Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرکٹ کا جنون اور بھارت

December 10, 2015 0 1 min read
1992 World Cup
1992 World Cup
1992 World Cup

تحریر:ابنِ نیاز
پاکستانی قوم ١٩٩٢ ء میں کرکٹ کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سے کرکٹ کی ایسی دیوانی ہوئی ہے کہ ہزار بار پاکستانی ٹیم نے (تھوڑی سی مبالغہ آرائی جائز ہے) کمزور ترین ٹیم کے ہاتھوں بھی مار کھائی ہے۔ مار بولے تو مات کھائی ہے۔ چاہے وہ بنگلہ دیش کی ٹیم ہو یا آئرلینڈ کی یا وہ زمبابوے ہو ۔ لیکن پاکستانی قوم ایسی ہے کہ جب بھی کرکٹ کا موسم آتا ہے ، یہ اپنے سارے کاموں میں کرکٹ کا تڑکا ضرور لگاتی ہے۔ اگر شام کو میچ ہے تو سارا دن آپس میں یہی گفتگو ہو رہی ہو گی کہ آج پاکستان فلاں کھلاڑی کو کھلائے، فلاں کو نکال دے، فلاں کو چانس دے دے۔

اگر مخالف ٹیم کے فلاں کھلاڑی کو جلد آئوٹ کر دیا تو مزا آجائے گا۔ اور پھر اگلے دن سارا وقت یہی گفتگو۔ عرفان خان نے سارا مزا کرکرا کر دیا۔ اگرفلاں کھلاڑی کو یارکر پھینکتا تو وہ کبھی نہ کھیل سکتا۔ اگر حفیظ باہر جاتی ہوئی گیند کو نہ کھیلتا تو اسکا کیا جاتا۔ اس طرح کی ہزار ہا باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ کھانا کھاتے ہیں تو کھانا کم اور کرکٹ زیادہ نگلتے ہیں۔یہاں تک کہ رات کو سوتے میں بھی انہیں کرکٹ ہی نظر آتی ہے۔ اگر کوئی شادی شدہ ہے، بیوی نے کسی چیز کا پوچھ لیا تو جواب ملتا ہے سلی مڈ آف پر پڑا ہے۔ یا لیگ بریک چیک کرلو۔اسکے بعد بندے کی آنکھ ہسپتال میں کھلتی ہے اور لیگ بریک ہو چکی ہوتی ہے۔

Cricket Series
Cricket Series

گزشتہ دو ماہ سے ہمارے کانوں میں مسلسل دھماکے ہو رہے ہیں کہ پاکستان کو بھارت نے کرکٹ کھیلنے کی دعوت دے دی، لیکن یہ دعوت کسی تیسرے ملک میں ہو گی۔ پھر چند ہی گھنٹوں بر آر۔ایس۔ایس کا بیان آتا ہے کہ اگر پاکستان کی ٹیم بھارت کے ساتھ کھیلی تو گرائونڈ سے اپنے پائوں پر چل کر واپس نہیں جائے گی۔ ہمارے کرکٹ کے چیئرمین انڈیا جاتے ہیں اور وہاں پر ان کی جو عزت ہوئی وہ تمام دنیا نے دیکھی۔ کیا ہماری عوام اتنی ہی گئی گزری ہے کہ پھر بھارت سے کرکٹ کی پینگیں بڑھنے پر خوش ہو گی۔ ہاں یقینا ہو گی، وہ عوام جو چاہتی ہے کہ انڈیا کی فلمیں غور سے دیکھے۔ ان کا بس چلے تو وہ انڈیا میں اپنا کاروبار کریں۔

وہ انڈیا میں دوستیاں بڑھائیں۔ بھلے وہ پاکستان کے ایک ایک فرد کو بندوق کی سنگینوں پر چڑھا دیں۔ بھلے وہ خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی میں پبلشر کا منہ کالا کر دیں، جس سے ہمارے دیس کی توہین ہو۔لیکن ہم نے انڈیا کے ساتھ کرکٹ ضرور کھیلنی ہے۔

انڈیا کا رویہ پاکستان سے کیا ہے، یہ ساری دنیا جانتی ہے۔کہیں کوئی حادثہ ہوا نہیں اورالزام پاکستان پر ڈالا نہیں۔ نہ صرف الزام بلکہ دو تین گھنٹوں میں سارے ثبوت بھی پیش ہو جاتے ہیں کہ یہ دہشت گردی کرنے والا فرد پاکستان کے فلاں علاقے سے ہے۔ اس کا تعلق پاکستان کی فلاں جماعت سے ہے۔ فلاں کا بچہ ہے، فلاں کا باپ، فلاں کا شوہر ہے وغیرہ وغیرہ۔ سب نے پڑھا کہ انڈیا کی دشمنی پاکستان سے اس حد تک بڑھی ہوئی ہے کہ ایک کبوتر کیا سرحد پار گیا، اس کو بھی پاکستان کا جاسوس قرار دے دیا گیا۔

