Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مذاکرات اہداف اور مشکلات

April 8, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
 Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

طالبان سے مذاکرات شروع کرتے وقت نواز شریف صاحب نے صاف صاف فرما دیا تھا کہ بہت خون خرابہ ہو گیا اب ملک میں امن و امان ہونا چاہیے اسی فلسفے کو سامنے رکھتے ہوئے مذاکرات شروع کئے گئے تھے مخالف لابیاں اپنا پورا زور فوجی آپریشن پر لگا رہیں تھیں مگر نواز شریف کے عزم میں ذرا سا بھی جھول نہیں آیا اگر گہری نظر سے دیکھا جائے تو انہوں نے یہ کام پارلیمنٹ کی قراداد،اے پی سی اور جرگے کی رضا مندی سے شروع کیا تھا کیونکہ ان تینوں فورم میں جنگ بندی کی قرادیں پاس ہوئی تھیں پوری قوم کی یہ خواہش تھی کہ کسی طرح ملک میں امن قائم ہو ملک ترقی کی راہ پر پھر سے گامزن ہو جائے۔

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی انتھک کوشش سے سفارشات تیار گی گئیں پھر براہ راست مذاکرات ہوئے اورپہلا مرحلہ مکمل ہو گیا اب دوسرا مرحلہ شروع ہونے والا ہے اس میں اگر غور کیا جائے تو ملک میں امن و امان قائم ہو گیا طالبان کی طرف سے کوئی بھی قابل ذکر کاروائی نہیں کی گئی ٨ سال بعد پہلی بار٣ ٢ مارچ کو فوجی پریڈ منعقد ہوئی اس پریڈمیں ہماری مسلح افواج نے شرکت کی جس کو عوام نے بڑی حسرت سے دیکھا اور خوشی کا اظہار کیا اس سے نواز شریف کا امن کا ہدف پورا ہوا اور مسلح افواج کا مورل بھی بلند ہوا ملک میں امن کی خواہش رکھنے والے ایک بڑے طبقے نے سُکھ کا سائنس لیا اب دوسرا براہ راست مرحلہ شروع ہونے والا ہے اس لئے دونوں طرف سے صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے جب کہیں جنگ ہو رہی ہو تو تھوڑی سی کوتاہی سے حا لات پھر خراب ہونے کے امکان ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔پہلے مرحلے میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا تھا اس کے ساتھ ساتھ خوشگورار ماحول میں مذاکرات بھی ہوتے رہے۔

برف پگھل گئی قوم کو جلد خوشخبری کی لیے کہا گیا اور دس سال سے جاری جنگ و جدل اور بدامنی کا ماحول ختم ہواحکومتی کمیٹی نے طالبان شوریٰ سے ملاقات کے بعد اپنی رپورٹ میں کہ طالبان سنجیدہ نظر آئے اور دہشتگردی کرنے والے گروپوں سے اظہار لا تعلقی کر دیا اس موقعہ پر طالبان کمیٹی کی طرف سے یہ بھی کہا گیاکہ دشمن حکمرانوں اور فوج کو استعمال کر رہے ہیں حکومت غیر عسکری قیدیوں کو رہا کرے تو اس کے بدلے طالبان سے اجمل خان اوردیگر کی رہائی کے لیے راضی ہیں حکومتی کمیٹی کے ایک راہ نما نے بھی کہا کہ گرفتار طالبان قیدیوں اور دیگر کیخلاف اگر کوئی ثبوت نہیں تو حکومت کو چھوڑ دینا چاہیے اُدھر پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی صاحب نے کہا ہے کہ نیا دور کھولنے کے بجائے مولانا فضل الرحمان صاحب کو سمیع الحق کے صاحب ہاتھ مضبوط کرنے چاہیے یا وہ حوریں بتا دیں جن سے مذاکرات کئے جائیں اپوزیشن اورسیکولرز لابی کو نواز شریف صاحب نے یہ کہ کر خاموش کرنے کی کوشش کی ہے کہ طالبان کا غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا اس دوران حکومتی اور طالبان کمیٹی کا اجلاس وزیر داخلہ کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں قیدیوں کی رہائی پر غور کیا گیا اس پر نواز شریف نے بیان دیا کہ مذاکرات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں قوم کو جلد خوشخبری سنائیں گے طالبان نے شکایت کی کہ روز کہا جا رہا کہ وزیر اعظم صاحب مذاکرات میں مخلص ہیں مگر عملی طور پر کچھ نہیں کیا جاتا ہمارے کارکنوں کی گرفتاریاں اور لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے ان حالات میںہمارے لیے جنگ بندی کو جاری رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے حکومت مذاکرات کے حوالے سے سست روی کا شکار ہے تجزیہ نگار بھی تشویش کا شکار نظر آتے ہیں اور حکومت سے کہہ رہے ہیں کہ طالبان سے مستقل جنگ بندی کی لیے رابطہ کیا جائے پیپلز پارٹی کے را ہ نما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف خورشید شاہ صاحب نے بھی فرمایا ہے کہ طالبان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ملک کا بڑا نقصان ہو گا قیام امن کے لیے حکومت کے ساتھ ہیںجماعت اسلامی کے تحت امن کانفرنس کے بعد سید منور حسن نے کہا ہے کہ بدامنی کا حل آپریشن نہیں مذاکرات ہیں۔

