Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمتِ عملیوں کا تسلسل

November 10, 2018 0 1 min read
Economy
Economy
Economy

تحریر : شیخ خالد زاہد

سچ پوچھئے تو ملک کے حالات اس نوعیت کے ہوچکے ہیں کہ کچھ لکھنے کو دل نہیں چاہتا جسکی سب سے بڑی وجہ عدم برداشت و مفاہمت ہے۔ مشاہدے سے ثابت ہے کہ پانی کی ایک بوند تواتر سے کسی پتھر پر گرتی ہے تو وہ اپنی جگہ بنا لیتی ہے یعنی پتھر میں ایک گڑھا نما نظر آنے لگتاہے۔ اس عمل کی کامیابی میں پانی کی بوند کا تسلسل سے گرنا یا ٹپکنا ہے ۔ یہ قدرت کی جانب سے ایک واضح دلیل ہے کہ عجز و انکساری کے تسلسل سے آپ اپنا مقام پیدا کر سکتے ہیں گوکہ طاقت اور تکنیک کی مدد سے آپ آج دنیا کی سخت سے سخت ترین دھات کو بھی پاش پاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

پاکستان میں سوچ بچار کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے ، اگر کسی کو یقین نا آئے تو چائے کے ہوٹلوں پر بیٹھے ، گلی کے کونوں پر بیٹھے لوگوں کی صحبت میں کچھ وقت گزارلیں آپکے لئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کہ آپ جن لوگوں میں بیٹھے ہیں کہیں یہ لوگ دنیا کے کسی خفیہ ادارے سے وابسطہ تو نہیں ہیں یہ آپکو یہ بھی بتا دینگے کہ دنیا پر حکمرانی کا مرکز امریکہ کے پینٹاگون میں آجکل کیا کچھڑی پک رہی ہے اور یہ جو امریکی صدر ہے اسکے ساتھ کیا ہونے والا ہے یہ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ پاکستان سمیت دنیا سے دہشتگردی کو کس طرح سے ختم کیا جاسکتا ہے۔ یہ لوگ پان اور گٹکے کی پیکوں کے گہرے میں بیٹھے ہوتے ہیں اور چائے کے کپ اور کیتلیوں کا انبار ان کے درمیان لگا ہوتا ہے یہ پاکستان کی کسی بھی کھیل میں کارگردگی ٹھیک کرنے کا گر بھی جانتے ہیں ، بدقسمتی اس بات کی ہے کہ یہ لوگ اپنے اپنے گھر کے فارغ ترین لوگ ہیں اور اپنے گھر کی حالت سدھارنے کے علاوہ یہ سب کچھ بہت اچھی طرح سے کرسکتے ہیں، ان لوگوں میں اب وہ نوجوان بھی شمار کئے جا سکتے ہیں جن کے پاس اسمارٹ فون اور ان میں بیلنس لوڈ کروانے کیلئے گھر سے ملنے والی خرچے کی رقم ہے ۔ ان نوجوانوں کو کہیں بھی جگہ مل جائے یہ وہیں بیٹھ جاتے ہیں انہیں اس بات سے بھی سروکار نہیں ہوتا کہ آس پاس کا ماحول کیسا ہے۔ایسے لوگوں کو اور ان نوجوانوں کو ایسے ماحول کی جانب آخر دھکیلنے والا کون ہے ۔

معلوم نہیں کہ کہاں سے اور کب ہمارا قومی مزاج زبانی جمع خرچ کی جانب مبذول ہوگیا ؟اس سوال کے جواب میں ہمارے پاس ایسے بے تحاشہ جواب موجود ہیں جس کے لئے ہم ساری کی ساری ذمہ داری باقی دنیا یا پھر امریکہ کو ٹھیرا سکتے ہیں جبکہ ہمارے گھروں میں چلنے والا دجالی آلہ کار جسے ٹیلی ویژن کے نام سے جانتے ہیں اس پر پڑوسی ملک کی فلموں سے لیکر ڈراموں تک کا رات گئے تک چلنے والے سلسلے پر بھی لب کشائی کی ضرورت ہے، گوکہ آجکل چیف جسٹس صاحب کی مرہون منت جزوقتی نشریات میں تعطل قائم کیا گیا ہے ، جسے قل وقتی میں تبدیل کرنا انتہائی ضروری ہے ۔ ہر گزرتے ہوئے لمحے کیساتھ ہم تنزلی کی جانب بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔

