Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلمانوں پر وباؤں کے پھیلنے کے معاشرتی، سیاسی اور روحانی اثرات

May 14, 2020 0 1 min read
Muslims - Coronavirus
Muslims - Coronavirus
Muslims – Coronavirus

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر

عمومی طور پر مسلمانوں کی تاریخ اپنے مختلف مراحل میں اور عالمِ اسلام جغرافیائی طور پر اپنے مختلف علاقوں میں متعددمصائب اور وباؤں کا بہت شکا ر رہی ہے، سوال یہ ہے کہ مسلمانوں پر ان کا کیا اثر ہوا؟ اورمسلمانوں نے ان وباؤں کا مقابلہ کیسے کیا؟ ان سے تحفظ کیلئے اسلامی عقیدے کی روشنی میں مسلمانوں نے کیا اقدامات کیے؟اسلامی تاریخ میں وباؤں کے پھیلنے کی وجہ سے معاشرتی، سیاسی اور روحانی کیا اثرات رونما ہوئے؟۔جو قومیں طاعون اور وباؤوں کا شکار ہوتی ہیں ان پر اس کے اثرات بڑے بھیانک ہوتے ہیں، لوگ ہلاک ہوتے ہیں، حکومتوں کے امن وامان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے، زوال اور انحطاط کا خطرہ منڈلاتا ہے، یہ وبائیں اللہ کی طرف سے بھیجی ہوئی مصیبتیں ہوتی ہیں، ان ہی کو اپنا شکار بناتی ہیں جن کو اللہ تعالی شکار بنانا چاہتا ہے، یہ اللہ کی تلوار ہوتی ہیں جن کو چاہتا ہے اس کے ذریعے رحمت یا عذاب کے مقصد سے مارتا ہے، اس لیے وبائیں حکومت اور قوم کے امن وامان کے لیے خطرہ ہوسکتی ہیں، طاعونِ عمواس مسلمانوں کے لیے بہت بڑا خطرہ تھا اور بہت ہلاکتوں کا سبب بنا تھا، بیس ہزار سے زیادہ لوگ اس میں مارے گئے تھے، جن میں مسلمانوں کے بہترین قائدین بھی تھے، یہ تعداد شام میں ان کی آبادی کی آدھی تھی، حقیقت میں اگر روم والے شام میں مسلمانوں کو درپیش اس مصیبت کو بھانپ لیتے اور حملہ کردیتے تو مسلمان فوجوں کے لیے ان کا دفاع کرنا مشکل ہوجاتا، لیکن رومیوں کے دلوں میں مایوسی نے گھر کرلیا تھا، اس لیے وہ مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھ نہیں سکے۔

معاشرتی اعتبار سے جائزہ لیا جائے تو مثال کے طور پر معلوم ہوگا کہ عہدِ مملوکی میں آبادی کے ڈھانچے میں توازن باقی نہیں رہا، جس کی وجہ سے شہروں اور دیہاتوں میں آبادی کی کثافت میں توازن بڑی حد تک بگڑ گیا، کیوں کہ بہت سے گاؤں وبا کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوئے،جس کے نتیجے میں آبادیاتی تبدیلی واقع ہوئی، کسانوں کی تعداد بہت کم ہوگئی، زراعتی پیداوار میں بڑی کمی آئی اور جانوروں کی نشو ونما پر بڑا اثر ہوا، ان سب کے نتیجے میں قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، جس کی وجہ سے معاشی حالات بد سے بدتر ہوئے، کمزور دل تاجروں اور کاریگروں نے اس بحران سے فائدہ اٹھانا شروع کیا اور اپنی مال داری میں اضافہ کرنے کے لیے بنیادی ضرورتوں کے ساز وسامان کو ذخیرہ بنا کر رکھنے لگے، جب کہ دوسری طرف محتاج اور فقیر چوری کرنے پر مجبور ہوئے، جس کی وجہ سے معاشرے میں اخلاقی گراوٹ پیدا ہوگئی، اس وبا کی وجہ سے بہت سے متقی اور دین دار لوگ، صالح علماء بھی انتقال کرگئے، جس کی وجہ سے دینی مرجعیت کو بھی زوال ہوا، یہاں تک کہ اس زمانے میں لوگ شعبدہ بازوں اور کاہنوں کی طرف رجوع ہونے لگے تاکہ ان کے پاس اپنے روحانی خلا کو پورا کرسکیں۔

