Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبلیغی جما عت اور دہشتگردی

April 15, 2016 0 1 min read
Terrorism
Allah
Allah

تحریر: عبد القادر سہیل
اللہ سے سب کچھ ہو نے کا یقین اور مخلوق سے اللہ کے حکم کے بغیر کچھ بھی نہ ہو نے کا یقین ہمارے دلوں کے اندر آجائے اللہ کی ذات خالق ہیں ، ما لک ہیں اور رازق ہیں۔یہ الفا ظ عا م طو ر پر تبلیغی جما عت کا سلوگن سمجھے جا تے ہیں یہ الفا ظ ہر مسلمان کے دل کی آواز ہو نے چاہیںلیکن آج کا مسلمان اس فلسفے سے نا آشنا ہے اور ادھر ادھر بھٹک کر اپنی ساری توانائی غیراللہ میں صر ف کرتا ہے جس کی وجہ سے آج امت مسلماں ذلت ورسوائی کی زندگی بسر کر رہی ہے ۔تبلیغی جماعت ایک ایسی تحریک کا نا م ہے جو لوگوں کے دلوں پر محنت کا نا م ہے کہ کیسے امت غیر اللہ سے تعلق توڑ کر اللہ سے اپنے تعلق کو پیدا کر لے اور اللہ تعا لی کے حکموں اور نبی کریم ۖ کی تعلیما ت کے مطابق زندگی بسر کرنے والے بن جائیں ۔مولانا الیاس نے اس تحریک کا آغاز کیا جس کامقصدصرف اورصرف دل کوبدلنا ہے ۔تحر یک تبلیغ بنا کسی بینر ،پمفلٹ،سائن بورڈ کے ننگے پائوں شروع ہو ئی جوآج بھی بغیر چندے اور اشتہارات یا میڈیا کے کسی بھی ذرائع کو استعمال کیے بغیر آج دنیا کے طول وعرض پر اللہ کی واحدانیت کا پرچم بلند کر رہی ہے۔

جس کے اثرات انتہائی مثبت آرہے ہیں۔تبلیغی جما عت کا مزاج صبر اور برداشت ہے اور اپنے اسی مزاج کی بناء پر یہ لو گو ں کے دل جیتتی ہے۔یہ بات سب کو معلوم ہے کہ تبلیغی جما عت میں عوام النا س کے ہر طبقے کے لوگ شریک ہو تے ہیں جن میں علمائ، طلبائ، کسان،مزدور،تاجر کھلا ڑی اور اداکار شامل ہیں۔ تبلیغی جما عت کابلا شبہ اس وقت پاکستان ،انڈیا اور بنگلہ دیش میں کا فی اثر رسوخ ہے اور پاکستان کے تما م اداروں بشمول مسلح افواج ،سیا سی جماعتوںاور اسکے قائدین میں اسکا دائرہ کا ر پھیلاہوا ہے جسکا عملی مظاہرہ سیا سی قائدین ، مسلح افواج کے ریٹائرڈافسران کا اسکے اجتماعات میں شرکت سے ہوتا ہے۔جما عت کا تو اپنا ایک مخصوص کام ہے جسکا تما م تر تعلق تبلیغ وتربیت سے ہے ۔تبلیغی نہ تو سیا ست کر تے ہیں نہ ہی کسی اور جھگڑوں میں پڑتے ہیں ۔وہ تو اچھا ئی ،نیکی، اور نما ز کی تلقین کے علاوہ انسان کا دل بدلنے کی با ت کر تے ہیں جو پر امن تحریک کا حصہ ہے ۔

Terrorism
Terrorism

پاکستان پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی کا شکا رہے جس میں دہشتگردوں نے مساجد،مار کیٹوں اور مختلف مقامات کو نشانہ بنا یا لیکن آپریشن ضر ب عضب کی کامیابی کے بعد دہشتگردوں کی کمر توڑدی گئی جس کی بناء پر انہوں نے سکول وکالجز کو آسان ٹارگٹ سمجھتے ہو ئے نشا نہ بنا نا شروع کیا ۔جس کے بعد ریاست نے سکول سکیورٹی کو بنیا د بنا کر مختلف احتیاطی تدا بیر اختیار کرنے کی پا لیسی اپنا ئی لیکن حکومت پنجاب نے سکیورٹی ایشو کے نا م پر تبلیغی جما عت پر تما م یونیورسٹیز میں تبلیغ پر پا بندی لگا نے کا اعلا ن کیا ۔یہ اقدا م انتہا ئی ما یو س کن ہونے کے ساتھ ساتھ اسلام دشمنی پر مبنی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ اقدام ایسی ریا ست میں ہونا جس کی بنیاد ہی کلمہ طیبہ پر رکھی گئی ہو انتہائی نا منا سب اور اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے کیو نکہ صلح جوئی اور امن تبلیغی جماعت کا طرہ امتیازہے۔

