Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

داستاں اس دیس کی جو تقسیم ہوا

December 15, 2013December 16, 2013 0 1 min read
East Pakistan
Jamaat Islami Flag
Jamaat Islami Flag

برصضیر بٹوارے کے بعد جہاں سرحدیں تقسیم ہوئیں وہاں مسلمانوں کی بڑی اسلامی جماعت بھی تقسیم کی زد میں آئی اس جماعت کے کچھ اراکین ہندوستان میں، تھوڑے پاکستان میں اور چند بنگلہ دیش میں بٹ گئے بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے ممبران سن اکہتر میں کسی طور نہ چاہتے تھے کہ پاکستان دوبارہ تقسیم ہو جس کے لئے انھوں نے یقینا کوششیں بھی کی ہوں گئیں لیکن جہاں بہت سا رے عوامل اس علیحد گی میں کار فرما رہے وہاں جماعت اسلامی کی کوششیں بھی رائیگاں گئی آج جب اس واقعہ کو گزرے چار دھائی سے زیادہ ہو گئے اور بات محض لکیر پیٹنے کی حد تک رہ گئی تو بنگلہ دیش کی حکومت کا چن چن کر جماعت اسلامی کے اراکین کو سزائیں دینا کہاں کا انصاف ہے شائد ابھی تک دلوں سے نفرت کے بادل چھٹے نہیں، دور بیں شاعر فیض احمد فیض بہت پہلے کہ گئے ہم ٹہرے اجنبی کتنی مداراتوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ڈھاکہ حکومت کا بغض اب تک ختم نہیں ہوا امیر جماعت اسلامی کو سزائے موت دینا وہ بھی ایسے موقع پر جب سقوط ڈھاکہ کا مہینہ ہو قابل مذمت ہے ہم پا کستا نی کس طرح بھول سکتے ان واقعا ت کو جن کے چشم دید گو اہوں نے کتابیں لکھ لکھ کر آنے والی نسلوں کے لئے چشم عبرت کی تا ریخ رقم کر دی ہو۔

16 دسمبر کے سیاہ دن میجر جنرل ناگر ایک گولی فائر کئے بغیر ڈھا کہ میں دا خل ہو گیا اس کے ساتھ مٹھی بھر بھا رتی فو ج اور ڈھیر ساری فاتحانہ نخوت تھی عملا یہ ڈھاکہ کا اختتام تھا اگرچہ اس کو دفن کر نے کی رسم ابھی باقی تھی ڈھاکہ یوں چپ چاپ سو گیا جیسے اچانک حرکت قلب بند ہو گئی ہو وہاں نہ کوئی ہائو ہو ہوئی نہ کوئی مار کٹائی ہوئی، سنگا پور، پیرس برلن کے سقوط کی کوئی کہانی نہ دھرائی گئی دیکھتے ہی دیکھتے ایسٹرن کمانڈ کے ہیڈ کواٹر کو سمیٹ لیا گیا دیواروں سے جنگی نقشے اتار لیے گئے ٹیلی فون کی روح قبض کر لی گئی بھارتی ماتحتوں کے لیے پرانے ہیڈ کواٹر کو جھاڑا پونچھا گیا۔ میجر جنرل جیک اپنے ساتھ ایک دستاویز لائے جسے ” سقو ط ڈھا کہ کی دستاویز ،، کہا جا تاہے جسے پاکستا نی جنرل امیر عبد للہ نیا زی جنگ بندی کا مسودہ کہنا پسند کرتے تھے تھوڑی دیر میں بھارتی کمانڈر جنرل جگجیت سنگھ اروڑہ کے استقبال کے لیے جنرل نیازی ڈھاکہ ائیرپو رٹ گئے بھارتی کمانڈر جنرل اپنی فتح کی خوشی میں اپنی شریمتی کو بھی سا تھ لا یا تھا جو ں ہی یہ میا ں بیوی ہیلی کا پٹر سے اترے، لاکھوں بنگالی مردوں اور عورتوں نے اس نجات دہندہ کو ہاتھوں ہاتھ لیا پھولوں کے ہار پہنائے شکریہ کے جذبات سے خوش آمدید کہا جنرل نیازی نے سلوٹ کیا یہ نہایت ہی دلدوز منظر تھا فاتح اور مفتوح۔ وہاں سے دونوں جنرل رمنا ریس کورس گر اونڈ آئے جہاں سر عام جنرل نیازی سے ھتیار ڈالنے کی تقریب کا نظارہ کر نے کے لیے لاکھوں بنگالی موجو د تھے چھوٹی سی میز پر بیٹھ کر جنرل نیازی نے سقوط مشرقی پاکستان پر آخری مہر ثبت کی۔ اس اقتبا س کے خالق بریگیڈیر صدیق سالک اس تمام سانحہ کے چشم دید گواہ ہیں ہماری نئی نسل اور ہمارے قائدین کے لیے ان کی کتا ب ”میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا ” چشم عبرت سے کم نہیں اس تاریخ کے حقائق کو جاننا ان غلطیوں کی روشنی میں اپنی اصلاح کرنا 16 دسمبر کی اصل بنیاد ہے۔

