Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ابھی پردہ اٹھنا باقی ہے!

June 20, 2019 0 1 min read
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team

تحریر : شیخ خالد زاہد

کرکٹ پہلے مخصوص ممالک کھیلا کرتے تھے، تکلیف کا باعث ہو سکتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ پہلے کرکٹ ان ہی ممالک میں کھیلی جاتی تھی جہاں جہاں تاج برطانیہ کا راج تھا۔ پھر بدلتے ہوئے حالات نے اسے تقویت بخشی اور یہ مخصوص سرحدوں سے پھلانگتا ہوا آج دنیا کے کم وپیش تمام ممالک میں دیکھا اور کسی حد تک کھیلا جاتا ہے۔آج کرکٹ دنیا میں سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے کھیلوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے جبکہ پہلے نمبر پر فٹبال ہے۔اس مقبولیت کی سب سے بڑی وجہ کرکٹ کا ایشیائی ممالک میں بڑھتا ہوا رجحان ہے اور ایشیاء سات براعظموں میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ہے یہاں دنیا کی کل آبادی کا ساٹھ فیصد (۰۶٪) حصہ رہتا ہے اور اس ساٹھ فیصد میں سے تقریباً چالیس فیصدکرکٹ کے متوالے ہیں۔ یعنی کرکٹ کے فروغ میں سب سے بڑا حصہ ایشیاء کا ہے اورایشاء پر مکمل حکمرانی کا خواب ہمارا پڑوسی ملک نا جانے کب سے آنکھوں میں سجائے ہوئے ہے۔ بھارت کے بعد پاکستان، سری لنکا، بنگلادیش اور اب افغانستان بھی بین الاقوامی مقابلوں میں باقاعدہ شرکت کر رہے ہیں۔ یعنی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے دس باضابطہ ممبران میں (جوکہ ابھی عالمی مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں)سے پانچ کا تعلق ایشیاء سے ہے۔ ایشیائی باشندے آج دنیائے کرکٹ کی ہر ٹیم میں تقریباً موجود ہیں اور اس کھیل کو دنیا میں ناصرف پھیلانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ اپنے نا صحیح کسی اور ملک کی نمائندگی تو کر رہے ہیں۔ سچ پوچھئے تو قوم نے جذباتی ناہونے کا فیصلہ کر رکھا ہے اور تھا۔قوم کو بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ ہم میں تاریخ بدلنے کا ناتو حوصلہ ہے اور نا ہی کوئی خاص عزم، یہ اجتماعی سوچ اور فکر کی بات ہے اس کا کسی کی انفرادی تاریخ بدلنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

