Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرکٹ کی تاریخ میں ملتان کا کردار

December 13, 2016 0 1 min read
Cricket Pakistan
Duncan Albert Sharpe
Duncan Albert Sharpe

تحریر: اینجلہ سیئمون شارپ
قومی کرکٹ ٹیم میں سٹار کی تاریخ ماضی کے ایسے حسین گلدستوں سے بھری ہوئی ہے جنہوں نے ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سٹیج پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور انہوں نے ایسی تاریخ رقم کیں جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ ان کی محنت کسی بدولت آج قومی ٹیم دنیا کی چند ایسی ٹیموں میں شامل ہے جو ورلڈ رینکنگ میں آتی ہیں۔ ان کی محنت کے مرہون منت پاکستان میں کرکٹ کو شروع سے اب تک فروغ حاصل ہوا۔ ان میں ایک نام ملتان سے تعلق رکھنے والے ڈنکن البرٹ شارپ کا بھی ہے جنہوں نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1959ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ ڈنکن البرٹ شارپ ان چار کرسچن قومی کرکٹرز میں سے پہلے کھلاڑی تھے جو قومی کرکٹ ٹیم کی مختلف ادوار میں نمائندگی کر چکے ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر کرکٹرز میں ویلیس متھیاس، انٹیائو ڈی سوزا اور محمد یوسف شامل ہیں ان میں سے محمد یوسف ایسے کرکٹر ہیں جنہوں نے بعد میں اسلام قبول کیا۔ ڈنکن البرٹ شارپ 3 اگست 1937ء میں راولپنڈی کے شہر میں پیدا ہوئے جس کے بعد وہ اپنے خاندان کے ہمراہ ملتان میں رہائش پذیر ہوئے۔ رائٹ ہینڈ بلے باز اور رائٹ آرم آف بریک بائولنگ کرنے والے ڈنکن شارپ 1957-58ء میں پنجاب اے ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔ 1958-59 ء میں پاکستان ریلویز کا بھی حصہ رہے۔ اسی طرح کافی عرصہ تک لاہور کی جانب سے بھی مختلف ایونٹس میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

ڈنکن شارپ نے ملتان سے 50 کی دہائی میں اپنے کیئریئر کا باقاعدہ آغاز کیا۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان میں کرکٹ بھی اپنی ابتدائی منزلیں طے کر رہی تھی۔ یوں تو خطہ میں ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے قبل ہی ہو چکا تھا لیکن پاکستان نے اپنا پہلا آفیشل میچ عبدالحفیظ کاردار کی کپتانی میں 1952ء میں روائتی حریف بھارت کے خلاف کھیلا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سابق سٹارز کی محنت کی بدولت کرکٹ کے میدان میں تاحال برتری حاصل ہے۔

Cricket Pakistan
Cricket Pakistan

یہاں پر قابل ذکر امر یہ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی ابتدائی ارتکائی مراحل میں جن جن کھلاڑیوں نے ناصرف بھارت بلکہ انگلینڈ ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو ناکوں چنے چبوائے ان کے نام ایک ایسی تاریخ کا حصہ ہیں جو کہ لائق تحسین ہیں۔ ڈنکن البرٹ شاپ وہ کھلاڑی ہیں جنہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ کیساتھ ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ ڈنکن البرٹ شاپ تو ٹیسٹ کرکٹرز بننے میں کامیاب ہو گئے لیکن ان کے خاندان کی تاریخ تعلیم ، صحت سمیت دیگر شعبوں میں خدمات نمایاں ہیں جنہوں نے نا صرف ملک کے دیگر شہروں میں بلکہ ملتان کے دیگر شعبوں میں گرانقدار خدمات انجام دی ہیں۔ ڈنکن البرٹ شارپ کے والد البرٹ شارپ پاکستان ریلویز کے اسسٹنٹ انجینئر تھے جن کا تبادلہ ملک کے مختلف شہروں میں ہوتا رہا۔ ایک عرصہ کے بعد جب ان کا تبادلہ ملتان میں ہوا تو انہوں نے اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔

ڈنکن البرٹ ملتان سے ان 5 ہزار کھلاڑیوں میں سے واحد تھے جن کی سلیکشن ملتان ڈویژن ٹیم میں ہوئی۔ جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ اپنے کیئریئر کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے سے قبل بہت سے قومی سطح پر ہونے والے ایونٹس میں سخت محنت کی۔ اپنے کیریئر کے دوران ان کی شادی ملتان کے نامور تعلیمی ادارہ سینٹ میری کانونٹ سکول کی ٹیچر سلمیٰ حنا سے ہوئی۔ جنہوں نے اپنی ساری زندگی فروغ تعلیم میں گزار دی اور انکی وفات سال 2011ء میں ملتان میں ہی ہوئی اور انکی تدفین بھی ملتان ہی میں کی گئی۔ سلمیٰ حنا کی والدہ سینٹ میری کانونٹ سکول کی پرنسپل بھی رہ چکی ہیں۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ڈنکن البرٹ شارپ اور تھلما حنا سمیت ان کے خاندان کی خدمات اس خطہ کیلئے نمایاں ہیں۔ انگلینڈ میں شائع ہونے والی کتاب وائٹ ان گرین جس کی تقریب رونمائی حال ہی میں انگلینڈ میں ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی انگلینڈ کے ہائی کمشنر ایبن عباس ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ابن عباس تھلما حنا کے سٹوڈنٹ تھے۔ تھلما حنا نے سیاسی سماجی شخصیات میں شامل مصطفی کھر سمیت بیسیوں افراد کو پڑھایا جو دنیا کے مختلف ممالک میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

