فیصل آباد: سابق کونسلر اور یوسی 203 کے ناظم میاں محمد نواز عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔
سیاسی وسماجی شخصیت سمیت اہل علاقہ نے ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا کہ وہی اﷲ کے گھر جاتے ہیں جن کو اﷲ بلاتا ہے۔

Start typing to search...