Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آشنائی کا صلہ

December 28, 2017 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر : طارق حسین بٹ شان
حدیبیہ ملز کیس کو کرپشن کی ماں کہنے والوں کو اس وقت انتہائی صدمہ سے دوچار ہونا پڑا جب سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حدیبیہ ملز کیس کھولنے سے صاف انکار کر دیا۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے نیب حکام کو خوب جھاڑ پلا ئی اور انھیں یہ کہہ کر خاموش کر دیا گیا کہ آپ کے پاس کوئی ایسا ثبوت نہیں ہے جس کی بنیاد پر مقدمہ کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا جائے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میاں شہباز شریف ایک صاف اور شفاف سیاستدان بن کر ابھرے ہیں اور ان کی سیاسی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیاہے۔حدیبیہ ملز کیس شہباز شریف کو پھانسنے کیلئے ایک ایسا مقدمہ تھا جس کا میڈیا نے بڑا ڈھول پیٹا تھا اور شہباز شریف کی سیاسی زندگی کے خاتمہ کی پیشگوئی بھی کر دی تھی۔شیخ رشید احمد تو جوشِ مسرت میں آسمان کو چھونے کی کوشش کر رہے تھے کیونکہ انھیں یقین تھا کہ اس مقدمے کی شنوائی سے شریف خاندان کاسیاسی میدان سے خاتمہ ہو جائیگا ۔یہ سچ ہے کہ حدیبیہ ملز کیس ایک انتہائی پچیدہ مقدمہ تھا جس سے شریف خاندان کے مصائب میں بے پناہ اضافہ ہو سکتا تھا لیکن عدالتِ عظمی کے انکار نے مخالفین کے ساری خوا ہشوں پر اوس ڈال دی ہے۔سب سے زیادہ تکلیف شیخ رشید احمدکو ہو ئی ے کیونکہ وہی اچھل اچھل کر شریف خاندان کو لکار رہے تھے اور انھیں سیاست سے بے دخل کرنے کے سپنے دیکھ رہے تھے۔انھوں نے ایسے ہی سپنے محترمہ بے نظیر بھٹو کے خلاف بھی دیکھے تھے اور سوئیس مقدمات میں بھٹو خاندان کی سیاسی موت کی پیشگوئی کر رکھی تھی لیکن ان کی خواہشات کے علی الرغم بھٹو خاندان آج بھی کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ ہے جبکہ شیخ رشید احمد تحریکِ انصاف کے چیرمین عمرن خان کی خوشنودی سے پارلیمنٹ کی واحد نشست حاصل کرنے کی آس لگائے ہو ئے ہیں۔شیخ رشید احمدکو اس وقت سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب حدیبیہ ملز کیس کی دوبارہ شنوائی کی درخواست خارج کر دی گئی ۔دعوے توشیخ رشید احمد نے اور بھی بہت کر رکھے تھے لیکن ان میں سے کوئی بھی حقیقت کا روپ اختیار نہیں کر سکا کیونکہ سیاسی بساط بدل چکی ہے ۔ ان کی جانب سے مسلم لیگ(ن) میں پھوٹ، ستر ارکانِ اسمبلی کا فارورڈ بلاک اور اسمبلی تحلیل جیسے کئی اعلانات شامل تھے جو روز ٹی وی کی زینت بنتے تھے لیکن سب پانی کا بلبلہ ثابت ہوئے جس سے اپوزیشن پر مایوسی طاری ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ شریف خاندان پانامہ کیس کی وجہ سے انتہائی دبائو میں ہے اور یہی وجہ ہے کہ میاں محمد نواز شریف کواپنی نا اہلی کی وجہ سے میاں شہباز شریف کو وزارتِ عظمی کا امیدوار نامزد کرنا پڑا ہے۔ یہ ایک انتہائی مشکل فیصلہ تھا لیکن میاں محمد نواز شریف نے حالات کا بہتر تجزیہ کر کے ایک انتہائی زیرک فیصلہ کیا ۔ان کے اس فیصلے نے پوری سیاسی بساط کو الٹ کر رکھ دیا ہے۔

