
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ ملک کے جنوبی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی چھ رہا۔