PIA
PIA

مشرقی پاکستان کی علیحدگی ایک گھمبیر اور وسیع موزوں ہے جس کے کئی تاریخی، سیاسی اور معاشی پہلو ہیں مگر بھارت کی جارحیت اور سازش نے اہم کردار ادا کیا شروع دن سے بھارتی سیاست دانوں اور حکمرانوں نے پاکستان کو دل سے قبول نہیں وہ مشرقی پاکستا ن میں دبی چنگاری کو شعلے میں تبدیل کر نے کی تگ ودو میں لگے رہے ایک طرف تو وہ بنگالیوں میں قوم پرستی کے جذبہ کو ابھار رہے تھے تو دوسری طرف انھوں نے مغربی اور مشرقی پاکستا ن کے درمیان حائل جغر افیائی فاصلے کو اپنی مفاد میں استعمال کرنے کوششیں بھی جاری رکھیں بظاہر 30 جنوری 1970ء کو دو کشمیری نوجوان ہندوستان کا فوکر طیارہ اغوا کر کے لاہور لائے بعد کی عدالتی تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ ہندوستان کی سازش تھی اس نے اس واقعہ کو بہانہ بنا کر ہندوستان کے اوپر سے گزرنے والی پی آئی اے کی پروازیں بند کر دیں اسکا نتیجہ یہ نکلا دونوں صوبوں میں جو فاصلہ دو گھنٹے میں طے ہو تا اب (بر استہ سری لنکا) چھ گھنٹے لگتے تھے اغوا کی یہ اسکیم ہندوستان نے بہت پہلے تیار کی تھی مگر اس پر عمل درآمد بھٹو مجیب مذ اکرات کی ناکا م ہو نے پر کیا اس طر ح اسے ڈھاکہ سے قریب ہونے کی وجہ سے کھلم کھلا مشرقی پا کستا ن میں مدا خلت کی موقع ملا ملا۔

سقوط ڈھاکہ کے اسباب واقعات میں غیروں نے تو اپنا کردار ادا کیا ہی تھا اپنوں کا کیا حصہ تھا کہاں کہاں اور کیا کچھ سازشوں کے تانے بانے بنے گئے تاریخ کے اوراق الٹ کر دیکھیں تو اصلاح احوال کی کہیں کوئی صورت نظر نہیں آتی حمود الرحمانٰ کمیشن رپوٹ کا ایک حصہ شا ئع ہو گیا دوسرا حصہ ابھی باقی ہے اسے بھی شائع کر دیا جا ئے تا کہ تما م حقائق ب نقاب ہو جائیں اور قوم کو معلوم ہو جائے کہ اصل مجرم اوسازشی کون تھے ۔

