Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرکٹ ورلڈ کپ اور ایم کیو ایم

March 17, 2015March 17, 2015 0 1 min read
Pakistani Team
Pakistani Team
Pakistani Team

تحریر: سید انور محمود
کرکٹ ورلڈ کپ کے حساب سے بہت سارئے اتفاقات چل رہے ہیں، مثلا 1992ء اور 2015ء کے کپتانوں کی عمریں چالیس سال ہیں، دونوں کا تعلق میانوالی سے ہے اور 1992ء اور 2015ء کے کرکٹ ورلڈکپ کے وقت ملک کے وزیراعظم نواز شریف تھے اور ہیں ، تو اسکو کیا کہا جائے کہ 1992ء اور 2015ء میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کے وقت بھی وزیراعظم نواز شریف ہی تھے اورہیں۔ اب یا تو نواز شریف کی قسمت میں یہ برائی لکھی ہوئی ہے کہ ایم کیو ایم کیخلاف جب بھی کوئی بڑا آپریشن ہو وہی ملک کے وزیراعظم ہوں یا پھر الطاف حسین کی قسمت میں یہ لکھا ہوا ہے کہ جب بھی نواز شریف ملک کے وزیراعظم ہونگے ایم کیو ایم کیخلاف آپریشن ہوگا۔ 1992ء کے آپریشن کے وقت نام نہاد جناع پور کے نقشے برآمد کیے گئے جنکوبعد میں خود جنرلوں نے بوگس قراردئےدیا جبکہ2015ء میں کہا گیا کہ نیٹو کا چوری کیا ہوا اسلحہ برآمد ہوا ہے جسکے متعلق چند ہی گھنٹوں میں امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے تردید کردی گئی کہ ایسا ناممکن ہے۔ سارئے اتفاقات کے باوجود ہماری دعا ہے کہ 1992ء میں سابق وزیر اعلی سندھ جام صادق علی کے فوت ہوجانے کا واقعہ دوبارہ نہ ہو اور 2015ء میں سندھ کے وزیراعلی قائم علی شاہ سلامت رہیں، اسطرح ہی 1992ء میں ایم کیوایم کے مرکز سےپھانسی کے مجرم یا درجنوں انسانوں کے قاتل نہیں پکڑئے گئے تھے لیکن2015ء میں بھاری اسلحہ کے ساتھ پھانسی کے مجرم اور رینجرز کے مطابق درجنوں انسانوں کے قاتل بھی پکڑئے گئے ہیں۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن میں 1992ء اور 2015ء میں بہت فرق ہے۔

آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر موجودہ منصب پر آنے سے پہلے ڈی جی رینجرز کراچی تعینات تھے، آٹھ نومبر2014ء کو جنرل رضوان اختر نے آئی ایس آئی کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، آٹھ نومبر2014ء سے آٹھ فروری 2015ء کے درمیان جی ایچ کیو نے کراچی کے حوالے سے دواہم فیصلے کئے ایک تو انہوں نے سیاست اورجرائم کو الگ تناظر میں دیکھا اور دوسرا سیاسی عسکریت پسندی کو بھی الگ درجے میں تقسیم کیا، جنرل رضوان اختر نے ڈی جی رینجرز کی حیثیت سے کہا تھا کہ ’’اگر کراچی میں امن لانا ہے تو سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کرنا ہوں گے‘‘ کراچی کے بارے میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے سوموٹونوٹس پرآئی جی سندھ پولیس نے چیف جسٹس آف پاکستان کے روبرو کہاتھا کہ پولیس کے چالیس فیصد اہلکار جن میں ایس ایس پیز، ڈی ایس پیز بھی شامل ہیں ان کی بھرتیاں سیاسی بنیادوں پر ہوئیں، اسی لئے اعلی عہدیداروں کا ایسے بھرتی شدہ افسروں پر کوئی کنٹرول نہیں ہے،اسی طرح سندھ رینجرز نے چیف جسٹس کو بتایا تھا کہ کراچی میں جرائم پیشہ گروہ سیاسی سرپرستی میں کام کررہے ہیں، اسی لئے ایسے گروہوں پر جب بھی ہاتھ ڈالاجاتاہے توایک محشر برپا کردیا جاتا ہے، آنا فاناً شہر بند اور سڑکیں سنسان کردی جاتی ہیں، ان عناصر کو کراچی میں بحالی امن سے کوئی دلچسپی نہیں، ان کی دلچسپی کا محور فقط یہ ہے کہ کراچی میں ان کی بالادستی قائم رہے، کیونکہ اسی وسیلے سے وہ اسلام آباد میں اہمیت پاتے ہیں۔

