Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک سلامت سب سلامت

July 18, 2018 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

اللہ پاکستان کو سلامت رکھے۔خونریزی کی جو نئی لہر بلوچستان اور کے پی کے سے اٹھی ہے دعا کریں وہ تھم جائے۔عام لوگ اسے پتہ نہیں کس نظر سے دیکھتے ہیں لیکن وہ لوگ جو نواز شریف کے گزشتہ کئی ماہ کے بیانئے کو نظر میں رکھتے ہیں انہیں بڑی فکر ہے۔میں میاں نواز شریف کے روز و شب جو انہوں نے جدہ میں گزارے ان کا عینی شاہد ہوں یقین کیجئے میاں صاحب ایک متوسط دماغ کے انسان ہیں جس طرح کی باتیں وہ چند ماہ سے کر رہے ہیں انہیں کوئی پڑھا رہا ہے عمران خان کی خرابی یہ ہے کہ دروان تقریر ان کے کان میں جو بات کہہ دی جائے اسے اگل دیتے ہیں لیکن میاں صاحب کا کمال یہ ہے کہ انہیں چٹ دی جاتی ہے اور جو اس پر لکھا ہوتا ہے وہ اسے پڑھ دیتے ہیں ان کے چہرے کے تاثرات پڑ ھنا بڑا مشکل ہے ایک ٹاک شو کے دوران کچھ وقت ملا تو ان کی پارٹی کے ایک درمیانے درجے کے لیڈر نے بتایا کہ میاں صاحب نے ایک بار ایک مجلس میں کہا ٓپ کو علم ہے کہ میری کامیابی کا سب سے بڑا راز کیا ہے؟لوگوں نے کہا نہیں میاں صاحب بتائیے کہنے لگے لوگ مجھے چہرے سے شریف سمجھتے ہیں۔

سچی بات ہے میاں صاحب کا بھولا بھالا چہرہ ہی تو ہے جو اس پاکستان کے کروڑوں لوگوں کی قسمت سے کھیل رہا ہے۔میاں صاحب کو تو یہ معلوم نہیں کہ محصورین کسے کہتے ہیں وہاں بنگلہ دیش میں لاکھوں کی تعداد میں کیوں ہیں۔ایک بار ویسے ہی بیٹھے بیٹھے کہنے لگے کہ یہ بہاری اتنی بڑی تعداد میں ادھر ڈھاکہ کے کیمپوں میں کیسے پہنچے؟اس بھولے بادشاہ کو علم ہی نہیں تھا کہ ٓزادی کے بعد بہار چونکہ بنگال کے ساتھ تھا تو وہ ہجرت کر کے ادھر گئے اور سقوط ڈھاکہ میں پاک فوج کا ساتھ دینے کی سزا یوں ملی کہ انہیں حقوق نہ دئے گئے اور اب تک پھانسیوں کی سزا پا رہے ہیں۔سراج رئیسانی کی قربانی نے میاں صاحب کے اس بیانئے کو تقویت دی کہ آپ ستر کی تاریخ دہرانے جا رہے ہیں۔وہ کیوں جی؟پہلی بات تو یہ ہے کہ پروفیسر عرفان صدیقی اگر ان کی تقریر دیکھتے ہیں تو کوئی ان سے پوچھے یہ ستر سال کیسے ہو گئے۔

