Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک میں فحاشی کو فروغ

August 21, 2021August 21, 2021 0 1 min read
Tik Tok
Tik Tok
Tik Tok

تحریر: عقیل احمد خان لودھی

روز روز کا تماشہ بند ہونا چاہئے۔۔ ٹک ٹاکر اور دیگر طوائفیں اپنے اہداف کا تعین کریں کہ آخر وہ اپنے طرز عمل، جسموں کی نمائش سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔؟؟؟

کیا ان کے جسموں کی نمائش سے ملک میں روزگار کے مسائل حل ہو سکتے ہیں؟
کیا ایسا کرنے سے ملک میں تعلیمی گراف بلند ہو سکتا ہے؟

کیا ایسے طرز عمل سے ملک میں کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے؟ امن و امان قائم رکھا جاسکتا ہے؟

کیا ان ٹک ٹاکرز کے بے حیائی میں سٹارز بننے سے ملک میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں میں کمی آسکتی ہے؟؟

اگر ایسا ہو سکتا ہے تو انہیں بلا روک ٹوک ایسا کرنے دیا جائے بلکہ انہیں تحفظ کیلئے سرکاری وسائل دیئے جائیں۔ ان پر قوم کے ٹیکس کا پیسہ خرچ کیا جائے۔ انہیں بے حیائی کے مزید تجربات کیلئے لیبارٹریاں بنا کردی جائیں ۔ جہاں یہ آزادانہ مخلوط معاشرت مباشرت سے اپنے جیسے مزید نادر نمونوں کا وجود معاشرے کو دیں۔ اگر ایسا کچھ بھی نہیں ہے تو پھر ان سے یہ پوچھ لیا جائے کہ آخر ان کے پیش نظر کیا ہے کہ وہ تھرڈ کلاس پورن فلمی طبقے کی طرح ایکشن کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر آج کے نوجوان کو ورغلا کر مینار پاکستان تک لے آتے/ آتی ہیں۔ ان طوائفوں کے قبیل میں بڑی تعداد میں وہ لوگ شامل ہیں جن کی عمریں بالی ، ہالی وڈ کی بے حیائی تکتے ہوئے با حیاء معاشرے سے بیزار ہو کر پورن فلموں تک آپہنچی ہے۔ ان کے شب وروز ایسی ہی حرام سرگرمیوں کی نذر ہورہے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ میرا جسم میری مرضی کے غلیظ طبقے کی حمایت سے لیکر ٹک ٹاک کا سہارا لینے والی جدید طوائفوں کے دفاع پر اتر آتے ہیں۔ ان طوائفوں کے دفاع میں کھڑے یہ وہی لوگ ہیں جو موقع ملتے ہی ظاہر جعفر بنتے بھی دیر نہیں لگاتے اور پھر مخصوص لبرل طبقے کے سینوں میں ایسی طوائفوں کی ہمدردی کا درد جاگ اٹھتا ہے۔ مینار پاکستان میں ہونے والے واقعہ میں ایک ٹک ٹاکر کا بے حیائی کیلئے دھندناتے پھرنا اور پھر اس کے بعد کے حالات کا ذمہ دار اس قوم کو نہ ٹھہرایا جائے جن کے بائیس کروڑ لوگوں میں باوقار اور حیادار خاندان بھی موجود ہیں۔ جن میں ایسی نیک سیرت فرشتہ صفت شخصیات بھی ہیں جن کا دنیا میں ٹک ٹاک جیسی برائیوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔

