Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سبق خاکبازی کا

January 5, 2014January 5, 2014 0 1 min read
Abdul Rauf Chouhan
Educated Society
Educated Society

پڑھا لکھا معاشرہ کسی بھی قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتاہے اور ہمارے ملک کے ناقص تعلیمی نظام میںیہ اصطلاحات آج سے نہیں،بلکہ جب سے پاکستان بنا ہے یہ ناقص تعلیمی اصطلاحات چلتی آرہی ہیںاور انکی بہتری کے لیے کسی بھی دور حکومت میں کوئی خاص اقدامات عملی طور پر نہیںکیے گئے۔گزشتہ کچھ روز سے ایک خبرگردش کررہی تھی کہ گورنمنٹ کی جانب سے پانحویںاورآٹھویںجماعت کے سلیبس میں مطالعہ پاکستان مکمل طورپرختم کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے ۔او ر کچھ روز قبل سابق ڈپٹی وزیرا عظم چوہدری پرویز الہی کی جانب سے بھی ایک تقریب کے دوران مطالعہ پاکستان کو نصاب میں شامل رکھنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

قارئین میرے لیے یہ خبر کسی حیرانی سے کم نہ تھی۔جس معاشرے کے طلبہ کے نصاب میں سے انکی تاریخ ہی ختم کر دی جائے وہاں کے طالب علموں کو انکی جغرافیائی حثیت سے ناواقف رکھا جائے تواس معاشرے کے طالب علم اپنے ملک کو کس طرح کسی دوسرے کے سامنے متعارف کروا پائیں گے۔کس طرح وہ کسی کے پوچھنے پر پاکستان کے بانیوں کے نام بتائیںگے۔اس بات سے تمام اہل علم باخوبی واقف ہیں کہ پانچویں اورآٹھویں جماعت کے طلبہ کو مطالعہ پاکستان میںجو کچھ پڑھایاجاتاہے وہ تمام پاکستانی طالب علموںکی ضرورت ہے یقینا تاریخ کی ایسی چھوٹی چھوٹی کتابوںکو نصاب میں ختم کرنے سے پاکستانی طلبہ پاکستان بننے کے محرکات ،بنانے والوں کی قربانیاں ،اور تمام قائدین کے نام بھی بھول جائیںگے۔اور معصوم بچے اپنے ملک کو دوسروںکے سامنے متعارف کروانے کا اعتاد بھی کھو دیں گے۔

اپنے پڑھنے والوںکو بتاتاچلوںکہ گورنمنٹ کی جانب سے اس سے پہلے جہاد کے سلیبس کو بھی اسی طرح ہی رفتہ فتہ کم کرتے ہوئے تقریبا ختم کردیا گیا ہے کسی بھی مسلم ممالک کے دفاع کے لیے وہاںکی عوام کو جہاد کے متعلق علم ہونابہت ضروری ہے اسلام میںجہادکی کئی اقسام ہیںجن میںجہادبالنفس سب سے اولین ہے لیکن نصاب میں سے جہاد کے مضامین کو ختم کرنا یا نہ ہونے کے برابر کم کر دینابھی ان کی اخلاقی تربیت نہ کرنے کے مترادف ہے۔ اگرنظام تعلیم میں تبدلیاں لانی ہی ہیں تو ان کتابوں کو سلیبس میں سے ختم کرنے کی بجائے بچوں کی تعلیم میں پریکٹیکل تعلیم کا نفاذ ممکن بنایاجائے۔پاکستان کیبہت سے اردو اور انگلش میڈیم سکولوں، کالجوں میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد طلبہ جب کسی نوکری کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوجا تیہیں تو انہیں متعلقہ اداروں سے کام سکھینے کے لیے خامی تربیت حاصل کرنا پڑتی ہے جس کے بعد وہ کسی کام میں مہارت حاصل کرنے کے بعد کام کے قابل ہوتے ہیں اس کے برعکس امراء لوگ جو اپنے بچوں کوO یا Aلیول کی تعلیم دلوانے کی حثیت رکھتے ہیںان بچوں کو تعلیمی نظام میں ہر مضمون میں پریکٹیکل بھی کروایا جاتا ہے اور ان Oیا A لیول کے طالب علموں کی تربیت بھی ہوتی رہتی ہے اورکسی بھی ادارے میں نوکری حاصل کرنے کے بعد ان جوانوں کو خاص تربیت کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔آخریہ تربیت عام سکول، کالجوں کے طلبہ کو کیوں نہیں دی جاتی۔ میرے سمیت اس ملک کی غریب عوام کا کیا قصور ہے جو اپنے بچوں کو Oیا A لیول کی تعلیم مہیا کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔

