Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 20/2/2017

February 20, 2017 0 1 min read
Shehri Committee Sangharr
Shehri Committee Sangharr
Shehri Committee Sangharr

کرپشن کا مکمل خاتمہ ہی دہشتگردی سے نجات دلاسکتا ہے ‘ ایم آر پی
پنجاب سمیت ملک بھر میں فوری طور پر دہشتگردی و کرپشن دونوں کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے
کرپشن ودہشتگردی کا مکمل و جڑ سے خاتمہ کئے بنا ءمثالی ومفید جمہوریت قائم نہیں ہوسکتی‘ امیرپٹی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے علیل چیئرمین امیر پٹی نے اپنی عیادت کیلئے روشن پاکستان ہا ¶س آنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں ‘ رہنما ¶ں اور وفود سے ملاقاتوں کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز سے جب تک کرپشن اور دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوگا نہ تو مثالی جمہوریت قائم ہوسکتی ہے ‘ نہ امن آسکتا ہے ‘ نہ ہی عوام جمہوریت کے ثمرات پاکر خوشحال اور مسائل سے پاک زندگی کا تصور کرسکتے ہیں اسلئے ضروری ہے کہ محب وطن طبقات دہشتگردی کیساتھ کرپشن کے خاتمے کو بھی اپنی ترجیحات میں شامل کریں کیونکہ کرپشن کاسرمایہ ہی دہشتگردی میں استعمال ہورہا ہے اسلئے اگر یہ کہا جائے کہ کرپشن کے خاتمے سے دہشتگردی کی کمر توڑی جاسکتی ہے تو بیجا نہ ہوگا اسلئے دہشتگردوں کیخلاف کاروائی کیساتھ کرپٹ عناصر کی سرکوبی اور ملک وقوم کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب بھی محفوظ وپرامن مستقبل مستقبل کیلئے لازم و ناگزیر ہے جو اس بات کا متقاضی ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے عین مطابق مکمل و غیر جانبدارانہ عملدرآمد کرتے ہوئے پنجاب سمیت ملک بھر میں فوری طور پر دہشتگردی و کرپشن دونوں کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے اور اس کیلئے فوج کو تمام ا ختیارات و وسائل مہیا کئے جائیں !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں کا خمیر استحصال ‘ فریب اور کرپشن سے گندھا ہے ‘ جی کیوایم
حکمرانوں نے کرپشن اور عوام پر ظلم کے سوا نہ کبھی کچھ کیا ہے اور نہ مستقبل میں کبھی کرینگے‘ سورٹھ ویر
حکمرانوں کی مفاد پرستی و منافقت کراچی اور اس کے شہریوں کو لمحہ لمحہ موت کی جانب دھکیل رہی ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر علی سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے بلاول ہا ¶س کلفٹن کے قریب سے اسلحہ کے زور پر ڈپٹی کمشنر سجاول کی گاڑی چھینے جانے کی اخباری اطلاعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ واقعہ حکومتی کارکردگی اور شہریوں کو تحفظ کی فراہمی کے حوالے سے حکومتی دعوو ¿ں کی تردید اور حکمرانوں کے جھوٹ کی پول کھول رہا ہے جب کلفٹن جیسا پوش علاقہ اور ڈپٹی کمشنر جیسا بڑا افسر تک محفوظ نہیں تو پھر ایک عام شہری یا متوسط علاقے میں امن و تحفظ کا تصور کس طرح ممکن ہوگا۔ گجراتی سرکار نے کراچی کی صورتحال پر بھی اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی جیسے بین الاقوامی تجارتی و صنعتی شہر کو حکمرانوں کی سیاسی مفاد پرستی نے تباہی کی جس دلدل میں غرق کیا ہے اس کی تصویر شہر کی ہر شاہراہ پر موجود کوڑے کرکٹ کے انبار ‘ ٹریفک کا تباہ حال نظام ‘ سیوریج کا گندہ پانی ‘ کثافت و گرد آلود فضا اور گندگی وکے ڈھیر و سیوریج کے پانی سے اٹھتا تعفن بہترین انداز سے پیش کررہا ہے جس کی وجہ سے عوام مہلک امراض میں مبتلا ہورہے ہیں مگر موزوں طبی سہولیات سے سرکاری اسپتالوں کی محرومی عوام کو موت کی جانب دھکیل رہی ہے جس کے ذمہ دار وہ حکمران ہیں جو سوائے جھوٹے دعوو ¿ں اور کرپشن کے سوا نہ تو کچھ کر پائے ہیں اور نہ ہی مستقبل میں کبھی کریں گے کیو نکہ ان کا خمیر استحصال ‘ فریب ‘ ظلم اور کرپشن سے گندھا ہے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجرموں پر پابندی کے بغیر انتخابی اصلاح ممکن نہیں ! راجونی اتحاد
