لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ حکومت اسلامی روایات کی قدر کرتی ہے، ملک میں حلال گوشت پر پابندی نہیں لگائی جائے گی۔
وہ یورپی رکن پارلیمنٹ سجاد کریم کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

Start typing to search...