گذشتہ 30سال سے کراچی خوف کے سائے تلے جی رہا ہے۔ ایم کیو ایم کا وجود کیسے عمل میں آیا اور مہاجروں کے نام پر ایک سیاسی جماعت کیوں بنی اورجو بعد میں مہاجر قومی موومنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ بن گئی یہ بڑی لمبی کہانی ہے۔ پاکستان میں کوئی ایک بھی ایسی سیاسی جماعت نہیں ہے جس پر کوئی نہ کوئی الزام نہ ہو، کچھ جماعتوں پر یہ الزام ہے کہ وہ کرپشن میں ملوث ہیں تو کچھ جماعتوں پر یہ الزام ہے کہ وہ دہشت گردوں کی ہمدرد ہیں، کراچی کی 85 فیصد نمایندگی کی دعویدار ایم کیوایم پرتو اُس کی پیدایش کے وقت سے ہی الزامات لگتے رہے ہیں اور آج بھی ایم کیوایم پر ٹارگیٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے الزامات سرفہرست ہیں، اس سے کوئی انکار نہیں کہ ایم کیو ایم ایک اسٹریٹ پاور سیاسی جماعت ہےلیکن دو کڑوڑ آبادی والے شہر کراچی میں ایم کیو ایم کی وجہ سے کراچی کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ کراچی کی 85 فیصد نمایندگی کی دعویدار ایم کیو ایم کی ذمہ داری تھی کہ اس شہر کو مثالی بناتی، اس جماعت کا زیادہ وقت حکومتوں کے اتحادی کے طور پر گذرا ہے لیکن اسکے حامیوں کواس سے فائدہ کی جگہ نقصان پہنچا ہے۔

Pakistan
Pakistan

امریکی محکمہ خارجہ کی کراچی کے حوالے سے2014ء کی رپورٹ نے دو کروڑ کی آبادی والے شہر قائد اور پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کے سب سے بڑے مرکز کراچی کو دنیا کے چندخطرناک ترین شہروں میں سے ایک شہر قرار دیا ہے۔ اپنے آپ کو پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی پارٹی کہلانے والی جماعت ایم کیو ایم پر بھتہ خوری، ٹارگیٹ کلنگ اور دوسرئے جرائم کے الزامات عام طور پر لگائے جاتے ہیں، اس کے لیڈر الطاف حسین میں نہ تو مستقل مزاجی ہے اور نہ ہی ایک سلجھے ہوئے لیڈر شپ کی علامات۔ یہ الطاف حسین ہی ہیں جو کبھی پاکستان سے علیدگئی کی بات کرتے ہیں تو کبھی پاکستان سے محبت کا یہ عالم ہوتا ہے کہ آرمی چیف کو دہشتگروں سے لڑنے کےلیے اپنے ہزاروں کارکن پیش کیے جاتے ہیں۔ جمہوریت ہوتے ہوئے مارشل لا کی مانگ کرتے ہیں، کراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہیں اور جب خود آپریشن کی زد میں آتے ہیں تو فوج کے خلاف سخت بیانات کا سلسلہ شروع کردیتے ہیں ۔ تھوڑئے عرصئے پہلے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے شعبہ شماریات کو ہدایت کی ہے کہ شہر کے عوام کے دکھ درد سے خود کودور رکھنے اور ایم کیوایم کے کارکنان کے بہیمانہ قتل کے واقعات پر خاموشی اختیارکرنے والے تاجروں اورصنعتکاروں کی ایمانداری سے تفصیلات ترتیب دی جائے ۔ بارہ مئی 2013ء کو الطاف حسین نے اپنے سیاسی مخالفین جس میں خاصکرپی ٹی آئی شامل ہے اُس کی ہڈیاں توڑنے اور کراچی کی تین تلوار کو حقیقی تلواروں میں بدل دینے کی دھمکی دی تھی۔ میڈیا تو ایم کیو ایم کے گھر کی لونڈی ہے اسکے باوجود اُسکواکثرنتائج بھگتنے کی دھمکیاں ملتی رہتی ہیں۔ الطاف حسین نے خود ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پر یہ الزام لگایا کہ رابطہ کمیٹی کے ارکان کراچی کی زمینیں بیچ کر پیسہ کمارہے ہیں۔دوسری سیاسی جماعتوں کی طرح ایم کیو ایم کا بھی کوئی سیاسی لاحہ عمل نہیں ہے اور کسی بھی طرح کا سیاسی استقلال بھی نہیں ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ یہ ہمیشہ الزامات میں گھری رہتی ہے

