Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2019 سے قبل ملک کا بدلتا سیاسی منظر نامہ

March 20, 2018 0 1 min read
Indian Elections
Indian Elections
Indian Elections

تحریر : محمد آصف اقبال
اس ہفتہ کی اہم خبروں پر اگر نظر ڈالی جائے تو ایک سے زائد خبریں ہمارے سامنے آئیں گی۔جن میں مشہور سائنسداں اور ماہر طبعیات اسٹیفن ہاکنگ کا خدا کے وجود سے انکار کے باوجود خدائی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس دنیا سے دوسری دنیا منتقل ہو جانا یعنی انتقال۔این آئی اے عدالت سے اسیمانند کے بیان کی فائل کا غائب ہونا۔ ناسک سے ممبئی تک تقریباً 180 کلومیٹر پیدل چلنے والا 30,000کسانوں کا مارچ۔سبرا منیم سوامی سمیت 32مداخلت کاروں کی عرضیاں برائے بابری مسجد کا اخراج اور سپریم کورٹ کا یہ واضح کردینا کہ صرف فریق پارٹیوں کی بات ہی سنی جائے گی۔دوسری جانب کچھ لو اور دو کی بنیاد پر بابری مسجد کا قضیہ حل کرنے کی وکالت میں مصروف کچھ لوگوں کا غیر ضروری اصرار۔این ڈی اے میں ٹوٹ کے آثار اورلوک سبھا میں 16ممبران والی ٹی ڈی پی کا ناطہ توڑنے کا اشارہ۔کانگریس کی ڈنرڈپلومیسی میں19اپوزیشن پارٹیوںکے رہنمائوں کی شرکت۔ہادیہ اور شفین کی شادی کے متنازع مقدمہ میں سپریم کورٹ کا شادی کے حق میں فیصلہ اور کیرلہ ہائی کورٹ کے فیصلہ کو منسوخ کیا جانا۔مائونوازوں کا دہشت گردانہ حملہ اور 9جوانوں کی ہلاکت۔مالیا اور نیرو سمیت31کاروباری ملک سے فرار۔اور گئورکشا کے نام پر قتل کے معاملے میں جھارکھنڈ کے ایک مقامی کورٹ نے 11لوگوں کو قصور وار پایا جن میں ایک بی کے پی لیڈر کا نام بھی شامل ہے،وغیرہ۔یہ تمام ہی خبریں اہم ہیں اس کے باوجود ان خبروں کے علاوہ ایک اور خبر اس ہفتہ کی کچھ کم اہمیت کی حامل نہیں ہے اور وہ ہے ریاست اترپردیش کے گورکھپوراور پھولپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست ۔نیز ریاست بہار کے جہان آباد اسمبلی حلقہ اور ارریہ کی لوک سبھا ضمنی انتخابات میں بی جے پی اور جے ڈی یو کی حکومت کو ہار کا سامنا۔ آپ اس بات سے اچھی طرح واقف ہیںکہ ہندوستان ایک وسیع و عریض ملک ہے جہاں بے شمار کلچر اور مذاہب پر عمل کرنے والے رہتے ہیں۔اس کے باوجود کچھ لوگ ہیں جو کثرت میں وحدت کے قائل نہیں ۔اُن کا ماننا ہے کہ ملک میں موجود ثقافتی تنوع ختم ہونا چاہیے اور پورے ملک کو ایک ہی ثقافتی رنگ میں رچ بس جانا چاہیے۔

