Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترس

November 6, 2014 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUM
Hazrat Muhammad PBUM
Hazrat Muhammad PBUM

تحریر : امتیاز علی شاکر
بچپن سے علماء کرام سے سنتے آئے ہیں کہ سرکار دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اُمت کیلئے بہت دُعائیں فرمائی حتیٰ کہ جب آپ کی ولادت باسعادت ہوئی تو زبان پہ جاری تھا یا اللہ میری اُمت کو بخش دے،جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا سے پردہ فرمایا اُس وقت بھی اُمت ہی کی فکر تھی۔ جہاں بھی ذکر آیا اُمتی ہی کا آیا۔ میں نے کہیں بھی یہ نہیں سنا،پڑھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عاشق کیلئے بخشش کی دُعا فرمائی ہو۔مطلب صاف ہے کہ اُمتی سے غلطی یا غفلت ہوسکتی ہے پر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غلطی یا غفلت کرنے سے آزاد ہیںیایہ راز اللہ تعالیٰ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عاشق کا معاملہ ہے راقم یہ بات ماننے کیلئے ہرگز تیار نہیں کہ ہم سب عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں پر اُمتی نہیں۔ ہم سب اُمتی ہیں عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا دعویٰ تو کیا خاکسار تو عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بلند مقام کا تصور کرنے سے بھی قاصر ہے۔عاشق کون ہے یہ بات اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔

یہودی کو اپنا محسن تسلیم کرنے والے اس سماجی مسلمان کی رائے سے ایک بار پھراختلاف کرنے جارہا ہوںجس کا کہنا تھا کہ ایک یہودی نے اُسے دو فقروں میںپورا اسلام سمجھا دیا۔اپنے مذہب پر ترس کھانے والے اس ”پرماتما ‘کے مطابق ہم سب عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں پر اُمتی نہیں ۔کبھی اپنے مذہب کو مظلوم پکارکر ترس کھاتا ہے تو کبھی کہتا ہے کہ فتح شام سے پہلے اسلام میں طب اور فروغ تعلیم کاتصور نہیں تھا۔مذہب اسلام مظلوم نہیں بلکہ انسان اسلام سے دوری کی وجہ سے گمراہ ہوکراپنی تباہی کا انتظام کرچکا ہے ۔یہودیوں اور عیسائیوں میں کوئی نبوت کا دعویٰ اس لئے نہیںکرتا کیونکہ اسلام کے پیروکار اس قسم کی سازش نہیں کرتے۔ترس کھانے والے ”پرمامتا” کایہ کہنا سچ ہے کہ یہودیوں میںحضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد کوئی دوسرا موسیٰ پیدا نہیں ہوا ،اوریہ بھی سچ ہے کہ عیسائیوں میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد کوئی دوسرا عیسیٰ نہیں آیا،یہ بھی مان لیا کہ مسلمانوں میں آئے دن کوئی نہ کوئی نبوت کا جھوٹا دعویدار پیدا ہوجاتا ہے۔

شاید ”ترس کھانے والا ”پرماتما”یہ بات بھول گیا کہ مسلمانوں تو کیا پوری کائنات میں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے یا بعد میں کبھی کوئی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیدا ہوااور نہ ہوگا۔ ختم نبوت کے بعد کبھی کسی مسلمان نے نبوت کا دعویٰ نہیں کیا۔تاریخ شاہد ہے کہ ہمیشہ مخالفین اسلام یہودیوں نے سازش کے تحت مسلمانوں کا روپ دھار کر جعلی اعلان نبوت کیا۔اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ”یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے میں معمولی دنیا کو خرید لیاتو نہ ان پر عذاب ہلکا ہوگا اورنہ ان کی مدد کی جائے گی(سورة البقرہ آیت نمبر86) سراسر غلط ہے کہ کوئی بدبخت اسلام پر ظلم کرنے کا اہل ہوا ہے یا ہوسکتا ہے ۔جو ظلم کرتا ہے وہ اصل میں اپنی جان پر ہی کرتا ہے ۔انسان کی اتنی اُوقات نہیں کہ وہ اللہ تعالیٰ کے دین اسلام پر ترس کھا سکے ۔کیونکہ ترس ہمیشہ اپنے سے کمزور اور محتاج پر کھایا جاتا ہے ۔اسلام نہ تو دنیا کی کسی طاقت سے کمزور ہے اور نہ ہی کسی کا محتاج ہے ۔اسلام تو اللہ تعالیٰ کا دین ہے ۔کوئی یہ کہے کہ وہ مسلمان ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہے کہ مجھے کبھی کبھی اپنے مذہب پر ترس آتا ہے( یعنی اسلا م پر) اُسے اپنی حالت ایمان پر غور کرلینا چاہئے۔

