Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرا ملک… میرا دیس میرا یہ وطن

March 27, 2015 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر: گل عرش شاہد
کہتے ہیں انسان کی پہچان اس کے بات کرنے کے انداز سے ہوتی ہے، اگر وہ اچھے اخلاق کا مالک ہے تو لوگ اسے اچھا انسان سمجھتے ہیں، لیکن اگر وہ برے اخلاق کا انسان ہے اور لوگوں سے بات کرتے وقت دوسرے کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھتا تو لوگ اس سے دور رہنے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں اور یہ ایک فطری عمل ہے جس سے کسی کو اختلاف نہیں ہو سکتا۔جس گھر میں اچھے اخلاق والے لوگ ہونگے وہاں کا ماحول بھی فطرتی طور پر اچھا ہی ہوگا چھوٹے اپنے بڑوں کی عزت کریں گے اور بڑے اپنے چھوٹوں سے شفقت سے پیش آئیں گے اسی طر ح ایک خوشحال معاشرہ جنم لے گا۔اﷲ پاک قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ اے انسان ہم نے تمھیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر قبیلوں اور گروں میں بنایا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔

یہی گروہ اور قبیلے جب مل جاتے ہیں تو ایک ملک بن جاتا ہے جہاں مختلف قومیتوں،زبانوں،فرقوں اور تہذیبوں کے لوگ رہتے ہیں۔اگر وہاں کے لوگوں کے درمیان باہمی محبت اور عزت کا رشتہ ہے تو وہ ملک ایک پر امن اور خوشحال ملک بن جاتا ہے،لیکن اگر وہاں تہذیبوں اور گروہوں میں اختلافات شروع ہوجائیں تو اس سے خانہ جنگی کی فضاء پیدا ہوجاتی ہے اور ملک پستی کی منازل طے کرنا شروع کردیتا ہے۔دنیا میں دو سو سے زیادہ ملک آباد ہیں،ہر ملک کی اپنی شناخت ہے،وہاں کا کلچر،سوچ،رہن سہن ،زبان دوسرے ملک سے جدا ہے، مسلمان ممالک کی تعداد ستاون٥٧ ہے،زبان الگ ہے مگر یہ ممالک مذہب،سوچ،عقیدہ اور جذبات کی بنیاد پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔پاکستان اسلامی دنیا میں بالخصوص اور دنیائے عالم میںبالعموم ایک شہرت کا حامل ہے یہاں کے بسنے والے لوگوں کی اکثریت مسلمان ہے،مسلمانوں کی اکثریت اسلامی بھائی چارے اور اخوت کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔

پاکستان دنیا کا ساتھواںملک ہے جس نے ایٹمی قوت حاصل کرلی ہے،پاکستان کا ایٹمی دھماکے کرنا دنیا کو ایک پیغام تھا کہ پاکستان کے بسنے والے لوگ تیسری دنیا کے نہیں ہیں،ہم بہت محنتی اور قابل لوگ ہیں،ہم اگر سوئی نہیں بنا سکتے تو کیا ہوا ہم نے ایٹم بم بنا لیا ہے،ہم دنیا کی بہترین فوج ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں،ہماری آئی ایس آئی دنیا کے لئے خوف کی علامت ہے، پاکستان کے ظاہری اور باطنی دشمنوں کے لئے آئی ایس آئی موت کا فرمان بنی ہوئی ہے۔پاکستان کے لئے دنیا کہتی ہے کہ یہاں تعلیم کا معیارصحیح نہیںیہ ملک کبھی بھی ترقی یافتہ ملک نہیں بن سکتا ان کے لئے عافیہ صدیقی،عارفہ کریم،بلال حیدر،معین احمد اور ان جیسے نہ جانے کتنی ہی مثالیں ہمارے سامنے ہیںجنھوں نے اپنی محنت سے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا۔دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کوئی ملک ایسا ہوگا جو اتنے عظیم کارنامے سر انجام دیتا رہا ہے اور اگر اﷲ نے چاہا تو آئندہ بھی دنیا کو حیران کرنے کے لئے پاکستانی ایسے کارنامے سر انجام دیتے رہیں گے۔اٹھائیس مئی 1998میں جب بھارتی جارحیت کو قابو میں کرنے کے لئے پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو دنیا ورطئہ حیرت میں رہ گئی کہ کھانے کی بنیادی چیزیں تک باہر سے منگوانے والا ملک آخر کس طرح ایٹم بم بنا سکتا ہے، پاکستان نے پہلے ٥ دھماکے کئے اس کے دو دن بعد مزید دو دھماکے کرکے دنیا میں اپنی دھاک جمادی۔امریکہ کے ماہرین نے اس موقع پر یہ کہا کہ پاکستان نے مزید ٣ سے ٥ دھماکے کیے ہیں جبکہ سچ تو یہ تھا کہ وہ سائز میں چھوٹے ضرور تھے مگر اسمیں ایٹمی مواد زیادہ موجود رتھا جسکی وجہ سے امریکہ کو شرمندگی ہوئی کہ اس نے تو ٣ سے ٥ کا کہا مگر ٢ نے ہی ایسا کمال دیکھا دیا۔
پاکستان نے امریکہ کا دہشتگردی کی اس نام نہاد جنگ میں حصہ بن کر بے پناہ نقصان اٹھایا ہے یہاں کے رہنے والے لوگوں نے اپنی جانوں اور مالوں سے اس جنگ کی قیمت چکائی ہے،پاکستانی افواج نے سب سے زیادہ اپنے سپوتوں کی لاشیں اٹھائیں ہیں مگر ان سب کے باوجود دنیا نے پاکستان سے ہمیشہ ہی ڈو مور کی فریاد کی ہے۔اور کبھی بھی پاکستان کی اس جنگ میں خدمات کو عزت کی نظر سے نہیں دیکھا گیا۔پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی گئی اس دوران پاکستان اندورنی خانہ جنگی کا شکار ہوگیا۔جگہ جگہ خودکش دھماکے ہورہے ہیں ،بے گناہ پاکستانی اس جنگ کا ایندھن بن رہے ہیں ،دنیا کو یہ نظر نہیں آرہا۔اس نام نہاد جنگ میں اب تک چالیس ہزار پاکستانی لقمئہ اجل بن چکے ہیںاور معاشی حالت بھی بہت بری ہے مگر ان سب کے باوجود پاکستان قائم و دائم ہے۔

Pakistan Nuclear Blast
Pakistan Nuclear Blast

ہم مانتے ہیں کہ پاکستان کے حالات بہت برے ہیں، پاکستان میں تعلیمی معیار بہت پست ہے،جی ہاں پاکستان کے سیاستدان کرپٹ ہیں، پاکستانی مسلمانوں پر دہشت گرد ہونے کا سٹیمپ لگا ہوا ہے،ہم سب مانتے ہیں ان سب خرابیوں اور نہوستوں کے باوجود ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں،مانتے ہیں کہ پاکستان میں زندہ رہنے کے لئے بنیادی ضروریات کی کمی ہے مگر پھر بھی ہمیں اپنے ملک سے پیار ہونا چائیے۔آج کے پاکستانی سے اگر یہ سوال کیا جائے کہ محترم آپ کی خواہش کیا ہے تو وہ فوراًکہتا ہے کہ امریکہ میں جابسنے کا خواب ہے،اگر ان سے پوچھا جائے کہ جناب پاکستان میں کیا مسئلہ ہے تو جواب آتا ہے کہ اس ملک نے ہمیں دیا ہی کیا ہے جو ہم یہاں رہ کر سڑتے رہیں، یہی سوچ آج پاکستان کی بنیادوں کو کھوکلا کررہی ہیں،اس کے برعکس سوچ تو یہ ہونی چائیے کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا ہے ؟اگر ہماری سوچ یہ ہوجائے تو کوئی وجہ ہی نہ رہے اس ملک کو چھوڑ کر جانے کی۔سچ تو یہ ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو رہنے کے لائق ہے،یہاں چھوٹوں سے پیار ،بڑوں کا احترام کرنا قابل تحسین عمل ہے، اگر کوئی قدرتی آفت اس ملک پر حملہ آور ہوتی ہے تو تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پوری قوم اس جسم کی مانند ہوجاتی ہے اس کی واضح مثال 8oct 2008کے زلزلہ ہے جب پاکستان کے شمالی علاقوں میں اﷲ کی طرف سے خوفناک زلزلہ آیا جس میں بیشمار ہلاکتیں ہوئیں اور بہت بڑے پیمانے پر تباہی آئی مگر پاکستانی قوم ایک جسم کی مانند متاثرین کی امداد کے لئے حاضر ہوئے اور پھر دنیا نے وہ مناظر دیکھے جو شاید کی کبھی دیکھنے کو ملے ہوں ،اپنا غم بھلا کر اپنے پاکستانی بھائی کی مدد، اپنے گھروں کے دروازے متاثرین کے لئے کھول دینا اور دیگر امدادی کام اس رفتار سے کئے گئے کہ دنیا بھی رشک کرنے لگی ،اس امداد میں کراچی والوں نے دل کھول کر رکھ دیا اور متاثرین کو فوری مدد کے لئے خود کو میدان میں لاکھڑا کیا۔