قیام پا کستا ن میں مشرقی پاکستا ن نے اہم کردار ادا کیا 1930ء میں مسلم لیگ اسی صوبے میں قائم ہوئی جب 1940ء میں پا کستا ن کی قراداد منظور کرنے کے لیے ووٹ ڈالے گئے تو بنگال کے مولوی عبد الحق نے پاکستا ن کے حق میں ووٹ دیا قیام پاکستان کے بعد مغربی پاکستان کے سیاسی کردارو نے مشرقی پاکستان کے لیڈروں سے ہتک آمیز سلوک روا رکھا اسمبلیوں میں ان کے کسی مشورہ اور تجویز کو خاطر میں نہیں لایا جاتا تھا اردو کو سر کاری زبان قرار دینے کا فیصلہ بھی اس نفرت میں اضافہ کا سبب بنا بنگالی قومیت کے جذبات کو ابھارا گیا مشرقی پاکستان کے وسائل اور آمدنی مغربی پاکستان پوری طرح استعمال کررہا تھا اس کے احساس محرومی کابیج آہستہ آہستہ نفرت کے تنا آور درخت میں تبدیل ہو رہا تھا ایسے سنہری موقع سے بھارت نے خوب فائدہ اٹھایا بنگالی عوام کو اپنی ہمدردیوں کے فریب میں جکڑ کر بنگالی بہاری فسادات کرائے گئے ڈھاکہ یورنیورسٹی کے وائس چا نسلر ڈاکٹر محمود الحسن جو وفاقی وزیر بھی رہ چکے تھے ان کا کہنا تھا ”کہ مشرقی پاکستان میں فسادات کا اصل سبب مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان وہ غلط فہمیاں ہیں جن سے نفرت پیدا کی جا رہی ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اختلافا ت ختم کئے جا تے مگر ان سے لا پروائی برتی گئی جنرل ییحیٰ خان کی آمریت کے سائے میں ٩ دسمبر 1970ء کو الیکشن کرائے گئے نتائج سامنے آئے تو مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الر حمن کی پارٹی عوامی لیگ نے اور مغربی پاکستان سے ذولفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی۔ مارچ کو قوانین کے مطابق ڈھاکہ میں اجلاس منقعد ہونا تھا مگر پیپلز پارٹی نے بیٹھنے سے انکار کر دیا ان معاملات کو سلجھانے اور دونوں لیڈروں کو متحد کرنے کی خوبی ییحیٰ خان میں نہ تھی ان کی اپنی مصروفیا ت اور دلچسپیاں تھیں انھیں کوئی غرض نہ تھی کہ پاک فوج کس قدر نا مساعد حالات میں مشرقی پاکستان کو سنبھالا دیے ہوئے ہے بار بار کے ٹیلفون اور پیغامات دینے کے باوجود جنرل ییحیٰ کوئی جواب نہ دیتے تھے بالاخر شیخ مجیب الرحمن کی شرانگیزی اور بغاوت کے باعث پاک فوج اپنا قبضہ قائم نہ رکھ سکی اور ملک دو حصوں میں بٹ گیا۔

East Pakistan
East Pakistan

زندہ قومیں ماضی کی غلط فیصلو ں سے سبق سیکھ کر اپنے مستقبل کو بہتر بناتی ہیں لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہماری بیورو کریسی نے ماضی کی غلطیوں سے چشم پوشی کی حمودالرحمن کمیشن رپوٹ کبھی منظر عام پر نہ آسکی اس بارے میں بھی کچھ حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیے اور سانحہ مشرقی پاکستان کی غلطی کو یاد کر کے اس بات سے پر امید تھے کہ اب حالات پہلے جیسے نہیں رہے آزاد عدلیہ اور میڈیا کی آزادی نے عوام کو صیح حقائق کا ادراک دیا عوام جا نتے ہیں آج بھی صوبے اپنے وسائل کو استعمال کے لیے وفاق کے دست نگر ہیں اب بھی ہم لسانی قومیتی فسادات کا شکار ہیں دہشت گردی کے آسیب نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں جکڑ رکھا ہے بھارت وزیرستان اور بلوچستان میں کھلی مداخلت کا مرتکب ہو رہا ہے ان مسا ئل سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی اور 16 دسمبر کو ہم پاکستانیوں کو تقسیم کے عوامل پر تھوڑی دیر کو سہی غور ضرور کرنا چاہئے کہ برصغیر بٹوارے اور سقوط ڈھاکہ کے بعد ملک موجودہ حالات میں تقسیم در تقسیم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

تحریر: عینی نیازی

Share this:
Tags:
country distributed India تقسیم داستاں دیس ہندوستان
Sartaj Aziz
Previous Post بھارت اور ایران افغانستان میں مخصوص گروپ کی حمایت نہ کریں، پاکستان
Next Post پشاور دھماکا، بم ڈسپوزل یونٹ کے انچارج سمیت 3 افراد جاں بحق
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close