
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے اور موسم خشک رہے گا۔
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی چھ ریکارڈ کیا گیا۔
