Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روز رو زپشیمان ہونے سے بچیں اپنا رویہ درست کریں

October 16, 2017 0 1 min read
Sharif Family
Sharif Family
Sharif Family

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
جب سے ملک میں نا اہل اعظم نواز شریف صاحب اور اس کے خاندان کے خلاف احتساب کا عمل شروع ہوا ہے انہوں نے ملک کی عدلیہ اور فوج کے خلاف زبان درازی شروع کی ہوئی ہے۔ فوج کے ساتھ ان کے تین ادوارِ حکومت میں بھی کشمش رہی ۔شایدوہ فوج کو پنجاب کی گلو بٹ پولیس جیسی پوزیشن میں دیکھنے کے خواہش مند رہے ہیں مگر پاکستان کی فوج ایک پیشہ ور بہادر فوج ہے۔ نواز شریف کی ایسی ذاتی خواہشات کو پورا نہیں کر سکتی۔ عدلیہ کے خلاف اس کے نا اہل کرنے کے فیصلے کے بعد کھل توہین عدالت کرنے کا مشن جاری کیا ہوا ہے۔ نواز شریف خود، ان کی بیٹی،بیٹے،سمدی،وزیر اورنواز لیگ کے کارکن یعنی ہر کوئی ان ملک دشمن مہم میں شریک ہے۔ اس طرح یہ لوگ نادانستہ یا جان بوج کر گریٹ گیم والوں کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ اگر پاکستانی عوام کے سامنے اس کی تشریع اور تجزیہ کیا جائے تو ہمارے سامنے تین کردار آتے ہیںجو اس مہم کے خالق ہیں۔ ہم انہیں اپنے کالموں میں پاکستان کی خلاف جاری گریٹ گیم کے ہر کارے لکھتے آئے ہیں۔

اوّل ۔پاکستان کا ازلی دشمن بھارت جس نے پاکستان کو کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔جو کہتا ہے پاکستان کے بانی قائد اعظم نے ان کی ماں دھرتی کے دو ٹکڑے کر کے پاکستان بنایا ۔اس کو ہر حالت میںواپس آپس میںجوڑنا ہے جسے عرف عام میں اکھنڈ بھارت کہتے ہیں۔ اسی ڈاکٹرئین پر عمل کرتے ہوئے بھارت نے پاکستان کے ساتھ اس کے قیام کے وقت سے دشمنی کا رویہ رکھا ہوا ہے۔ تقسیم کے وقت اثاثہ جات کی تقسیم میں پاکستان کے ساتھ زیادتی کی۔ سازش سے ریڈ کلف نے گرداس پور مسلمانوں کی اکثریت والے علاقہ کو بھارت میں شامل کر کے کشمیر کا مسئلہ کھڑا کیا۔ غدار وطن اگر تلہ سازش کے بانی شیخ مجیب کے ساتھ مل مکتی باہنی اور اپنی کے فوج کے ساتھ پاکستان کے دو ٹکڑے کیے۔ بھارت اب بھی پاکستان ،خصوصاً بلوچستان اور گلگت و بلتستان میں کھلی ہوئی دہشت گردی کر رہا ہے۔ اس کے وزیر داخلہ کہتے ہیں پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے کیے تھے اب اس کے دس ٹکڑے کریں گے۔بی جے پی کی سرپرست دہشت گرد تنظیم راشٹریہ سوامی سیکوک سنگھ(آر ایس ایس) جو ہندستان کو ایک متشدد ہندو قوم پرست اسٹیٹ بنانے کا ایجنڈا رکھتی ہے اور اس پر عمل پیرا بھی ہے۔ جس پر اپنے دور حکومت میں انگریزوں نے بھی پابندی لگائی تھی۔ اس دہشت گرد تنظیم کی بنیادی رکنیت رکھنے والا دہشت گرد نریندر مودی نے پاکستان کو توڑنے کے کھلے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔کراچی میں غدار وطن الطاف حسین کو کھڑا کیا گیا۔ اس نے پاکستان کو ستر فی صد ریوینیو دینے شہر کو تیس سال تک اپنی دہشت کا مرکز بنائے رکھا ۔ہزاروں شہریوں کو قتل کیا۔ پاکستان کی بنیاد پر دہلی میں یہ کہہ کر حملے کیے کہ پاکستان کا بننا ایک تاریخی غلطی تھی۔را سے کھلم کھلا ٹریننگ مددفنڈنگ لی۔ آئی ایس آئی کو ختم کرنے کے لیے برطانیہ کے وزیر اعظم کو خط تک لکھا۔

دوم ۔اسرائیل جس کو ہمارا قرآن اللہ کی طرف سے دھتکاری ہوئی قوم کہتا ہے۔ سود جس کو قرآن اللہ اوررسولۖ کے خلاف اعلان جنگ کہتا ہے۔اُسی سودی نظام کے تحت دنیا کی ساری دولت اور پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔وہ دنیا میں کیسے اللہ کے نام لا الہ الا اللہ پر بنی ہوئی ایٹمی مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کو برداشت کر سکتا ہے جو دین کے بنیاد پر اس کی مخالف بھی ہے۔وہ بھارت اور امریکا کی کھل کر مدد کرتا ہے۔

