Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرپشن سے پاک، صحت مند معاشرہ

December 7, 2015December 7, 2015 4 1 min read
International Anti Corruption Day
Corruption
Corruption

تحریر: امتیاز علی شاکر
9 دسمبر گزشتہ 12 برس سے پوری دنیا میں کرپشن کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے دنیا میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور اس کے مضراثرات کے پیش نظر دسمبر 2003ء میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 9 دسمبر کو اینٹی کرپشن ڈے قرار دیا تاکہ اس دن لوگوں میں کرپشن جیسی لعنت کے خاتمے کیلئے شعور بیدار کیا جائے۔

کرپشن وہ ناسور ہے جو بنیادی انسانی حقوق ،معاشرتی ترقی وخوشحالی،عدل وانصاف،عام آدمی تک صحت وتعلیم کی سہولیات کی فراہمی اوردیگر جمہوری اقدار کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے اب تک َ150سے زائدممالک اقوامِ متحدہ کے اس کنونشن پر دستخط کرچکے ہیں۔ پوری دنیاہرسال 9دسمبر کو انسدادبدعنوانی کے عالمی دن کے طورپر مناتی ہے۔

ہمارے لئے مثبت بات یہ ہے کہ آج کل ملک کے اہم ترین اداروں میںکرپشن (بدعنوانی)کاناسوراہم ترین موضوع بنا ہوا ہے ۔عزیزہم وطنوںجب ہم یہ بات سمجھتے ہیں کہ بیمارہونے کی صورت میں اچھے ڈاکٹریا حکیم سے علاج کروانا ضروری ہوتا ہے تاکہ بیماری کی حالت میں کمزورسے کمزورترہونے سے پہلے بیماری سے نجات حاصل کرکے صحت مندزندگی بسر کی جاسکے۔اپنی ،اپنے بچوں اور خاندان کے دیگرافراد کی صحت کے متعلق تو ہم بہت فکرمند ہوجاتے ہیں پرملک کی رگوں میں مسلسل گردش کرتے کرپشن کے کینسر کا علاج کرنے کی ہمیں کوئی پروا نہیں۔

ذرہ سوچیں کہ کرپشن زدہ ملک میں ہم کس طرح صحت مند زندگی بسرکرسکتے ہیں؟ہماری آئندہ نسلیں اس بیماری کی زد میں آنے سے کیسے بچ سکیں گی؟ہم اپنے بچوں کو کرپشن سے پاک صحت مند معاشرہ دینا چاہتے ہیں تو پھر آج کرپشن جیسی لعنت کے خاتمے کیلئے سنجیدگی کیساتھ سچی لگن سے محنت کرنا ہوگی ۔یہ مسئلہ کوئی آج کی بات نہیں بلکہ صدیوں سے معاشرے کی جڑیں کاٹ رہا ہے۔ سوال یہ پیداہوتاہے کہ کیا کرپشن گزشتہ چند سالوں میں پیدا ہونے والی بیماری ہے؟ حقیقت تویہ ہے کہ کرپشن کوئی نئی اور انوکھی چیز نہیںبلکہ کرپشن ہر دور موجود رہی ہے۔

دنیا کاکوئی معاشرہ نہیں جو یہ دعویٰ کر سکے کہ وہ کرپشن کے ناسور سے مکمل پاک اور محفوظ ہے یا تھا۔ یہ بات تو کسی حدتک ممکن ہے کہ پہلے اس کا دائرہ محدود ہواکرتاہوجبکہ تیزترین ترقی کے حساب سے اس زہرنے اپنی سپیڈ میں اضافہ کردیاہے ۔کرپشن کا مسئلہ کسی ایک ملک ،ریاست ،شہریاکسی خاص ادارے کا نہیں ہے۔ایسا بھی نہیں کہ کرپشن کا ناسور صرف کم ترقی یافتہ ملکوںہی کو دیمک کی طرح چاٹ رہاہے بلکہ یہ مسئلہ ترقی یافتہ ملکوں میں بھی عروج حاصل کرچکا ہے۔

