Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک میں جاری سیاسی بحران

September 29, 2014September 29, 2014 0 1 min read
Altaf Hussain
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر: محسن شیخ
یزید کی حکومت ناجائز تھی۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے کہ ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا جہاد ہے، بر حق ہے، جب آپ سچائی اور اپنے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ تو آپ یہ فکر نہیں کریں کہ آپ کے ساتھ کتنے لوگ ہیں، اور نہ یہ سوچے کہ اس کے نتائج کیا ہونگے، بلا وجہ تو کوئی بھی جمہوریت کو خطرے میں نہیں ڈالتا، سادہ سی سو باتوں کی ایک بات یہ ہماری قوم کا حق ہے کہ اس کو اپنے نمائندے صاف شفاف اور ایماندارانہ طریقے سے چننے کا حق دیا جائے، اگر قوم کو شک ہیں تو ایک ایک ووٹ قابل تصدیق ہونا چاہیے، ورنہ یہ چور جابر اور لٹیرے نا اہل حکمران کبھی بھی اس ملک اور عوام کی جان نہیں چھوڑیں گے، شکر ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین آج کے زمانے میں نہیں ہیں، ورنہ لوگ کہتے کہ یزید کی حکومت تسلیم کرلیں، جمہوریت کو خطرہ ہے، ملک کو خطرہ ہے، آئین کو خطرہ ہے، حضرت امام حسین نے جان قربان کردی، مگر جابر ظالم یزید کی حکومت تسلیم نہیں کیں،، ہم کسی کو کسی سے نہیں ملا رہے، نواسہ رسول کی اس مثال سے واضح ہوجاتا ہے کہ حق اور سچ کے لیے ڈٹ جانا کتنا اہم ہے،، یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان بد ترین سیاسی بحران کا شکار ہیں، اس ظلم کے خلاف سڑکوں پر بیٹھی عوام کو چالیس روز سے زاہد ہوگے، مگر نتیجہ ابھی تک کچھ نہیں نکلا، ان 40 دنوں میں نہ حکومت ٹس سے مس ہوئی، نہ سڑکوں پر بیٹھی عوام اپنے گھروں کو جانے کے لیے تیار ہیں۔

اس سیاسی بحران سے یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ عوام یہ جمہوریت یہ نظام اور یہ حکمران نہیں چاہتی، اب عوام اپنے حقوق چاہتی ہیں، اب عوام کو فیصلہ کرنا ہے، ملک کی تقدیر بدلنی ہے، اب عوام ظالم اور جابر حکمرانوں کے خلاف کھڑی ہوچکی ہیں۔ اب قوم بیدار ہوچکی ہیں، اب عوام ملک میں قیام پاکستان سے لے کر اب تک قائم اس بوسیدہ جمہوری خاندانی نظام کا خاتمہ ہونا چاہیے، اب عوام پھر سے بابائے قوم قائداعظم کا پاکستان چاہتی ہیں، اب عوام اپنی اور ملک کی خوشحالی چاہتی ہیں، اصل جمہوریت چاہتی ہیں، اپنے حقوق چاہتی ہیں اپنے جان و مال کا تحفظ چاہتی ہیں، عدل و انصاف چاہتی ہیں، امن و امان چاہتی ہیں، سلامتی چاہتی ہیں، بے روزگار نوجوان روزگارچاہتے ہیں، تعلیم سے محروم بچے علم کا حصول چاہتے ہیں، حوا کی بیٹی اپنی عزت و آبرو کی حفاظت چاہتی ہیں، اب یہ عوام ہر ظلم و ستم سے نجات چاہتی ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

ملک میں جاری سیاسی بحران کو ایک ماہ سے اوپر ہوچکے ہیں، سیاسی بحران جتنا طویل ہورہا ہے، ہزار ہا اندیشے جنم لے رہے ہیں، ملک سیلاب جیسی آفات سے پہلے ہی دوچار ہیں، اوپر سے جابر ظالم اور نا اہل حکمرانوں کا راج، ملک کے چاروں صوبوں کے شہروں گائوں دیہاتوں ہر سو گونجتے گو نواز گو کے نعروں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ عوام ایسے نا اہل حکمرانوں سے نجات چاہتی ہیں، گو نواز گو کے نعرے نا صرف پاکستان میں بلکہ لندن سعودی عرب اور اب وزیراعظم کے دورے امریکہ کے دوران بھی بلند ہونے والے ہیں، یہ تمام صورتحال ملک کے حالات کو ابتری کی طرف دھکیل رہے ہیں، ملک میں خون خرابہ ہوتا نظر آرہا ہے، اس خدشے کا اظہار جناب الطاف حسین نے بھی کیا تھا،چند روز قبل تاہم اللہ کے فضل سے سب خیرو عافیت رہا،
عمران خان نے کراچی میں شاندار جلسہ کیا جناب الطاف حسین نے عمران خان کو مبارکباد دی کراچی اپنے دامن میں سب کو جگہ دیتا ہے، کراچی کا دل بہت بڑا ہے، کراچی کی دھرتی ماں وہ ہستی ہے، جہاں پیار کے دریا بہتے ہیں، چاہتوں کا کارواں روا دواں ہیں، کراچی ماں اپنے دامن میں سب کو سمیٹ لیتی ہیں، کراچی کی عوام سب سے زیادہ شعور رکھتی ہیں،، کراچی کی عوام کو سب سے زیادہ شعور فراہم جس سیاسی جماعت نے دیا ہے، وہ متحدہ قومی مومنٹ ہیں، آج متحدہ قومی موومنٹ ہی کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہیں، مجھے عمران خان کی کچھ باتوں سے اختلاف بھی ہے، عمران خان نے کراچی میں کامیاب جلسہ کیا تقریریں کیں بھڑکیں ماریں اور واپس دھرنے میں چلے گے، مگر بابائے قوم بانی پاکستان قائداعظم کے مزار پر حاضری نہیں دیں، حالانکہ یہ جلسہ مزار قائد کے احاطے میں ہی کیا گیا، یہ بڑی افسوس ناک بات ہے۔

