کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابتدائی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار، ممکنہ کھلاڑیوں میں سعید اجمل، جنید خان، یونس خان، کامران اکمل اور شعیب ملک کے نام شامل، میگا ایونٹ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے نام بھجوانے کی آخری تاریخ 8 دسمبر ہے، ذرائع۔


