Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سب مس فٹ ہے

January 17, 2018 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر : حفیظ خٹک
27 برسوں سے مظلوموں کو انصاف فراہم کرنے کیلئے عدالتوں میں آواز اٹھارہا ہوں۔ ان برسوں میں ان گنت واقعات و سانخات ایسے گذرے ہیں کہ جنہیں رہ جانے والی باقی زندگی میں کھبی نہیں بھلاپاﺅں گا۔قصورمیں جویہ حالیہ جو سانحہ ہوا ہے وہ اب تلک سب سے الگ ہے اور اس کے بعدوطن عزیز میں رونما ہونے والی صورتحال قوم ہی نہیں پوری دنیا کے سامنے ہے۔ پاکستان کے محالفین اور حامئین یہ جانتے ہیں کہ دنیا کے 200سے زائد ممالک میں اس قوم سے بڑھ کرکوئی جذباتی قوم نہیں ۔ اسی وجہ کے باعث دشمنان وطن سامنے آکر مقابلہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔ بین الااقوامی طورپر خود کو عالمی قووتیں کہنے والی مملکتیں پاکستان سے اپنے مقاصد کیلئے آگے آتی ہیں اور اس کے بعد پلٹ جاتی ہیں۔یہ بات پوری قوم کے رہنماﺅں سمیت ان کے رہنماﺅں کو یاد رکھنی چاہئے کہ قیام پاکستان سے اب تلک سازشیں جاری ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ، ان سلسلوں کو ناکام بنانا ہے اور اس کیلئے پوری قوم کو اک صف میں کھڑے ہوکر ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ اندورنی و بیرونی سازشو ں کو ابتداءمیں ہی ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، یہ یاد رکھا جانا چاہئے کہ ملک اس وقت نازک ترین دور سے گذر رہا ہے اور اس دور میں ذمہ دار اک عام فرد سے لے کر ملک کا حکمران تک ہے۔

ان خیالات کا اظہار سندھ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل ناصراحمد نے اک نشست میں قصور کے سانخے پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی و بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندے خبروں کیلئے رابطوں میں رہتے ہیں ، ایک بار معروف بین الااقوامی ادارے کی صحافی نے شہر قائد میں طویل سروے کے بعد اپنے تاثرات کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں عوام مسائل سے دوچار زیادہ ہیں اور اس کے ساتھ ہی یہاں پر ہر کام ، ادارہ غلط انداز میں کاموں کو کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ وکیل ہیں آپ اپنی عدالتی کاروائیوں کو دیکھ لیجئے وہ کس انداز میں آگے کی جانب بڑھتے ہیں اور انصاف کتنی جلدی ملتا ہے؟ اسی نوعیت کی باتیں کرتے اور اپنے مشاہدے کے بعد مرتب کردہ سروے کو بیان کرتے ہوئے انہوں نے اختتام جس جملے پر کیا وہ جملہ ابھی تک میرے دل و دماغ میں ہے اور رہے گا۔ اس خاتوں صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نام پاکستان نہیں بلکہ جعلستان ہونا چاہئے ۔ اس نام کے ساتھ آپ مسائلستان بھی رکھ سکتے ہیں تاہم یہ بات ذہین نشین رکھیں کہ مسائلستان اور جعلستان میں فرق ہوتا ہے۔ قانون دان کا کہنا تھا کہ وہ اپنا سروے کر کے چلی گئیں تاہم مسائلستان و جعلستان والی بات اب تلک میرے دل و دماغ میں ہے۔ معاشرے کی مجموعی صورتحال پر غور کرنے سے مجھے اس کی بات میں صداقت نظر آئی ، کھانے پینے کی اشیاءسے لے کر تعلیم و صحت کے مسائل دیگر سبھی میں اس کی باتوں کی صداقت نظر آتی رہی ۔ ہر سو بگاڑ ہی بگاڑ نظر آتا رہا ہمارے ذرائع ابلاغ کے تمام ادارے ایسے ہی دور سے گذر رہے ہیں۔منافقت ہر سو نظر آتی ہے۔اس جملے کے بعد قانون دان نے آسمان کی جانب دیکھا اور خاموشی اختیار کر لی۔