ہمارے ہاں پرائمری اور مڈل کی کتابیں وہ لوگ لکھ رہے ہیں جنہوں نے کبھی اس لیول کے بچوں کو پڑھایا ہی نہ ہو۔ کوئی بھی شخص چاہے جتنا ہی اہل علم کیوں نہ ہو جب تک وہ ایک خاص لیول پر جا کر طلبہ کے ساتھ وقت نہ گزارے یا انکو نہ پڑھائے۔ وہ کس طرح انکے لیول کی بکس لکھ سکتا ہے۔ صوبائی گورنمنٹ کے لوگ بورڈز دفاتر میں غیر ملکی بھرتیاں کرکے اور تعلیمی شعبوں میں غیر ملکی NGO,Sکا تعاون حاصل کرکے شایدبہت اطمینان محسوس کرتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ غیرملکی ماہرین کے لیے پاکستانی طلبہ کی ذہنیت کے مطابق سلیبس تیار کروانابہت مشکل ہے۔

Education System
Education System

بورڈز دفاتر میں غیر ملکی بھرتیاں کرنے، مطالعہ پاکستان کو سلیبس میں سے ختم کرنے ،جہاد کے مضامین کو کم کرنے، تعلیمی نظام میں پریکٹکل سرگرمیاں نہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خبر کے مطابق اورخوب عمل یہ ہے کہ گورنمنٹ کی جانب سے جنسی تعلیم کی کتب بھی بچوں کے سلیبس کا حصہ بنانے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے کراچی اورگجرانوالہ کے کئی سکولوں میں مقامی NGO,Sکے تعاون سے یہ بکس بچوں میںتقسیم بھی کردی گئی ہیںان جنسی تعلیم کی کتابوں میںایسا شرمناک مواد شامل ہے جس کے بارے میں ہمارے معاشرے میں موجود گھرانوں میں ذکر کرنا قابل شرم سمجھا جاتا ہے یقینا اخلاقی کینسر کی یہ کتابیںبچوں کے سلیبس میںشامل کرکے ایک ایسا لبرل معاشرہ قائم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو مکمل طور پر مغرب کی عکاسی کرتاہے جس میں بسنے والے لوگ مسلمان تو ہوں لیکن اس معاشرے میں مسلم روایات اور اسلامی نظام تعلیم بالکل نہ ہو۔آخر ہم سب یہ کیوں بھول گئے ہیںکہ ہم مسلمان ہیںہم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیںاسکی اپنی ایک پہچان ہے ہرچیز میںاسکی اپنی ایک حدود مقرر ہے وہ چاہے پاکستان کا معاشی نظام ہویا تعلیمی نظام ہو۔ شکایت ہے مجھے یا ربّ خداوند انِ مکتب سے سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا۔

میراان تمام اساتذہ سے یہ سوال ہے جو کچھ عرصہ قبل اپنی نوکریوںکو پکا کروانے کے لیے احتجاج کرتے رہے، بھوک ہڑتالیں کرتے رہے، گورنمنٹ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بنانے کے خلاف دھرنے دیتے رہے وہ سب کہاںچلے گئے۔جو اپنے مستقبل کو تو روشن کرنے کے لیے احتجاج ،ہڑتالیں،دھرنے دینا جانتے ہیںلیکن بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے گورنمنٹ کو مشورے دینا بھی مناسب نہیں سمجھتے۔ کیا پاکستان کے بچوں میں ان کے اپنے بچے شامل نہیں یا انکے بچے O یا A لیول میں تعلیم حاصل کرتے ہیں جہاں انہیں اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ نظر آرہاہے۔ میڈیا کے اکثر کالم نگاروں کے قلم بھی اس بے جا تبدیلی پر خاموش ہیں۔ تمام کالم نگار حضرات کو وقت کی ضرورت کے مطابق کالم لکھ کر گورنمنٹ آف پاکستان کو مطالعہ پاکستان کی اہمیت اور جنسی تعلیم کی کتابوں سے معاشرے میں پھیلنے والی بیماریوں سے آگاہ کرنا ہوگا۔اور گورنمنٹ آف پاکستان کی بھی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ فوری طوری پرمطالعہ پاکستان کوسلیبس میںشامل رہنے اور جنسی تعلیم کی کتابوںپر پورے ملک میں پابندی لگانے کا حکم دے۔

آخر ہم کیوں ایسی آزادی کو انسانی بنیادی حقوق کا نام دیتے ہیں جو ہمارے مذہب اور معاشرے کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں شرم و حیاہی ختم کر دے۔ نظام تعلیم میں جنسی تعلیم کا ذحول مسئلے کا حل نہیں بلکہ حدود اللہ کا نفاذ مسائل کا حل ہے۔

 Abdul Rauf Chouhan
Abdul Rauf Chouhan

تحریر: عبدالرًوف چوہان

Share this:
Tags:
Community country nation Tutorials سبق قوم معاشرہ ملک
Azam Azim Azam
Previous Post بلاول کی زبان اور مشرف کی بیماری ؟
Next Post خطیب پیر سید منور شاہ بخاری نیک آباد میں اپنے استاز مکرم حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کر رہے ہیں
Syed Munawar Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close