Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم وفات محسنین

May 30, 2020 0 1 min read
Dr. Qadeer
Dr. Qadeer
Dr. Qadeer

تحریر : شاہ بانو میر

تنازعات میں گھرا ہوا یہ ملک
اگر جان لے کہ
یہ ملک کسی حکمران کا نہیں
پوری اسلامی امة کا مرکز ہے
تو
بھاری بھرکم ذمہ داریاں اس ملک کے ہر حکمران کو
سابقہ حکومتوں پر طعنہ زنی کی بجائے
امة کی ترقی کیلئے صرف کرےگا
جو حکومت آئی اس نے ہمیشہ سابقہ حکومت کو
کسی جاہل گنوار عورت کی طرح بین کرتے اور دہائیاں دے کر
اپنی ناقص کارکردگی پر پردےڈالے
یوں مدتوں سے
ہر شعبہ متنازعہ اور ہر کامیابی مشکوک
یہ بد نصیبی ہے اس ملک کی
انہی مشکوک کامیابیوں میں سب سے بڑی مشکوک کامیابی
اسلامی ایٹم بم
جسے بنانے کیلیے
ملک کو جوہری صلاحیت دینے کے خواہاں
محب وطن پاکستانی
جناب ڈاکٹر قدیر صاحب اپنی غیر ملکی بیگم کے ساتھ
اپنی آرامدہ اور بہترین زندگی چھوڑ کر
اس ملک کو عظیم سے عظیم تر بنا کر
خود رسوا ہونے پردیس چھوڑ کر دیس میں داخل ہوئے
بڑے لوگ بڑی سوچ رکھتے ہیں
صرف
اپنی کسی صلاحیت کو اپنے لئے
یا
خاندان کیلیۓ خاص کر کے
معاشرے میں اپنی ذاتی حیثیت مستحکم نہیں کرتے
بلکہ
اپنی وسیع بڑی سوچ سے وہ جانتے ہیں
کہ
وہ کمزور کم تعلیم یافتہ ملک کے فرد ہیں
انہیں کچھ ایسا کرنا ہے
کہ
ان کی تعلیم ان کے لوگوں میں شعور بیدار کرے ان کا کچھ بھلا ہو
ڈاکٹر قدیر ایک ترقی یافتہ ملک میں کامیاب پوسٹ پر تھے
اپنے ملک کی غربت اور سر پے سوار ہمیشہ کا دشمن
بھارت
ایٹم بم بنانے کے بعد اور سر پے چڑھ گیا تھا
بھارت کے اس ایٹم بم کا توڑ کرنے کے وہ قابل وہ تھے
اپنی قابلیت سچائی اخلاص کے ساتھ
اللہ پر کامل ایمان تھا
کہ
جو وہ سوچ رہے ہیں
وہ ضرور ہوگا
پاکستان جیسے چھوٹے اور غریب ملک کیلئے
ایٹم بم
مشکل ضرور ہے
ناممکن نہیں
اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے تاریخ رقم کر دی
کہ
جب ہر منسلک ادارے کو سہولیات کی فراہمی کے لئے
کسی بھی مدد کیلیۓ ڈاکٹر صاحب کی بات کو
اپنا حکم قرار دیا
قوم کو عظیم بنانے کے اسی عزم کی پاداش میں
وہ پھانسی کے مستحق ٹھہرے
دنیا دنگ رہ گئی
کہ
اس ملک نے یہ کر کیسے لیا
اور
اِس ملک نے یہ کمال دکھایا
کہ
بجائے دشمنوں کی سازشوں پر ڈٹ کر اپنے محسنوں کا دفاع کرتی
انہیں سر عام خود اپنے ضمیر کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا
تیسرا محسن نواز شریف
آج انکی کیا درگت بنائی گئی
اور
بائیس کروڑ میں
صرف ایک گھرانہ ہے
جو ملک کے ہر جرم میں حصہ دار ہے
آپ کو یاد دلائے گا
یہ انداز آج کی سیاست کا نہیں
دہائیوں سے ہر محسن کے ساتھ یہی ہو رہا ہے
وہی سلوک جو
قائد اعظم لیاقت خان اور مادر ملت کے ساتھ ہوا
یہ سب قوم کے محسنین ہیں
سوچیں
کیا کیا ان کے ساتھ
کیا قصور تھے ان کے ؟
چھوٹی سوچ والوں میں بڑی سوچ کے مالک تھے
یہی اکلوتا جرم تھا ان سب کا
مجھے اپنی سکول ٹیچر کی اکثر ایک بات یاد آتی ہے
تو
دل چاہتا ہے
اب اگر وہ زندہ ہوں کہیں ملیں
تو انہیں کہوں
آپ غلط کہتی تھیں
فیل ہونے والی لڑکیوں کو
کیا بنے گا تمہارا ؟
آج تو پاکستان سب کچھ وہی تو درست بنا رہی ہیں
جو تعلیمی میدان میں صفر تھیں
چالاکیوں میں اول نمبر پر ہیں
ایسے ملک میں جہاں ہر کامیابی دو نمبر ہو
ڈاکٹر صاحب جیسے اول نمبر لوگ ہمیشہ ہی ناکام
اور
باعث عبرت ہی بنائے گئے ہیں
ڈاکٹر قدیر ہوں یا قائد سب ہی تعلیم یافتہ تھے
جبھی تو انجام سب کا ملتا جلتا ہی ہوا
مگر
تاریخ پوری سچائی سے
تلخ حقائق کے ساتھ ہمیشہ بتاتی رہے گی
کہ
بھٹو ضیاء الحق نواز شریف وہ تھے
جو ڈاکٹر صاحب کے معاونین ھیں
جو
کسی صورت اس منصوبے سے پیچھے نہیں ہوئے
