
کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مشاہد اللہ نے کہا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ کراچی میں پانی کے پائپ ایک ہی دن کیسے لیک ہو گئے۔
گٹر اچانک کیوں ابلنے لگے؟ تمام پائپوں کو ایک ہی دن خیال آیا کہ بند ہونا ہے۔
مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیں، پیپلز پارٹی والے کہہ رہے ہیں کہ واردات ایم کیو ایم نے ڈالی ہے۔
