Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج قلم کی حرمت بھی فروخت ہو رہی ہے

February 28, 2018 0 1 min read
Writer
Writer
Writer

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِن دِنوں مُلک میں حکمرانو، سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی کرپشن کے حوالے سے جاری اداروں کی خلِش تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنے کو ہے یعنی کہ آج جس طرح حکومت اور ایوانِ نمائندگان اپنی ضد پر قائم ہیں ایسے میں لگتا ہے کہ کو ئی پیچھے ہٹنے کو تیار ہی نہیں ہے اور ا ُوپر سے احدچیمہ کی گرفتاری کے معاملے پر پنجاب کے افسران ہڑتال پر آجارہے ہیں ہڑتال ختم ہو ئی اور دفاتر کھل بھی گئے ہیں تو بھی کام میں عدم دلچسپی کا مظاہر ہ کیا جارہاہے تووہیں نیب اور آئین و قانون اور عدل و انصاف کرنے والوں کا مُلک سے بلاتفریق کرپشن کے جڑ سے خاتمے کااصولی موقف بھی اپنی جگہہ درست ہے اَب اِس صورتِ حال کے پیشِ نظر مُلک کے طول و ارض میں جو کچھ بھی ہورہاہے! یہ سب کے سا منے ہے جس پر ایک عام پاکستانی شہری اور ووٹرز کے ذہن میں اکثر یہ سوالات اُٹھ رہے ہیں کہ ، ”ہم آخر چا ہتے کیا ہیں؟“ اور” آپ آخر چاہتے کیا ہیں؟ “

جبکہ اِس موقع پر ہونا تو یہ چا ہئے تھا کہ ہمارا اہلِ دانش طبقہ اپنے تئیں ایوانِ نمائندگان وبیوروکریٹس اورذمہ دارانِ عدل و انصاف اور احتساب کرنے والے ادارے نیب تک اپنی رسا ئی کو یقینی بناتا اور اِن سے کی جا نے والی گفت وشنید کی روشنی میں تذذب کے شکار عوام کو مثبت انداز سے آگاہی دیتا اور اگلے وقتوں کے لئے تعمیری سمت میں عوام کی رائے بناتااور عوام کو اگلے متوقعہ انتخابات کے لئے ووٹ کا استعمال کرنے کے لئے متحرک کرتا اور عوام میں مثبت را ئے کا تعین کرتا کہ آج مُلک میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کے قلع قمع کے لئے ادارے جو کچھ بھی کررہے ہیں دراصل اِن کا یہ عمل مُلک اور عوام کی بہتری کے لئے ہے لیکن بڑے افسوس کی بات یہ ہے کہ جن سوالات کے تسلی بخش جوابات کے لئے عوام پریشان ہیں آج کوئی بھی ایسا نہیں ہے کہ جوعوام کو مطمئن کرے اور عوام کی پریشا نی کو دور کرے اہلِ قلم نے اپنی یہ ذمہ داری اداکرنے سے خود کو بری الذمہ کرلیا ہے اور اپنے ضمیر کو سُلاکر حکمران الوقت کی خوشامدانہ قصیدہ گوئی میں خود جاگا رہے ہیں ۔اگرچہ ، اِس سے انکار نہیں ہے کہ آج مندرجہ بالا سوالات کے جوابات کی تلاش میں ہمارے اہلِ قلم طبقے سے تعلق رکھنے والے بہت سے نئے پرا نے لکھاری جن کا کام مفادِعامہ میں مثبت اور تعمیری سوچ و فکر کوپروان چڑھانااورپیدا کرنا ہوتا ہے آج وہ بھی وقت کے تیز دھارے میں بمعہ قلم کی حُرمت کے فروخت ہورہے ہیں۔

