
لاہور (جیوڈسک) اسٹیٹ بنک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک ملک کا جاری کھاتوں کا خسارہ دو ارب دو کروڑ ڈالر رہا۔
تجارت، خدمات اور آمدنی کے خسارے کا حجم پندرہ ارب تین کروڑ ڈالر رہا۔ خسارے کی فنانسنگ کیلئے مجموعی طور پر تیرہ ارب ایک کروڑ ڈالر کا انتظام کیا گیا۔