سوم۔ شیطان کبیر کی مسلم دشمن صلیبی حکومت جس کا دنیا میں ورلڈ آڈر چل رہا ہے۔ اس نے مسلمانوں کی خلافت کو ختم کرتے وقت مسلمان کو درجنوں راجوڑوں میںبانٹ کر اپنے پٹھو حکمران بیٹھا دیے تھے جو اب بھی اس کی پالیسیوںپر عمل کرتے ہوئے مسلمان عوام کو دبا کر رکھتے ہیں۔ عوام کی آزاد رائے سے تبدیلی کے خلاف کام کرتے ہیں۔ اسلامی دنیا کو راجوڑوں میں تقسیم کرتے وقت امریکہ کے وزیر دفاع نے کہا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی خلافت یعنی مسلمانوں کی سیاسی حکومت نہیں بننے دی جائے گی۔ اسی ڈاکٹرائین پر عمل کرتے ہوئے الجزائر، مصر کی اسلامی جمہوری اورطالبان کی اسلامی حکومتیں ختم کی گئیں۔

صاحبو! اس تجزیہ کی روشنی میںنا اہل نواز شریف کی طرف سے فوج اور عدلیہ کے خلاف جاری مہم کو ملک دشمن نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے۔پہلے کہا گیا کہ فوج پاکستان میں جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے۔ دنیا نے دیکھا کہ آئین کے مطابق نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد اسی ہی کی پارٹی کا نیا وزیر اعظم آگیا ۔وہ ملک کے نظام کو چلا رہا ہے۔ ان کا یہ دعویٰ غلط ثابت ہواکہ فوج ملک میں جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے۔ ایٹمی پاکستان کے مخالف تو پہلے سے اس مہم میں لگے ہوئے تھے۔ فوج کوبدنام کرنے کا کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے۔ ہمارے ازلی دشمن بھارت نے سندھ کے ہندو سرمایہ داروں اور ان کے حمائیتی ملک دشمن مرحوم غلام مصطفےٰ شاہ المعروف ( جی ایم سید) کوپاکستان توڑنے کی مہم پر لگایا۔ ایک امریکی سرمایہ دار قادیانی شہری نے ملک دشمن حسین حقانی کے ساتھ مل میمو گیٹ کا مسئلہ گھڑا کیا۔ اس کیس کامقدمہ اب بھی پاکستان کی عدلیہ میں چل رہا ہے اورحسین حقانی ملک سے فرار ہے۔ حسین حقانی پاکستان کی فوج کے خلاف بیانات دیتا ہے اور کتابیں بھی لکھتا ہے۔برطانیہ میں غدار وطن الطاف حسین سے ملاقاتیں کرتا ہے۔ بدقسمتی دیکھیں کہ ملک کا وزیر داخلہ پاک فوج کے سپہ سالار کے معیشت پر بیان کو کہتا ہے کہ ایسے بیانات سے اجتناب برتا جائے۔سپہ سالانے ملک کے سرمایہ داروں کے ایک اجتماع میں ملک کی معیشت پر تبصرہ کیا تھا۔ جو سو فی صد صحیح تھا۔ جس کو فوج کی روایات کے مطابق آئی ایس پی آر کے ڈایکٹر نے عوام کے سامنے رکھا ۔ وزیر داخلہ اس اس پر غیر ضروری طور پر کہا کہ ان کو ملکی معیشت پر بیان نہیں دینا چاہیے۔ بھائی !یہ فوج کے سپہ سالار کے بیان کی ترجمانی کی گئی تھی۔کیا فوج جو ملک کی اندرونی بیرونی سرحدوں کی محافظ ہے اس کو اپنی ملک کے سرمایا داروں کے سامنے پاکستانی قرضوں کی معیشت جس کے تحت ہر پاکستانی کو نواز شریف حکومت نے تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار کو مقروض بنا دیا ہے پر گفتگو نہیں کرنی چاہیے۔

یاد رکھیں کہ معیشت اور سلامتی لازم ملزوم ہیں۔ کو شش کر کے سب ادارے اپنے تک ہی معدود رہیں۔ فوج کے ادارے میں ٹانگ نہ ماریں۔ فوج کا ترجمان اپنے کہنے پر قائم ہے اور آپ نے اپنے بیان سے روجوع کر لیا۔پہلے بھی آپ لوگوں نے گردان چلائی تھی ہمیں روک سکتے ہو روکو۔ عدالت نے آپ کو نا اہل قرار دے کر مذید کرپشن کرنے سے روکدیا۔پھر آپ نے کہا، مجھے کیوں نکالا گیا ۔اس لیے نکالا گیا کہ آپ آئین کی دفعہ ٦٢۔ ٦٣ کے مطابق امین و صادق نہیں رہے۔ ہمیں احتساب عدالت میں جانے سے کیوں روکا گیا۔ اس لیے روکا کہ آپ قانون کی پابندی نہیں کر رہے تھے۔ پاک فوج پر آپ نے الزام لگایا دیا تو اسی آئی ایس پی آر نے وضاعت کی کہ اگر سپہ سالار بھی بغیر کارڈ کے کہیں داخل ہو گا تو سپائی اسے روک دیتا ہے۔ حکومتی اہل کاروں کے لیے بہتر ہے کہ وہ فوج اور عدلیہ کے خلاف اپنے بیانات سے گریٹ گیم کے اہل کاروں کے ہاتھ مضبوط نہ کریں۔ روز روز کے پشیمان ہونے سے بچیں اور اپنا رویہ درست کریں۔ اسی میں ملک کا بھلا ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
country government Judiciary Mir Afsar Aman pakistan پاکستان پاکستانی عوام حکومت عدلیہ ملک
Vegetable Prices
Previous Post بنیادی اشیائے ضروریہ کی کمر توڑ قیمتیں
Next Post پاک امریکہ تعلقات، تیسری عالمی جنگ ایشیا میں لڑی جائیگی
Pak-US Relations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close