سچ تو یہ ہے کہ مسائل ہیں کہ ختم ہونے کے بجائے بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ٹی سی چینل کے ہی اشتہارات کو دیکھ لیجئے ، ماضی میں اک وقت ایسا بھی گذرا کہ پورا گھرانہ مل کر ٹی وی دیکھا کرتا تھا لیکن آج حال یہ ہے کہ ایک گھر کے چار افراد ٹی وی مل کر نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ اخبارات کا حال بھی آپ کے سامنے ہے۔ سرکاری و نیم سرکاری کام ہوں یا کسی بھی نوعیت کا کام ہر کام کو کرنے کا ایک طریقہ نہیں بلکہ متعدد طریقے ہیں۔ یہ سب کچھ اپنی جگہ پر درست ہے تاہم یہ نقطہ بھی ذہین نشین رہنا چاہئے کہ اس پاکستان کے خلاف سازشیں بہت زیادہ ہیں ۔ اس بات کا تو سب کو علم ہے کہ ہم اک ایٹمی قوت ہیں اس لئے ڈر اپنی جگہ قائم ہے اور کوئی بھی سامنے آکر مقابلہ کرنے کی ہمت نہیںکرسکتا لیکن وہ اپنے مقاصد کیلئے پیچھے سے وار کرتے ہیں ۔ سازشیں بناتے ہیں اور ہمارے ہی لوگوں کو خریدتے ہیں اور ان کے ذریعے ان منصوبوں پر عمل کرتے ہیں۔ یہ جو حال ہی میں پنجاب کے شہر قصور میں جو سانحہ ہواہے اس واقعے نے پوری قوم کے ضمیر کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اب بھی اگر اداروں نے انصاف فراہم نہیں کیا تو بہت غلط ہوگا۔ عوام کے یہ مثبت جذبات منفیت کی جانب جائینگے اور پورے معاشرے میں عجب حالات برپا ہوجائیں گے۔

قصور والے سانحے کے بعد جس کیفیت سے پوری قوم گذر رہی ہے اسی کیفیت سے راقم بھی گذرا اور تاحال گذر رہا ہے ۔ جذبات کے اظہار کیلئے جب آپ کے پاس الفاظ ختم ہوجائیں ،احساسات ختم ہوجائیں ، کھلے آسماں پر کوئی بادل نظر نہ آئے، ہر چہرہ آسودہ اور ہر دل غمزدہ ہوجائے اور اس کی یہ کیفیت نظر آئے تو حالات بہت ہی جذباتی انداز میں بدلتے ہیں۔ جب ہر سو کوئی کام بھی صحیح انداز میں نہ ہورہا ہو ، صحیح راستے پر چلنا مشکل ترین ہوجائے ، جھوٹ ، دھوکہ دہی اک عام ریت بن جائے ۔ بچے نہ اسکول میں محفوظ رہیں ، نہ ہی گھر اور کھلے میدان میں ، پینے کیلئے پانی صاف میسر نہ ہو، گندا اور گنداترین پانی پینے کو مل رہا ہو۔ کھانے کی سبزیاںہوں یا گوشت کے باتیں ، یہاں بھی جعلی سازی ہو۔ اس سے بھی آگے بڑھ کر حکومتی اکابرین جو کہ کرپشن کو اپنا حق سمجھتے ہوئے اقدامات کرتے ہوں۔

Child Abuse
Child Abuse

بیٹیوں کو ڈالرز میں بیچ دیا جاتاہواور اس صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانے کیلئے تیزی کے نہ سہی آہستگی سے ہی سہی کام ہونا چاہئے ۔ مثبت کام کو بڑھانا چاہئے ، جس قدر بھی غلطیاں ہیں ان کو درست کرنے کیلئے اقدامات ہونے چاہئیں ۔ fixitکی تحریک جس نوعیت کا کام کررہی ہے اسے پورے معاشرے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ، اسی طرح پاکستان کو جعلستان بننے سے بچانے کیلئے ، مسائلستان سے نکالنے کیلئے Mis Fitکی تحریک بھی ہونی چاہئے جس میں غلط کو اور غلطیوں کو نکال کر ہٹاتے ہوئے اسے Mis Fitقرار دیتے ہوئے ہٹایا جانا چاہئے اور اس کی جگہ جو صحیح ہو اسے Fit کرنا چاہئے۔ Mis Fit کی تحریک کا اپنے لئے نہیں پاکستان کیلئے اس وقت اپنی ذات سے ہی اس کا آغاز ہونا چاہئے یہی اس کا وقت ہے اور یہ قدم اٹھاتے ہوئے یہ نصب العین ہونا چاہئے کہ یہی کامیابی کا راستہ ہے ۔۔۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک
(hafikht@gmail.com)

Share this:
Tags:
child abuse country court justice leaders opponents pakistan انصاف پاکستان رہنماؤں عدالت مظلوموں ملک
Doctor
Previous Post مسیحائی کی آڑ میں ڈاکٹروں کی لوٹ مار
Next Post نتن یاہو کا دورہ ہندوستان
Narendra Modi - Netanyahu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close