ایسی جماعت پر دہشت گردی ، شدت پسندی کا الزام لگا نا اسلام دشمن ایجنڈے کا شاخسانہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے جبکہ ددسری طرف یو نیورسٹیوں میں کلچرل نائٹس ہو سکتی ہیں ،بسنت میلے ہو سکتے ہیں ،مشاعرے ہو سکتے ہیںاور نیو ائیر نائٹس ہو سکتی ہیں لیکن دعوت وتبلیغ کا کام نہیں ہو سکتا ۔سکولو ںکا لجز کے طلباء جو مستقبل کا سرما یہ سمجھے جاتے ہیں کیا ہم انہیں اسلامی تعلیمات سے دور تو نہیں کر رہے ۔ویسے کوئی حکمران بتا سکتا ہے کہ ڈاکیارڈ،بڈھ بیر،اے پی ،ایس یا پھر چا رسدہ پر حملہ کرنے والوں میں کتنے لوگ تبلیغی جما عت سے وابستہ تھے حتی کہ چارسدہ یونیوسٹی کی ریکی کر نے ولا شخص مزدور تھا جو اس ادارے میں کا م کر چکا تھا۔یہاں تک کی سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے اغواء کار بھی ہمارے اعلی تعلیمی اداروں سے تعلق رکھتے تھے ایسے میںصرف جماعت کو نشانہ بناناظلم ہے۔

United States
United States

تبلیغی جماعت پر آپ کسی بھی پہلوئوںسے تنقید کر سکتے ہیں ، اپنی نا پسندگید گی کا اظہار کیا جا سکتا ہے ،فقہی اختلا ف بھی کیا جاسکتا ہے آپ تبلیغی جماعت کے طریقہ کا ر سے اختلا ف کر سکتے ہیںلیکن آپ ان پر دہشتگردی کا الزام کسی صورت نہیں لگا سکتے کیو نکہ جماعت پر کسی قسم کے پر تشددسرگرمیوں میں ملوث ہو نے کا شبہ بھی ہو تا تو امریکہ ،یورپ اور دنیا کا کوئی بھی ملک تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو ویزے نہ جاری کرتے ۔ FBIکی ایک روپورٹ کے مطابق صرف امریکہ میں50,000لوگ تبلیغ سے وابستہ ہیں جبکہ برطانیہ میں1360 مساجد میں سے620 مساجد میں تبلیغی جماعت کے وفود آتے جاتے ہیں2001 میں انڈین ایجنسی را نے امریکن ایجنسی CIAکو تبلیغی جماعت کے القائدہ کے ساتھ روابط کی شکا ئت کی مگر CIAکا جواب تھا کہ ہمیں اس کیلئے ٹھوس ثبوت درکار ہے جو را کبھی مہیا نہ کر سکی۔

یہاں تک کہ آج بھارت میں کروڑں لوگ تبلیغ کے کام سے وابستہ ہیں جبکہ غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعدادبھی دین کے پھیلائو اور سیکھنے سکھانے کیلئے انڈیا کا رخ کرتے ہیںجنہیں مکمل آزادی کے ساتھ ویزے جاری کیے جاتے ہیںاور وہاں جماعت کو” جگ سنوار”کے طور پر جانا جاتا ہے ایسے میں پنجاب حکومت کا تبلیغی جماعت پابندی لگانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے کیو نکہ تبلیغی جما عت کسی طور دہشت گرد جماعت نہیں بلکہ دہشت گردعنا صر انکا لبادہ اوڑھ کر شہروں میں موجود اپنی کمین گاہوں کا رخ کرتے ہیںجنہیں کسی صورت تبلیغی جما عت سے منسوب نہیں کیا جا سکتا ۔اگر چہ حا لیہ چند واقعات نے تبلیغی زعماء کو بھی اس حوالے سے احتیاطی تدا بیر اختیا ر کرنے پر مجبورکیا ہے ۔لہذا حکومت پنجاب کو چا ہیے کہ وہ جماعت کے اکابرین کے ساتھ مل بیٹھ کر کو ئی لا ئحہ عمل تشکیل دیں تا کہ دعوت و تبلیغ کا کام جا ری و ساری رہے تا کہ مستقبل کے معماروں کی صحیح معنوں میں تر بیت کی جا سکے اور سیکورٹی کے حولے سے معامالات کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔

تحریر:عبد القادر سہیل
abdulqadirsohail1gmail.com

Share this:
Tags:
creator خالق شدت مذمت مسلمان
Bacha Jamoora
Previous Post بچہ جمورا
Next Post عبدالقادر بلوچ کی فاروق ستار سے ملاقات، پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت
Abdul Qadir Baloch and Farooq Sattar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close