
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ ایکشن پلان پر عملدرآمد میں تاخیر قوم و ملک کیلئے لمحہ فکریہ ہے
اس کیخلاف عدالتوں میں جانیوالے خاص اشاروں پر کام کر رہے ہیں ایکشن پلان پر عملدرآمد میں بعض سیاستدان اور حکومتی رہنما حائل ہیں۔
