Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک کا مستقبل، متوقع لیڈران کا رویہ

November 16, 2013November 16, 2013 0 1 min read
Mohammad Asif Iqbal
Hindustan
Hindustan

کسی بھی معاشرے کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کی تہذیب و ثقافت پر نظر ڈالی جائے کیونکہ ہر معاشرہ اپنی مقدس تہذیب و ثقافت کا عکاس ہوتا ہے۔ کچھ یہی حال ہندوستان اور “ہندوستانی معاشرہ”کی ہے۔ گرچہ ہندوستانی معاشرہ مختلف نوع ثقافتوں کا ایک ملا جلا مرکب ہے اس کے باوجود یہ اکثریت و اقلیت میں تقسیم ہے۔ اکثریت ان لوگوں کی جو ایک خاص فکر و عمل کے علمبر دار ہیں اور ہند میں رہنے کی وجہ سے اپنے آپ کو “ہندو “کہتے ہیں تو اقلیت ان کی جو اپنا تشخص برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور خود کو مسلمان کہلانا پسند کرتے ہیں لیکن ان دو متضاد معاشروں کو باہم ملانے اور یکسانیت پیدا کرنے کی کوششیں وقتاً فوقتاً جاری رہی ہیں۔

مقصد کے حصول کے لیے کبھی “گنگا جمنی تہذیب”کا لفظ استعمال کیا گیا تو کبھیکوشش کی کہ” کومن پرسنل لائ” متعارف و مقبول کیا جائے۔ اس کے باوجود ایک طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی جدوجہد میں مصروف لوگوں کوکامیابی نہیں مل سکی۔شاید اس لیے کہ اقلیتی طبقہ اپنی پہچان برقرار رکھنا چاہتا ہے یا پھرشعور ی و لاشعوری طور پر افکار و نظریات کی سرد جنگ نے ایسانہ ہونے دیا۔ دوسری جانب گرچہ ہند کے رہنے والے اب تک سب “ہندو”نہیں بن سکے لیکن معاشرتی بنیادیں وتصورات،رسم و رواج اور سماجی نظام نے اپنی سطح تک ہر دو معاشروں پر اپنے اثرات ضرورمرتب کر لیے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عمل کی حد تک مسلمان معاشرہ جو درحقیقت اسلامی معاشرہ کا عکاس ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہے اوراس کی خطرناک تصویر یہ ہے کہ فکر ونظر میں بھی مسلمان اسلامی معاشرہ کے قیام میں سرگرم نہیں ہیں۔پس یہ لمحۂ فکریہ ہے جس پر توجہ نہ کی گئی تو جو کچھ باقی ہے اس کے مٹنے کا بھی اندیشہ لاحق ہوجاتا ہے۔

سردار پٹیل کے سوانح نگار کہتے ہیں: سردار پٹیل کو لے کر بی جے پی کے وزیر اعظم کے عہدے کے امید وار نریندر مودی اور کانگریس کے درمیان چل رہی رسہ کشی کے پس منظر میں پٹیل کی مشہور سوانح عمری لکھنے والے راج موہن گاندھی نے کہا ہے کہ پٹیل کبھی بھی مودی کو اپنا نظریاتی جانشین نہ مانتے اور انہیں مودی کے مسلمانوں کے تئیں روپے سے بہت دکھ ہوتا۔ ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار پٹیل کی سوانح عمری لکھنے والے اور مہاتما گاندھی کے پوتے راج موہن گاندھی نے کہا کہ پٹیل ایسا بالکل نہیں مانتے کہ 2002میں گجرات کے فسادات کے وقت مودی نے اپنا راج دھرم پوری طرح ادا کیا تھا۔ اس جملہ کا استعمال اس وقت کے وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے مودی کی مذمت کرنے کے لیے کیا تھا۔ راج موہن گاندھی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ پٹیل صرف ایک ساستداں کے طور پر ہی نہیں بلکہ گجرات کے باشندہ ہونے کی وجہ سے بھی اس بات سے بہت مایوس،دکھی اور پریشان ہوتے کہ ایسے واقعات گجرات میں نہیں ہونے چاہیے تھے اور اس وقت کی حکومت اسے روکنے کے قابل نہیں رہی تھی۔

