عدالتی حکم پر مقدمہ درج نہ کرنے پر ارشد بٹ کی توہین عدالت کی درخواست، عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر ایس ایچ او مارگلہ کو کل طلب کر لیا۔ نوٹس ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی عدالت نے جاری کئے۔

Start typing to search...