Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملک بھر میں طوفانی بارشیں

September 8, 2014September 8, 2014 0 1 min read
Flood In Pakistan
Flood In Pakistan
Flood In Pakistan

ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درھم برہم کر دیا سینکڑوں لوگ موت کی بے رحم موجوں کی نذر ہو چکے ہیں لیکن دھرنا پارٹی متاثرین کی مدد کرنے کی بجائے بھنگڑے ڈال رہی ہے اور بچوں کے سکول کھول دیئے گئے ہیں۔ حالانکہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین سمیت دیگر دینی جماعتوں کے سربراہان نے بھی خدا اور رسول کے واسطے دے کر اپیل کی اس مشکل حالات میں متاثرین کی مدد کی جائے اور دھرنے ختم کر دیئے جائیں۔ دوسری جانب BBC کی رپورٹ میں دھرنوں کو خرکار کیمپ قرار دیا گیا۔ اور کہا گیا کہ کرائے کے انقلابیوں عورتوں بچوں اور بوڑھوں کو چند ٹکوں کے عوض زبردستی رہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

نئے پاکستان اور انقلاب کا دعوی کرنے والوں کا اس مہذب دور میں طرز عمل دیکھیئے کہ عورتوں اور معصوم بچے لانے پر زیادہ رقم دینے کا لالچ دیا گیا۔ کیا یہی نیا پاکستان ہے جس سے لوگوں کو پابند کر کے دھرنا سیاست کی جارہی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے ڈان نیوز کے ایک انٹرویو میں فوج کو دعوت دے دی اور الزام عائد کیا کہ الیکشن میں جنرل کیانی اور چیف جسٹس نے دھاندلی کروائی۔ یہ سب کچھ دھرنے کی ناکامی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ شائد چوہدری برادران کو عوام کے ذریعے حکومت میں آنے کی امید نہیں۔

وہ چاہتے ہیں کہ بیک ڈور سے حکومت میں آنے کی کوششوں میں مصروف رہیں۔ کیونکہ 2013 کے الیکشن میں چوہدری برادران کو صرف 15 سیٹیں ملیں۔ مارشل لاء کسی بھی لولی لنگڑی جمہوریت سے بہتر ہے۔ اسلام آباد دھرنا ، بارشوں اور سیلاب کے باعث تباہی نے پورے ملک کی عوام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سکیورٹی خدشات کے باعث سری لنکا مالدیپ اور اب چائنہ کے سربراہان کے دورے منسوخ ہو گئے۔ جس سے پاکستان کی ساکھ مجروح ہوئی ہے۔ اور معاشی طور پر بھی دھچکا لگا ہے۔

سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کی جانب سے دھرنوں میں نقصانات کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ مجموعی طور پر 100 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ 32 ارب ڈالر کے منصوبوں کی چائنہ کے صدر نے منظوری دینی تھی۔ وہ نہ ہو سکی۔ جس میں سب سے زیادہ توانائی کے منصوبے شامل ہیں۔ جبکہ اسلام آباد سیکریٹریٹ اور پی ٹی وی کے دفتر کے نقصانات علاوہ ہیں۔ اسلام آباد میں 20 ہزار افراد کی موجودگی میں رچایا جانے والا ڈرامہ انتہائی منظم ہے۔ جس کی تخلیق کسی نے ایسی کی کہ اس میں پلاٹنگ ، ڈائریکشن اور ایکٹنگ بہت اعلیٰ اور کامیاب تھی۔ آپ دیکھیں کہ لاہور سے اسلام آباد تک دونوں بھائیوں نے مکمل پابندی کے ساتھ ایک دوسرے کا خصوصی خیال رکھا۔ اور ایک وقت میں اسلام آباد اور پھر ڈی چوک سے پارلیمنٹ کی جانب بڑھے اور ایک موقع پر جب دھرنے میں شرکاء کی تعداد کم ہو گئی تو مولانا طاہرالقادری صاحب کا اچانک لائوڈ سپیکر خراب ہو گیا تو ان کے پنڈال میں تو آواز نہ آئی بلکہ عمران خان کے پنڈال تک آواز جاپہنچی۔ اور پروگرام کے تحت انہوں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو اپنے دھرنے میں آکر خطاب کرنے کی دعوت دی۔ جس کے باعث دونوں رہنمائوں نے تمام صورتحال پر مشاورت کی۔ ڈر یہ ہے کہ کہیں بین الاقوامی سطح پر نظر آنے والا نقشہ پر عمل تو نہیں کیا جا رہا۔ جس میںنئے پاکستان کے نقشے سے بلوچستان سمیت کراچی کو بھی کاٹ دیا گیا ہے پر اللہ نہ کرے عمل شروع ہو چکا ہے۔