Raj Mohan Gandhi
Raj Mohan Gandhi

ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے راج موہن گاندھی نے کہا کہ بی جے پی کے حامیوں کی طرف سے یا خود ہی خود کو پٹیل کا جانشین سمجھنے والے مودی، پٹیل کو نہ تو صحیح طریقے سے سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان کا حق نمائندگی کرتے ہیں۔ اگر مودی اس تصویر پر ابھرے ہوتے تو بہت اچھا ہوتا ، لیکن دو وجوہات سے وہ شکست کھا جاتے ہیں۔ پٹیل نے گاندھی اور انڈین نیشنل کانگریس کی سرپرستی میں ایک شاگرد کی طرح ترقی کی۔ مودی نے یہ شروعات آر ایس ایس کی سرپرستی میں کی۔ یہ ایک بہت بڑا فرق ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ایک شخص کے طور پر پٹیل ہمیشہ سے ایک گروپ کی تعمیر کرنے والے ہیں، دوسرے لوگ ان کے روز مرہ کی زندگی میں اہم کردار رکھتے تھے، جبکہ مودی ایسے ہیں کہ میں چاہوں گا کہ وہ ایسے ہی رہیں۔ راج موہن گاندھی نے کہا کہ پٹیل کو کانگریس کا رکن ہونے پر فخر تھا اور انھوں نے یہ قبول کیا تھا کہ نہرو کو وزیر اعظم بنانے کا مہاتما گاندھی کا فیصلہ درست تھا۔ انھوں نے کہا کہ اس کے علاوہ نہرو کو بین الاقوامی سطح پر مزید شناخت حاصل تھی۔ مرد آہن کے نام سے جانے جانے والے پٹیل نے 1947کے فسادات کے دوران آر ایس ایس کے کاموں کی تعریف کی تھی، لیکن گاندھی کے قتل کے بعد پٹیل کا رخ بدل گیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ اس ہندوستانی نظریاتی تنظیم کے دشمن نہیں تو سخت مخالف ضرور تھے۔

جالندھر میں پٹیل کی مورتی! جالندھر،ریاست پنجاب میں چل رہی سیاست کے دوران ریاستی کانگریس کے سینئر لیڈر وریندر شرما مطالبہ کر رہے ہیں کہ میونسپل کارپوریشن کے اسٹور میں رکھی پٹیل کی کانسہ کی مورتی کو شہر کے پٹیل چوک پر نصب کیا جائے۔لیکن جہاں ایک جانب بی جے پی کی قیادت والی جالندھر نگر نگم فی الحال6سال پرانی پٹیل کی کانسہ کی مورتی کو تلاش کرنے میں ناکام ہے۔وہیںدوسری جانب دونوں پارٹیوں کے لیڈران ایک دوسرے پرالزام تراشی کرتے نظر آرہے ہیں۔کانگریسی کہتے ہیں کہ بی جے پی کے لیڈران نے ہی مورتی کو گم کرکے اسے نیست و نابود کر دیا ہے اور شہر کے میئر کو بتانا چاہیے کہ آخر پٹیل کی مورتی کہاں ہے؟تو بی جے پی کہتی ہے کہ گجرات میں پٹیل کی مورتی کا سنگ بنیاد رکھتے ہی کانگریسیوں کوپٹیل کی یاد آگئی۔معاملہ یہ ہے کہ پٹیل کے انتقال کے بعد 1950میں پٹیل کی ایک مورتی کو ریلوے اسٹیشن پر لگایا گیا تھا۔ ریلوے کی مخالفت کے بعد کی وجہ سے تین سال بعد اسے پرانے ڈی سی آفس واقع میونسپل دفتر میں لگوادیا گیا۔ بعد میں دقت ہونے کی وجہ سے 1973 میں مورتی کو وہاں سے ہٹا دی گئی اور تب سے یہ کارپوریشن کے اسٹور میں رکھی ہوئی تھی۔اور اب جب اس کو پٹیل چوک پر لگانے کی بات آئی تو وہ ملی نہیں۔اس پورے واقعہ کے پس منظر میں بہت اچھی طرح سمجھا جا سکتا ہے کہ اس ملک مین پٹیل اور اس کی مورتی کی حیثیت کیا ہے۔اس کے باوجود آج کل مورتیوں کے ملک میں پٹیل کی مورتی پر سیاست جاری ہے۔