ALLAH
ALLAH

اللہ تعالیٰ معاف فرمائے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ مسلمان نہیں ہوسکتا وہ بار گاہ الٰہی میں بہت مقبول مسلمان ہو۔یہ بھی ممکن ہے کہ بظاہرکسی یہودی یا عیسائی کاکردار آج کے بھٹکے ہوئے مسلمان سے بہتر ہو لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میرا مذہب مظلوم ہے ۔ہاں یہ بات سچ ہے کہ میں اپنے بُرے اعمال کی وجہ سے اپنے مذہب کے راستے سے بھٹک کر ظالموں کے ہتھے چڑھ چکا ہوں۔ پھر بھی ابھی اتنا نہیں بھٹکا کہ یہودیوں کی باتوں میں آکر اپنے مذہب کو مظلوم یا مترس کہوں ۔کیونکہ یہودیوں پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے ۔اللہ تعالیٰ لاریب کتاب کے اندر ارشاد فرماتا ہے کہ ”اور یہودی بولے ہمارے دلوں پر پردے ہیں ،بلکہ اللہ نے ان پر لعنت کی ہے ان کے کفر کے سبب تو ان میں تھوڑے ایمان لاتے ہیں ” ترس کھانے والے ”پرماتما ”تیرا مسلمان ہوتے ہوئے اپنے مذہب اسلام پر ترس آنے کی بات کرنا بڑاعجیب لگا ۔میری معلومات کے مطابق نہ تو اسلام کو کسی انسان سے کوئی مفاد حاصل ہوتا ہے اور نہ ہی انسان اللہ تعالیٰ پر کوئی احسان کرنے کے قابل ہے ۔محتاج ،کمزور اور ناتواں انسان اپنی سانس پر قادر نہیں اور بات کرتا ہے کہ مجھے اپنے مذہب(یعنی اللہ کے دین )پر ترس آتا ہے ۔ترس کھانے والے پرماتما تو پہلے یہ بتا کہ تُو کیا دے سکتا ہے اسلام کو ؟تیرے ہرموضوع پر بات کرتے ہوئے یہودیوں اور عیسائیوں کی تعریف کے بعد مسلمانوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرنے کے پیچھے راز کیا ہے؟جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم کے اندر ارشاد فرماتا ہے کہ”وہ جو کافر ہیں کتابی(یعنی یہود ونصاریٰ) یا مشرق ،وہ نہیں چاہتے کہ تم پر کوئی بھلائی اُترے ،تمہارے رب کے پاس سے،اور اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے خاص کرتا ہے جسے چاہے ،اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے (سورة البقرہ،آیت نمبر 105)اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بعد ایک مسلمان کس طرح کسی یہودی کو اپنا محسن تسلیم کرنے کی جر ا ت کرسکتا ہے۔

جہاں تک تعریف کی بات ہے جو مسلمان ہی نہیں اُس کی تعریف کیسی ؟کیا اللہ تعالیٰ کے دین کا باغی قابل تعریف ہوسکتا ہے؟ہرگز نہیں اگر وہ اچھا بھی بن کر دیکھائے تو بھی اُس کا مقصد یقینا سازش ہوگا۔ کبھی مسلمانوں کی تشدد پسندی پر پی ایچ ڈی کرنے والے یہودی کو یہ کہہ کرکہ اُس نے مجھے دو فقروں میں پورا اسلام سمجھا دیااور کبھی کسی یہودی کو اپنا رہنماء بتا کر کیا ثابت کرنا چاہتا ہے ترس کھانے والا ”پرماتما”؟علما ء اسلام کے خلاف آگ اُگلنے اور یہودیوں ،عیسائیوں کو اپنی گفتگومیںحسن کردار کا نمونہ بنا کر پیش کرنے کا مقصد کیا ہے ؟حضرت موسیٰ علیہ اسلام کی قوم میں اُن کے بعد کوئی نبی نہیں آیا یہ کس دلیل کی بنا پر فرمادیا تو نے ؟اگر یہودی اتنے فرمابردار تھے اپنے نبی کے تو پھرحضرت موسیٰ علیہ اسلام نے اللہ تعالیٰ سے اُن کیلئے عذاب کیوں طلب کیا؟کیا یہودیوں اور عیسائیوں میں کبھی کسی فتنے نے جنم نہیں لیا؟اگر موسیٰ علیہ ا سلام کے بعد کوئی نبی دنیا میں نہیں آیا تو پھر اُن کے بعد اللہ تعالیٰ نے ختم نبوت کا اعلان کیوں نہ کیا۔

ترس کھانے والے ”پرماتما ”سن لے مسلمانوں کے نبی حضرت محمد صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ تما م انبیاء کرام کی قوموں کے ساتھ ساتھ دیگر تمام مخلوقات کیلئے رحمت بن کر آئے ۔میرا ایمان ہے جو کوئی بھی اپنے دل میں اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یاآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت کیلئے بغض رکھتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے کسی بھی نبی کا پیرو کار نہیں ہو سکتا۔ لہٰذا اللہ تعالیٰ کے فرمانین اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث مبارکہ اپنی زندگی میں عملی طور پر اپناتے ہوئے مسلمانوں کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ یہودی چاہے کتنے بھی اچھے بن جائیں وہ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com

Share this:
Tags:
birth craving lover Muslim time victim World آزاد بچپن ترس دنیا عاشق مسلمان مظلوم وقت ولادت
Hazrat Muhammad PBUM
Previous Post ترس
Next Post ترس
Hazrat Muhammad PBUM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close