تاہم پچھلے دِنوں معروف سینیئر کالم نویس اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کا کالم ” ہم آخر چاہتے کیا ہیں“ پڑھنے کا اتفاق ہوا جسے تین مرتبہ پڑھنے کے بعد راقم الحرف اِس نتیجے پر پہنچا اور مخمصے میں مبتلاہواکہ یہ کالم اِن کا نہیں ہوسکتا ہے!! اگر واقعی؟ یہ کالم اِنہوں نے ہی لکھا ہے تو دماغ میں اِس سوال نے جنم لیا کہ تو پھر کیا یہ اور اِن کا قلم بھی بِک گیاہے؟ اگر ایسا ہے تو یہ بہت بُرا ہوا ہے۔تاہم موصوف نے اپنے کالم کی ابتداءمیں ایک واقعے سے یہ باور کرانا چاہا کہ ہماری سوسا ئٹی میں ”کام اور ایمانداری “ دو علیحدہ علیحدہ حصے ہیں یعنی کہ کسی بھی ایک کام کرنے والے شخص میں ضروری نہیں ہے کہ اِس میں کام کی مہارت کے ساتھ ایمانداری بھی موجود ہو گویا کہ اتنے بڑے کالم نویس نے اپنے کالم میں معاشرے کا یہ نقشہ پیش کرناچاہا کہ سر زمین پاکستان میں ایسا ممکن نہیںہے کہ کسی بھی پاکستانی میں ایمانداری اور کام کی مہارت بدرجہ اتم موجود ہے آگے چل کر موصوف نے اِس واقعے کو احدخان چیمہ کے ایشو سے نتھی کردیاپھراِس کا سارا بیک گراونڈ اور ساری ہسٹری بیان کرتے ہوئے لکھاکہ” احد اِتنا قا بل ہے تو اُتنا باصلاحیت ہے، احد خان چیمہ 28کامن کا ڈی ایم جی آفیسر ہے۔

شہباز شریف نے 2012ءمیں لاہور میٹرو کا منصوبہ شروع کیا ،اور وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ ٹاسک اِسے دیا تو اِس نے یہ چیلنچ قبول کرلیا،یہ ایل ڈی اے کا ڈی جی بنا اور صرف 11ماہ کی ریکارڈ مدت میں لاہور کی میٹرو مکمل کرلی اِس منصوبے میں 8اعشاریہ 2کلومیٹرکا فلائی اوور بھی شامل تھایہ 230دن میں مکمل ہوا موصوف مزید لکھتے ہیں کہ احد چیمہ نے اپنی دن رات محنت سے یہ منصوبہ جو ایشیا کا دوسرا بڑا فلائی اوور تھا جِسے اِس نے سرانجام دیا اور احد چیمہ کا دوسرا حیران کن کارنامہ قا ئد اعظم تھرمل پاور کمپنی تھا یہ کمپنی پنجاب حکومت نے بنا ئی ، احدچیمہ جولائی 2015ءمیں کمپنی کا سی ای اوبنا اور اِس نے صرف 18ماہ میں 1200میگا واٹ کا پور پلانٹ بنا دیا اَب یہ پلانٹ ملک میں ہا ئیڈرو کے بعد سستی ترین بجلی پیداکررہا ہے وزیراعلیٰ نے اِسے تریموں میں مزید بارہ سومیگاواٹ کا منصوبہ دے دیا ، یہ اِس پر کام کررہاتھااحدچیمہ ایک جونیئر آفیسر ہے یہ گریڈ 18میں رہ کربھی 20ویں گریڈ میںکام کرتارہا یہ انتہائی اہم پوزیشنوں پر بھی رہا اور یہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتہائی قریب بھی ہے جو اِسے بیٹا کہتے ہیں“ اور کالم نویس نے اپنی اِس تحریر میں احد خان چیمہ کی شان میں جھوم جھوم کر قصیدے بیان کئے کہ لگ رہاتھاکہ لکھاری کے بھی احد چیمہ سے قریبی مراسم ہیں باوجود اِس کے پھر21فروری کو اِس کی گرفتاری کے حوالے سے مُلکی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیاپر آنے والی تصاویر اور خبروں پر بھی دُکھ کا اظہارکرتے ہوئے لکھاری نے لکھاکہ ” احد کی گرفتاری سے متعلق جو تصویر رلیز کی وہ کسی بھی طرح قرین انصاف نہیں تھی “ یعنی کہ اِنہیںاِس کی تصویر پر بھی اعتراض ہوا یہ ٹھیک ہے کہ احد چیمہ کرپٹ ہے یا نہیں یہ ایک الگ بحث ہے مگر پھر بھی اِن کی احدچیمہ کے ساتھ اتنی ہمدردی کا پیدا ہونا بھی ایک بڑا سوال ہے؟

