Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وطن کا پاسبان میاں نواز شریف

March 6, 2016March 6, 2016 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : محمد طاہر تبسم درانی
عظیم قربانیوں کی داستان سمیٹے 1947ء کو دنیا کے نقشے پر ایک مسلمان ملک نے جنم لیا جو پہلے دن سے زیادتیوں اور نا انصافیوں کی بھینٹ چڑھتا رہا، پہلے ہندؤں نے ظلم وستم کیئے پھر انگریز سرکار نے مسلمانوں کی عزتوں اور عصمتوں کو لوٹاایسے میں ایک عظیم شخصیت نے اپنی علمی و سیاسی بصیرت سے ایک آزاد ریاست کو قائم کیا جو آج ایک ایٹمی طاقت اور دنیا میں اپنا مقام رکھتی ہے وقت کے ساتھ ساتھ بہت ترقی کی مگر پھر بھی آزادی کے وہ ثمرات جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا وہ شائد حکمرانوں کی عیاشیوں کے نظر ہو گئے۔

آج بھی ملک میں غربت ، بے روزگاری ، سٹریٹ کرائم ، ٹارگٹ کلنگ ،رہزنی اور عصمتوں کی نیلامی جیسے واقعات عام ہیں۔ ایسے حالا ت میں قوم کو ایک ایسے مرد حق کی اشد ضرورتھی جو روز بروز بگڑتی ہوئی صورت حال کوکنٹرول کرتا، ملک سے بد امنی ، دہشتگردی ، ٹارگٹ کلنگ کو ختم کرتا، پھر اللہ نے اس پریشان حال قوم کی سن لی اور 25دسمبر 1949ئ میں میاں شریف کے گھر ایک بچے نے جنم لیا، میاں شریف ہندوستان کے شہر امرتسر سے پاکستان بننے کے بعد ہجرت کر کے لا ہور تشریف لائے ، میاں صاحب ایک درمیانے درجے کے کاروباری (بزنس مین) تھے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

میاں محمد نواز شریف نے ابتدائی تعلیم سینٹ اینتھونی ہائی سکول لاہور سے حاصل کی، گورنمٹ کالج لاہور سے بی اے کی ڈگری حاصل اور اور قانون کی ڈگری کے لئے پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لیا، میاں صاحب ایک ہونہار طا لب علم تھے، تعلیم مکمل کرنے کے بعد میاں صاحب نے اپنا ذاتی سٹیل کا پلانٹ لگایا اورمحنت سے اس پر کام کرنا شروع کردیا ، اْن کے اسی لگاؤ نے ان کو سیاسی سرگرمیوں میں لگا دیا، باپ نے میاں نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں اور عوام میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ان کو جنرل ضیائ الحق سے جنرل غلام جیلانی خان کے حوالے سے ملوایا، بس یہ پہلی سیڑھی تھی جس پر میاں صاحب نے قدم رکھا اور سیاست میں باقاعدہ داخل ہو گئے۔

1981 ئ کے اوائل میں گورنر پنجاب جنرل غلام جیلانی خان کی سربراہی میں میاں صاحب پنجاب ایڈوائزری کونسل کے ممبر منتخب ہوئے یہاں سے آپ کے سیاسی سفر کاآغاز ہوا،میاں صاحب نے نہ صرف اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کیے بلکہ پور ے صوبے میں ترقی اور تعلیم جیسے منصوبوں پے کام کر کے عوا م کے دلوں میں جگہ بنا لی۔ مخالفین نے خوب مخالفت کی مگر میاں صاحب نے بلکل پرواہ نہ کرتے ہوے کامیابی سے اپنے سفر کو جاری و ساری رکھا،لیفٹینٹ جنرل غلام جیلانی خان کی فوجی حکومت کے تحت میاں صاحب کوعبوری وزیرخزانہ کے طور پر قلمدان تھمایا گیا جس کو میاں صاحب نے بڑی دیانتداری سے استعمال کیا ، تمام اداروں کو مضبوط کیا، میاں صاحب کو لوگوں کے دکھ درد کا علم تھا اس لیے انہوں نے جلد ہی عوام میں مقبولیت حاصل کر لی۔ انہوں نے بطور وزیرخزانہ ترقی پر مبنی ایک بجٹ پیش کیا۔