International Anti Corruption Day
International Anti Corruption Day

انتہائی دکھ کی بات ہے کہ پاکستان میں تو کرپشن کی انتہاء یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ انتہائی بااختیارادارے بھی اس لعنت کے سامنے کمزور نظر آتے ہیں۔ابھی چندروزقبل ہی قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے اپنے ایک بیان میں تسلیم کیاکہ دہشت گردی کے بعد کرپشن دوسرا بڑا ناسور ہے ۔اُن کے خیال میںکرپشن کیخلاف سب کو مل کرجہاد کرنا ہو گا ، کرپشن اور بد عنوانی کے خلاف کسی ہتھیار سے کام نہیں لیا جا سکتابلکہ اس کے لئے آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے ،پیار،محبت اور دلجوئی سے معاشرہ سے کرپشن کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے جس کیلئے نوجوان نسل ہی اپنا اہم کردار ادا کر سکتی ہے،انہوں نے درست کہا کہ کرپشن جیسی لعنت کے کاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہوکرمحنت کرناہوگی،جس طرح دہشت گردوں کے خلاف افواج پاکستان سمیت دوسرے سکیورٹی ادارے اور سول سوسائٹی فرائض سرانجام دے رہی ہے۔

جہاں تک بات ہے متحد ہوکرلڑنے کی تواس سے بڑی حقیقت اورکوئی نہیں ہے۔پرراقم قمر زمان چوہدری کا ہم خیال نہیں اس لئے دہشتگردی کونہیں بلکہ کرپشن اورحق تلفی کوپہلا ناسور خیال کرتاہے ۔ اقوام متحدہ کے منشور میں تین بنیادی ستون بیان کئے گئے ہیں۔جن میں امن وسلامتی، انسانی حقوق اورترقی شامل ہیں۔ انسانی بنیادی حقوق کی فراہمی کے بغیر نہ امن و سلامتی قائم رہ سکتی اور نہ کوئی ملک یاریاست ترقی کی منازل طے کرسکتاہے۔جب انسان کو بنیادی حقوق حاصل نہیں ہونگے جن میں غذا،تعلیم اورصحت اہم ترین ہیں تواس کاشہر،ملک یاریاست کس طرح امن وسلامتی اورترقی کانمونہ بن سکتاہے۔ معاشرے سے حق تلفی کا عنصر ختم کردیا جائے تودہشتگری کے جن کوقابوکیاجاسکتاہے اورکرپشن کے خاتمے سے قبل حق تلفی کا خاتمہ ناممکن ہے۔

بد عنوانی ہمارے ملک کی ترقی و خوشحالی میں بہت بڑی رکاوٹ ہے’ کرپشن اور بدعنوانی کی وجہ سے تعلیم ‘ صحت اور ریونیو کے معاملات جو کہ ہر شہری کی بنیادی سہولیات ہیں۔ نیب لاہور نے 2015ء میں کل 4244درخواستیں وصول کیں۔ اس بڑی تعداد کا موصول ہونا لوگوں کے اس ادارے پر اعتماد کی دلیل ہے۔ نیب اب تک 264بلین روپے نہ صرف وصول کر چکا ہے بلکہ ڈبل شاہ سکینڈل ‘ ہائوسنگ سوسائٹیز اور فاریکس کمپنیوں کے متاثرین اور قومی اداروں کو بھی ان کی امانتیںلوٹا چکا ہے۔سربراہان نیب کی طرح ہی ملکی اداروں میں کرپشن کی موجودگی کو تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھاکہ بد انتظامی اور کرپشن کے باعث ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے۔