سقوط حیدرآباد بھی پس منظر میں ہے : “مرد آہنگ”کو اگر سقوط حیدر آباد وغیرہ کے پس منظر میں سمجھا جائے تو شاید ممکن ہے کہ نریندر مودی، ان کی فکر، ان کے ماضی و مستقبل کے عزائم کو سمجھنے میں بھی آسانی ہو۔17جنوری 1948ء کو، ممبئی میں 50 ہزار سے زائد اجتماع کو مخاطب کرتے ہوئے وزیر داخلہ ہند سردار ولبھ بھائی پٹیل نے کہا تھا “گاندھی جی عدم تشدد اور کچھ نہ کرو کی تلقین کرتے ہیں مگر ہم نے حکومت سنبھالی ہے اور ہمارے ملک میں گڑبڑ ہوتی ہو یا ملک کے لوگوں کو نقصان پہنچتا ہو تو اس کی ذمہ داری ہم پر ہے اور ہم خاموش نہیں رہ سکتے ساتھ ہی 15 اگست1948ء کو یوم آزادی ہند کے موقع پر نائب وزیراعظم ہند سردار ولبھ بھائی پٹیل نے نشری تقریر میں کہا تھا”کشمیر میں ابھی جنگ جاری ہے اور جہاں تک حیدرآباد کا تعلق ہے وہ ایک ناسور بن گیا ہے جس کا زہر بقیہ ہندوستان میں بدستور سرایت کرتا جا رہا ہے۔

Indian Parliament
Indian Parliament

حکومت ہند کو اس بات کا اعتماد ہے کہ وہ کشمیر اور حیدرآباد کے مسائل کو آنے والے دنوں میں حل کرلے گی۔ مزید 8 اگست 1948ء کو ہندوستانی پارلیمنٹ میں وقفہ سوالات میں سردار ولبھ بھائی پٹیل نائب وزیراعظم ہند نے بتایا کہ”حکومت کو جواطلاعات موصول ہوئی ہیں ان سے ظاہر ہیکہ اب تک 8 لاکھ ہندوستانی مسلمان حیدرآباد میں پناہ گزینوں کی صورت میں منتقل ہو چکے ہیں اور حکومت ہندوستانی مسلمانوں کی پناہ گزینوں کی صورت میں منتقلی کے انسداد کیلے ممکنہ تدابیر پر غور کر رہی ہے سطور بالا کی تفصیلات سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر داخہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نے سقوط حیدرآباد میں کس حدتک اپنا نظری اور عملی کردار ادا کیا تھا! سقوط حیدرآباد، تاریخ کا ایک قابل لحاظ سفر طے کر چکا ہے جس کی تفصیلات میں بہت کچھ کہنا سننا باقی ہے۔ اب ہمارے لئے یہ سوال ہی اہم رہ گیا ہے کہ حیدرآباد کے مسلمان سقوط حیدرآباد کے تاریخی المیہ سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ جبکہ مورخین کا پہلا اصرار یہی ہوتا ہے کہ انسانی تاریخ میں گزرے ہوئے واقعات سے سیکھا جائے کیونکہ وہ ایسے تجربات ہوتے ہیں جن کے استعمال سے تاریخی بصیرت اور شعور پیدا ہوتا ہے اور انسانی مستقبل کو ایک بامعنی سمت دی جاسکتی ہے۔

