کراچی : سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا ہے کہ آج ملک بہت نازک دور میں گزر رہا ہے مسائل کی آماجگاہ بننے کے ساتھ ساتھ ہمارا ملک پوری دنیا میں ایک بھکاری کے ملک کے طور پہ جانا جاتا ہے۔
ان حالات میں عوام کے پاس ایک موقع ہے وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محب وطن تمام پارٹیاں مل کر الیکشن لڑہیں تا کہ ان ظالمانہ نظام کا خاتمہ ہو سکے