استحصالی طبقات کی بجائے انتخابی اصلاحات کیلئے عوام وقوم سے رجوع کیاجائے ‘ یونس سایانی
پارلیمانی انتخابی اصلاحات بل ‘قومی و انتخابی ضروریات کی بجائے سیاسی مفادات پر مبنی ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے کہا ہے کہ انتخابی عمل کی کامیابی کا دارومدار انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت‘ شرح نمائندگی میں اضافے اور انتخابی عمل کی شفافیت پر ہوتا ہے جبکہ انتخابی عمل کی شفافیت صرف جعلی ووٹ بھگتائے جانے کو روکنے کا نام نہیں بلکہ انتخابی مہم کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے عین مطابق بناتے ہوئے کثرت سرمائے کے استعمال کو بھی روکنا ہے مگر افسوس کہ انتخابی اصلاحات میں ان میں سے کسی بھی انتخابی ضرورت کا تذکرہ تک نہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ انتخابی اصلاحات قومی و انتخابی ضروریات کی بجائے سیاسی مفادات پر مبنی ہیں لہٰذا عوام ‘ آئندہ انتخابات اور جمہوریت کیلئے مفید ثابت ہونے کی بجائے سیاست و اقتدار پرقابض استحصالی طبقات کے مفادات کو تحفظ دیں گی اسلئے ہم انتخابی اصلاحات کو مسترد کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر قوم سے مشاورت کا مطالبہ کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متوقع انتخابات ‘ امیر سولنگی کی سربراہی میں سولنگی اتحاد کا ہنگامی اجلاس
اجلاس میں مردم شماری ‘ تنظیم سازی اور انتخابی تیاریوں کے حوال سے مشاورت اور فیصلے
سولنگی برادری قومی و صوبائی انتخابات میں بھرپور حصہ لیکر کامیابی حاصل کریگی ‘ امیرعلی سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )قومی صورتحال اور متوقع انتخابات کے پیش نظر بزرگ و سینئر رہنما امیر سولنگی کی سربراہی میں بلائے گئے پاکستان سولنگی اتحاد کے ہنگامی اجلاس میںصوبہ پنجاب کے صدر ملک عمر نذیر سولنگی ‘ صوبہ بلوچستان کے صدر چیف غلام سرور سولنگی ‘ کے پی کے صدر شیر بہادر سولنگی ‘ گلگت بلتستان کے صدر جبار دادسولنگی ‘ آزاد کشمیر کے صدر میاں فتح مبین سولنگی ‘ سندھ کے صدر ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘سردار خادم حسین سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار اکرم خان سولنگی ‘سردار شبیر حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی ‘ وڈیرو اللہ وسایو ‘ عابد سولنگی ‘ علی حیدر سولنگی ‘محمد رمضان سولنگی ‘ راشد علی سولنگی ‘ سونو خان سولنگی ‘ محمد ندیم سولنگی ‘ حبیب اللہ سولنگی ‘معین سولنگی ‘ غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘روشن علی سولنگی ‘ عبدالحمید سولنگی‘عبدالجبار سولنگی اور میڈیا سیل کے انچارج نعمت اللہ سولنگی نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مردم شماری میں ہر بالغ و نابالغ مرد وعورت کی رجسٹریشن یقینی بنانے‘ ممبر سازی شروع کرنے ‘ یوسی کی سطح پر تنظیمی اسٹرکچر کے قیام اور انتخابی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت و فیصلے کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجرموں کی سرکاری سرپرستی پولیس مورال تباہ کررہی ہے ‘ محبان پاکستان
ایس ڈی پی او سانگھڑ کیخلاف مجرموں ‘وکلاءاورعدالتی ذمہ داروں کا گٹھ جوڑ تشویشناک ہے