نواز شریف نے مذاکرات کی راہ اختیار کر کے عوام کے دل موہ لیے ہیں حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا کردار قابل ستائش ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سید منور حسن نے طالبان سے بھی پروفیسر اجمل اور دیگر قیدیوں کو رہا کرنے کو کہا ہے انہوں نے کہا کہ ملک دشمن سازشوں کا جال پھیلا رہے ہیں حکومت اور طالبان دشمن کے ایجنڈے کو ناکام بنانے کے لیے فہم فراست سے کام لیں کسی بھی چیز کو انا کا مسئلہ نہ بنائیں مذاکرات کی کامیابی نا گزیر ہے اس دوران حکومت نے طالبان کے سولہ قیدی رہا کر دیے جن کا تعلق محسود گروپ سے ہے پو لیٹیکل ایجنٹ نے کہا کہ چند روز میں سو مذید طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا جائے گا طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ رہا کئے گئے افراد کا طالبان سے کوئی تعلق نہیں پھر بھی طالبان نے بالغ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی طرف سے مذیددس روز کے لیے جنگ بندی میں توسیع کر دی اور کہا کہ ہم حکومت کے ساتھ عہد کے پابند ہیں حکومت کو تسلیم شدہ شرائط پر عمل درآمد کر چاہیے اس دوران عسکری اور سیاسی قیادت نے وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Taliban Committee Meeting
Taliban Committee Meeting

وزیر داخلہ نے مذاکرات میں پیش رفت اور طالبان قیدیوں کی رہائی سے متعلق اجلاس میں بریفنگ دی اور حکومت نے تیرہ طالبان راہ نمائوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو طالبان کمیٹی سے ملاقات کی تفصیل سے آگا کیا اور کہا کہ طالبان نے پروفیسر اجمل کی رہائی کے بدلے اپنے تین کمانڈروں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اس وقت جب مذاکرات صحیح سمت میں چل رہے ہیں تو پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جہالت کے اندھیرے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ آنکھوں والے مذاکرات کے نام پر اندھوں سے راستہ پوچھ رہے ہیں طالبان اسلام کے نام پر دہشت کا قانون لاگو کرنا چاہتے ہیں ان کی آمریت کے آگے نہیں جھکیں گے طالبان کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ اسلام نہیں ہے۔

ملک میں ظالموں (طالبان) کا نظام آ گیا تو سند ھ میں بیٹیاں زندہ دفن ہوں گی معلوم نہیں وہ پاکستان کے لیڈر ہیں یا سندھ کے لیڈر ہیں جو سندھ کی بیٹیوں کی بات کر رہے ہیں بلاول صاحب کی تقریر لکھنے والوں نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ زرداری صاحب کے حکم کے تحت خورشید شاہ صاحب حکومت کے مذاکراتی عمل میں تعاون کر رہے ہیں یاوہ باپ بیٹے کو لڑانا چاہتے ہیں ذرائع نے اسلام کے بارے میں نابلد بلاول صاحب کو اسلام کے بارے میں سوچ سمجھ کر تقریر کرنی چاہیے بیٹیوں کو تو اُن جیسے وڈیروں نے کچھ نہ دیا ہو گا اسلام نے تو بیٹیوں کے حقوق متعین کئے ہیں ایم کیو ایم کے فاروق ستار صاحب فرماتے ہیں مذاکرات پر تمام سیاسی جماعتوں کو تشویش ہے پتا نہیں وہ اے پی سی کا فیصلہ بھول گئے ہیں جس میں ایم کیو ایم شریک تھی حمید گل صاحب نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں مذاکرات ناکام بنانا چاہتی ہیں امریکا اور بھارت نے ہمیشہ امن وامان کے خلاف سازشیں کی ہیں اس لیے حکومت ہوشیار رہے سمیع الحق صاحب نے کہا ہے کہ فضا بہترین ہو گئی ہے مذاکرات کے نتائج اچھے نکلیں گے دونوں جانب مستقل جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کی کوششیں کر رہے ہیں جنگی قیدیوں کے تبادلے کا مرحلہ تمام معاملات طے ہونے پر آئے گا۔

قارئین! طالبان سے مذاکرات کرنے سے ملک میں امن قائم ہوا ہے بلوچستان میں بھی بلدیاتی انتخابات کامیابی سے ہو گئے اب ہم نواز شریف صاحب سے گزارش کرتے ہیں ہیں کہ بلوچستان کے علیحدگی پسندوں سے بھی پہلی فرست میں مذاکرات شروع کریں کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر اس میں بھی نواز شریف کامیاب ہو گے جب امن وامان ہو گا تو ملک ترقی کرے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
challenges country goals Mir Afsar Aman Nawaz Sharif negotiation taliban طالبان مذاکرات مشکلات ملک نواز شریف
Pakistani Naval
Previous Post پاکستان اور ایران کی آبنائے ہرمز میں مشترکہ بحری مشقیں
Next Post کشمیریوں کو احساس تنہائی سے بچانے کی ضرورت ہے :گیلانی
Syed Ali Geelani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close