لگتا ہے سابق سرخے پرویز رشید انہیں پڑھاتے ہیں۔فوج کی حکمرانی کو ہی مان لیا جائے تو وہ کوئی تیس سال بنتی ہے اور اسی فوج کی حکمرانی کے دوران جنرل ضیاٗ الحق کی حکومت کے درمیان جناب میاں صاحب کی اٹھان ہوئی وہ گیارہ سال نکالیں تو باقی انیس سال رہ جاتے ہیں۔تو یہ ستر کا پہاڑہ کیوں پڑھا جاتا ہے۔ان سے کوئی یہ بھی پوچھے کہ جنرل ضیائالحق کے مشن کو جاری رکھنے کی بات کس نے کی تھی۔اور اسی مشن کو جاری رکھنے والے پانچ چھ سال نکال دئے جائیں تو حضور یہ تو رہ جاتے ہیں ۳۱ سال۔تو کیا تیرہ سال کی فرد عمل کے نتیجے میں آپ پاک فوج کو کیوں بدنام کر رہے ہیں۔سچ پوچھیں اگر میاں صاحب اس وقت چار حلقوں میں انتحابات کرا دیتے تو کچھ نہیں ہونا تھا۔پانامہ کیس آنے پر قبل از وقت انتحاب کرا دیتے تو پھر بھی کچھ نہیں ہونا تھا۔لیکن حکومت اس لئے نہیں چھوڑی کہ سب جو لوٹ رہے تھے اس تسلسل کے ٹوٹنے سے تجوریاں خالی رہ جاتیں۔یاد رکھئے جس ملک کا وزیر اعظم ڈاکو اور چور ہو اس ملک کا چپڑاسی بھی چوری کرے گا۔اک یہی بات عمران خان کی سمجھ میں آتی ہے کہ متعدد لٹیروں کے جنہیں ٹکٹیں مل گئی ہیں اور خریدی اور بیچی گئی ہیں اک امید وہی ہے کہ وہ چور نہیں ہے چوری کرنے نہیں دے گا۔مجھے بعد از انتحابات یہ لوگ سر پیٹتے نظر آتے ہیں انہیں کے پی کے کہ ۰۲ لوگوں کی طرح پھینٹا لگے گا۔ایک نجی تقریب میں ایک سابق سینئر لیڈر نے کہا تھا مجھے ان انتحابات میں ٹکٹیں بکتی نظر آتی ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں ایسا ہوا بھی۔خواتین کی نشستوں پر جو کچھ ہوا وہ بھی سامنے ہے لیکن اس سمے آگے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

یہاں پنڈی میں کچھ لوگ نیچے اور اوپر اور کی بات کر رہے ہیں ان سے اس دن صاف کہا تھا کہ شیخ رشید جیتے گا تو عمران خان وزیر اعظم بنے گا ہار گیا تو ایک ووٹ کی کمی ہو جائے گی اور آپ کو علم ہے کہ ظفراللہ جمالی ایک ووٹ سے جیتے تھے۔دیکھئے پچیس جولائی کی شام کو کیا بنتا ہے؟حالات بتا رہے ہیں عمران خان ۰۴۱ سیٹیں لے کر وزیر اعظم بننے والے ہیں باقی علم اللہ کو ہے۔سراج رئیسانی کی شہادت پر پوری قوم اداس تھی میاں صاحب نے دن بھر کوریج لینے کے باوجود گلہ کیا کہ چار پانچ چینیل ہی ڈٹ جائیں تو بات بن جائے گی۔جناب عالی شہید صرف ایک نہیں تھا سو سے زائد لوگ اللہ کے راستے میں جاں دے بیٹھے آپ نے پاکستانیت کی کمر میں چھرا گھونپا اور ان لوگوں کی کوریج نہیں ہونے دی جو ملک پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرائے ہوئے تھے۔جناب عالی ایک اور بات بھی ذہن میں رکھئے کہ جس کل بھوشن کو ہماری ایجینسیوں نے پکڑا اس کے بارے میں تو آپ نے کوئی بات نہیں کی اس طرح پاکستان دشمن قوتوں کو حوصلہ ملا۔اتنا حوصلہ کہ جس کیپٹن نے اس نیٹ ورک کو توڑا اسے بھی شہید کیا گیا۔سچ پوچھئے مجرمانہ خموشی سے پاکستان کی وحدت کو نقصان پہنچا۔میاں صاحب کی فوج سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں نام ان کی پارٹی کا مسلم لیگ ہے مسلم لیگ کے پروگرام سے ذرا برابر بھی تعلق نہیں۔موصوف جب جی چاہتا ہے جو منہ میں آتا ہے غلط سلط بول دیتے ہیں انہیں یہ احساس ہی نہیں کہ یہ واحد وہ ادارہ ہے جو وطن پاکستان کی حفاظت کی ضمانت ہے کسی نے سچ کہا تھا کہ اگر فوج نہ ہوتی تو یہ سیاست دان اس ملک کو بیچ کر پتیسہ کھا جاتے۔