Anjala Simon Sharpe
Anjala Simon Sharpe

انگلینڈ میں ہونے والی پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے دوران انگلینڈ کے ایک اخبار نویس ڈنکن شارپ کو مین آف مارس کا خطاب دے چکے ہیں ان کی پرفارمنس کو انگلینڈ میں ہونے والی سیریز کے دوران کافی سراہا گیا صحافی گیٹرین ہیگ نے ایک سوال میں ان سے کہا کہ تم کہاں سے ہو تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ”آئی ایم فرام مارس” میرا تعلق مارس سے ہے۔ اسی طرح لاہور میں ایک اٹلین ہوٹل میں قیام کے دوران جب وہ دیگر کرکٹرز سے گپیں لگا رہے تھے تو وہاں پر موجود افراد نے انہیں ہالی وڈ کے اداکار کیری گرانٹ سمجھ کر آٹو گراف مانگا تو انہوں نے کہا کہ میں کیری گرانٹ نہیں بلکہ ایک کرکٹر ہوں جو پاکستان کی نمائندگی کرتا ہوں۔ جولائی 2016ء میں انگلینڈ میں شائع ہونے والی کتاب وائٹ ان گرین جو کہ انگلینڈ کے ایک سیاستدان پیٹراوبون اور وہاں کے صحافی رچرڈ ہیلر کی مدد سے لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کے 13ویں چپڑمیں انہوں نے ڈنکن شارپ کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خدمات پر انہیں سراہا گیا ہے۔ ان کے مطابق وہ ایک عظیم کرکٹر ہیں جنہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اسے اس مقام تک پہنچایا جس پر پاکستانی قوم کو آج بھی فخر ہے۔

اپنے ٹیسٹ کیریئر کے دوران ڈنکن البرٹ شارپ ایک سابق آسٹریلوی کرکٹر بیری جرمن اور گیری سولبرز کی کاوشوں اور سپانسر شپ ملنے کے بعد جنوبی آسٹریلین ٹیم کا حصہ بنے جہاں پر انہوں نے ایک عرصہ تک کرکٹ کھیلی جس کے بعد وہ انگلینڈ میں مستقل مقیم ہو گئے ملتان میں مقیم ان کے اکلوتے بیٹے کیون البرٹ شارپ عرصہ دراز سے بطور ہومیو پیتھک ڈاکٹر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ کیون البرٹ شارپ بھی اپنے والد کی طرح کرکٹ میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں لیکن ڈنکن البرٹ شارپ کی پوتی انجیلا سائمن شارپ جو حال ہی میں اپنی ماسٹرز ڈگری مکمل کر چکی ہیں وہ کرکٹ میں ایک جنون کی حد تک دلچسپی رکھتی ہیں۔ وہ بھی اپنے دادا ڈنکن شارپ کی خصوصی ٹیم کو دینے والی نمایاں خدمات کے اعتراف میں قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں رکھے ہوئے ہیں۔ اور امید ظاہر کرتی ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ماضی کی طرح مستقبل میں بھی قومی جھنڈا بلند کئے رکھے گی۔ ان کے مطابق تمام ممالک کی کرکٹ ٹیموں نے دنیا میں کرکٹ کے فروغ کیلئے نمایاں کردار ادا کیا ہے لیکن کرکٹ کا سنہرا دور انہیں ہمیشہ یاد رہے گا جب کرکٹ سیاست سے پاک ہوا کرتی تھی آج بھی وہ ایسے دور کے واپس آنے کیلئے دعاگو ہیں جب ایک پر امن فضاء میں سیاست اور سٹے بازی سے پاک کرکٹ کھیل جائے گی۔

Anjala Simon Sharpe
Anjala Simon Sharpe

تحریر: اینجلہ سیئمون شارپ

Share this:
Tags:
character cricket History multan national team تاریخ قومی کرکٹ ٹیم کردار کرسچن کرکٹ ملتان
Bilawal Bhutto
Previous Post ایوان میں نہ ملا تو جواب سڑکوں پر لیں گے، بلاول بھٹو
Next Post نبی کریم ۖ کی تعلیمات کی پیروی میں ہی انسانیت کی فلاح ہے۔ اقبال محمد علی خان
MNA IQBAL MUHAMMAD ALI KHAN

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close