طاعونِ عمواس کے موقع پر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علہ وسلم کا فرمان ہے کہ۔”جب تم کسی علاقے کے بارے میں سنو کہ وہاں طاعون ہوا ہے تو وہاں مت جاؤ، اگر کسی علاقے میں طاعون ہو اور تم وہیں پر ہوں تو وہاں سے بھاگتے ہوئے مت نکلو”۔ اس حدیث میں آج جو سائنسی اور عملی طور پر منتشر وباؤوں کے مقابلے کے مقصد سے پابندی لگائی جاتی ہے یعنی لاک ڈاؤن کیاجاتا ہے اس کی طرف واضح اشارہ ہے، کیوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اس کا ہی حکم نہیں دیا ہے کہ اس علاقے میں نہ جائے جہاں پر وبا پھیلی ہے، بلکہ اس کے بعد یہ بھی حکم دیا ہے کہ طاعون زدہ علاقے سے نکلا بھی نہ جائے، تاکہ اس متعدی بیماری کو پھیلنے سے بچایا جاسکے، کیوں کہ لوگوں کے وہاں سے نکلنے کی صورت میں وبا دوسرے علاقوں تک پہنچ جائے گی۔ اسی وجہ سے یہ حدیث ایک معجزہ ہے جس کو طبِ نبوی کے رجسٹر میں شامل کیا جانا چاہیے۔اسی حدیث پر عمل کرتے ہوئے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ مدینہ واپس ہوئے، شام میں نہیں گئے، جب کہ آپ شام جانے کے ارادے سے سفر پر نکلے تھے، یہ موت سے بھاگنے کے لیے نہیں تھا، جب ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو مدینہ واپس ہونے کا سبب یہ کہتے ہوئے دریافت کیا کہ کیا آپ اللہ کی تقدیر سے بھاگ رہے ہیں؟

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: کاش تمہارے علاوہ کوئی دوسرا یہ سوال کرتا، جی ہاں، ہم اللہ کی تقدیر سے اللہ کی تقدیر کی طرف بھاگ رہے ہیں۔جب کہ ابوعبیدہ بن جراحرضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ شام میں وبا پھیلنے کے بعد رکے، وہاں سے نہیں نکلے۔ ایک روایت میں آتا ہے کہ جب عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ شام کے گورنر ہوئے تو اس کے بعد ہی وبا ختم ہوئی، انھوں نے لوگوں میں خطاب کیا اور کہا۔ اے لوگو! جب یہ وبا آتی ہے تو آگ کے بھڑکنے کی طرح بھڑکتی ہے، اس لیے پہاڑوں میں جاکر اس سے بچو۔ پھر وہ خود بھی نکلے اور لوگ بھی نکلے، اور الگ الگ ہوگئے، یہاں تک کہ اللہ تعالی نے اس وبا کو دور فرمادیا۔ یہ خبر حضرت عمر کو پہنچی تو اس کو ناپسند نہیں کیا۔ اس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ عمرو رضی اللہ عنہ نے وبا کے شکار لوگوں کو ایک دوسرے سے الگ ہونے اور ایک ساتھ نہ رہنے کا مشورہ دیا۔ تاکہ متعدی مرض کے منتقل ہونے کا فیصد گھٹا دیا جائے اور جماعتوں کی شکل میں یہ بیماری لوگوں کو ہلاک نہ کردے، بلکہ صرف وہی ہلاک ہو جس کو یہ مرض لاحق ہوا ہے، جس کی وجہ سے دوسرے لوگ اس کا شکار ہونے سے بچ جائیں گے۔