میاں صاحب کے کرب کو میں نے مدینہ منورہ کے اوبرائے ہوٹل میں سن ۰۰۰۲ کی اس شام کو محسوس کیا جب وہ اپنے من کی منشاء بتاتے ہوئے بہت آ گے نکل گئے انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ شدت جذبات مین جو کچھ کہہ گئے ہیں اس سے پاکستان کا نقصان ہو گا۔میاں شہباز شریف ایک الگ سوچ کے فرد ہیں انہوں نے میری تجویز کو سراہا اور کہا جی ہاں ہمارا مو ء قف یہی ہے کہ فوج کے خلاف نہیں چند کرپٹ جرنیلوں کے خلاف بات کی جائے۔مجھے یہ بھی سرور پیلیس ہی میں پتہ چلا کہ میاں شہباز تو جبری مسافری کے خلاف تھے اور پاکستان میں رہنا چاہتے تھے جس کا زندہ ثبوت حسن اور حسین کا جدہ آنا اور حمزہ شہباز کا پاکستان رہنا ہے۔انتہائیں کبھی چمر یاب نہیں ہوتیں۔یہ مسل لیگ ہی تھی جس نے پاکستان بنایا اور یہ مسل لیگ ہی تھی جس نے اسلامیان ہند کی قیادت کی اور نیل کے ساحلوں سے تا بخاک کاشغر اتحاد کی بات کی لیکن دل پر ہاتھ رکھئے یہ وہی مسلم لیگ ہے جو اقبال کی سوچ کو لے کر چلی تھی اس کا ایک سابق سپیکر رکن اسمبلی ایک ذمہ دار شخص لاہور کی سڑکوں پر کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے وہ پنجابی بے غیرت ہو گا جو عمران خان کو ووٹ دے گا۔گویا پنجابی اس نکمے شخص کی جیب میں ہے یاد رہے یہ ایاز صادق پاکستان کے اولین رہنماؤں میں شامل رہے ہیں۔

اس قدر تعصب یہ پہلی بار نہیں ہوا یہ ۸۸۹۱ میں بھی ہوا تھا جب مرکز میں بے نظیر جیتیں تو اگلے روز جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگا کر پنجابیوں میں نفرت پیدا کر کے ووٹ لیا گیا۔سچی بات تو یہ ہے یہ بات اگر الطاف کرے جی ایم سید کریں ولی خان کہیں اچکزئی کرے تو ہم انہیں غدار کہتے دیر نہیں لگاتے۔میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ایاز صادق کے خلاف کاروائی کرے الیکشن کمیشن کے قوائد و ضوابط میں وطن عزیز کے نظرئیے کے خلاف بات کرنے پر پابندی ہے۔ یہ پابندی ایاز صادق پر کیوں نہ لگائی جائے جو سر عام دو قومی نظرئیے اور اسلامی سوچ کی مخالفت کر رہا ہے۔پنجابی پہلے مسلمان اور پاکستانی ہیں۔یہ وہ پنجاب نہیں جہاں آپ جا کر کہتے رہے کہ ہمارے اور آپ کے درمیان ایک لکیر ہی تو ہے۔ہم بھی وہ آلو گوشت کھاتے ہیں جو آپ کھاتے ہیں اور ہم بھی اسی رب کی پوجا کرتے ہیں جس کی آپ کرتے ہیں۔یہ فرمودات کسی اچکزئی کے نہیں ہیں یہ مسلم لیگ کے مرشد نواز شریف کے ہیں۔ویسے ہی دس لاکھ شہید ہو گئے اور پنجاب کے اندھے کنویں پچاس ہزار سے زائد بچیوں کی قبریں بن گئے جن کے والدین نے اپنے کندھوں پر اٹھا کر سکھوں کی چیرہ دستیوں سے بچانے کے لئے پھینک دیں۔

