Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عدالتی فیصلہ اور اثرات

August 29, 2021 0 1 min read
Court
Court
Court

تحریر : روہیل اکبر

عدالت عظمی نے ایک حالیہ فیصلے میں ایک پارلیمانی ایکٹ کو ہی کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف اداروں کے تقریبا 20 ہزار ملازمین نوکریوں سے یک جنبش قلم برخواست کر دئے گئے ہیں یہ 20 ہزار ملازمین وہ بدقسمت لوگ ہیں جو پاکستان کی تاریخ میں دو دو دفعہ بلاوجہ ملازمت سے برخواست کیے گیے ہیں اور دونوں دفعہ نہ انکا کوئی قصور تھا نہ خطا لیکن نشانہ یہ لوگ بنے عجیب بات یہ ہے کہ ان پر الزام ہے کہ یہ مراعات یافتہ طبقہ ہے کیا یہ سینکڑوں خاکروب، ڈرائیور اور یہ چپڑاسی مراعات یافتہ طبقہ ہیں؟رہی بات سفارشیوں کی تو وہ کہاں کہاں نہیں چلتی یہ لوگ تو پھر میرٹ کو پورا کرکے ہی بھرتی ہوئے ہونگے۔

میاں نواز شریف اور چوہدری پرویز الہی نے تو اپنے اپنے دور میں میرٹ کو پامال ہی نہیں کیا بلکہ میرٹ کا قتل عام کرتے ہوئے اپنے اپنے چہیتوں کو نوازا پچھلی باتوں اور حکومتوں کو تو چھوڑیں ابھی پنجاب اسمبلی میں سینکڑوں افراد سپیکر چوہدری پرویز الہی نے بھرتی کرلیے ان میں درجہ چہارم سے لیکر گریڈ18تک کے افسران شامل ہیں پورے پنجاب سے صرف گجرات،منڈی بہاؤالدین اور بہاولپور کے ہی لائق افراد شامل تھے کیونکہ گجرات چوہدریوں کا بہاولپور انکے چہیتے چیمہ صاحب کا اور منڈی بہاؤالدین انکے لاڈلے سیکریٹری اسمبلی کا شہر ہے ان علاقوں سے پکڑ پکڑ کر پنجاب اسمبلی میں بھرتی کیا گیا اسمبلی کے ساتھ ہی الحمرا آرٹ کونسل ہے جہاں پر بھی میرٹ کا خون کرکے بہت سے لاڈلے عدالتوں کو منہ چڑا رہے ہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ سر آنکھوں پر مگر کیا اسکا اطلاق صرف پیپلز پارٹی کے دور میں ہونے والی بھرتیوں پر ہی ہوگا؟

انہی ملازمین میں آئی بی کے 1183 تربیت یافتہ اور تجربہ کار ملازمین ہیں جنہوں نے اس ملک و قوم کے لئے نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ آئی بی کے ان جوان نے اپنی نوکری کا حق ادا کردیا پاکستان میں آج ہم سکون سے رہ رہیں ہیں تو اس میں بہت سا حصہ انٹیلی جنس بیورو کا ہے جنہوں نے واقعی خفیہ رہتے ہوئے اپنا تمام کا تمام کریڈٹ پولیس سمیت دوسرے اداروں کو دیا رہی بات پولیس کی وہ ان کے بغیر زیرو ہیں جو ویسے بھی زیرو ہیں مگر رشوت خوری،منشیات فروشی اور کرپشن میں پولیس کا ضرور پہلا نمبر ہوسکتا ہے نہیں یقین تو ابھی 14اگست کو مینار پاکستان میں عائشہ اکرم کے ساتھ آنے والے واقعہ کی سپیشل رپورٹ ہی پڑھ لی جائے تو آنکھیں کھل جاتی ہیں میں بات کررہا تھا آئی بی اور دمیان میں پولیس کا موضوع شروع ہوگیا اب سوال یہ بھی ہے کہ ان 1183 تربیت یافتہ انٹیلی جنس آپریٹوز (intelligence operatives) کے بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کر ان کو کس طرف دھکیلا جا رہا ہے؟ مختلف اداروں کے ان 20 ہزار ملازمین کو 1996 میں پی پی پی کے دور حکومت میں اس وقت کے مروجہ قانونی تقاضوں کے عین مطابق باقاعدہ نوکری دی گئی اور ان تمام ملازمین نے کئی Departmental course کیے اور 1997 میں نواز شریف حکومت نے ان کو بلاوجہ برخواست کر دیا۔ صرف اس لیے کہ یہ پچھلے دور حکومت میں بھرتی کئے گئے تھے۔