اس پس منظر میں مستقبل کو بامنعی بنانے کیلئے، بہادر یار جنگ کے الفاظ بھی ہمیں یاد رکھنا پڑیں گے، بشرطیکہ ہم اپنے تاریخی شعور سے کام لینا چاہتے ہوں۔انھوں نے کہا تھا کہ “اب وقت آ گیا ہے کہ اگر آپ نے فوراً حالات حاضرہ سے واقف ہو کر اپنے امراض اور کمزوریوں کا علاج نہ کیا تو صفحہ ہستی سے حرف غلط کی طرح مٹا دئیے جائیں گے ” (اقتباس:سقوط حیدرآباد میں سردار پٹیل کا رول،بشکریہ تعمیر نیوز)۔

مستقبل اور متوقع دو لیڈران کا رویہ:یہ وہ مکمل پس منظر، پیش منظر اور حالات ہیں جن کی روشنی میں سردار پٹیل،ان کی فکر،ان کے منصوبہ اورذمہ دارنہ کردار بحیثیت وزیر داخلہ ہند ا بھر کر سامنے آتا ہے۔ شاید اُسی پس منظر میں بی جے پی کے موجودہ “مرد آہنگ”اپنی ذمہ داری کو جو ان کو پارٹی کی جانب سے 2014الیکشن کے تعلق سے دی گئی ہے ، کا احساس رکھتے ہوں گے۔جس طرح ملک کی سا لمیت اور یکجہتی کو برقرار رکھنے کے لیے سردار پٹیل نے بہت کم وقت میں اپنا کرداربخوبی ادا کیا ٹھیک اسی طرح مودوی اور ان کی پارٹی کے افراد اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا چاہتے ہوں گے!لیکن یہ ہمارا اور عوام کا قیاس ہے کہ وہ ایسا اور ایسا کرنا چاہتے ہیں یا کرنا چاہتے ہوں گے۔ برخلاف اس کے جس طرح گزشتہ دنوںایک طرف اپنی تقریروں میں انھوں نے ایک نہیں مختلف مواقعہ پر اپنی کم علمی کا اظہار کرتے ہوئے تاریخ اور تاریخی واقعات و شخصیات کو مجروح کیا ہے وہیں دوسری طرف گودھرا اورگجرات میں انسانی جانوں کی ہلاکت اور بحیثیت وزیر اعلیٰ پورے معاملے کو کنٹرول کرنے میں ناکامی بھی لازماًہمارے سامنے رہنا چاہیے۔صرف ان دو واقعات کا اگر بغور مطالعہکیا جائے تو ثابت ہوتا ہے کہ مستقبل قریب میںوہ ملک اور اہل ملک کے حق میںسود مند ثابت نہیں ہو سکتے۔ دوسری طرف خاندانی سیاست کے وارث راہل گاندھی جو ایک طویل عرصہ سے سیاست میںداخلہ لیے ہوئے ہیں اس کے باوجود وہ اپنی پہچان بنانے میں ناکام رہے ہیں۔اس کی ایک مثال سابقہ اتر پردیش کی ریاستی ذمہ داری اور اس میں ناکامی ہے تو وہیں حالیہ دنوںلکھی لکھائی تحریروں کو تقریوں میں منتقل کرتے ہوئے مظلوم مظفر نگرکے مسلمانوں کا تخریب کاری طاقتوں سے رابطہ میں رہنے کا الزام ہے۔

اس واقعہ نے جہاں ایک جانب مظلوم مسلمانوں کے زخموں پر مزید نمک مرچ چھڑکنے کا کام کیا ہے وہیں دوسری جانب وہ اپنی سیاسی ناتجربہ کاری کا بھی اظہار کر چکے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ اب کانگریس اور بی جے پی کے ان دو لیڈران میں سے کون مستقبل قریب میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالتا ہے لیکن ان دونوں ہی لیڈران پر اہل ملک کو اطمینان نہیں ہے اور اگر یہ واقعہ ہے تو پھر کیا ہونا چاہیے ؟یہ فیصلہ بھی قبل از وقت ضروری ہے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
country Future Hindustan leaders Society رویہ لیڈران متوقع مستقبل معاشرہ ملک
Rohail Akbar
Previous Post کفن چوروں کی حکومت
Next Post دہشتگردوں کا سردار۔۔ امریکا
Mohammad Siddiq Madani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close