آج اگر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جناب الطاف حسین کراچی آجائے تو کیا وہ سب سے پہلے نائین زیرو جائے گے، ہر گز نہیں وہ مزار قائد جائے گے، پھر نائین زیرو جائے گے، بانی پاکستان کو فراموش کرنا سمجھ سے بالا تر ہے، آج یہ جس ملک کے لیڈر ہیں، یہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت کا ثمر ہیں، یہ عطائے خداوندی ہے، قائد کی بدولت ہی آج ہم اس پاک وطن کی آزاد فضائوں میں جی رہے ہیں، ورنہ آج ہم غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوتے، آج وطن عزیز جن حالات اور سیاسی بحران کا شکار ہیں، اس پر یقینن میرے قائد کی روح تڑپ رہی ہیں، آج تمام سیاسی سوداگرو نے بانی پاکستان کے اصولوں کو فراموش کرکے اپنے ذاتی مفاد کے اصول بنا لیے ہیں، اور ان اصولوں پر عمل پیرا ہیں، اور مزید اپنے ذاتی مفاد کے اصول کے لیے نت نئی ترامیم کررہے ہیں، آج ایک طرف ملک میں سیاسی بحران ہے، تو دوسری طرف سیلاب کی تباہی تیسری طرف ملک میں تبدیلی کی لہر کے لیے عوام سڑکوں پر بیٹھی ہیں،چوتھی طرف ملک میں نئے صوبے بنانے کی بازگشت ہورہی ہیں۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

نئے صوبے انتظامی بنیادوں پر بنائے جائے، لسانی بنیاد پر نہیں، اور جو سیاسی سودا گر یہ بیان بازیاں کررہے ہیں،کہ نئے صوبوں کے قیام سے ملک تقسیم ہوجائے گا، خدا راہ وہ ایسی باتیں نہ کریں ایسا کچھ نہیں ہوگا، نئے صوبوں کے قیام سے ملک مضبوط ہوگا،عوام کو زیادہ سے زیادہ حقوق اور شناخت ملے گی، آج سندھ سندھیوں کے لیے بلوچستان بلوچوں کے لیے خیبرپختنخواں پشتو کے لیے اور پنجاب پنجابیوں کے لیے ہیں، باقی سرائیکیوں کے لیے ہزارہ والوں کے لیے اور مہاجروں کے لیے کیا ہے، ان قوموں کو حقوق شناخت کیوں نہیں دی جاتی، ان قوموں کے لیے ہمیشہ سے کوٹہ مقرر کیوں کیے جاتے ہیں، ہمیشہ ہی سے ان کے ساتھ نا انصافیاں کیوں کی جاتی ہیں، کیا یہ قوم اس دھرتی ماں کی اولاديں نہیں ہیں، حالانکہ ان قوموں نے اس دھرتی ماں کے لیے جس قدر قربانیاں دیں ہیں ایسے تاریخ میں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آج ہزارہ قوم سرائیکی قوم اپنے حقوق کے لیے آوازیں بلند کررہے ہیں، ہزارہ اور سرائیکی صوبے کی سب سے پہلے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حمایت کیں، آج مخالفین بھی نئے صوبوں کے مزید قیام کی حمایت کر رہے ہیں، نئے صوبوں کے قیام سے سب قومیت کو یکساں یکجا حقوق ملے گے، کوئی قومیت احساس محرومی کا شکار نہیں ہوگی، نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور ملکی استحکام کی ضمانت ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ سیاسی بحران کب حل ہوتا ہے، اور کیسے حل ہو گا، ابھی اس پر کچھ کہنا مناسب نہیں ہے۔

تحریر: محسن شیخ

Share this:
Tags:
altaf hussain country democracy government nation جاری جمہوریت حکمران حکومت سیاسی بحران قوم ملک
Shah Mehmood Qurashi
Previous Post میپکو کا شاہ محمود کی رہائش گاہ پر بجلی کے 8 کنکشن رکھنے کا نوٹس
Next Post جماعت اہلسنت شعبہ خدمت خلق کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان عبدالجبار قادری و دیگر روانہ کر رہے ہیں
Jamaat Ahle Sunnat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close