پاکستان دنیا کے اہم ترین حصے میں واقع ہے۔ اور عالم اسلام کی امیدوں کا مرکز اور تمام اسلامی ممالک کی نگاہیں اس ایٹمی پاکستان پر ہیں۔ لیکن افسوس کہ ہمارے حکمران اس کو سنبھال نہیں پا رہے ہیں۔ اقتصادیات کو کو کنٹرول کرنے کوشش کی گئی اور نہ ہی اس ملک کے حالات کو ٹھیک کیا جا سکا۔ انقلاب اور آزادی مارچ نے ملک کو مکمل طور پر تباہ اور جام کر کے رکھ دیا ہے۔ حالانکہ ان کے بعض مطالبات بالکل درست ہیں۔ لیکن ان کا طریقہ کار انتہائی غلط اور خطرناک بھی ہے۔ جس سے اس کے پس پردہ معاملات پر شک گزرتا ہے۔ عمران خان کے پاس اپنی بات منوانے کا سب سے بہترین فورم قومی اسمبلی تھا۔ اور پھر اپوزیشن بھی ان کے ساتھ تھی۔ لیکن شائد وہ کسی اور کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ پاک فوج آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں صرف حکومت کو ہی مذاکرات کرنے کا کہا گیا لیکن عمران خان اور طاہرالقادری کو کیوں نہیں کہا جاتا۔ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ماشل لاء لگانے کی باتیں اسی سازش کا حصہ معلوم ہوتی ہیں۔

 Revolution March
Revolution March

کیونکہ دھنوں کے مظاہرین پولیس کے خلاف جبکہ پاک فوج کو دیکھتے ہی ان کے حق میں نعرے لگاتے رہے ہیں۔ یہ تو اللہ بھلا کرے جاوید ہاشمی کا کہ وقت سے پہلے ان چیزوں کا انکشاف کر کے میاں نواز شریف کی حکومت میں جان ڈال دی۔ ورنہ یہ سازش کامیاب ہو چکی ہوگتی۔ تاہم قومی اسمبلی میں ان سب چیزوں پر کھل کر بات ہوئی اور اعتزاز حسن ، خورشید شاہ ، رضاء ربانی ، مولانا فضل ا لرحمن ، آفتاب شیر پائو ، محمود خان اچکزئی ،اعجاز الحق و دیگر نے باہر بیٹھے دھرنوں کے قائدین کو غدار اور اور دہشتگرد کہا اور ساتھ ہی موجودہ حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ لیکن افسوس کہ جلتی پر تیل ہمارے وزیرداخلہ نے ڈال دیا۔ اسلام آباد میں سرکاری عمارتوں پر قبضوں اور ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جنیجو پر حملہ کر کے دنیا کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی نہ سوچا گیا کہ اس سے ضرب عضب جس میں ہماری پاک فوج نے کامیابی حاصل کی کہیں اس کو نقصان تو نہیں پہنچے گا۔ ہمیں یہ سب کچھ سوچنا ہو گا۔ اپنے مطالبات میں صدقت اور لچک کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اور حکومت کو اپنی خامیوں کو دور کر کے سبق سیکھنا چاہیے۔ اور فارغ ہو کر اپنی تنظیمی صورتحال کو بہتر کرنا چاہیے۔ کیونکہ مسلم لیگ (ن) کی پورے ملک میں کہیں کوئی تنظیم نہیں۔ بلکہ اس جماعت کو بیوروکریسی کے سر پر ڈی پی اور ڈی سی اور کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ جس سے مسلم لیگ (ن) کا ورکر سخت مایوس ہے۔ اور آپ دیکھیں کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ملک بھر میں مظاہروں کے دوران مسلم لیگ (ن) کا ورکر اس جذبہ کے تحت باہر نہیں آیا۔