جنوبی ایشیاء کرکٹ کھیلنے، دیکھنے اور بولنے والوں کا علاقہ ہے یہاں کرکٹ ساحل سمندر پر بھی دیکھی جا سکتی ہے، لق و دق صحراؤں میں بھی کرکٹ کا بول بالا ہے اور سنگلاخ پہاڑوں میں کرکٹ کھیلنے والو ں نے تو دنیا کو اپنی بلے بازی اور گیند بازی سے پہلے ہی مرعوب کر رکھا ہے، جن میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے شاہد خان آفریدی سر فہرست ہیں اور اس فہرست کی طوالت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج ترقی کی بلندیوں کو چھوتی اس دنیا نے جہاں ہر پرانی چیز کو نئی چیز سے بدل دیا ہے وہیں کرکٹ کے کھیل میں بھی برق رفتاری آگئی ہے آج پانچ روزہ ٹیسٹ میچ بھی تین تین دن میں فیصلے کیساتھ ختم ہوجاتے ہیں۔کرکٹ کی جدت اور اسے کم وقت میں ختم کرنے کی جستجو نے چھ روزہ میچوں سے ٹی ۰۱ میں لاکر کھڑا کردیاہے۔ یعنی کرکٹ کا مزاج یکسر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔ ملکوں میں کرکٹ بورڈ اب باقاعدہ ایک منظم ادارے بن چکے ہیں اور ان اداروں میں کھلاڑیوں کو خام مال سے تیار شدہ مال میں تبدیل کرنے کی تمام سہولیات فراہم کی جاتی ہیں جن میں میکانکی آلات بھی شامل ہیں۔ جس طرح سے انجینئر اور ڈاکٹربنائے جاتے ہیں دنیا میں آج اتنی ہی محنت ایک کرکٹ کے کھلاڑی کیساتھ کی جارہی ہے۔جہاں کرکٹ کھیلنے کی صلاحتیں ایک کھلاڑی اپنے ساتھ لاتا ہے وہیں دیگر دوسرے معاملات سے نمٹنے کی صلاحتیں اسمیں ڈالنے کا کام کرکٹ کا ادارہ کرتا ہے۔ کرکٹ آج ایک باقاعدہ ادارے کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ فرق اتنا ہے کہ اس ادارے کے لوگ (جن میں کھلاڑیوں سے لیکر دیگر تمام منسلک افراد شامل ہیں)ملک و قوم کا وقار ہوتے ہیں ان تمام لوگوں کی کارگردگی ٹیم کی کارگردگی سے ممثلت رکھتی ہے۔ کرکٹ کے کھلاڑی اب پیشہ ور کھلاڑی بن چکے ہیں کھیل کے میدان سے لیکر انکی نجی زندگی کے امور تک عام آدمی کی نظر ہوتی ہے۔ کھلاڑی یہ کہنے کا جواز نہیں رکھتے کہ ہماری بھی کوئی نجی زندگی ہے کیونکہ یہ قوم کی آنکھ کا تارا ہوتے ہیں بلکل اس سپاہی کی طرح جسے کوئی جانتا بھی نہیں لیکن وہ اپنا فرض ہماری حفاظت کیلئے سرحد پر دشمن کے توپوں کے سامنے کھڑا رہتا ہے۔

بطور پاکستانی ہمارے اہم ترین فرائض میں اول نمبر پر ہے کہ اس بات کا ہر ممکن خیال رکھیں کہ ہماری کسی بھی حرکت سے ہمارے ملک کا نام بدنام نہ ہو۔یہ فرض ان لوگوں پر زیادہ لاگو ہوتا ہے جو عوامی شخصیات ہوتے ہیں جن میں فنکار، اداکار، کھلاڑی، سیاستدان، کاروباری افراد، وغیرہ وغیرہ۔بدلتے ہوئے دنیا کہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارا رویہ کم ازکم ملک سے باہر بہت محتاط ہونا چاہئے کیونکہ محسوس یہ کیا جا رہا ہے کہ ساری دنیا ہم پاکستانیوں کو بدنام کرنے کے درپے ہے (لفظ محسوس استعمال کیا ہے جبکہ حقیقت یہی ہے)۔ دنیا میں کچھ بھی ہوتا رہے کوئی خطرے کی یا پریشانی کی بات نہیں بنتی ہاں اگر پاکستان میں کچھ ہوجائے تو بات کا کیسا بتنگڑ بنتا ہے اس سے ہم سب خوب واقف ہیں۔ آجکل کرکٹ ہی کرکٹ ہورہی ہے اور پاکستان کی ٹیم پاکستانیوں کو مایوس پر مایوس کرتی جا رہی ہے۔ ایک طرف ہمیں لگا کے پاکستانی قوم کرکٹ کو سمجھ چکی ہے اب پاکستان کی ہار پر جذباتی نہیں ہوگی۔ لیکن افسوس اسوقت ہوتا ہے جب کرکٹ ٹیم کی کارگردگی ایسی ہو جیسے کسی گلی یا محلے کی ٹیم پاکستان نے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے بھیج دی گئی ہو، کپتان کے فیصلوں کی سمجھ نہیں آرہی، میدان میں ٹیم کی باہمی ہم آہنگی دیکھائی نہیں دے رہی، کرکٹ کے شوقین اور کرکٹ کو سمجھنے والے یہ ساری باتیں بہت اچھی طرح سے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ آج کل تو سماجی میڈیا نے ایسے امور کو منظرعام پر لانے کا ذمہ احسن طریقے سے اٹھایا ہوا ہے۔