ہمارے میڈیا پر تسلسل سے چلائے جانے والے نام نہاد مظلومیت کے ٹرینڈ دراصل اس معاشرے کی چھوٹی موٹی خامیوں کی اصلاح کی بجائے اسے مزید بربادیوں اور تباہی کی طرف لیکر جانے کی غرض سے ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ وطن عزیز کی سلامتی کے دشمن ممالک ایسے ٹرینڈز کو پروپیگنڈا کیلئے استعمال کرتے ہیں انڈیا جیسے ملک کی ہی بات کر لی جائے جہاں بالی وڈ فلم انڈسٹری میں حیا باختہ مناظر عام ہیں خواتین اداکارائیں چند کپڑے کے ٹکرے جسموں پر چپکائے سینکڑوں کے ہجوم میں ناچ گانے کیساتھ ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ ہوا میں کھلونوں کی طرح لہرائی جاتی ہیں۔ وہ ملک ہے جہاں ریپ اور دیگر معاملات ملکی ثقافت کا حصہ دکھائی دیتے ہیں انہیں بھی پاکستان کو بدنام کرنے کا موقعہ میسر آجاتا ہے اور وطن عزیز کی ساکھ پر بدنامی کے دھبے سجانے والی ایسی طوائفیں اور ان کے ہمدرد مختلف چینلز پر اپنے ہی قبیل کے اینکرز پرسنز کے سامنے سکرپٹڈ انٹرویوز میں
ٹسوے بہاتیں اپنے منہ آپ خود کو ہمدردیوں کا مستحق ٹھہراتیں اور معاشرے کو بدنام کرتی نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کے ہمدردوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے نظر آتے ہیں۔ مینار پاکستان کے احاطہ میں ہونے والے واقعہ میں مبینہ متاثرہ معزز خاتون کی پہچان ایک ٹک ٹاکر سٹار بتائی جاتی ہے اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ معصومہ نے اپنی معصومانہ دلفریب اداوں سے اپنے پرستاروں (تماش بینوں) کو احاطہ میں باقاعدہ اطلاع دیکر بلایا جو اس کی اپنی ٹیم کے بھی پندرہ بیس لوگ ساتھ آئے۔ احاطہ مینار پاکستان میں آنے والی معزز ٹک ٹاک اسٹار کا عقیدتمندوں کے ہجوم نے والہانہ استقبال کیا۔ جس کا موقع پر اسکا کوئی رنج نہ ہوا۔ اور پھر معاملے کی نزاکت اور اس کو کیش ہوتا دیکھ کر ان کا درد جاگ اٹھا۔ بتایا گیا کہ کچھ نا ہنجار پرستاروں نے ان کیساتھ غیر معمولی حالات بنائے ہیں جو ان کی طبیعت پر گراں گزرے ہیں۔ ان کا عورتانہ تشخص پامال ہوا ہے۔ پبلک پراپرٹی اسٹارز کو تو پرستاروں کی ہمیشہ سے والہانہ چاہت کریڈٹ میں ملتی ہے پھر یہ سب کیا ہے!

معاملہ پسند نا پسند کا بھی ہوسکتا ہے اور شاید زیادہ تھوڑے کا بھی کہ پرستار ان کی ڈیمانڈ سے کم آئے ہوں یا زیادہ آگئے ہوں۔ مگر بنائے گئے ضابطہ فوجداری کیس میں چار سو افراد کو گھسیٹ لانا سراسر بددیانتی اور ناانصافی ہے۔ یہ عام فہم بات نہیں ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کسی جگہ ایک معصوم نہتی شریف معزز خاتون جائے اور اسے موقعہ پر موجود چار سو افراد ہی آسان شکار سمجھ کر گھیر لیں۔ پاکستان میں بے غیرتی اور بے شرمی کی شرح کا گراف ابھی اتنا بھی بلند نہ ہوا ہے کہ چار سو افراد کسی جگہ موجود ہوں اور وہ چار سو ہی بے غیرت ہوجائیں۔ میں نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی البتہ میں یہ پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر واقعتا ہی اتنے بے غیرت لوگ ایک جگہ جمع ہوگئے تھے تو بے غیرتوں کی اتنی بڑی تعداد میں ایک معصوم بے ضرر صنف نازک کا صحیح سلامت واپس لوٹنا ممکن نہیں تھا۔ خاتون کے شعبدہ باز اینکرز کے لئے جانے والے انٹرویو میں وہ ہشاش بشاش نظر آرہی ہیں اور باپردہ بھی۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں ایسی باپردہ خاتون کو پریشان کرنے کیلئے پاکستان میں سینکڑوں افراد کا بے غیرت ہوجانا ملکی تاریخ کا انوکھا اور سمجھ سے باہر واقعہ ہے۔

البتہ یہ معاملہ سمجھ میں ضرور آتا ہے کہ سٹار کیساتھ آئے ہوئے شہابیے منصوبہ بندی سے یہ واردات کرگئے ہوں اور پانچ دس تماشائی بھی ساتھ ہو لئے ہوں۔ اور پھر ایسے معاملے پر سینکڑوں افراد کو بے غیرت کہہ دینا اور معاشرے پر بے غیرتی کا لیبل لگا دینا یقینا اس لبرل طبقے کی چالاکی ہے جن کی منشاء و مقصود ہی وطن عزیز کی بدنامی ہے۔ جو در حقیقت مادر پدر آزاد معاشرے کے داعی ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کی مائیں بہنیں بیٹیاں بھی ان کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی طرح آزاد ہوجائیں جو اپنے جسم اور مرضیاں لئے ہر ایرے غیرے کیساتھ آزاد پھرتی نظر آئیں۔ ایسے موقع پرست لبرلز خواتین کے آزادی مارچ میں بطور ظاہر جعفر ساتھ ساتھ حمایتی بن کر بھی پھرنے میں عار محسوس نہیں کرتے بلا جھجھک ان سرگرمیوں کی پشت پناہی کرتے اور موقعہ ملتے ہی کسی جنسی درندے کی طرح واردات ڈالنے سے گریز نہیں کرتے۔ ایسی وارداتوں کے بعد بھی عورت کارڈ کھیلنا اور معاشرے کو مجموعی طور پر ریپسٹ کہنا یا کہلوانا لبرل طبقے کا ہی ایجنڈہ ہے۔ایسے بے غیرت خاندان جو اپنی بیٹیوں کو بے حیائی میں ٹک ٹاک اسٹار بنتا دیکھ کر اور ان کی آمدن پر خوشی محسوس کرتے ہیں وہ اس معاشرے کے بڑے مجرم ہیں۔

