Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجھ کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

November 2, 2019 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : اے آر طارق

ہمارے ملک میں معمولی جرائم میں ملوث شخص توجیل جاتا ہے اور ملک لوٹنے والا باہر ہی رہتاہے اگر اِن میں سے کوئی جیل چلابھی جائے توکوئی نہ کوئی وجہ بتاکر یابیماری کا جواز کے بہانے باہر نکل آتاہے جبکہ غریب کو یہ سہولت بھی میسر نہیں ہے۔پاکستانی جیلوں میں بہت سے مریض ایسے ہیں جوکسی نہ کسی جرم میں مختلف نوعیت کی سزائیں بھگت رہے ہیں شدید بیمار ہیں۔کسی کو شوگر ہے توکسی کو بلڈپریشر کامسئلہ، کوئی دل کامریض ہے تو کوئی ٹی بی وگردوں کی بیماری کاشکار مگر انہیںکوئی بہتراطمینان بخش سہولت ستیاب نہیںہے طبی بنیادوں پر ضمانت بھی ممکن نہیں ہے۔

علاج معالجہ کی سہولت بھی کوئی خاص نہ ہے ،سکون نام کو نہیں ہے وہ جیلوں میں روزمرتے روزجیتے ہیںاپنی بیماری کے ہاتھوں لڑتے ہیںمگر اِن کے لیے کوئی خاص انتظام و اہتمام نہیں، جیلوں میں اُن کا کوئی پرسان حال نہیں،کاغذوںفاعلوں میں سب اچھا حقیقت میں ٹھیک کچھ بھی نہیں،جیلوں میں سہولیات سے قیدی ناخوش ،اوپر سے بیمار قیدیوں کی زندگی سوہان روح بنی ہوتی ہے،علاج معالجے کی سہولت نہ ہونے کے برابرصرف دل کو دلاسا دینے والی بات ،مجبوری کا نام شکریہ ۔۔اگر تھوڑا بہت علاج ومعالجہ میسر بھی ہے تو اچھاعلاج ممکن نہیں ہوتا،ڈاکٹر دل جمعی سے دیکھتے ہی نہیںہیں وہ بیمار ہوکر بھی بیمار نہیں کہلاتے اوردنیا بھر کے جھوٹے صحیح ہوکر بھی بیمار کہلواتے، اب کے بار وہ جھوٹے جو خدائی پکڑپربیمار کا روپ دھار لیتے تھے۔

اب بیمار ہوئے تو غضب کے ہوئے،ڈاکٹروں کی لائنیں لگی ہوئی ہیںنجانے کہاں کہاں سے ڈاکٹر بلائے جارہے ہیںانہیں ٹریمنٹ دی جارہی ہے اِن کی بیماری بارے مختلف خدشات وتحفظات بیان کرتے اِن کی سلامتی کے لیے دعائوں کی اپیل کی جارہی ہے اِن کی مکمل صحت یابی کے لئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں حکومتی وعدالتی مشینری کی طرف سے انہیں تمام تر جرائم میں ملوث ہونے کے باوجود محض بیمار ہونے کے سبب دھڑادھڑتمام ریلیف اور ضمانتوں پر ضمانتیں دی جارہی ہیںنواز شریف کو بیرون ملک بجھوانے سمیت بہت سے آپشنز پر غور کے لیے سیاسی و عدالتی سطح پربیٹھکیں سج چکی ہیںنوازوزرداری کی بیماری کے ہرسوچرچے ہیںہر ایک کے من میں اِن ”ایماندار””ملک کو بلند کرنے والے ”اِن دونوں اشخاص کا درد چھپا ہوا ہے ہر ایک دوسرے کو نواز وزرداری کی بیماری پر سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا جارہاہے،اِن ”دیانتدار ”اور ”محب وطن”سیاستدانوں کے لیے قوم سے لمبی دعائوں کی اپیلیں بھی کی جارہی ہیںزرداری نواز شریف سے بھی زیادہ بیمار ہیں کابھی پتا چلاہے نواز شریف کے پلیٹ لیس کم ہوگئے اور کبھی بڑھ گئے کا ہی ہرآن موجود میڈیا پر حساب کتاب ہورہا ہے۔

نواززرداری کو علاج معالجے کی اشد ضرورت ہے نواز شریف کے پلیٹ لیس بن نہیں رہے تو آصف زرداری کے نوے ہزار رہ گئے کی بازگشت ہرسو سنائی دیتی ہے نواز شریف سروس ہسپتال میں ہی علاج کروائیں گے یا شریف میڈیکل سٹی ہسپتال منتقل ہوجائیں گے پرہی سارادن مغز ماری ہوتی رہتی ہے کیا نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے یا باہر سے ہوگا؟ اگر نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن نہ ہوسکا تو کیا وہ باہر علاج کے لیے جاسکیں گے؟آیا حکومت وعدالت سے ایسی حالت میں انہیں اجازت مل جائے گی؟سارا دن یہی خبریں میڈیا پر چلتی رہتی ہیں گویا اِس جوڑے کے علاوہ اور کوئی خبر میڈیاکے پاس نہ ہے ہمارا میڈیا سارادن نوازشریف کویہ ہوگیا وہ ہوگیا سے ہی باہر نہیں نکل پارہا ہے۔میراایسے افراد سے پوچھناہے کہ جتنی مستعدی آپ ایسے لوگوں کے لیے دکھاتے ہو کیاایسی مستعدی کسی اور کے لیے بھی دکھاتے ہو؟جتنا ہسپتال میں پڑے نواز شریف اورآصف زرداری کو حالت علاج میں دکھاتے ہو کیااتنا کبھی کسی عام آدمی کوبھی دکھاتے ہو؟