اﷲ پاک نے یہ ملک ہمیں لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد اپنے خاص فضل سے دیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چائیے،پاکستان دنیا کے اس خطے میں آباد ہے جس علاقے کے متعلق نبی ۖ نے فرمایا تھا کہ مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں(صحیح بخاری)۔پاکستان کو اس حدیث کے تناظر میں دیکھا جائے تو ہمیں تو پاکستانی ہونے پر ناز ہونا چائیے کہ یہ وہ سر زمین ہے جو اسلام کا قلعہ ہے اور یہی سے دین اسلام کے قافلوں نے دنیا میں اسلام کے لئے نکلنا ہے، پاکستان آج اسی لئے عالم کفر کے لئے کانٹا بنا ہوا ہے کہ پاکستان کے رہتے ہوئے دنیا سے مسلمانوں کے خاتمے کا خواب کبھی پورا نہیں کیا جاسکتا کیونکہ کفار کے ان ناپاک عزائم کے درمیان ایک آہنی دیوار پاکستان کے نام کی کھڑی ہے جو مسلمانوں کی بقاء کی خاطر کسی بھی حد تک جاکر کفار کا ملیا میٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے یہی خوف اب بھی پاکستان کے دشمن ممالک کو لاحق ہے کہ پاکستان کے ہوتے ہوئے انکے مضموم مقاصد کبھی پورے نہیں ہوسکتے۔ پاکستان اﷲکی طرف سے ہم پر ایک نعمت ہے، ہمیں اﷲ کی اس نعمت کو اپنے لئے باعث فخر سمجھتے ہوئے اس کی قدر کرنی چائیے، اس کی تعمیر و ترقی میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالنا چائیے،پاکستان رہے گا تو ہمارا وجود محفوظ ہوگا،ہمارا کام پاکستان کا نام روشن کرنا ہونا چائیے ناکہ اس کے نام کو دنیا بھر میں بدنام کرنا جیسا کہ آج کل کے صحافی حضرات اور حکومتی اہلکار اپنے ذاتی مفاد کو خاطر میں لاتے ہوئے پاکستان کا منفی چہرہ دنیا کے آگے رکھ رہے ہیں ،ایسا کب تک ہوتا رہے گا؟کیا اﷲ نے پاکستان کو ایسی لئے بنایا ہے کہ یہاں موجود لوگ ایکدوسرے سے لڑ لڑ کر مر جائیں ؟ہرگز نہیں پاکستان پر اﷲ نے اپنی رحمت کا سایہ کیا ہوا ہے ،اور انشاء اﷲ یہ رہتی دنیا تک کے لئے دنیا کے نقشے پر موجود ہے بس ضرورت اس امر کی ہے کہ موقع کی نذاکت کو سمجھتے ہوئے ہمیں مل کر اس ملک کی تعمیر کرنی ہے تاکہ اس ملک کو دنیا کا عظیم ترین ملک بنایا جاسکے ۔ایک گھر میں رہنے والے چار لوگوں میں اختلاف کا ہونا فطری عمل ہے لیکن اگر کو ئی بیرونی طور پر کو سازشی عنصر انکے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے تو ان چاروں کو ایک جان ہونا ہی پڑتا ہے ، یہی پاکستانیوں کو بھی کرنا چائیے،آپسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملکی مفاد کی خاطر ایک جان ہونے میں ہی اس ملک کی سلامتی اور بقاء ہے۔اﷲ سے دعا ہے کہ وہ اس ملک پاکستان کو سلامتی اور امن کا گہوارہ بنادے اور اسے دن دگنی رات چگنی ترقی سے نوازے اور اسے ایک عظیم ترین ملک کی حیثیت سے نمایاں فرمائے…آمین

Gularsh Shahid
Gularsh Shahid

تحریر: گل عرش شاہد
gularsh1986@hotmail.com

Share this:
Tags:
country Enemies environment Human Muslim pakistan انسان پاکستان دشمنوں ماحول مسلمان ملک
Previous Post کوئٹہ : سینٹرل جیل مچھ کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
Next Post یوحنا آباد …. دھماکوں کے بعد …..؟؟؟
Yuhanabad Chruch

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close