عورتوں کی آزادی کی بات کرنے والوں کو پھر اپنی عورتوں کیساتھ ایسے واقعات پر معمولی معاملہ سمجھ کر چپ سادھنی چاہئیے کہ برابری اور آزادی کی بات میں مرد اور عورت کی تفریق کیوں؟ جب اللہ کی حدود کو پامال کر کے پردہ اور لباس کی بے حرمتی کو فخر سمجھا جائے گا تو پھر ایسے واقعات سوسائٹی میں معمولی تصور ہوں گے، انہیں بڑے جرائم کی کٹیگری میں لانا کیسے ممکن ہوگا۔ معاملہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے ہماری نسلوں کو بے راہ روی، بے حیائی کی طرف مائل کرنے والوں کی پہچان کرنا بحثیت قوم/ مسلمان / مہذب معاشرے کے رکن کے ہم سب کا فرض ہے۔ بے غیرت ہو چکے خاندانوں سے،ان کی گندی اولاد اور ان کے گندے عزائم سے بچنے کیلئے ہمیں ان غلیظ لوگوں کا سوشل میڈیا سمیت ہر پلیٹ فارم پر بھرپور جواب دینا ہوگا۔ برسر اقتدار اور مسند انصاف طبقہ کو اس معاملہ کا نوٹس لینا ہوگا اور کسی بھی کارروائی سے قبل عجلت میں سینکڑوں افراد کیخلاف درج کی گئی ایف آئی آر کا بھی جائزہ لینا ہوگا کہ آخر اس طبقے کے پاس وہ کون سا پیمانہ ہے جس سے انہوں نے سینکڑوں افراد کو بے غیرت جان لیا۔ ایسی ایف آئی آر میں ملزمان کی گرفتاریوں سے قبل جرم کو ایزاد کرتے ہوئے اس خاتون اور اس کے ساتھیوں کو بھی مقدمہ کا حصہ بنا کر کارروائی کو آگے بڑھایا جائے کہ یہ خاتون اور اس کے ساتھ کس قانون کے تحت اور کس کی اجازت کیساتھ ٹک ٹاک انڈسٹری کیلئے پبلک مقام پر بغیر کسی چیک اینڈ بیلنس کیلئے ہلہ گلہ کررہے تھے؟ اور ان کے اکاؤنٹس سے وہ تمام مواد اکٹھا کر کے ان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے جس میں بطور نامحرم ایک دوسرے کیساتھ غیر اخلاقی پوزبنا کر انہیں پبلک کیلئے آن نیٹ کرتے ہیں۔ اور مزید یہ کہ بے حیائی پھیلانے والے، لغو باتوں اور چرب زبانی سے نئی نسل کو خراب کرنے والے مردوں سمیت جسموں کی نمائش کرنے والی تمام ٹک ٹاکرز خواتین سے پوچھا جائے کہ آخر ان کے اہداف کیا ہیں؟ یہ واقعی بہت معصوم اور معاشرے کے کارآمد لوگ ہیں تو پھر ان معصوم لوگوں کی حرکات و سکنات اور معاملات کو قانونی حیثیت دیکر روز روز کا تماشہ بندکرایا جائے۔

AQEEL AHMAD KHAN LODHI
AQEEL AHMAD KHAN LODHI

تحریر: عقیل احمد خان لودھی

Share this:
Tags:
corruption country employment pornography promotion women روزگار عورت فحاشی فروغ کرپشن ملک
Afghan Refugees
Previous Post 7 لاکھ افغان مہاجرین کی آمد متوقع، پاکستان نے انتظامات مکمل کر لیے
Next Post معاشرتی اقدار سے بغاوت اور جنونی انتہاپسندی
Minar-e-Pakistan Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close