اگر یہی صورتحال رہی تو پھر اس جماعت کو پاکستان کی بڑی جماعت نہیں کہا جائے گا۔ اور ورکر مایوس ہو کر بکھر جائے گا۔ یوں تو پورے پاکستان کے ورکروں بلکہ ارکین اسمبلی کو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف سے بڑی شکایات ہیں اور ایک سال میں عرضیاں لکھنے کے باوجود ملاقات ندارد۔ دوسری جانب پنجاب حکومت انتہائی ناتجربہ کار حمزہ شہباز کے ذریعے چلائی جاری ہے۔ جن کے مشیروں میں رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر توقیر شاہ جیسے افراد شامل ہیں۔ جنہوں نے پنجاب کے اکثر اضلاع میں منتخب نمائندگان اور مسلم لیگ کے پرانے ورکروں کو کارنر کر دیا ہے ڈی سی او کے ذریعے اپنا تسلط قائم رکھا ہوا ہے اور ان کی عزت نفس مجروح کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی۔ سانحہ ماڈل ٹائون میں بھی انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔سانحہ ماڈل ٹائون میں 14 بے گناہ لوگوں کا قتل عام لمحہ فکریہ ہے اور حکومت کیلئے بہت بڑا چیلنج بھی۔ اگر پنجاب حکومت چلانے والا کوئی سنجیدہ شخص ہوتا تو یہ سانحہ رونما نہ ہوتا۔ اور اگر اس میں میاں شہباز شریف اور ان کی ٹیم ملوث نہیں تب بھی یہ وقوعہ ہوجانے کے بعد اس کا سختی سے نوٹس لیا جانا چاہیے تھا لیکن افسوس کہ حکومت نے ایک ہفتہ تک جوڈیشل کمشن کی رپورٹ کو دبا کر رکھا جس کے بعد یوں کہنا بہتر ہو گا علامہ طاہرالقادری کو انقلاب مارچ کا راستہ خود حکومت نے فراہم کیا۔ جس کا نتیجہ میاں نواز شریف کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی ریلی کے بعد دفع 144 نافذ ہونے کے باوجود ضلع لیہ میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے لوگ سرگرم ہیں اور کروڑ فتح پور اور لیہ میں ریلیاں نکالی گئیں۔ اور حکومت کے خلاف سخت نعرت بازی کی اور گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے۔ علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے لیہ سے رکن اسمبلی عبدالمجید خان نیازی نے پولیس کی جانب سے گرفتار کیئے گئے تین افراد کو اپنے درجنوں کارکنوں کے ساتھ پولیس وین روک کر انہیں زبردستی چھڑوا لیا اور پولیس ملازمین پر تشدد کر کے ان کی وردیاں پھاڑ دیں۔ اور پولیس کو ننگی گالیاں دی گئیں۔

