
ولنگٹن (جیوڈیسک) پول بی میں جنوبی افریقہ نے میگا ایونٹ کے اپنے آخری میچ یو اے ای کیخلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بنا لیے ہیں۔
اس سے پہلے یو اے ای نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
ڈویلیئرز الیون کو کوارٹر فائنل کا ٹکٹ کنفرم کرانے کے لیے اس میچ میں یقینی فتح درکار ہے۔
