Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک دشمنوں کے لئے یہاں کوئی جگہ نہیں

August 30, 2016 0 1 min read
Altaf Hussain
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر : رانا اعجاز حسین
انسان جیسے نظریات، خیالات اور سوچ رکھتا ہے، ان ہی کا اظہار وہ اشتعال، غصے اور جذبات کے عالم میں کرتا ہے۔ الطاف حسین کے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے نظریات اور خیالات کسی سے ڈھنکے چھپے نہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ پاکستان کے خلاف سازشوں اور ملک میں نقص امن کے حالات پیدا کرنے میں ضائع کیا ہے۔

اب جبکہ آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک امن کی راہ پر گامزن ہے، یہ حالات ملک دشمن الطاف حسین کیلئے کیونکر قابل قبول ہو سکتے تھے، وہ روز بروز حواس باختہ ہو کر زہر اگلتے رہے، لیکن جب متحدہ ہیڈکوارٹر نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور وہاں سے بھارتی ساختہ اسلحہ سمیت ”را” کے تربیت یافتہ متحدہ کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا تو رینجرز حکام کو دھمکیاں دی گئیں۔ جس پرریاست نے ان کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطاب اور انکے بیانات پر پابندی عائد کردی، جبکہ پاکستانی شہریوں کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف فوجداری مقدمات بھی درج کروائے گئے۔

الطاف حسین اگر سیاسی شخصیت ہوتے تو ان حالات کا مقابلہ کرتے اور سیاسی معاملہ فہمی سے کام لیتے، مگر وہ چونکہ ملک دشمنی کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے لہٰذا اپنا جارحانہ طرز عمل برقرار رکھا اور 23 اگست2016 ء کو تمام حدود پار کرتے ہوئے وہ سب کچھ اگل دیا جو زہر پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف ان کے سینے میں پلتا رہا۔ ان کی پاکستان مخالف ہر زہ سرائی پر پورے پاکستان کے عوام کی دل آزاری ہوئی ہے، اور جذبہ حب الوطنی کے تحت ہر پاکستانی کے دل میں الطاف حسین کے لئے شدید ترین نفرت اور اشتعال پایا جاتا ہے۔

MQM
MQM

متحدہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے جہاں الطاف حسین نے پاکستان کیخلاف انتہائی توہین آمیز الفاظ استعمال کئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوائے وہیں اپنے غنڈہ صفت کارکنوں کو میڈیا ہائوسز پر حملوں کیلئے اشتعال بھی دلایا چنانچہ ان کارکنوں نے مختلف میڈیا ہائوسز میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور وہاں موجود میڈیا ورکرز کو ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان کی اس ناپاک حرکت پر پاکستان کے 99 فیصدسے زائد شہریوں میں الطاف حسین کے خلاف شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔

عوام پاکستان کی جانب سے ان کے اس خطاب کی شدیدمذمت اور الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے اورلندن سے پاکستان لا کر عبرت کا نشان بنانے کا مطالبہ روز بروز زور پکڑتا جارہا ہے ۔ تمام مکاتب فکر ، تمام سیاسی ،دینی قیادتوں نے اس کی مذمت کی اور ان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ الطاف حسین نے بیرون ملک ہونے کے باجود ایک طویل عرصہ تک ملک میں آگ و خون کا کھیل جاری رکھا۔ الطاف حسین کے عسکری ونگ سے کون واقف نہیں ، جس نے کراچی میں بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ بن بوری لاشوں سے دہشت کا بازار گرم کئے رکھا۔ ایم کیو ایم کے سیکٹر کمانڈروں نے کراچی اور حیدر آباد کے ایک ایک شہری کا ریکارڈ جمع کیا انکے شناختی کارڈوں کی کاپیاں اپنے پاس رکھیں الطاف حسین کے جلسے سجانے کیلئے کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کیمطابق حاضرین کو جمع کیا جاتا غیر حاضر ہونیوالے کو لائن حاضر کیا جاتا اور جرمانے کئے جاتے تھے۔

الیکشن میں بھی لوگوں کو متحدہ کے امیدوار منتخب کرنے پر مجبور کیا جاتا۔ اب متحدہ رابطہ کمیٹی اور ڈاکٹر فاروق ستار جن کے نام پر یہ پارٹی رجسٹرڈ ہے، نے الطاف حسین کے خطاب کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان سے متحدہ کے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کیاہے، اس سلسلہ میں ڈاکٹر فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے دوسرے ارکان نے پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کو الطاف حسین سے الگ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اب ہم ایم کیو ایم کے فیصلے پاکستان میں خود کرینگے۔ ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم کے نئے قائد تو بن گئے ہیں لیکن وہ اپنی 30 سالہ محبت کو آسانی سے الوداع نہیں کہہ سکتے۔ 30 سال سے الطاف بھائی الطاف بھائی کہنے والوں کے دل سے ایک دم الطاف بھائی کیسے نکل سکتا ہے۔

Farooq Sattar
Farooq Sattar

اگر حب الوطنی کے تقاضے کے تحت ایم کیو ایم پاکستان کے نئے قائدین حقیقت میں الطاف حسین سے الگ ہوجائیں اور آئندہ ان سے کسی قسم کی کوئی ڈکٹیشن نہ لینے کا عہد، اور اپنی مدعیت میں ان کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ چلانے کا اعلان کردیں توعوام پاکستان کو متحدہ کے الطاف حسین سے الگ ہونے کا یقین ہو سکتا ہے۔

بہر حال پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصر کی جڑیں اکھاڑنے کے لئے پر عزم ہیں ، اور تہیہ کرچکی ہیں کہ ملک میں اب دہشت گردی کو مذید پروان چڑھنے نہیں دیا جائے گا۔ ان حالات میں اگر متحدہ کے رہنماء کسی مصلحت کا شکار ہوکر الطاف حسین سے علیحدگی کا اعلان کرنے کے بعد دوبارہ متحد ہونے کا ارادہ رکھتے ہوں تو اس میں قطعاً کامیاب نہ ہوسکیں گے۔ کیو نکہ سیکورٹی فورسز اور عوام پاکستان تہیہ کر چکے ہیں کہ وہ سیاست کا لبادہ اوڑھے دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ملک و قوم کے خلاف زہر اگلنے والے ملک دشمنوں کے لئے یہاں کوئی جگہ نہیں۔

Rana Aijaz Hussain
Rana Aijaz Hussain

تحریر : رانا اعجاز حسین
ای میل :ranaaijazmul@gmail.com
رابطہ نمبر: 03009230033

Share this:
Tags:
altaf hussain country Enemies farooq sattar Operation pakistan political Rana Aijaz Hussain آپریشن الطاف حسین پاکستان دشمنوں سیاسی شخصیت ملک
James Jeffrey
Previous Post ترکوں سے وعدہ خلافی مہنگی پڑسکتی ہے: امریکی سفیر
Next Post سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
David Hale and Nawaz Sharif Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close