
پنجاب سندھ اور بلوچستان کے میدا نی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی ڈی جی خان، سبی اور بھکر میں پڑی جہاں درجہ حرارت پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