میاں محمد نواز شریف جارحانہ اندازِ سیاست کا علم اٹھائے ہوئے ہیں جبکہ میاں شہباز شریف مصالحانہ اندازِ سیاست کے علمبردار ہیں۔میاںبرادران دو دھاری تلوار کی مانند ہیں ۔ جہاں جارحانہ انداز سے کام چلانا ضروری ہوگا وہاں جارحانہ انداز اپنایا جائیگا اور میاں محمد نواز شریف اپنا کام دکھائیں گے لیکن جہاں مصلحت سے کام لینا ضروری ہو گا وہاں پر میاں شہباز شریف کو سامنے لایا جائیگا اور اپنا الو سیدھا کر لیا جائیگا۔ ،۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ عمران خان کو سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے زبردست بوسٹ ملا ہے کیونکہ ان کی امانت ود یانت پر سپریم کورٹ نے مہر ثبت کر دی ہے۔ان کیلئے اب عوام کو یہ باور کروانے میں کوئی دقت نہیں ہو گی کہ وہ وزیرِ اعظم بن کر ملک میں شفافیت کا نظام قائم کریں گیاور عدل و انصاف کو یقینی بنائیں گے۔ عمران خان پہلے ہی عوام کے اذہان میں ایماندار اور دیانت دار انسان کا امیج رکھتے ہیں۔لوگوں کو ان کی ذات سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔انھوں نے نئے پاکستان کا نعرہ لگا کر عوام کے اندر امید کی شمع روشن کی ہے۔

عوام کرپشن کے بوسیدہ نظام سے تنگ آئے ہوئے ہیں اور تبدیلی چاہتے ہیں لیکن انھیں یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ چند چہرے جماعتیں بدل بدل کر پارلیمنٹ میں پہنچ جاتے ہیں لہذا تبدیلی کا سفر کھوٹا ہو جاتا ہے۔ایسے لوٹوں کے ذہن میں چونکہ ذاتی مفادات کا سودا سوار ہو تا ہے اس لئے ملک پرانی ڈگر پر ہی محوِ سفر رہتا ہے اور یوں تبدیلی کی ہوا اپنا رنگ جمانے میں ناکام ہو جاتی ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان نے عوام کے اذہان میں ایک نئے پاکستان کا تصور راسخ کیا ہے اور ان کی راہنمائی ایسی منزل کی طرف کی ہے جس میں کرپشن اور لوٹ مار کا خا تمہ اولین ترجیح بن چکی ہے لیکن اس کے باوجود ان کیلئے مسلم لیگ(ن) کو پنجاب میں چیلنج کرنا ایک بہت پڑا چیلنج ہے ۔ وہ اس چیلنج سے عہدہ براء ہو جائیں گے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔عمران خان نے جس طرح پاکستانی سیاست میں اپنا مقام بنایا ہے وہ واقعی حیرت انگیز ہے۔پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کی موجودگی میں ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنا واقعی مشکل کام تھا لیکن عمران خان کے عزمِ مصمم نے یہ کرشمہ کردکھا دیا۔جلسے جلوسوں اور احتجاجی سیاست نے ان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ کیا جس سے وہ اس قابل ہو گئے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کو کھلا چیلنج دے سکیں ۔انھوں نے نئے ووٹر ز کو متاثر کیا اور ایک ایسے طبقے کو جو سیاست کی آلودگیوں سے خود کو دور رکھتا تھا اسے قومی دھارے میں شامل کیا ۔نئے پاکستان کے نعرے میں طمطراق اور جوش و جذبہ اسی نئے طبقے کی شمولیت سے پیدا ہوا۔لیکن کیا یہ نیا طبقہ نئے پاکستان کے نعرے کو حقیقت کا لباس پہنا سکتا ہے ابھی تک یقین کی سرحدسے کافی دوری پر ہے۔جو ش و جذبہ موجود ہے اور یہ عوامی خواہش بھی ہے لیکن مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت اور تنظیمی صلاحیت اس نعرے کو حقیقت نہیں بننے دے گی ۔پنجاب مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے اور سر توڑ کاوشوں کے باوجود اس گڑھ میں عمران خان کی نقب زنی ابھی ادھوری ہے۔،۔