قوم کی خوشحالی کیلئے
ڈاکٹر قدیر صاحب کی دن رات کی کاوش کیلئے
ان سب نے تن من دھن سے انکی ہر ضرورت کو
اس عظیم منصوبے کی تکمیل کیلئے مہیا کیا
چاغی میں کامیاب ایٹمی تجربے کے بعد
ہم ایٹمی قوت بن کر ابھرے
اس خاص دن کو ہمیشہ زندہ رکھنے کیلئے
قوم سے ہی تجویز مانگی گئی
یوم تکبیر کا نام قوم نے تجویز کیا
یہ رسم ہے اسلامی کلچر کی
سابقہ اسلامی ادوار میں
جب جب مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی
تو
جنگل صحرا بیاباں کوہسار میدان
اللہ اکبر
کے نعروں سے گونج اٹھے
جیسا کہ
حضرت عمر ؒ کے قبول اسلام پر
صحابہ کرام نے اس قدر پرجوش انداز میں نعرہ تکبیر بلند کیا
کہ
مکہ کے پہاڑوں کے پار پیغام گیا
اب اسلام کی طاقت بڑہتی ہی چلی جائے گی
بالکل
اسی طرح جس دن چاغی میں دھماکے ہوئے تو
اتنی کثرت سے اس روز پاکستانی قوم نے
اللہ اکبر کہا
کہ
اسی کو خاص کر دیا گیا
ہم وہ مظلوم اور مشکوک قوم ہیں
جن کے پاس سونے چاندی کےذخائر ہیں
قدرتی گیس کے لامحدود وسائل ہیں
نمک کی کان ہیں
برفپوش پہاڑی علاقے اور جنت نظیر وادیاں ہیں
چار موسم ہیں
جرآت ہمت اور جزبوں سے سرشار قوم ہے
مگر
یہ کیا؟
ایسا خوشحال اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک
نجانے کس خوف کا شکار ہے
نہ
اپنی کسی خوشی کا اظہار برملا نہیں کر سکتا ہے
اور
نہ ہی بوقت ضرورت
کسی بھی طاقت کو بھرپور استعمال کر کے
اپنی کمزور ساکھ کو مضبوط کر سکتا ہے
یہ سوالیہ نشان ہمیشہ سے ہمارے ہر ادارے پر ہے
آج 2020 میں بھی یہی ہوا
کرونا سے مرتی قوم کی فکر سے زیادہ اہل سیاست کو
یوم تکبیر کے تاج کو اپنے اپنے سر پر سجانے کی کوشش تھی
سب کے بے تحاشہ ذکر میں کہیں کہیں
ڈاکٹر صاحب کو بھی لمحہ بھر عزت بخشی گئی
ذرا ذرا کہیں
اس محسن کا بھی ذکر ہوا
وہ انسان جس نے عمر دے دی اس بے حس ملک کو
جس عظیم انسان کا قوم پر احسان
آج ہرکوئی ذکر کرنے سے محروم تھا
ان کی جگہہ ہیرو کے طور پے
وہ بودے اور لڑکھڑاتے لہجے کے ساتھ
خود ہی جھوٹے دکھائی دے رہے تھے
اتنے چینلز پر جاری اتنی بحث کو دیکھ کر
دل میں خیال آ رہا تھا
کہ
میری مرضی ڈے اگر منایا جا سکتا ہے
تو
پھر
منانے والے خاص دنوں میں ایک دن ضرور
۔۔۔۔۔۔۔یوم وفات محسنین ۔۔۔۔۔
نامی ایک دن ضرور ہونا چاہیے
جو اظہار کرے
کہ
ہم کس قدر بے حس اور احسان فراموش ہیں
تا کہ
اس روز
ہر وہ شخص ڈاکٹر قدیر سمیت
اس ملک کے ہر محسن کو ضرور سوچے
اور
اس ملک کی مخلصانہ خدمت کرنے
اسے شاندار بنانے کے بعد
ان کے المناک اور عبرتناک انجام کو ذہن میں رکھتے ہوئے
ملک کی ترقی کی خاطر خود کو پیش کرنے سے پہلے ضرور سوچے گا
ملک یا اپنا خاندان
بچوں کیلئے محفوظ باعزت زندگی گزارے
ملک کو عظیم بناتے ہوئے زندگی کے ماہ و سال
کہاں کھپا دیے
وصولی کیسی ذلت آمیز ہوئی
یہ احساس زیاں نہ ہو
جس ملک میں
اداکاراوں کو تمغہ حسن کارکردگی ملے
اور
جس نے دنیا میں ملک کو زندہ کیا ہو
تمغہ یا انعام تو دور کی بات ہے
سرعام معافی
منگوا کر
ہر وسیع سوچ کر تنبیہہ کردی جائے
کہ
اپنا انجام سوچ کر آگے بڑہنا
ملک آزاد ہوا تھا ذہن ابھی بھی غلام ہے
درخواست ہے اہل دانش سے
سال کے خاص دنوں میں
ایک اور دن کا ضرور اضافہ کر لیں
انشاءاللہ
ڈاکٹر قدیر جیسے بہت سے سادہ
اور
مخلص لوگوں کا فائدہ دے گا
یہ
یوم وفات محسنین

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
country Dr. Qadeer government Performance Success حکومت ڈاکٹر قدیر کارکردگی کامیابی ملک
Allah
Previous Post اللہ کی نوازشات
Next Post سینیٹ انتخابات:’شو آف ہینڈ‘ کی تجویز
Senate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close