
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے مالی پورہ اور کھو کھر ٹاؤن کے گردو نواح میں سرچ آپریشن کیا۔ شناخت ثابت نہ کرنے پر 12 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا پولیس نے مالی پورہ اور کھو کھر ٹاؤن کے گردو نواح میں سرچ آپریشن کیا۔شناخت ثابت نہ کرنے پر 12 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2 عدالتی مفروروں کو بھی ٹریس کیا۔
