Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

23 مارچ سے 23 مارچ تک

March 20, 2018 0 1 min read
Pakistan Day 23 March
Pakistan Day 23 March
Pakistan Day 23 March

تحریر : سعیداللہ سعید
اہل وطن آج ایک بار پھر 23 مارچ کو نہایت جوش و خروش سے منارہے ہیں۔ یہ اور بات کہ ہم میں سے بہت ساروں کو اس کا دن کا پس منظر معلوم نہیں۔ ویسے غور کیا جائے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ 1940کے اس دن کو ہمارے اکابرین نے ممکنہ وطن کا پورا نقشہ کھینچ دیا تھا۔ ساتھ میں یہ بھی واضح کردیا تھا کہ الگ وطن مسلمانان ہند کے لیے کیوں ضروری ہے۔ شائد بحیثیت قوم یہ ہماری نااہلی اور بے حسی کی انتہاء ہے کہ ہم زندگی کے کئی اہم شعبوں میں اس راستے پر چل ہی نہ سکے ، جس کا تعین تحریک آزادی کے مجاہدوں نے کردیا تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب جب بھی ہم نے قرارداد پاکستان کے مقاصد کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کی ، وہ تمام ادوار پر ہم بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ جب بھی ہم نے ان عظیم مقاصد کو نظر انداز کیا کہ جس کے لیے ایک الگ وطن کا خواب دیکھا گیا تھا، تو ہم ذلتوں کے اتاہ گہرائیوں میں گرتے ہی چلے گئے۔یہ المیہ نہیں تو کیا ہے کہ آج ایک ایسے ملک میں کہ جس کا بنیاد ہی اسلام پر پڑا ، ایک ایسا ملک کہ جس نے اسلام کے نشرواشاعت کا مرکز بننا تھا۔ آج اس کے بیشتر باشندے اسلام کے بنیادی تعلیمات ہی سے بے خبر ہیں۔

قارئین کرام! بانی پاکستان محمد علی جناح کہ جس کی قیادت اور قوم سے بے لوث محبت کے ہم سب معترف ہے۔ اس نے تو 22مارچ 1940کومنٹو پارک (اقبال پارک)لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائیسویں اجلاس سے صدارتی خطبہ دیتے ہوئے واشگاف الفاظ میں کہہ دیا تھاکہ ہندو اور مسلمان صرف دو قومیں ہی نہیں بلکہ دو الگ الگ تہذیبوں سے تعلق رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلمانوں اور ہندوئوں کہ نہ صرف مذاہب الگ، بلکہ ان کے رسم و رواج ، اور طرز معاشرت بھی الگ الگ ہیں۔ نہ تو یہ دونوں آپس میں اکھٹے کھانا کھا سکتے ہیں اور نا ہی آپس میں شادیا ںکرسکتے ہیں۔ حتیٰ کہ خیالات و تصورات، طرز معاشرت،عبادات سمیت سب کچھ ایک دوسرے سے مختلف بلکہ متضاد ہے۔ ایک اہم بات جو قائد نے کہدیا تھا، وہ یہ کہ ان دو اقوام میں کسی ایک کا ہیرو دوسرے کا دشمن اور کسی ایک کی فتح دوسر کی شکست ہوتی ہیں۔