اس پس منظر میں وقتاً فوقتاً مسائل آتے ہیں جن کے اثرات نہ صرف معاشرتی سطح پر چیلنجز کی شکل میں ابھر کے سامنے آتے ہیں بلکہ سیاسی انتشاروافتراق اور اتحاد کا ذریعہ بھی بنتے ہیں۔کچھ ایسے ہی حالات سے آج کل ہندوستان کی عوام بھی نبرد آزما ہے۔جس کی ایک واضح شکل گزشتہ گجرات اسمبلی انتخابات میں سامنے آئی تھی وہیں ابھی چند دن پہلے اترپردیش اور بہار میں ایک بار پھر سامنے آئی ہے۔اترپردیش اور بہار ضمنی انتخابات کے نتائج نے سیاسی بساط پر ایک بار پھر ماحول بدلا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔گورکھپور جس پر گزشتہ تین دہائیوں یعنی 30سال سے بی جے پی کا قبضہ تھا۔اسی مقام سے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر نمائندگی کرتے ہیں۔اور یہ وہی لیڈر ہیں جنہیں مستقبل میں نریندر مودی کے جانشین طور پر پروجیکٹ بھی کیا جا رہا تھا۔اس کے باوجود یوگی آدتیہ ناتھ کو پہلی مرتبہ بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بی جے پی کے امیدوار اوپیندرشکلا کو سماج وادی پارٹی کے پروین نشاد نے تقریباً22ہزار ووٹوں سے شکست دی ہے۔وہیں دوسری جانب پھول پور میں بی جے پی لیڈر اور ڈپٹی سی ایم کیش پرسادموریہ کے قلعہ پر بھی سماج وادی پارٹی کے ناگیندر پرتاپ سنگھ پٹیل نے 59460ووٹوں اپنی کامیابی درج کرائی۔

یہ کیسے ممکن ہوا؟اور کیوں بی جے پی ان دو اہم مقامات پر کامیاب نہیں ہو سکی؟اس کے باوجود کہ ایک مقام وزیر اعلیٰ کا تھا تو دوسرا ڈپٹی وزیر اعلیٰ سے تعلق رکھتا تھا۔اور ان دونوں ہی مقامات پر گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے شاندار جیت بھی درج کروائی تھی ۔لیکن اس مرتبہ ایسا کیا ہوا کہ ان دونوں ہی مقامات پر بی جے پی کو ہار کا سامنا کرنا پڑاہے؟کیا یہ ووٹروں کی عقل مندی کا نتیجہ ہے؟یا بی جے پی کی سوشل انجینئرنگ کی خامی ہے؟یا پھر ملک کے تشویشناک حالات کے پیش نظر بدلتے ہندوستان کی عاقبت اندیشیہے یا اپوزیشن پارٹیوں کی کامیاب تشہیری مہمات،میڈیا کا مثبت کرداراورای وی ایم کی ناکامی ہے؟ان سب میں سے وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر حددرجہ منظم ،متحد،دولت منداور کیڈربیس پارٹی کی ناکامی آج پورے ملک کے سامنے آئی ہے؟سوال کے جواب میں کچھ لوگ یہ ضرور کہ سکتے ہیں کہ یہ ووٹروں کی دوررس اور بصیرت افروز نظروںکا کمال ہے تو کچھ یہ بھی کہ سکتے ہیں کہ بی جے پی کی اندرونی کشمکش ہی دراصل بی جے پی کی ناکامی کا سبب ہے۔

وہیں کچھ یہ بھی کہ سکتے ہیں کہ درحقیقت نریندر مودی ایک بڑے خطیب ہیں جن کے جال میں بے چارہ ووٹر پھنس جاتا ہے،ان کے کیے گئے وعدوں اور دعوئوں سے آس لگا لیتا ہے اور چونکہ گزشتہ حکومت نے ملک و ریاست میں بے انتہا کرپشن کیا تھا اور ترقی و فلاح و بہبود کے کام کاج کرنا بند کردیے تھے لہذا گزشتہ دنوں بی جے پی کامیاب ہوتی رہی ۔ان تمام جوابات کے علاوہ ایک اور جواب جوڑا جا سکتا ہے اور جوڑا جانا چاہیے ،کیونکہ یہ جواب کئی حلقوں سے گزشتہ نتائج میں وقتاً فوقتاً سامنے آتے رہے ہیں اور وہ ہے مسلمان لیڈران اورووٹروں کی غیر دانشمندانہ بیانات،کوششیں اور ووٹ کے حق کا غلط استعمال،جس کے نتیجہ میں ووٹوں کا پولرائزیشن ہوتا ہے اور جس کا راست فائدہ بی جے پی کو ملتا ہے۔ان تمام جوابات کی روشنی میں ایک بار پھرہم آپ کو وہ مناظر یاد دلانا چاہتے ہیں جبکہ 2014میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج سامنے آئے تھے اور بی جے پی کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی تھی۔وہیں2016اور2017میں بالترتیب آسام اسمبلی انتخابات واترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا تھا اور بی جے پی نے مکمل اکثریت حاصل کی تھی۔خصوصاً اُن تین مواقع پر آپ درج بالا جوابات کو پھر سے غور سے پڑھیے اور سچائی و دیانت کے ساتھ فیصلہ کیجئے کہ اس وقت اِن جوابات میں سے آپ کا جواب کون سا تھا؟کیا انہیں جوابات میں آپ کا جواب بھی موجود نہیں تھا؟