شاید انہی غریبوں کی بد دعاؤں سے نوازشریف خود بھی برطرف ہوئے لیکن انہیں اللہ کی لاٹھی کی آج تک سمجھ نہ آسکی اور آخر کار ان برطرف ملازمین کو دوبارہ 2009 میں ایک صدارتی آرڈیننس اور پارلیمانی ایکٹ کے ذریعے نوکری پر بحال کیا گیا تاکہ ان کی حق تلفی کا کچھ ازالہ کیا جائے لیکن شاید کچھ ادارے اپنے آپ کو قانون سے بالا سمجھتے ہیں اور نواز دور حکومت میں آئی بی نے مختلف حیلوں بہانوں سے صدارتی آرڈیننس اور پارلیمانی ایکٹ کا مذاق بنا کے رکھ دیا اور مستقلا انہیں ان کے حقوق سے محروم رکھا اور پھر ان میں سے چند ملازمین نے 2012 میں عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ مختلف کیسز میں ہائی کورٹس نے ان کے حق میں فیصلہ دیا لیکن کچھ ہٹ دھرم عناصر نے پھر بھی عملدرآمد نہ ہونے دیا معاملہ مختلف کیسز کی صورت میں سپریم کورٹ میں گیا جہاں تقریبا دس سال التوا کے بعد عدالت نے فیصلہ دیا اور اسے محفوظ کر لیا اور تقریبا دو سال تک وہ فیصلہ محفوظ رکھا اس سارے دورانیہ میں یہ لوگ ملک و قوم کے لئے جانفشانی سے خدمات بھی انجام دیتے رہے اور اب جب اتنی تاخیر کے بعد عدالت نے فیصلہ سنایا بھی پارلیمانی ایکٹ کو ہی کالعدم قرار دے دیا گیا۔

اس پر بحث چلتی رہے گی کہ پارلیمان کے فیصلوں کی بے توقیری کیوں لیکن اس وقت ایک اہم سوال یہ ہے ان ہزاروں خاندانوں کا کیا ہو گا جن کے بچوں کے منہ سے دوسری دفعہ نوالہ چھین لیا گیا ہے میں وزیر اعظم عمران خان سے گذارش کروں گا کہ وہ نواز شریف والی غلطی نہ کریں جسکی سزا وہ شاید آج تک بھگت رہا ہے ان لوگوں پر بار بار ہونے والے ظلم کو بند کیا جائے اور انہیں انکا حق مکمل حقوق و احترام کیساتھ لوٹا دیا جائے رہی بات فیصلے کی مان لیا کہ یہ سب کے سب سیاسی بھرتی شدہ لوگ تھے تو کیا اب تک کی سب سیاسی بھرتیاں غیر قانونی ہو گئی ہیں؟ اسکے علاوہ کافی معاملات میں صدارتی آ رڈینس استعمال ہوتا رہتا ہے اور اکثر اسکا سہارا بھی لیا گیا توکیا آ ج تک کے سب کے سب صدارتی آرڈینس کو بھی کبھی قانونی پہ پرکھا گیا ہے؟ ان ملازمین کے 12-13 سال کی ذمہ داری کون اٹھائے گا جو انہوں نے اداروں میں صرف کیے؟اگران افراد کو فارغ کرنا اتنا ہی ضروری ہوگیا تھا تو کیا ان اداروں کی رائے بھی جاننی ضروری نہیں تھی کیاجہاں پر انہوں نے اپنی زندگی کے جوانی کے دن دیدیے؟ عدالت میں صرف20/25 ملازمین اپنی ترقی والے معاملے کو لے کر گئے تھے پھر سب ملازمین کوہی کیوں عدالتی فیصلے کی بھینٹ چڑھادیا گیا۔ اس فیصلے کے معاشی،سماجی،اخلاقی، معاشرتی پہلو کیوں نظر انداز کیے گئے اس فیصلے کے منفی مضمرات کی ذمہ داری کس پر عائدہو گی اس فیصلے سے ہزاروں خاندان بیروزگار ہوئے، تعلیم و صحت کے مسائل جنم لیں گے انکی ذمہ داری کس پر عائد ہو گی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
court decision impact pakistan Parliamentary Act اثرات پارلیمانی ایکٹ پاکستان عدالت فیصلہ
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے منفی حرکتیں کر رہا ہے: وزیر خارجہ
Next Post افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کا خطرہ کس حد تک
Hafiz Saeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close