1985ئ میں نئے منتخب وزیراعظم محمد خان جونیجو دیہی علاقے سے ملک اللہ یارکو وزیر اعلٰی لانے چاہتے تھے مگر قسمت نے میاں صاحب کے حق میں فیصلہ کیا 1985ئ کے غیرسیاسی جماعت کے الیکشن میں میاں نواز شریف نے کامیابی حاصل کی اور پنجاب کے وزیراعلٰی منتخب ہوئے اسی کامیابی نے میاں صاحب کے نام کے ساتھ ایک اور نام : شیر پنجاب دا: کا بھی اضافہ ہوا، لوگوں کی دکھ درد کو سمجھنا اور عام انسان کی خدمت میاں صاحب کا اولین ترجیح ہوتی تھی جس کے وجہ سے روز بروز ان کی شہرت میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔

سیاست کو خدمت سمجھ کر کرنے والے اس شیر پنجاب نے کئی ایسے فلاحی اور ترقیاتی منصوبے شروع کیے جن کا مقصد صوبے میں امن و امان کی بحالی اور لوگوں میں خوف وہراس کے فضاکو ختم کرنا تھا 17 اگست1988ئ میں جنرل ضیائ الحق ایک فضائی حادثے میں انتقال کر گئے جس کے بعد سیاست میں تغیانی پیدا ہو گئی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے حلقوں میں انتخابی مہم شروع کر دی انہی دنوں میں میاں نوازشریف نے مسلم لیگ نون اپنی الگ پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا اور اس طرح 1990ئ کے جنرل الیکشن میں ایک بھار ی مینڈیٹ سے پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہو کر اسمبلی میں آئے حکومت کے دو سال کے بعد 1992ئ میں میاں صاحب نے پورے ملک سے کرپشن ، رشوت ستانی ، اور شر پسند وں اور ایسے دوسرے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا۔

PML-N
PML-N

کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے مگر شائد ان کیاس عمل سے سیاہ کرتوں کے مالک خوش نہ تھے اور ملکی حالا ت ناسازگار ہوتے گئے 18 اپریل 1993ئ کو جنرل غلام اسحاق خان نے آتھویں ترمیم کے تحت اسمبلیاں طوڑ دیں اور نواز شریف کو برطرف کردیا۔نوازشریف نے اپنے دور حکومت میں کئی شہروں میں فلاحی اور ترقیاتی منصوبے ترتیب دیے جن میں گوادر بندرگاہ غازی بروتھا جیسے عظیم پراجیکٹ لگائے جو ملکی معیشت اور براہ راست عوام کی فلاح کے لیئے تھے اس کے علاوہ کئی ٹکینکل ٹریننگ سنڑ کا قیام عمل میں لائے جس سے ملک میں ہنرمند افراد عزت سے اپنا روزگار کما سکیں اس کے علاوہ یلوکیب سکیم (پیلی ٹیکسی)کو متعارف کرایا جس سے کئی غریب خاندانوں نے عزت سے روٹی کمانا شروع کر دی۔

1997ئ میں ملک میں ایک بہت بڑی جماعت پیپلزپارٹی کو شکست دے کر ایک مرتبہ پھر ملک پاکستان کے وزیراعظم بنے اور اس بار پنجاب کا وزیراعلی ان کا بھائی میاں شہبازشریف بنا۔ اسی سال میاں صاحب نے دہشتگردی کے خلاف ایکٹ پر دستخط کیے اور باقاعدہ طور پر دہشتگردی کے خلاف مخصوص عدالتوں میں کاروائی کا منصوبہ بنایااپنے اسی دور میں میاں صاحب نے خاطر خواہ کامیابی بھی حاصل کی۔

کسی بھی ملک کی کامیابی کے لیے مواسلات اور ذرائع آمدو رفت کو ریڑھی کی ہڈی سمجھا جاتا ہے اگر نظام آمدورفت بہتر ہو گا تو بیرون ملک سے لوگ بزنس کے لئے آتے ہیں جو ملکی معشیت میں سنگ میل ثابت ہوتا ہے ، اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوے میاں صاحب نے لاہو ر سے اسلام آباد کو ملانے کے لیے موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھا۔ مخالفین نے اس کی سر جوڑ کر مخالفت کی اور تو کچھ لوگوں نے تو یہ بھی کہا میاں صاحب پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،لیکن جب یہ منصوبہ اپنے پایہ? تکمیل کو پہنچا تواس کے ثمرات خاص سے لیکر عام آدمی تک پہنچے۔28مئی 1998کے نیوکلیردھماکوں نے میاں صاحب کا گراف اور بلند کر دیا اور عوام میں مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا اور پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک ایٹمی طاقت بن گیا۔