گزرے زمانوں میں خاندان کے بڑے بوڑھے کوئی بھی حکم صادر فرما دیا کرتے تھے اور وہ حکم وقت کیساتھ ساتھ ایک حکمت عملی کی شکل اختیار کرتا چلا جاتا تھا اور معلوم ہوتا تھا کہ کس تدبرکی بنیاد پر حکم صادر کیا گیا تھا جوکہ صادر ہوتے وقت بے سروپا دیکھائی دیتا تھا۔ ہم لوگوں نے کبھی اپنے بڑوں سے دوراندیشی اور بہترین حکمت عملی کی صلاحیتیں حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی ، اور ان عظیم لوگوں کی زندگیوں میں ان سے بھاگتے ہی رہے ۔ ان سارے امور کی ذمہ داری ملک کے حکمت عملی مرتب کرنے والوں پر عائد ہوتی ہے یا پھر یہ وہ خلا ہے جس کے بارے کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں۔ حکومتِ وقت سے توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ ہر ادارے میں حکمت عملی بنانے اور انہیں وضع کرنے والے مخصوص لوگوں کو تعینات کرے اور ایک طے شدہ مدت بعد ان اداروں سے معلومات لے اور دیکھے کہ انہوں نے ادارے کی بہتری کیلئے کیا حکمت عملیاں مرتب دی ہیں ۔ ہمارے یہاں وقتی طور پر یا جذباتیت کی رو میں بہتے ہوئے فیصلے کرلئے جاتے ہیں جن کا صحیح یا غلط ہونا وقت کے رحم و کرم پر ٹہرتا ہے۔

ہمارے ملک کے تقریباً تمام ادارے اور نکے معاملات بکھرے ہوئے ہیں اور بکھرتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ ہمارے مزاج میں یہ چیز سرائیت کرتی جا رہی ہے کہ جو چیز جہاں پڑی ہے اسے وہیں پڑے رہنے دیا جائے یا پھر وہی اٹھائے جو اس چیز کو وہاں تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے ، جو عمل اور سوچ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ ہم انفرادیت کا شکار ہوتے جا رہے ہیں، ہر جگہ ذاتی مفادات کو فوقیت دیتے چلے جا رہے ہیں اور اسکی بنا پر ہماری اجتماعی حیثیت ختم ہوتی محسوس کی جارہی ہے ۔ اس انفرادی سوچ کو دشمن نے بہت اچھی طرح سے سمجھ لیا ہے اور وہ اس سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے ناصرف پاکستان بلکہ پاکستانیوں کو بھی مختلف اشکال کے نقصانات پہنچا رہا ہے ۔ جسکا منہ بولتا ثبوت ہماری اخلاقی اقدار کا جنازہ نکل رہا ہے ہم معاشرتی سطح پر تنزلی کا شکار ہورہے ہیں ہمارے بچے تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں لیکن علم اپنی اہمیت نا تو انکے دلوں میں جگہ بنا پا رہا ہے اور نا ہی ذہنوں میں سما رہا ہے بس کتابوں کا بوجھ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے ، بچہ یہ کہہ کر کوئی بھاری سی کتاب گھر چھوڑ جاتاہے کہ اس کی وجہ سے بستہ بہت بھاری ہوجاتا ہے ، یعنی کتاب کی اہمیت اسکے طبعی وزن سے ہے۔

آج پاکستان سے محبت کرنے والے معیشت کی بہتری کے لئے ایک طرف سرجوڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں تو دوسری طرف سر دھڑ کی بازی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے لگائی جا چکی ہے۔ یقیناًیہ اپنے اہداف میں کامیاب ہوجائینگے قدرت نے چاہ تو ملک اپنے پیروں پر بہت جلد کھڑا ہوجائے گا اور اندرونی و بیرونی دشمن کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ حکمت عملی مرتب دینے والوں کو بھی ان معیشت دانوں کی طرح بہت ہی منظم اور مستحکم حکمت عملی ترتیب دینی ہوگی کہ جس کی بدولت معاشی بحران سے نکل کر ملک پھر کسی بحران کی جانب پیش قدمی نا شروع کردے ۔دنیا کہ ترقی پذیر ممالک نے اپنی حکمت عملیوں کے تسلسل کے سبب ہی معاشی، معاشرتی اور اخلاقی ترقیوں کی منازل طے کی ہیں۔ ہمیں بحیثیت قوم کردار ادا کرنا ہوگا ہمیں اجتماعیت پر دھیان دینا ہوگا۔ پاکستان کی خاطر ، پاکستان بنانے والوں کی قربانیوں کے خاطر، قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت کی خاطر اور علامہ اقبال کی خواب کی تعبیر کی خاطر ہمیں ایک ہونا پڑے گا۔ پاکستان ہمارے ایک ہونے کا منتظر ہے جس لمحے ہم ایک ہوئے دنیا ہماری غلام ہوکر رہ جائے گی لیکن اسکے لئے اپنی حکمت عملیاں سیاسی نہیں ملکی مفادات کیلئے مرتب کرنی ہونگی جن کے تسلسل میں حکومتوں کے جانے آنے سے کوئی فرق نا پڑتا ہو۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
change country pakistan Sh. Khalid Zahid terrorism US President امریکی صدر پاکستان تبدیل دہشتگردی ملک
Pakistan - China Meeting
Previous Post پاکستان چین سے 6 ارب ڈالر کے پیکج کا خواہاں، بات چیت اگلے مرحلے میں داخل ہو گئی
Next Post قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
Allama Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close