اب ہم قائد کے خطبے اور اپنے کردار کا جائزہ لے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ ہم نے اس مقصد کو ہی بھلا دیا ہے، جس کی تکمیل کے لیے مسلم لیگی زعماء 22مارچ سے لے کر 24مارچ تک لاہور میں اکٹھے ہوئے تھے اور جہاں 23مارچ1940کو شیر بنگال مولوی ابو القاسم فضل الحق نے وہ تاریخی قرارداد پیش کی تھی ، جسے ہم آج قرارداد پاکستان کے نام سے جانتے ہیں۔میری اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیں کہ آج ہم میں سے کتنے مسلمان ایسے ہیں کہ جن کے رسم و رواج ہندئوں جیسی نہیں؟ آج اگر ہم اپنے گردو پیش کا جائزہ لیں تو محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہندوئوں کی نقالی کئے بغیر ہماری کوئی تقریب مکمل ہی نہیں ہوتی۔ بچے کی پیدائش سے لے کر ان کے چلنے پھرنے تک،منگنی سے لے کر شادی تک کتنے ہی ایسے مواقع آتے ہیں جہاں ہم اسلامی تہذیب کی دھجیاں اڑاکر ہندووں کی تقلید نہیں کرتے۔ دوسری طرف آفسوسناک صورت حال یہ بھی ہے کہ ملک میں ہر طرف بے حیائی، زناکاری اور کرپشن کا دور دورا ہے۔اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کی روشنی میں نیب جس بھی ادارے یا شخصیت کو ہاتھ لگا تھا۔ چوری اور بدعنوانی کے وہ داستانیںسامنے آتی ہیں کہ شیطان کا بھی سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ سب کچھ اس مملکت میں ہورہا ہے۔ جس کے قیام کے لیے لاکھوں لوگوں نے صرف اس وجہ سے قربانیاں دی تھیںکہ یہ ملک مثالی اسلامی مملکت بنے گی۔ درندگی میں ہم اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ معصوم بچیوں اور بچوں کو ہوس کا نشانہ بنا کر آسانی سے ان کو قتل بھی کردیتے ہیں۔

قائد کے اس وطن میں قانون کی عملداری کا صورتحال یہ ہے کہ ایک وردی پوش 444بے گناہ انسانوں کو بیہمانہ طریقے سے قتل کر ڈالے ۔ستم بالا ستم یہ کہ اس ”عظیم” قاتل کو ایک اہم سیاسی جماعت کے شریک چئیر مین بہادر بچے کا خطاب بھی دیں، لیکن نہ تو کوئی خطاب دینے والے سے کچھ پوچھ سکتے ہیں اور ناہی قاتل کا اب تک کسی نے کچھ بگاڑا ہے۔ ناقص خارجہ پالیسی کی بدولت وطن عزیز ہر سمت سے خطرات میں گرا ہوا ہے۔ افغانستان کہ جس کے ساتھ ہمارا مضبوط مذہبی اور ثقافتی رشتے موجود ہیں۔ وہ دوستی کی بجائے دشمنی پر اتر آیاہے۔ نہ صرف خود دشمنی پر اتر آیا ہے بلکہ ملکی ایجنسیوں کے مطابق دیگر پاکستان دشمن عناصر کا آماجگاہ بھی بنا ہوا ہے۔ دوسری طرف ایران ہے کہ جو کبھی پاکستان کا ہمدرد تھا لیکن آج وہ بھی آستین کا سانپ بنا ہوا ہے۔

ہندوستان اور امریکہ کا تو ذکر ہی کیا۔ ٹرمپ اور مودی گٹھ جوڑ کی وجہ سے پاکستان کو آج جتنا خطرہ لاحق ہے ماضی میں کبھی نہ تھا۔ اوپر سے بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستانی حکومت کے اہم عہدوں پر فائز لوگ ملکی سلامتی سے زیادہ ایک ایسی فیملی کی دفاع میں اپنی توانائیاں خرچ کر رہے ہیں جن کاقانونی طور پر ملکی سیاست میں اب کوئی کردار ہی نہیں۔ دوسری طرف سیاست دان ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہوئے ہیں۔ ایسے میں جب 23مارچ آتا ہے توماضی کو دیکھ کر جہاں خوشی محسوس ہوتی ہے، وہی حال کو دیکھ کر دل ڈوبنے لگتا ہے کہ ناجانے مستقبل میں وطن عزیز کا کیا بنے گا۔ آیئے اس اہم دن اللہ پاک رب العزت کے حضور دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک صالح قیادت نصیب فرمائے اور وطن عزیز کودن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے آمین۔

Saeed Ullah Saeed
Saeed Ullah Saeed

تحریر : سعیداللہ سعید
saeedullah191@yahoo.com
cell:0345 2948722

Share this:
Tags:
country Freedom Islam leadership pakistan people آزادی اسلام پاکستان قوم قیادت وطن
General Qamar Javed Bajwa
Previous Post پشتون تحفظ موومنٹ
Next Post اہل سنت کے اسلاف نے قربانیاں دیکر پاکستان حاصل کیا ایم ایم اے ملک میں اپنا وجود کھو بیٹھی ہے۔ سید صفدر شاہ گیلانی
Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close