آپ کا یا اکثریت کا جواب کچھ بھی رہا ہولیکن ہمیں اِن تینوں مواقع پر خصوصاً2014اور2016کے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے نتائج کے موقع پر اپنا جواب یاد ہے۔ہم نے لکھا تھا کہ مسلمانانِ ہند جو خصوصاً 16مئی 2014کے بعد ایک عجیب کشمکش میں مبتلا ہیں، انہیں بتانا چاہیے کہ آپ کا یہ طرزِ عمل آپ کے شایان شان نہیں ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم اپنی حیثیت سے آج خود ہی واقف نہیں ۔ لیکن جس طرح انتخابی نتائج کے بعد نہ صرف ناکام زدہ افراد اور پارٹیوں نے ناکامی کا ٹھیکرا مسلمانوں کے سر پھوڑنے کی کوشش کی اور بلاواسطہ انہیں مورد الزام ٹھہرایا جارہا ہے،یہ غلط ہے۔ وہیں خود مسلمان بھی مسلم تنظیموں کے قائدین، علما کرام اور قائدین ملت کے فیصلوں کو برا بھلا کہنے سے نہیں چوک رہے ہیں۔ ان حالات میں سوال یہ ہے کہ ناکامی آپ کی ہوئی ہے یا ان سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں کی جن کی روٹی روزی ہی آپ کے توسط سے پہنچتی تھی؟ درحقیقت تقسیم تو وہ ہوئے ہیں اور اُنہیں، ان ہی کے اعمالِ بد نے رسوا بھی کیا ہے۔

اس سے آگے بڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ نہ صرف وہ اپنی غلطیوں کا اندازہ کر چکے ہیں بلکہ طرزِ عمل میں تبدیلی بھی لایا چاہتے ہیں۔اس اقتباس کی روشنی میں اترپردیش کے حالیہ لوک سبھا ضمنی انتخابات ونتائج اورآخری وقت میں اپنے دیرینہ حریف سماج وادی پارٹی کو مایاوتی کا حمایت دینے کے اعلان نے ،پورا سیاسی نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا۔اور وہ تمام مفروضے،الزامات اور خیالات ناکام ٹھہرے جو عموماً کسی بھی الیکشن کے نتائج کے بعد بی جے پی کی کامیابی اور دیگر سیاسی پارٹیوں کی ناکامی کی شکل میں سامنے آتے ہیں۔اور واقعہ بھی یہی ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے ذاتی مفادات و اختلاف کا خمیازہ ملک کی اکثریت کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کے باوجوداٹھانا پڑتا ہے۔برخلاف اس کے جب ان کے اختلافات کم ہوتے ہیں اور ذاتی مفاد حل ہوتے نظر آتے ہیں تو نتائج وہی آتے ہیں جو اکثریت چاہتی ہے ۔لہذا اس پورے وسیع تر پس منظر میں ،یاد رکھیں ملک کا سیاسی منظرنامہ نہ صرف آج بلکہ گزشتہ 70 سالوں میں لگاتار تبدیل ہوتا رہا ہے۔ اس کے باوجود کامیابی سے ہمکنار وہی ہوئے ہیں جو بظاہر ناکامیوں کے بعد بھی اپنے موقف پر جمے رہے، حوصلے بلند رکھے، لائحہ عمل میں تبدیلی کی اور کامیابیوں کے سراغ تلاش کرتے رہے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
country court Mohammad Asif Iqbal political scene World بدلتا دنیا سیاسی عدالت ملک منظر نامہ
Zardari and Imran Khan, Nawaz Sharif
Previous Post آہ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں
Next Post پشتون تحفظ موومنٹ
General Qamar Javed Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close