سانگھڑ کو جرائم فری سٹی بنانے والے پولیس افسر کیخلاف وکلاءگرد ی سانگھڑ کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دہشتگردی ‘ بد امنی ‘ عدم تحفظ ‘ جرائم اور استحصال و مظالم کی بنیادی وجہ مجرموں ‘ قانون کے رکھوالوں اور انصاف کی فراہمی کے ذمہ داروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر پولیس دیانتداری سے اپنے فرائض ادا کرے ‘ وکلاجرائم پیشہ عناصر کا تحفظ نہ کریں اور جج صاحبان منصفانہ وغیر جانبدارانہ فیصلے کریں تو ملک میں امن اور جرائم کا خاتمہ ممکن ہے مگر افسوس کہ ایسا نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام کا سکھ چین غارت ہوچکا ہے ۔محبان اسلام و پاکستان سٹی کمیٹی سانگھڑ کے رہنما ¶ں نے سانگھڑ بار کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ یاسین خاصخیلی کی جانب سے ایس ڈی پی او سانگھڑ اشتیاق ارائیںکیخلاف چلائی جانے والی کردار کشی و الزامات مہم اور کی مذمت اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کو جرم بناکر اشتیاق ارائیں کے ساتھ معاندانہ سلوک کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی باریشی کی تضحیک کے ذریعے سنت رسول کی اہانت کا قادیانی رویہ اپنانے والے جوڈیشل مجسٹریٹ Iسانگھڑ فاروق کلہوڑوکیخلاف شرعی قوانین کے تحت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اشتیاق ارائیں سنت رسول و شرع اسلام پر کاربند دیانتدار و فرض شناس پولیس افسر ہیں جنہوں نے جرا ¿تمندانہ کردار ادا کرتے ہوئے سانگھڑ کو جرائم فری سٹی بنادیا ہے جس کی وجہ سے وکلاءاور رشوت خور افسران وانصاف بیچنے والے ججوں کا حقہ پانی اور کاروبار بند ہوگیا ہے اور وہ اشتیاق ارائیںکو سانگھڑ سے تبدیل کرانے کیلئے ان کیخلاف سازشوں کے جال بچھارہے ہیں اور جھوٹے الزامات و بہتان کے ذریعے منظم انداز سے ان کی کردار کشی کی مہم چلارہے ہیں مگر محبان پاکستان و اسلام اور اہلیان سانگھڑ اشتیاق ارائیں کےساتھ ہیں اور جرائم پیشہ عناصر ‘ ان کے سرپرستوں اور ضمیر فروشوں کیخلاف متحدہ اور ہر سطح پر ان کے بھرپور مقابلے کا فیصلہ کرچکے ہیں!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی باسکٹ بال،شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ،پاکستان یوگا فیڈریشن کا
وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کو سندھ گیمز کے انعقاد پر مبارکباد ،بھر پور تعاون کی یقین دہانی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال اور شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان ،پاکستان یوگا فیڈریشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والے سندھ گیمز کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری کھیل محمد سلیم رضا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے بھر پور تعائون کا یقین دہانی کرائی ہے اور اعلان کیا ہے کہ کراچی باسکٹ بال ،شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان یوگا فیڈریشن سندھ گیمز کے انعقاد میں حکومت سندھ محکمہ کھیل کے ساتھ بھر پور تعائون کرے گی دریں اثناء پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن نے سندھ حکومت محکمہ کھیل کی جانب سے سندھ گیمز کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہے اس ایونٹ کے ذریعے سندھ میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر رشدی زمان اور ڈاکٹر حنیف اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دور افتادہ علاقوں خصوصاً گائوں دیہاتوں میں ہسپتالوں کا قیام اور اس میں ڈاکٹرز ،اسٹاف اور طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے ملک بھر میں ہسپتال موجود ہیں مگر سہولتیں