Pakistan
Pakistan

اس کی سکیننگ ہوئی۔ اسکی تفتیش ہوئی۔ یہاں تک اس کبوتر کو جیل یاترا بھی کرائی گئی۔ خود ہی اپنے سمندر میں اپنے ہی ماہی گیروں کی کشتی کو اڑا دیتے ہیں اور الزام پاکستان پر لگاتے ہیں کہ اس کشتی کے ذریعے پاکستان دہشت گرد بھیج رہا تھا۔ یہ اور بات ہے کہ انڈیا کے اندر کا ہی ایک آفیسر یہ راز فاش کردیتا ہے کہ اپنی ہی دیس کے معصوم ماہی گیروں کو مارنا ضروری تھا۔ کوئی اور منصوبہ بنا لیتے۔

اب بھی انڈیا نے ایک اور سازش پاکستان کے خلاف کی ہے۔ وہ ایسی سازش ہے جس میں سانپ بھی مر رہا ہے اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹ رہی۔ وہ یہ ہے کہ انڈیا پاکستان کی سرحدوں کے قریب زیرزمین پانی کا بے دریغ استعمال کررہا ہے اور چوںکہ یہ پانی سرحدوں (تھرپارکر اور چولستان) کے قریب سے نکالا جارہا ہے۔ اس لیے بہت زیادہ امکان ہے کہ سرحد کی دوسری جانب یعنی پاکستانی علاقے میں موجود زیرزمین پانی بھی کھینچ لیا جائے۔

بھارت نے وسیع پیمانے پر زیرزمین کا سروے مکمل کرلیا ہے اور اس کے لیے وہ جرمن جیو ہیلی بورن (ہیلی کاپٹر) ٹیکنالوجی استعمال کررہا ہے، جو بہت زیادہ گہرائی تقریباً 1000 نیچے زیرزمین موجود پانی کا بھی سراغ لگا دیتی ہے۔پہلے تو انڈیا سے پاکستان کی طرف آنے والے مختلف دریائوں پر انڈیا نے ڈیموں کی لائن لگا دی ہے اور یوں پاکستان کا پانی بند کر دیا ہے۔ اور اب یہ ایک اور نئی سازش پاکستان کو خشک کرنے والی۔ یہ حقیقت ہے کہ اگر پاکستان نے جلد اس کا ازالہ نہ کیا تو اللہ نہ کرے، میرے منہ میں خاک، پاکستان کی بہت سی زمین بنجر ہو جائے گی۔

Bangladesh
Bangladesh

لیکن ہمیں شوق ہے کہ ہم انڈیا سے لازمی کرکٹ میچ کھیلیں۔ ان کی ایک ہی رٹ ہے کہ میں نہ مانوں، میں نہ مانوں۔ اور ہم انہیں مختلف مقامات کے بارے میںتجاویز دے رہے ہیں کہ متحدہ عرب امارات میں کھیل لیں، سری لنکا میں کھیل لیں، بنگلہ دیش میں کھیل لیں۔ لیکن کھیلیں ضرور۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اگر پاکستان انڈیا کے ساتھ کرکٹ میچ نہ کھیلا تو شاید اربوں روپے کا پاکستان کو نقصان ہو جائے۔ شاید امریکہ پاکستان سے ناراض ہو جائے۔ شاید چین پاکستان کے اندر گوادر کی بندر گاہ کا انتظام لینے سے انکار کر دے۔مجھے تو یہی لگتا ہے۔

اب جو خبر آئی ہے کہ بہاولپور میں قائدِ اعظم سولر پارک کا منصوبہ بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ اور عنقریب پنجاب حکومت اسکو فروخت کرنے والی ہے۔ کیونکہ انکا دعوٰی تھا کہ وہاں سے ایک سو میگا واٹ بجلی روزانہ کی بنیاد پر پیدا کی جاسکے گی۔ نیپرا نے بھی مختلف چیزیں مدِ نظر رکھتے ہوئے فی یونٹ ریٹ پندرہ سے اٹھارہ روپے مقرر کیا تھا۔ لیکن نہ تو بجلی سو میگا واٹ پیدا ہوئی بلکہ اٹھارہ سے بیس میگا واٹ کی پیداوار تھی۔ اور ریٹ بھی فی یونٹ چوبیس سے چھبیس روپے ہو گیا۔ مجھے شک پڑ رہا ہے کہ یہ حادثہ بھی انڈیا کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا شاخسانہ تھا۔جس کی وجہ سے پاکستان کو اتنا نقصان اٹھانا پرا۔ پتہ نہیں پاکستان نے اٹھایا یا کسی انفرادی شخصیت نے۔