میاں شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے انتہائی قریب تصور ہوتے ہیں ۔ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ اسٹیبلشمنٹ انھیں کافی پسند کرتی ہے ۔١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کے شب خون کے بعد جنرل پرویز مشرف نے انھیں اپنی حکومت میں انتہائی اہم عہدے کی پیش کش کی تھی لیکن شہباز شریف نے ہر قسم کی پیشکش کو اپنے بھائی سے وفا داری کی خاطر ٹھکرا دیا تھا۔شریف برادران میں جس قسم کی محبت ہے وہ سیاست میں بہت کم دیکھی گئی ہے ۔ میڈیا نے اس محبت کو شک و شبہات کی نذر کرنے کی بڑی کوشش کی لیکن محبت کی اس زنجیر کو توڑنے میں کامیاب نہ ہو سکی جو ان دونوں بھائیوں کی یکجہتی کی علامت ہے۔دونوں بھائیوں میں اب بھی مثالی اتحاد ہے اورشائد یہ اسی مثالی اتحاد کا نتیجہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کی بجائے میاں شہباز شریف کو وزارتِ عظمی کا امیدوار نامزد کیا ہے ۔میاں شہباز شریف کی نامزدگی تحریکِ انصاف کیلئے اعصاب شکن خبر ہے کیونکہ جو اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہوتا ہے وہی اقتدار کی مسند پر برا جمان ہو تا ہے۔

عمران خان کیلئے اپنے مزاج کے مطابق اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ کرنا اور ہمہ وقت اس کی ہاں میں ہاں ملانا آسان نہیں ہے۔وہ اپنی تند طبعیت کے باعث اسٹیبلشمنٹ کو بھی ٹھینگا دکھا سکتے ہیں لہذ اسٹیبلشمنٹ ان پر اندھا اعتماد کرنے کیلئے تیار نہیں ہے جبکہ میاں شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے آزمائے ہوئے گھوڑے ہیں لہذا اسٹیبلشمنٹ ان پر اعتماد کر سکتی ہے۔٢٠١٨ کے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کا نرم گوشہ میاں شہباز شریف کی کامیابی کی کلید ہو گا ۔تحریکِ انصاف کو خود بھی اس بات کا احساس ہے کہ میاں شہباز شریف کی نامزدگی سے ان کا بنا بنایا کھیل بگڑ سکتا ہے۔پی پی پی پہلے ہی اسٹیبلشمنٹ کے عتاب کا نشانہ رہی ہے لہذا وہ اسٹیبلشمنٹ کے دل میں جگہ بنانے سے قاصر ہے ۔بلا ول بھٹو زرداری کیلئے اپنی کم عمری کی وجہ سے اقتدار کا سنگھاسن ابھی بہت دور ہے ۔پاناما لیکس کے بعد تحریکِ انصاف کیلئے اقتدار کا ہما بہت نزدیک محسوس ہو رہا تھا لیکن میاں شہباز کی نامزدگی کے بعد وہ بہت نظر آ رہا ہے۔ اب پی ٹی آئی کیلئے پنجاب کا مورچہ فتح کرنا آسان نہیں رہاکیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے اپنا ہاتھایک ایسے کندھے پر رکھ دیا ہے جن سے ان کی آشنائی بہت پرانی ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان (چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
corruption hearing Media Shahbaz Sharif supreme court سپریم کورٹ سماعت شہباز شریف کرپشن میڈیا
Justice
Previous Post مافیا، سہولت کار اور ہمارا عدالتی نظام
Next Post حلقہ 6 کے گائوں پنڈوری کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ راجہ افراسیاب
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close