اکتوبر 1998میں جنرل جہانگیرکرامت مستعفٰی ہو گئے اور میاں صاحب نے پرویز مشرف کو فوج کا سپاہ سالار بنا دیا۔لیکن بعد میں مشرف نے نواز شریف کو بہت سی مشکلات سے دوچار کردیا۔اس مخالفت کی وجہ سے فوج اورحکومت میں ایک عجیب سی خلیج قائم ہوگئی اور ایک بار پھر ملکی حالا ت غیر مستحکم ہو گئے1999ئ میں کارگل جنگ کا سامنا ہواجس میں بھارت اور پاکستان دونوں کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا لیکن امریکی صدر بل کلنٹن کے دباؤ کی وجہ سے جنگ بندی ہوئی اور دونوں ملکوں کی فوجیں واپس چلی گیئ ں۔میاں صاحب عوام میں بہت مقبول تھے لیکن ان کو طیارہ اغواہ کیس میں پھنسایا گیا اور یوں زبردستی مشر ف نے حکومت سمبھال لی۔مشرف نے اسی کیس میں میاں صاحب کو جلا وطن کر دیا اور میاں صاحب نے سعودی عرب کو اپنا گھر بنایا اور وہاں سکونت اختیار کی۔اور مسلسل آٹھ سال وطن سے دوری برداشت کی قسمت کی دیوں پھر ایک بار میاں صاحب پر مہربان ہوئی 25نومبر 2007 ئ میاں صاحب وطن واپس تشریف لائے ان کی جماعت اور دوسرے پیارکرنے والوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنے عظیم لیڈر ، قائد جمہوریت کا استقبال کیا اور جنوری2008ئ میں فوجی حکومت سے نجات ملی اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔

Election
Election

11 مئی 2013ئ کے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون نے بہت بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی اس بار اس الیکشن میں ان کو پاکستان کی نئی ابھرتی جماعت پی ٹی آئی سے سخت مقابلہ کرنا پڑا لیکن کامیابی میاں صاحب کا مقدر بنی مسلم لیگ نون نے قومی اسمبلی کی 126سیٹیں حاصل کیں۔ میاں صاحب نے ملک سے بد امنی کو ختم کرنے کا ارادہ کیا اور ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنے کے لئے قوم کے سپوت جنرل راحیل شریف سے مل کر ضرب عضب شروع کیا، نوجوانوں کو تعلیم کی زیور سے نوازنے کے لیئے کئی پالیسیاں ترتیب دیں اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون اور ساتھ لیکر چلنے کی روش ڈالی ، ہونہار طالبعلموں کے لیئے لیپ ٹاپ، سرکاری سکولوں میں مفت کتابیں،فرنیچر ، سائنس لیبارٹریز ، کمپیوٹر لیب، طالب علموں کے لیئے مفت سولر انرجی سسٹم ، بزرگ شہریوں کی پنشن کے لیئے بنکوں کی سہولت، شہریوں کی سہولت کے لئے میٹرو بس ، اورنج ٹرین ،گرین بس سسٹم ، اور ایسے کئی انگنت منصوبے ہیں جس پر کام ہو رہا ہے اور بجلی کے جن پر جلد قابوں پانا اولین ترجیح ہے۔

موجودہ دور میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے غریب عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی پر قابوپانا آسان ہو گا۔میاں صاحب کی حکومت کو ہمیشہ سے مسائل سامنا رہا ہے اور سب سے بڑا مسلہ دہشتگردی کو ختم کرنا ، کراچی کے حالات میں بہتری، ٹارگٹ کلنگ میں خاطر خواہ کمی اور اتنے بڑے شہر میں امن میاں صاحب کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تحریر : محمد طاہر تبسم درانی

Share this:
Tags:
country Mian Nawaz Sharif police sacrifices پاسبان دنیا قربانیوں مسلمان ملک میاں نواز شریف وطن
Mumtaz Qadri
Previous Post ابھی وقت ہے، سنبھل جاؤ
Next Post دارلعلوم سبحانیہ رحیمیہ میں غازی ممتاز قادری شہید کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام
Arshad Ali Kazmi Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close