اور اسٹاف و ڈاکٹر کی عدم دستیابی کی وجہ سے کسی کام کی نہیں انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں ہسپتالوں کو تمام تر طبی سہولیات اور ڈاکٹرز و اسٹاف سے آراستہ بنا یا جائے اس سلسلے میں سرکاری اور نجی سطح پر اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہاکہ سانحہ درگاہ لعل شہباز قلندر پر ہونے والے افسوس ناک سانحہ جس میں درجنوں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا جس پر پوری قوم افسردہ ہے رہنمائوںنے کہاکہ اگر سیہون کے قرب جوار میں ہسپتال سہولتوں سے آراستہ ہوتے تو فوری طبی امداد کے ذریعے کئی قیمتی جانوں کو بچایا جاسکتا تھا کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ کی تعمیر و ترقی اور عوامی خوشحالی کے حوالے سے عوامی اقدامات کررہے ہیں اُن کی توجہ ہسپتالوں کو جدید تقاضوں سے ہم اہنگ کرنے پر زور دیا اور نجی اداروں اور مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ وہ گائوں دیہاتوں میں ہسپتالوں کی آبادکاری اور عوام کو طبی سہولیات پہنچا نے میں حکومت کی مدد کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی(۔۔۔)جمعیت علماء پاکستان و مرکزی جماعت اہل سنت کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق تحفظ مزارات اولیاء مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں 21فروری بروز منگل بعد نماز ظہر نگران اعلیٰ مرکزی جماعت اہل سنت شاہ محمد اویس نورانی صدیقی، امیر اہل سنت پیر میاں عبدالخالق بھرچونڈی شریف، مفتی اعظم سندھ مفتی محمد جان نعیمی کی قیادت میںسندھ بھر کے نمائندہ علماء و مشائخ لعل شہباز شاہ قلندر کی بستی سہون کا دورہ کریں گے،مزار مقدس پر حاضری کے بعد قائدین، اکابرین و مشائخ اہل سنت مرکزی جماعت و جمعیت علماء پاکستان کے پلیٹ فارم سے لائحہ عمل کا اعلان پریس کانفرنس کے ذریعے کرینگے، بعد ازیں متاثرہ زائرین کی عیادت اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی جائے گی، اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ جمعیت علماء پاکستان اور مرکزی جماعت اہل سنت نے تحفظ مزارات اولیاء مہم کا آغاز کردیاہے، علماء و اکابرین و مشائخ اہل سنت مرکزی جماعت و جمعیت علماء پاکستان کے پلیٹ فارم سے یکجہتی کا اظہار کریں گے،21فروری کی پریس کانفرنس میں نگران اعلیٰ مرکزی جماعت اہل سنت شاہ محمد اویس نورانی صدیقی، امیر اہل سنت پیر میاں عبدالخالق بھرچونڈی شریف، مفتی اعظم سندھ مفتی محمد جان نعیمی کی قیادت میںسندھ بھر کے نمائندہ علماء و مشائخ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن ، پیر میاں عبدالباقی، مفتی محمد ابراہیم قادری، پیر ایوب جان سرہندی، مفتی عبدالحلیم ہزاروی ، مولانا ریحان امجدی، مفتی عبدالرحیم سکندری، مفتی محمد شریف سرکی، مولانا مشتاق نقشبندی، مولانا محمد علی جان مجددی، ،مفتی بدرالدین سراھیو،مولانا مفتی نورالنبی سکندری، مولانا زاہد قادری، مولانا تاج الدین نعیمی، مولانا مشرف محمود قادری سمیت سندھ بھر کی نمائندہ مذہبی شخصیات شرکت کریں گی اور مزارات مقدسہ کے تحفظ کے لئے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گی،

Share this:
Tags:
corruption karachi lahore military Operation Poverty public rescue terrorism آپریشن پنجاب خاتمہ دہشتگردی عوام فوجی کراچی کرپشن نجات
Lahore
Previous Post مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام پیر الہی بخش قادری کے سالانہ عرس کی تقریبات منعقد
Next Post گردے کپورے اور ٹکا ٹک‎
Lahore Taka Tak

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close