ایک طرف تو پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو شکست سے دے کر پاکستانی قوم کے حوصلے دوگنا زیادہ بلند کردئے لیکن اگلے ہی میچ میں جو کہ آسٹریلیا سے کھیلا گیا پاکستانی ٹیم انتہائی سہل پسندی کی وجہ سے جیتا ہوا میچ ہارگئی، پاکستانی قوم کو قوی امکان تھا کہ ٹیم تاریخ کرنے کیلئے تیار ہے نئی ٹیم ہے نیا جذبہ ہے عالمی مقابلوں میں بھارت سے کبھی نا جیتنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوجائے گا۔کسی حد تک قدرت نے ساتھ دیا اور کپتان نے ٹاس جیت لی، شائد نیند میں ہونے کے باعث، جس کا ثبوت ساری دنیا نے دیکھا، جوکرنا تھا اسکا الٹ ہوگیااور بھارت کو پہلے بلے بازی کی دعوت کیا دی سمجھئے اپنے گیند بازوں کی درگت بنوانے کا پروانا دے دیا۔ بڑے بڑے کہتے رہے کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنی چاہئے اور بھارتی کپتان نے بھی یہی بات کی کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو بلے بازی ہی کرتے۔ پاکستان اور بھارت کے میچ کیلئے پوری پاکستانی قوم نے میچ دیکھنے کیلئے مختلف طریقوں سے خصوصی انتظامات کئے جیسے کسی تہوار کومنانا ہو، خصوصی دعاؤ ں کا اہتمام کیا گیا اور ہماری پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی ایک رات قبل سیر سپاٹے اور باہر کھانے کھاتے دیکھائی دیں۔ اگر پاکستان میچ کو میچ کی طرح کھیل کر ہار جاتا تو قوم کواتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا کہ اس بری طرح سے ہارنے کا ہوا ہے اس پر سونے پہ سوہاگا وہ تمام حرکات جو کم از کم ایک پیشہ ور ٹیم کے کھلاڑیوں کو زیب نہیں دیتیں منظر عام پر آگئیں۔اس عالمی کپ میں شعیب ملک سے پاکستانی عوام کو بڑی توقعات تھیں اور یقینا کپتان اور انتظامیہ کو بھی رہی ہونگی لیکن ابھی تک شعیب ملک کسی طرح کا کردار نبھانے میں بلکل ناکام دیکھائی دئے ہیں اور مذکورہ ویڈیو کا قلیدی کردار بھی وہ اور انکی بھارتی بیگم ہیں۔ ان سارے غیر معمولی محرکات کے پیچھے کچھ نا کچھ تو پوشیدہ ہے، اب تو کرکٹ سفارتکاری بھی نہیں کہہ سکتے۔بہت سارے ایسے لوگ ٹیم کیساتھ ہیں جو ان رازوں پر سے وقت آنے پر پردہ اٹھائینگے۔ بس ملک کی عزت اور وقار کی پاسداری کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

ابھی عالمی مقابلوں میں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا ہے اور ابھی پاکستان کے آگے بڑھنے کہ امکانات بھی باقی ہیں یعنی ابھی وقت ہے کہ اپنے تمام اقابل اعتراض اقدامات پر جیت کر پردہ ڈال لیا جائے کیونکہ ہم بہت جلدی سب کچھ بھول جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے خصوصی درخواست ہے کہ اس صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے اور اپنے جسموں پر ہری وردی کی لاج رکھنے کیلئے اپنی بھرپور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں اگر آپ سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے تو پھر وہ ممکن ہے کہ تاریخ رقم کرنے کا موقع پھر مل جائے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
cricket Governance History pakistan think World پاکستان تاریخ حکمران دنیا سوچ کرکٹ
Terrorism
Previous Post اختیارات سے تجاوز
Next Post مرے کو مارے شاہ مدار
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close