انڈیا کرکٹ کے میدانوں میں ویسے بھی اتنا بدنام ہو چکا ہے کہ اب شاید اگر بڑے ملکوں میں غیرت ہو تو وہاں کبھی میچ نہ کھیلیں۔اکتوبر کی ہی تو بات ہے جب انڈیا کے تماشائیوں نے کٹک میں افریقہ کی ٹیم کے خلاف ہلڑ بازی کی ۔ ان پر بوتلیں پھینکیں اور ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ وجہ کیا تھی، صرف یہی کہ ان کے گھر کے کاغذی شیر اجنوبی افریقہ کی ٹیم کے ہاتھوں بری طرح پٹ رہے تھے۔جب کہ انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان اس سیریز کا نام بھی امن سے متعلق ہی تھا یعنی “گاندھی مینڈیلا سیریز”۔

اسکے باوجود جو دنیا نے دیکھا کہ کتنا امن تھا اس میچ میں۔ بے شک وہاں کے چیدہ چیدہ کرکٹرز بشمول سنیل گواسکر نے کہا کہ کٹک شہر کی کم سے کم سزا یہی ہو سکتی ہے کہ یہاں کچھ عرصہ بین الاقوامی میچز نہ کروائے جائیں، یہاں تک کہ ٢٠٢٠ میں ہونے والے ورلڈ کپ کا بھی کوئی میچ یہاں نہ منعقد کروایا جائے۔ تب ہی شاید یہاں کے لوگوں کو حیا آئے۔ لیکن قارئین۔ یہ بات صرف کٹک شہر کی ہی نہیں ہے۔ نہ بات کرکٹ کی ہی ہے۔ انڈیا اپنے ہی وطن کے دیش واسیوں کے ساتھ کیا سلوک کر رہا ہے۔ عامر خان جو کہ کل تک ان کا ہیرو تھا، اس نے صرف ایک بات ہی تو کی تھی کہ بھارت انتہا پسندی اور عدم برداشت سے گریز کرے۔ اس نے غلط تو نہیں کہا تھا۔ لیکن اس کے خلاف غداری کے مقدمات دائر ہو گئے۔ اس کو اپناہی وطن چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا۔

Shahrukh Khan
Shahrukh Khan

البتہ شاہ رخ خان ڈر گیا۔ اس نے بھی یہی بیان دیا تھا، لیکن اب واپس لے لیا۔جبکہ ہمارا یہ حال ہے کہ اب تو انڈیا کے ساتھ میچوں کا شیڈول بھی فائنل کر دیا ہے۔
جب انڈیا کا اپنے دیس والوں کے ساتھ یہ “حسنِ سلوک ” ہے تو پاکستان کی عوام کو تو اس نے کبھی بھی درِ خود اعتنا نہیں سمجھا۔وہ تو ہمیشہ سے اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگاتا ہے، اور ہمارے وطن کے غدار لوگ اس کے اس اکھنڈ بھارت کے خواب کو تعبیر دینے کے لیے ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مصروف ہیں۔ کیونکہ انھوں نے پاکستان میں تو کچھ رکھنا نہیں، نہ جائیداد نہ پیسے۔ نہ شہرت نہ دولت۔ لیکن یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں انڈیا کی فلمیں چلنے پر زور دیتے ہیں، انڈیا کے چینل چلنے پر میڈیا کا ساتھ دیتے ہیں۔ چاہے ان میں کسی قسم کی تعلیم بھی دی جا رہی ہو، انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

خدارا ! اے پاکستان کے لوگو، ہوش میں آئو۔ انڈیا نہ پہلے کبھی پاکستان کا دوست رہا ہے اور نہ کبھی آئندہ ہو گا۔ کیونکہ یہ اللہ کا فیصلہ ہے کہ کافر کبھی بھی کسی صورت میں بھی ایک مسلمان کا دوست نہیں ہو سکتا۔ اسلیے آپ مسلمان ممالک کا ساتھ دیں، آپس میں اتحاد و اتفاق سے رہیں۔ اسی میں ہماری بقا ہے۔ باقی سب کچھ فنا ہے۔

Ibn e Niaz Logo
Ibn e Niaz Logo

تحریر:ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
cricket India madness pakistan team بھارت پاکستانی ٹیم جنونِ کرکٹ
Previous Post اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت
Next Post عمران خان نے دورہ بھارت کی دعوت قبول کر لی، ترجمان پی ٹی آئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close