیا تھا۔ نہ جانے موددی کا کیا خفیہ پیغام لایا تھا، کہ گلبھوشن انڈین حاضر فوجی سروس جاسوس جس نے ہزاروں پاکستانی شہریوں کو دہشت گردی سے شہید کرایا تھا کو آج تک پھانسی پر نہیں چڑھایا گیا۔ گلبھوشن بھارتی جاسوس کا نام تک نہیں لیا۔

ڈان لیک میں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ملوث بتائی جاتی تھی اس کو اس وقت کے سپہ سالار راحیل شریف نے بچایا تھا۔ ڈان لیکس میں پرویز رشید ،فاطمی اور دوسرے بیروکریٹس کو قربانی کو بکرا بنایا۔پرویز رشید وزیر اطلاہات کو برطرف کیا۔اب مملکت اسلامیہ جمہوریہ کو بدنام کرنے کے لیے جھوٹ پر مبنی پریس کانفرنس کی۔ اس کو فوج کی آئی ایس پی آر نے رد کیا۔ وزیر اعظم کی سربرائی میں فوراًسیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ بلائی گئی۔ اس میٹنگ میں تینوں مسلح افواج کے سربراہ،آئی ایس آئی کے چیف،نیشنل سکورٹی ایڈوائزر اور دوسرے متعلقہ حضرات نے شرکت کی۔ نا اہل وزیر اعظم نوازشریف کے من گھڑت تازہ بیانیہ کو یک سر رد کیا گیا۔وزیر اعظم شاید خاقان عباسی نے پہلے میڈیا کو بیان جاری کیا گیا۔پھر ان سے شہباز شریف نے ملاقات کی تو وہ اس بیان پر اگر مگر کرنے لگے۔ کہنے لگے کہ اخبار نے نواز شریف کا بیان ٹوڑ موڑ کر شائع کیا ہے۔ جبکہ نواز شریف اپنے بیان پر اب بھی قائم ہے۔پاکستان نے غدار وطن الطاف کی طرح نواز شریف کو بھی کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔ جو کچھ اس کی زبان پر آتا ہے پاکستان کے خلاف بولتا رہتا ہے۔لگتا ہے نوازشریف الطاف حسین کی طرح خود اپنے آپ کو نقصان پہنچائے گا۔

قارئین!کرپشن کیس کو دو سال ہو گئے۔ نواز شریف دو سال میں یہ نہیں ثابت کر سکے کہ یہ پیسا کہاں سے آیا اور کس طرح منی ٹرائیل ہوئی۔ مغل شہزادے کی طرح کہتے ہیں۔ مجھے کیوںنکالا گیا۔میں عوام کے ووٹوں منتخب ہوا ہوں۔ پانچ لوگوں نے نکال دیا۔ ارے بھائی آپ پر ملک کی اعلی عدلیہ میں آپ کے کہنے پر مقدمہ قائم ہوا۔ ملک کے قانون کے مطابق آپ نااہل قرار پائے۔نیب میں آپ پر کرپشن کے کیس چل رہے ہیں۔آپ ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ عدالت نے پہلے دو ماہ اور اب ایک ماہ کی مدت بڑھا بھی دی۔ آپ کرپشن کے الزام کے ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ آپ نے عدالت میں جھوٹ بولا اور جعلی کاغذات جمع کروائے۔اب آپ کو سزا نظرآرہی ہے ہے تو آپ نے ملک کی سالمیت سے کھیلنا شروع کردیاہے۔انصاف انصاف ہو تا ہے۔ جو ملک کے سب شہریوںکے لیے ایک جیسا ہے۔ نواز شریف ، ان کے بیٹوں،مریم نواز،دامادکیپٹن صفدر نے کرپشن کی ہے تو سزا ضرور ملنے چاہیے۔اب عدالت کوتیسری بار وقت نہیں دینا چاہیے۔ نواز شریف کے ساتھ ساتھ زرداری اور ٣٦٠ آف شور کپنیوں رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف بھی کاروائی شروع ہونی چاہیے۔کرپشن کوجڑ سے ختم کرنے کے پروگرام کو منتقی انجام تک پہنچانا چاہیے ۔ کرپشن ثابت ہونے پر سب سے عوام کا لوٹا ہوا پیسا واپس پاکستان کے غریب عوام کے خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔ تا کہ ملک کے قرضے ختم ہوں۔ ملک ترقی کی منا زل طے کرے۔ مہنگائی ختم ہو۔عوام کو نوکریاں ملیں۔عوام اپنے پائوں پر کھڑے ہو۔ملک میں امن امان ہو۔ نواز شریف کی چالوں سے خوف زدہ ہو کر اسے چھوڑ دیا گیا تو پاکستان کو بے انتہا نقصان پہنچے گا۔ نواز شریف کہتا ہے کہ کرپشن پر مجھے نہ پکڑو۔ ورنہ میں پاکستان کو نقصان پہنچانے سے بھی دریخ نہیں کروں گا ۔ اس کے پاکستان مخالف بیان کی فکر نہیں کرنا چاہیے۔ جب ملک میںانصاف قائم ہوگاتوپھراللہ خود پاکستان کی حفاظت کرے گا۔ان شاء اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
blame corruption law Mir Afsar Aman Nawaz Sharif pakistan الزام پاکستان قانون کرپشن نواز شریف
Democracy
Previous Post جمہوریت ہماری ناکام ہو چکی ہے
Next Post جمہوریت اور ریاستی اداروں کے خلاف سازش۔ ذمہ دار کون
Conspiracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close