اب سے کچھ دن پہلے ہی الیکڑانک میڈیا اور اخبارات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری از خود نوٹس کیس کے دوران رینجرز نے واقعے میں ملوث ایک ملزم رضوان قریشی کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کردی جس کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلدیہ ٹائون فیکٹری میں 257 افراد کی ہلاکت کاواقعہ حادثہ نہیں بلکہ قتل تھا۔ رینجرز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ بھتہ کے معاملے پر باقاعدہ منصوبہ بندی سےلگائی گئی جس میں ایک سیاسی جماعت (ایم کیو ایم) ملوث ہے ۔وزیراعظم نواز شریف اس عزم کااظہار کرچکے ہیں کہ کراچی کا امن بحال کیا جائے گا اور بلدیہ ٹائون کے ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، بلدیہ ٹائون کے سوختہ نصیب 257کارکنوں کی ہلاکتیں یقیناً ہمارے نظام عدل کےلئے بھی آزمائش ہیں اسی ضمن بعض حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ملزموں کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے۔

متحدہ قومی مو وومنٹ کے ہیڈ کوارٹرز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے بعد رینجرز ترجمان کرنل طاہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نائن زیرو پر کچھ ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ عناصر کی مو جودگی کی اطلاع ملی تھی اس اطلاع پر رینجرز نے چھاپا مارا اور کافی لوگوں کو گرفتار کیا ، گرفتار ہونے والوں میں ایسے لو گ بھی مو جود ہیں جن کو عدالت سے سزائے موت کی سزا مل چکی ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ چھاپے کے دوران ایسا اسلحہ بھی ملا ہے جس کی درآمد پاکستان میں ممنوع ہے۔ ہم تفتیش کر یں گے کہ یہ اسلحہ کس طر ح پاکستان لایا گیا ۔ اور یہ کہاں سے آیا ۔ اس میں میرے ذاتی خیال میں نیٹو کنٹینرز سے چوری شدہ اسلحہ وہ بھی مو جود ہے۔ جس پر سلنسر لگے ہوئے ہیں۔ کرنل طاہر کا کہنا تھا کہ کل دو گھنٹے کی کاروائی تھی اور کسی بھی طر ح کی مزاحمت نہیں کی گئی ہمارے ساتھ تعاون کیا گیا لیکن اسلحہ کا ملنا اور دیگر چیزیں سوالیہ نشان ہےاور اس آپریشن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ بقول رینجرز ترجمان کرنل طاہر کہ اس آپریشن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر اُنکو معلوم ہونا چاہیے کہ آپریشن کا تعلق خواہ سیاست سے نہ ہو لیکن جس کے خلاف آپریشن ہوا ہے وہ پاکستان کی ایک بڑی سیاسی پارٹی ہے لہذا کرنل طاہر کو اپنے اس ذاتی خیال کو کہ “برآمد شدہ اسلحہ میں نیٹو کنٹینرز سے چوری شدہ اسلحہ بھی شامل ہے” اپنے تک ہی رکھتے تو بہتر تھا، دوسری طرف تحریک انصاف کے رہنماعمران خان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپے کے بعد شاید یہ خیال کررہے ہیں کہ ایم کیو ایم ختم ہوگئی ہے لہذا گرم گرم حلوہ کھانے کی کوشش کررہے ہیں جس سے اُنکو حاصل کچھ نہیں ہوگا۔ نائن زیرو پر چھاپہ کے بعد ایم کیو ایم نے اپنے سخت ردعمل میں رینجرز پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ رینجرز نے نائن زیرو میں سزا یافتہ ملزمان اور بھاری اسلحہ کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر چھاپہ مارا تو یہ ایم کیو ایم کے ساتھ کسی قسم کا امتیازی سلوک یا سیاسی انتقامی کارروائی نہیں جیسا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے الزام عائد کیا جارہا ہے۔ اگر الطاف حسین کے بقول کراچی میں دہشت گردوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں تو انہیں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے حکومت اور سکیورٹی ایجنسیوں کے ہر اقدام کا ساتھ دینا چاہیے ۔اگراس کارروائی میں رینجرز کی جانب سے کوئی غیرقانونی اقدام اٹھایا گیا ہے تو متحدہ کے پاس ان غیر قانونی اقدامات کے خلاف مجاز عدالتوں کے دروازے کھلے ہیں، بس زرا ایک مشکل ہے کہ پاکستان میں انصاف دیر سے ملتا ہے۔ ویسےکرکٹ ورلڈ کپ اور ایم کیو ایم ساتھ ساتھ ہیں 1992ءسے 2015ء تک۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
altaf hussain captain cricket MQM operations Prime Minister World Cup آپریشن الطاف حسین ایم کیو ایم کپتان کرکٹ ورلڈ کپ وزیراعظم
Karachi
Previous Post پاک بلوچ حب تیسری این بی پی لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن بن گئی
Next Post کراچی : اورنگی ٹاؤن میں نجی اسکول کے قریب دستی بم حملہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close