
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق سرگودہا روڈ امجد میڈیکل کمپلیکس کے قریب واجد نامی شخص کی کاٹن فیکٹری میں مشین کی رگڑ کی وجہ سے اچانک اگ بھڑک اٹھی۔
جس سے لاکھوں کا مال خاکستر ہوا یسکیو 1122 کے عملہ نے بروقت پہنچ کر ا گ پر قابو پالیا اور لاکھوں کا مال محفوظ کیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