ان کایہ کہنا بالکل حقیقت ہے کہ ملکی مسائل حل کرنے کے لیے آسمان سے کوئی نہیں اترے گا۔ہم اپنے قومی وسائل ضائع کررہے ہیں، لوگ بجلی پانی اور گیس چوری کے نت نئے طریقے ایجادکرتے ہیں۔ عام آدمی کو انصاف فراہم کرنے والے دو اہم ترین اداروں کے سربراہان کے کرپشن کیخلاف بیانات سامنے آنے کے بعد عوام کیا سوچتے ہوں گے؟چیف جسٹس آف پاکستان بے بس ہیں،قومی احتساب بیورو کے چیئرمین بھی لاچار ہیں توپھرعام آدمی کیا کرسکتاہے؟عام عوام کو انصاف فراہم کرنے والے بااختیارادارے کرپشن کے گریبان میں ہاتھ ڈالنے سے قاصر ہیں توکیا اس بات کی امیدکی جاسکتی ہے کہ ملک سے کبھی کرپشن اوربدانتظامی کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا؟ کرپشن ایسا قاتل مرض ہے جو چھوت کی طرح پھیلتا جا رہا ہے۔

آپ جانتے ہیں کہ اس موذی مرض نے ہماری معاشرتی، سیاسی اور روحانی زندگی کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں ہر سال کرپشن میں اضافہ جبکہ قانون کی پاسداری میں کمی ہورہی ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن کی لہر کی بڑی وجہ ملک میں موثر اور سخت احتساب کے قانون کی عدم موجودگی اورموجود قوانین پرعمل درآمد نہ ہونا ہے۔پاکستان کا ہمسایہ ملک چین قیام پاکستان کے دوبرس بعد آزاد ہوا۔اس حساب سے چین پاکستان سے دو سال چھوٹا ہے۔ جب ترقی کے حساب سے دیکھاجائے تو پاکستان کئی صدیاں چین سے پیچھے ہے ۔کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ 1949ء کو آزاد ہونے والا چین نئی صدی میں دنیا کی سب سے بڑی معاشی و اقتصادی طاقت بن کر ابھرے گا۔راقم کے خیال میںچین کی ترقی کا راز مشکل اور بڑے فیصلے اور ان پر سختی سے عمل درآمد ہے۔

چین میں نگرانی کا نظام موثر بنا کرکرپشن کی سزا موت مقرر کردی گئی۔شفافیت کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان تمام حکمت عملیوں کے نتائج اور ثمرات سے عوام کو اچھی طرح آگاہ کیا گیا۔انتہائی مشکل اور سخت فیصلوں پر بین الاقوامی دبائو کے باوجودسختی سے عملدرآمد کیا گیا۔کرپشن کی سزاموت اور باقی جرائم کی سخت ترین سزائوں کے قانون پرسختی سے عملدرآمد کی وجہ سے ملک کالی بھیڑوں سے پاک ہوگیا۔چین کے وسائل اور قومی خزانے پر بری نظر رکھنے والے چور،ڈاکوسمجھ گئے کہ وہاں اب دال نہیں گھلنے والی اور وہاں سے غائب ہوگئے۔

Corruption in Pakistan
Corruption in Pakistan

اس طرح محب وطن ،محنت کش ،فرض شناص،جفاکش اور وفادار طبقے کی حوصلہ افزائی ہوئی ،ملک کے اہم ترین انتظامی عہدوں پرایمان داراور محب وطن لوگوں کو اپنا حقیقی کردار ادا کرنے کا موقع ملاجس کی بدولت ایک لاغر اور کمزور قوم نے ایسی ترقی کی کہ دنیا کو حیران کردیا۔آج چین کا سکہ دنیا میں ہر جگہ چلتا ہے۔معاشی لحاظ سے چیں جاپان کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے ۔دنیا کی بہترین کمپنیوں میں امریکا کے بعد چین کا نام آتا ہے۔میری نظر میں چین کی ترقی کا راز کرپشن کی سزا موت طے کر کے اس پر سختی سے عملدرآمد کرنے میں ہے ۔کیونکہ کرپشن ایسا درخت ہے جس کی ،رشوت ،سفارش ،اقربا پروری شاخیں ہیں ۔چین نے اس کرپشن کے پودے کودرخت کو بنے سے پہلے ہی کاٹ دیا جس کی وجہ سے آج چینی قوم باوقار زندگی بسر کر رہی ہے۔