بعد میں مسلمانوں نے طاعون اور وباؤوں سے مقابلے کے طریقوں کو ترقی دی ۔مملوکی عہد میں شام اور مصر کے باشندوں کو کثرت سے لاحق ہونے والی اور پھیلی ہوئی وباؤوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چند سلاطین اور مال دار مسلمانوں نے ثواب اور تقرب الی اللہ کے مقصد سے پورے شام میں ہسپتال بنائے، تاکہ طاعون زدہ اور بخار وغیرہ وباؤوں کے شکار لوگوں کا علاج کیا جاسکے، لوگ چوں کہ وبا کے زمانے میں کثیر تعداد میں مررہے تھے اور تین تین دنوں تک ان کی لاشیں اٹھائی نہیں جارہی تھی اور بیماری منتقل ہونے کے خوف سے لوگ لاشوں کو دفن بھی نہیں کررہے تھے، چند حکام اور مال داروں نے اسلام کی تعلیمات کے مطابق جتنی جلدی ہوسکے جنازوں کو دفنانے اور انسان کے احترام واکرام کی حفاظت کی غرض سے تابوت فراہم کیے اور جنازوں کو نہلانے کے مراکز قائم کیے، جہاں مسلمانوں میں سے فقراء اور مساکین کے غسل اور کفن کا اہتمام کیا جاتا تھا اور اسلامی شریعت کے مطابق ان کی تدفین عمل میں آتی تھی۔

لوگ ایسے سخت ترین مواقع پر بھی اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے اور اس کی طرف رجوع ہونے اور دعائیں کرنے سے غافل نہیں رہے، صالحین اور عبادت گزار لوگوں نے اللہ سے توبہ کرنا، اس سے مغفرت طلب کرنا اور اپنی عبادتوں میں اضافہ کرنا شروع کیا، اللہ کا تقرب حاصل کرنے کے لیے بہت سے لوگوں نے شراب کی دکانیں بند کرنا شروع کی، اور لوگ فحش کاموں اور منکرات سے دور ہونے لگے۔ تاہم لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کا مسلمانوں کو پہلے سے تجربات ہیں، مراکش میں 1798ء میں طاعون پھیلنے سے پہلے مراکش کے لوگ لاک ڈاؤن نافذ کرنے اور مشرق سے آئی ہوئی وبا سے بچنے کی غرض سے کاروائیاں کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، وہ اس وبا کو روک تو نہیں سکے، لیکن اس کو کئی سالوں تک موخر کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، اس طاعون کی شروعات اسکندریہ میں 1783ء میں ہوئی تھی، اس وبا کے اپنے علاقے میں آنے سے روکنے میں ان تدابیر کا بڑا ہاتھ ہے جو سیدی محمد بن عبد اللہ نے اپنے علاقے کو الجزائر میں پھیلی ہوئی وبا سے بچانے کے لیے کیا تھا، انھوں نے مراکش کی مشرقی سرحدوں پر ایک فوجی چوکی بنائی تھی، اور طنجہ میں مقیم کونسل کمیٹی نے 1792ء میں سمندری حدود پر احتیاطی اور پرہیزی کارروائیاں شروع کردی، یہ کام اس وقت کیا گیا جب مولای سلیمان کی طرف سے جزائر جہاں اس وقت وبا پھیلی ہوئی تھی کے خلاف لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی موافقت حاصل کی گئی۔ موجودہ حالات میں اس بات پر یقین اور اعتقاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اللہ کی ایک تقدیر سے دوسری تقدیر کی طرف بھاگ رہے ہیں۔ ہمیں اس بات کا عقیدہ رکھنا چاہیے کہ اگر ہم نے اس مرض اور مصیبت پر صبر کیا تو ہمیں اجر وثواب ملے گا۔

Haji Mohammad Latif Khokhar
Haji Mohammad Latif Khokhar

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر

Share this:
Tags:
cases Corona country deaths individuals Recovery پھیلنے روحانی اثرات سیاسی مسلمانوں معاشرتی وباؤں
Corona Cases
Previous Post ملک بھر میں کورونا کے 35788 مصدقہ کیسز، جاں بحق افراد کی تعداد 770 ہو گئی
Next Post پھانس
Ertugrul Ghazi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close