بہرکیف آگے جاوید چوہدری اپنے کالم میں نیب سے سوالات کرتے ہیں کہ ’ ’ احد چیمہ کی تصویر انکوائری اور یفرنس سے پہلے کیوں ریلیز کردی ؟آپ نے ایک افسر کا پورا کیرئیر کیو ں برباد کردیا؟کیا نیب کے پاس اِس سوال کا کو ئی جواب موجود ہے؟ پھر خود ہی کہتے ہیں کہ دوسرا احد چیمہ کی اِس تصویر نے بیوروکریسی کا رہا سہا مورال بھی تباہ کردیا یہ ثابت ہوگیاآپ اگر ملک میں کچھ کریںگے تو آپ کامران لاشاری اور احد چیمہ کی طرح عبرت کی نشانی بن جا ئیں گے بیوروکریسی کے مورال کی یہ ریخت مستقبل میں ملک کا بہت بڑانقصان ثابت ہوگی“ بہرحال ،مختصراََ عرض یہ کہ موصوف نے اپنے کالم میں دیگر مثالوں سے سوفیصد یہ باور کردیا کہ احد خان چیمہ جیسے جو کام کرتے ہیں وہ ایماندا ر نہیں ہوتے اور جو ایماندار ہوتے ہیں وہ کام نہیں کرتے احد نے دس سالوں میں اپنی انتھک محنت سے لاہور کی ترقی میں چار چاند لگا ئے ہیں یعنی کہ اَب اگر آج احد جیسے کرپٹ افسر کوکام نہیں کرنے دیاجاتا ہے بقول اِن کے ہم اگربیوروکریسی میں اندھادھند بابافرید گنج شکرؒ تلاش کرتے رہے تو پھر وقت نکلتا جائے گا“ ارے جناب جاوید چوہدری صاحب،ٹھیریں راقم الحرف کوابھی تک یہ سمجھ نہیںآرہاہے کہ آپ نے اپنا یہ کام کس ذہنی یا جیبی دباو میں آکر لکھا ہے؟یا آپ سے لکھوایاگیا کہ آپ نے اپنے اِس کالم سے اپنے مورال اور سوچ پر بھی ایک قا ری سے سوالیہ نشان لگوالیاہے ارے جناب بابافریدگنج شکرؒ تو بہت بڑی ہستی ہیں کوئی اِن کے پاو ¿ں کی دھول بھی نہیں ہے ارے جناب ہمارے قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی مثال ہمارے سامنے موجود ہے جنہوں نے اپنی ذات پر سرکار کاایک روپیہ بھی بیجا خرچ کرنا گناہ سمجھا اور قول و فعل میں ایسے کھرے کہ جو کہا پتھر پر لکیر جو کیا وہ تاقیامت رہے گا اورہاں میراقائد تو آج کے سیاسی بھرتی یافتہ بیوروکریٹس افسران سے زیادہ قابل اور باصلاحیت تھا ا ٓپ نے قائداعظم ؒکی مثال کیو ں نہیں دی؟ جبکہ ایسی بات نہیں کہ آج اِسی بیوروکریسی میں ایسی لاکھوں شخصیات موجود ہیں جوآج بھی قائداعظمؒ کے نقشہ قدم پر قائم ہیں افسوس کی بات ہے کہ آج کے ہمارے ذہنی طورپر تربیت یافتہ کرپٹ حکمران اِن ایماندار اور ہر معیاری کام کے ماہر بیوروکرسی سے کام لیناہی نہیں چاہتے ہیں۔(ختم شد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
corruption country institutions justice politicians اداروں انصاف بیوروکریٹس سیاستدانوں کرپشن ملک
Syria Bombing
Previous Post غوطہ، عالمی میڈیا اور وائٹ ہیلمٹس
Next Post لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
Sharif Family

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close