جتنا ایک جوڑے کے لیے ہلکان وپریشان ہو کبھی ہسپتالوں میں بے بسی اور لاچارگی کی حالت میں لائنوں میں کھڑے مریضوں کے لیے بھی ہوتے ہو؟جتنا ریلیف اور ضمانتیں بااثر افراد کو دینے کے لیے بے تاب ہوتے ہو کیاکسی کمزور کوبھی ایسے ریلیف اور ضمانتوں سے نوازتے ہو؟جتنی باغ وبہارصاحب حیثیت لوگوں کے لیے مہیا کررکھی ہے کیاعام شخص بھی کبھی اس سے مستفید ہواہے ؟جتنے میڈیکل بورڈ اور صحت سہولتوں سے اقتدار و اختیار والوں کو نوازتے ہو کبھی کسی عام فردکو بھی نوازتے ہو؟یہاں غریب کو بوقت ضرورت ہسپتال میں داخلہ نہیں ملتا اور یہاں صاحب بہادر کو علاج کے لیے پاکستان کا کوئی ہسپتال ہی پسند نہیں آتا،یہاں لوگ بھوک وافلاس سے مر رہے ہیںاور ان کے لیے ا نواع واقسام کے من پسندکھانوں کی گنتی کاہی شمار نہیںیہاں جیلوں میں قیدی اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں انہیں کچھ میسر نہیں ہے اور جناب والا کے لیے موبائل ہیلتھ وینز ڈاکٹرز میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیئے جاتے ہیں اور حضوروالا علاج ہی نہیں کرواتے ہیںاور اگر کرواتے بھی ہیںتو مطمن نہیں ہوتے ،ایک ڈاکٹر عدنان کیا مل گیا ان کو اس دیس میں،سرکاری ڈاکٹروں کو اپنے کمرے تک نہیں پھٹکنے دیتے تھے اب سروس ہسپتال میں11 روز سے پڑے ہوئے بھی غیرمطمن سے ہوئے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں من پسند وارڈ تیاری کا کہہ کر وہاں امکان ہے کہ منتقل ہونے والے ہیں۔

اتنا کچھ کہنے بولنے والے کیا اتنا نہیں جانتے کہ اس ملک میں غربت کی شرح کیا ہے؟؟؟علاج معالجہ کی سہولیات کتنی؟برس ہا برس سے پاکستان کے سیاہ وسفید کے بلا شرکت غیرمالک رہنے والے نواز شریف کو اب اس ملک کا کوئی ہسپتال بھی اپنے علاج کے لیے بہتر نہیں لگتا، بیرون ملک ہی علاج اچھالگتا،علاج بھی بیرون ملک ،کاروبار بھی بیرون ملک، اولاد بھی بیرون ملک اور خود بھی بیرون ملک جانے کے متمنی اور صرف حکمرانی پاکستان میں۔اپنے دور حکومت میں پاکستان میں تمام تر سہولیات سے مزین ایک بھی ڈھنگ کا ہسپتال نہ بنانے والے کی جیل یاترہ کے بعد طبی بنیادوں پر ضمانت اور پتلی سی حالت دیکھنے والی،شاید کہ ایک عبرت کا نشان ،اپنے پیٹ کے لیے سوچنے والے ،ملک وقوم کے لئے کچھ بہتر نہ کرپانے والوں کواب وقت پڑنے پر اپنے لیے اس دیس میں کچھ بہتر اور اچھا نہیں لگ رہا،یہ مکافات عمل ہے آج جو بیجوگے کل اسے ہی کاٹنا پڑے گا۔عوام کو ان کے بنیادی انسانی حقوق اور سہولتوں سے محروم کرنے والے ایسے حکمران کاش !سمجھ پاتے کہ رعایا کے جذبات سے کھیلنے والے حکمرانوں کے دامن اکثر جاتے ہوئے خالی ہی ہوتے ہیں۔

مجھ کوتو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
گھر پیر کا ہے بجلی کے چراغوں سے روشن

AR Tariq
AR Tariq

تحریر : اے آر طارق

Share this:
Tags:
convenience country pakistan patient Prisons پاکستانی جیلوں سہولت مریض ملک
UC-26 DISTRICT KORANGI KARACHI
Previous Post چیئرمین UC-26 نظام مصطفی کالونی ڈسٹرکٹ کورنگی شکیل الرحمن نے B ایریا میں پانی کا مسئلہ حل کر دیا
Next Post اللہ شہدائے لیاقت پور کی مغفرت فرمائے
Tezgam Express Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close