پاکستانی قوم نے شروع سے ہی کرپٹ لوگوں کو سزا دینے کی بجائے ملک کے اعلیٰ ترین ایوانوں میںبیٹھا دیاجس کی وجہ سے محب وطن طبقہ ذلیل ورسوا ہوکرخاموشی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔آج پاکستان میںکرپشن کا درخت اتنا تناور ہوچکا ہے کہ اس کی شاخوں پررشوت ،سفارش ، اقرباپروری ،بے روز گاری ،لوڈشیڈنگ ،دہشتگردی ،مہنگائی،بدامنی،ٹارگٹ کلنگ،ناانصافی،کی شکل میں پھول اور پھل نکل آئیں ہیں ،یہ درخت بہت سایہ دار ہوچکا ہے جس پرہزاروں خون خوار پرندوں نے کنکریٹ سے اپنے گھونسلے بنا لیے ہیں ۔اور بہت سے خون خوار جانور وں نے اس کی گہری چھائوں میں اپنے محلات تعمیرکرلیے ہیں۔یہ خون خوار پرندے اور جانور جن کا اوڑھنا بچھونا کرپشن ہے یوم پیدائش سے ہی پاکستان کے وسائل اور قومی خزانے کوگدھوں کی طرح نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں، جس کی وجہ سے ملک میں کاروبار ختم ،معیشت برباداور امن وامان تباہ ہوچکا ہے۔

آج پاکستانی قوم بد ترین بدحالی کے عالم میں خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ۔پاکستان جیسے غریب ملک کے تمام حکمران ہی نہیں بلکہ ہم سب مل کر کرپشن کی بہتی گنگامیں صرف ہاتھ ہی نہیں دھورہے بلکہ ننگے نہارہے ہیں۔پاکستانیوں کی کیلئے خوشی کی بات یہ ہے کہ آج کل نیب کرپٹ افراد کیخلاف کارروائی کررہاہے۔جنہوں نے ملکی دولت،وسائل کو بے دردی سے لوٹایااپنے عہدے اوراختیارات کوغلط استعمال کرتے ہوئے حرام مال ودولت کمائی،نیب کی کارروائیاں حوصلہ افزاء تو ہیں پرابھی بہت کام باقی ہے کیونکہ چھوٹے چھوٹے چوروں کے ساتھ بڑے مگرمچھوں کے گریبان میں ہاتھ نہ ڈالاگیا توپھرکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

پاکستانی قوم چاہتی ہے کہ اب بلاامتیازاحتساب کیا جائے ،سیاست میں کرپٹ لوگ موجود ہیںتوکیاہوا کوئی بھی پاکستان سے زیادہ اہم نہیں۔ بلاتفریق سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ سیاستدانوں ،سول و ملٹری بیورو کریسی کسی کیلئے بھی دوہرا معیار نہ بنایا جائے۔اللہ تعالیٰ سے دُعاہے کہ ہمیں مل کرسودی نظام،کرپشن،بدامنی ،بے روزگاری سمیت تمام مشکلات کا سامناکرنے اورپاکستان کو ترقی کے راستے پرگامزن کرنے کی توفیق وطاقت عطاہو،اے اللہ ہمارے پیارے پاکستان اوردنیا میں بسنے والے انسانوں پر رحمت فرما۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر

Share this:
Tags:
awareness corruption imtiaz ali shakir Society United Nations World Day اقوام متحدہ دنیا شعور کرپشن معاشرہ منایا
Conversations
Previous Post یہ میرا ملک ہے حصہ اول
Next Post انداز بیاں اور
Pakistan Political Parties

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close