
بغداد (جیوڈیسک) کرپشن کے خاتمہ کے حوالے سے اصلاحات پر عملدرآمد کرتے ہوئے عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے 123 ڈپٹی وزراء اور جنرل منیجرز کو برطرف کر دیا گیا۔
یہ نہیں بتایا گیا یہ وزراء اور دیگر عہدیدار کون ہیں۔ یہ اشارہ دیا گیا کہ سینئر حکومتی اہلکاروں کو ریٹائر کر دیا جائیگا۔