اس دوران جب ڈی ایس پی خالد ڈاہا اور ایس ایچ او ربنواز کتھران پولیس نفری کے ہمراہ پہنچے تو ایم پی اے نے انہیں بھی دھمکا ڈالا۔ اور کہا کہ پولیس غنڈہ گردی کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج کرونگا۔ جس پر دونوں افسران منت سماجت پر اتر آئے۔ اور چھینے ہوئے تینوں افراد کی واپسی کی شرائط پر معاملہ ختم کرنے کی یقین دہانی کروا ڈالی۔ لیکن ایم پی اے نے کہا کہ مجھے گرفتار کر لیں ، کارکن واپس نہیں دونگا۔ اور ایس ایچ او کو کہا کہ تمہارے اندر جرأت ہے تو کسی کو پکڑ کر کے دکھائو۔ میں تمہارا وہ حشر کرونگا کہ تم یاد رکھو گے۔ اس موقع پر کارکنوں نے مجید خان کی جرأت اور بہادری پر ان کے حق اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس دوران موصوف نے پولیس پر تشدد کے کی ویڈیو بنانے والے صحافیوں سے کیمرے چھین لیئے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ کانسٹیبل پرویز اختر نے کاروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او کروڑ کو نوکری سے استیفیٰ کی دھمکی دی۔ تاہم ایس ایچ او کروڑ نے اتنے بڑے معاملے سے اعلیٰ افسران کو آگاہ نہ کیا۔ ایجنسیوں اور سابق صوبائی وزیر کیا جانب سے معاملہ ہائی لیول تک پہنچنے پر ایس پی انویسٹی گیشن نذر عباس تھانہ کروڑ پہنچے اور انہوں نے کئی گھنٹے کی سوچ بچار اور رپورٹس حاصل کرنے کے بعد ایم پی اے مجید خان نیازی سمیت 23 نامزد اور 70 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ کروڑ میں رپٹ درج کی گئی۔ اطلاع کے مطابق پولیس تھانہ کروڑ نے پولیس پر حملہ کرنے ، وردی پھاڑنے اور ملزم چھڑوانے سمیت دفع 144 کی خلاف ورزی کر کے ریلی نکالنے اور حکومت کو گالیاں نکالنے پر ایم پی مجید خان نیازی ، ضیاء الحسن ایڈووکیٹ اور 40 نامزد جبکہ 570 نامعلوم افراد کے خلاف 2 الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔ اور 6 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے۔ عبدالمجید خان نیازی اپنے دیگر ساتھیوں سمیت روپوش ہے جبکہ پولیس پر حملہ کر کے ملزمان چھڑوانے کے مقدمہ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت سے ضمانتیں بھی کروا رکھی ہیں۔ 16 ایم پی او میں ضمانت نہیں ہو سکتی ہے۔ پولیس ملازمین اور شہری اس کو ایس ایچ او کروڑ کی ملی بھگت قرار دے رہے ہیں۔ کیونکہ متعدد بار ایم پی اے مجید خان نیازی ریلوے ملازمین ، ڈاکٹرز اور دیگر شہریوں کو بے عزت کرچکا ہے۔ لیکن ایس ایچ او کروڑ جسے شائد تحریک انصاف کے ایم پی اے کی ہی سفارش پر ڈی آئی جی ڈیرہ جو کہ ان کے رشتہ دار بتائے جاتے ہیں نے تھانہ کروڑ میں تعینات کروایا۔

ایس ایچ او کروڑ نے اپنی بے عزتی کروا کر مجید خان کی آئندہ کیلئے سیاست کو پروان چڑھایا ہے۔ جس پر عوام یہ کہنے لگی ہے کہ مجید خان جیسا نڈر لیڈر اپنے کارکنوں کا تحفظ کرنا جانتا ہے۔ ویسے بھی عام شہریوں اور معززین کی تذلیل ایس ایچ او کروڑ کا و طیرہ بن چکا ہے۔ کسی کا جائز کام نہیں کرتے بلکہ ملزم کے سامنے مدعی کی تذلیل اور صلح نہ کرنے پر حولات میں دونوں کو بند کر کے صلح کرنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔ اور سچا مقدمہ درج کرنا بھی اپنی توہین سمجھتا ہے۔ اور افسران کی نظر میں یہ باور کروانے کی کوشش کرتا ہے کہ میرے پیریڈ میں امن ہی امن ہے۔ حالانکہ آئے روز موٹرسائیکل چوری ، راہ زنی چوری کی وارداتیں معمول کا حصہ ہیں اور بڑے پیمانے پر منشیات کا دھندہ عروج پر ہے۔ لیکن ان لوگوں کے خلاف کارواء نہیں کی جاتی۔

Tariq Mehmood
Tariq Mehmood

تحریر: طارق پہاڑ
0301-7850800

Share this:
Tags:
country flood life sit Tariq Mehmood torrential rains دھرنے سیلاب طوفانی بارشیں ملک نظام زندگی
MWM Pakistan
Previous Post ملت جعفریہ کے شہداء اور شہید علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت پر تعزیتی اجلاس
Next Post جے یو آئی اور اے این پی کے خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے الزامات
Asfandyar Wali,Maulana Fazlur Rehman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close