جسٹس شریف کمیشن کی رپورٹ دیکھ لیں اتنی سکھوں کے حرم میں جبری داخل کر لی گئیں۔کدوؤں کے لئے ملک بنانا تھا تو کیا ضرورت تھی اتنی خونریزی کی۔میں حیران ہوں نواز شریف کے والدین کیسے پاکستان پہنچے۔کسی بڑے نے انہیں نہیں بتایا کہ پاکستان بننے سے پہلے پانی بھی ہندو تھا ہوٹل بھی مسلم تھا اور ہر مقام پے ہم لیچھ تھے۔غلام حیدر وائیں نے بھی نہیں بتایا۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان نہ بنتا تو میں شائد وزیر اعلی ہاؤس کا چپڑاسی ہوتا۔اس خونی لکیر نے بڑ ے زخم دئے ہیں میاں صاحب۔ قوم انتحابات کے خطر ناک اور انتہائی حساس دنوں سے گزر رہی ہے آئینہ چند دنوں میں انتحابات ہو نے جا رہے ہیں۔ہمارے اداروں اور ایجینسیوں کو چوکنا ہونا پڑے گا۔گرچہ پڑوسی ملکوں کے ذمہ داران سے ہماری سپاہ کے سالار کی بات ہو چکی ہے لیکن یاد رکھیں ہمارا اصلی دشمن ستر کے تجربات کی روشنی میں کچھ بھی کر نے کی کوشش کرے گا۔گو کہ ہم تیار ہیں لیکن میاں نواز شریف کی بے پناہ دولت جو میڈیا کو خرید چکی ہے وہ کسی بھی مکروہ کام کو کرنے کی کوشش کرے گی وہ فوج کا بازو مروڑنے کی کوشش کریں گے۔ایسے میں قوم اپنی فوج اپنی ایجینسیوں کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کے کھڑی ہو۔

انتحابات کے ان چند دنوں میں اگر بڑی ریلیوں اور جلسوں سے گریز کی جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔دشمن کچھ بھی کر سکتا ہے۔سچ پوچھیں تو مجھے لیاقت باغ سے ہمیشہ ڈر لگا رہتا ہے یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم نے لیاقت علی خان کو کھویا بی بی یہاں سے بچھڑیں۔میں آج شیخ رشید کے ساتھیوں سے ملاقات میں یہی کہہ رہا تھا جو گھر ۲۰۵ آئے تھے کہ جتنی ریلیاں جلسے کر لئے وہی کافی ہیں۔کیا ضروری ہے کہ لیاقت باغ میں جلسہ کیا جائے۔میاں صاحب اپنے کرموں کی سزا بھگت رہے ہیں۔اڈیالہ جیل جس پر گیت لکھے گئے ان کا منزل بنی ہے۔ان کی اس منزل کی بات تو ہم کر رہے ہیں لیکن روپے کی تنزلی نے قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔بقول شخصے آنے والوں نے کرنا تھا جو انہوں نے کر دیا۔روپیہ بیساکھیوں پر کھڑا تھا دھڑام سے نیچے آیا ہے۔مجھے لگتا ہے ترکی کی بیمار معیشت کو طیب اردگان نے ٹھیک کیا تھا ہو سکتا ہے اللہ تعالی یہ کام عمران خان سے لے لے۔اگر پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں مہیا کر دی گئیں تو کوئی وجہ نہیں یہ معشیت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو جائے گی اگر کے پی کے میں ساڑھے پانچ لاکھ نوکریاں پیدا کی گئیں۔اسکول،مدارس،پٹواری،جنگلات درست ہو گئے تو کوئی وجہ نہیں مرکز میں طاقت ملنے سے پی ٹی آئی اپنے اس پروگرام پر عمل درآمد نہ کر سکے۔ایک ارب درخت لگانے کا بون چیلینج گر پورا ہوا تو پورا یقین ہے کہ دس ارب پورے پاکستان میں لگ جائیں۔مہنگائی کا جو ریلہ آ رہا ہے اس کی فکر کیجئے۔قوم اگر چائے ہی پینا کم کر دے تو ہمارے اخراجات میں نمایاں کمی ہو سکتی ہے۔ملک سلامت سب سلامت

Engineer Iftikhar Chaudhary Logo
Engineer Iftikhar Chaudhary Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
country Nawaz Sharif pakistan Success پاکستان کامیابی ملک نواز شریف
Election
Previous Post ہے منزل میری اسلام آباد
Next Post جو بھولنا تھا مجھ کو وہی یاد رہ گیا
Remember

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close